نواز شریف کو مائنس کہنے والے آج خود مائنس ہوگئے: مریم نواز
newsare.net
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہےکہ نواز شریف کو مائنس کہنے والے آج خود مائنس ہوگئے۔ پنجاب اسمبلی میں بجٹ اور حکومت کی ایک سالہ کارکرنواز شریف کو مائنس کہنے والے آج خود مائنس ہوگئے: مریم نواز
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہےکہ نواز شریف کو مائنس کہنے والے آج خود مائنس ہوگئے۔ پنجاب اسمبلی میں بجٹ اور حکومت کی ایک سالہ کارکردگی پر اظہار خیال کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ تاریخ میں پہلی بار ٹیکس فری بجٹ دیا ہے اور ٹیکس نیٹ کو وسیع کیا ہے، اس … Continue reading نواز شریف کو مائنس کہنے والے آج خود مائنس ہوگئے: مریم نواز → Read more