واٹس ایپ نے صارفین کیلئے نیا اے آئی فیچر متعارف کرا دیا
newsare.net
ٹیکنالوجی کمپنی میٹا نے واٹس ایپ میں اے آئی پر مبنی نیا فیچر متعارف کرایا ہے جو صارفین کو پیغامات پڑھے بغیر ان سے باخبر رکھے گا۔ واٹس ایپ فیچرواٹس ایپ نے صارفین کیلئے نیا اے آئی فیچر متعارف کرا دیا
ٹیکنالوجی کمپنی میٹا نے واٹس ایپ میں اے آئی پر مبنی نیا فیچر متعارف کرایا ہے جو صارفین کو پیغامات پڑھے بغیر ان سے باخبر رکھے گا۔ واٹس ایپ فیچر کی مدد سے صارفین اب بغیر پڑھے میسجز کا اے آئی خلاصہ پڑھ سکیں گے۔ واٹس ایپ کا ایک بلاگ پوسٹ میں کہنا تھا کہ … Continue reading واٹس ایپ نے صارفین کیلئے نیا اے آئی فیچر متعارف کرا دیا → Read more