اسلام آباد: وفاقی حکومت نے بجلی بلوں میں 35 روپے ٹی وی فیس ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق بجلی بلوں میں ٹی وی فیس کو ختم کرنے کا حتمی اعلان وزیراعظم شہباز شریف کریں گے۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ صارفین سے ٹی وی فیس کی مد میں ماہانہ ڈیڑھ ارب … Continue reading حکومت کا بجلی بلوں سے ٹی وی فیس ختم کرنے کا فیصلہ →
سابق بھارتی کرکٹر وریندر سہواگ نے امپائر فکسنگ کا پنڈورا باکس کھول دیا۔ سابق بھارتی اوپننگ بیٹر وریندر سہواگ کا ایک انٹرویو سامنے آیا ہے جس میں وہ مبینہ طور پر امپائرز کو رشوت دیکر اپنے حق میں فیصلے کرانے کا اعتراف کررہے ہیں، انہوں نے اس گفتگو کے دوران 2 امپائرز کا نام لیا … Continue reading سابق بھارتی کرکٹر وریندر سہواگ کا امپائرز کو رشوت دینے کا اعتراف →
تہران: ایرانی پارلیمنٹ کے نائب اسپیکر حامد رضا حاجی بابائی کا کہنا ہے کہ ایران نے بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی کے سربراہ رافیل گروسی پر ایرانی ایٹمی تنصیبات کا دورہ کرنے پر پابندی لگادی ہے۔ نائب اسپیکر حامد رضا حاجی بابائی کا کہنا ہے کہ یہ اقدام اس لیے کیا گیا ہے کیونکہ ایرانی … Continue reading ایران نے بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی کے سربراہ پر ایٹمی تنصیبات کا دورہ کرنے پر پابندی لگادی →
اگر سب سے طویل نام والے کسی مقام کی بات کی جائے تو وہ نیوزیلینڈ کی ایک پہاڑی ہے جس کا نام ہے Taumatawhakatangihangakoauauauotamateaturipukakapikimaungahoronukupokaiwhenuakitanatahu نیوزی لینڈ کی اس پہاڑی کے پاس دنیا میں سب سے طویل نام والی جگہ کا ریکارڈ ہے۔ اس میں کُل 85 حروف ہیں۔ لیکن اگر کسی ملک کی بات کی … Continue reading حیرت انگیز! ایک ملک کا نام 85 حروف پر مشتمل →
پولیو ٹیکنیکل ایڈوائزری گروپ کا اجلاس 24 سے 26 جون تک اسلام آباد میں منعقد ہوا جس میں انسداد پولیو حکمت عملی اور گزشتہ چھ ماہ کی پیشرفت کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ قومی ادارہ صحے نیشنل ای او سی کے مطابق اجلاس میں جی پی ای آئی کے پولیو ماہرین، پولیو پروگرام کی قیادت، … Continue reading پولیو کیخلاف حکومتی ایکشن پلان حتمی مراحل میں داخل →
ٹیکنالوجی کمپنی میٹا نے واٹس ایپ میں اے آئی پر مبنی نیا فیچر متعارف کرایا ہے جو صارفین کو پیغامات پڑھے بغیر ان سے باخبر رکھے گا۔ واٹس ایپ فیچر کی مدد سے صارفین اب بغیر پڑھے میسجز کا اے آئی خلاصہ پڑھ سکیں گے۔ واٹس ایپ کا ایک بلاگ پوسٹ میں کہنا تھا کہ … Continue reading واٹس ایپ نے صارفین کیلئے نیا اے آئی فیچر متعارف کرا دیا →
ڈھاکا: بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کے ٹیسٹ کپتان نجم الحسن شانتو نے سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں شکست کے بعد ٹیسٹ فارمیٹ کی قیادت چھوڑنے کا اعلان کردیا۔ نجم الحسن شانتو نے یہ اعلان میچ کے بعد پریس کانفرنس میں کیا جہاں بنگلہ دیش کو اننگز اور 78 رنز سے شکست کا سامنا … Continue reading تین فارمیٹس میں تین الگ الگ کپتان رکھنا ٹیم کے لیے سودمند نہیں ہوگا، نجم الحسن شانتو →
حکومت کی جانب سے عوام پر ایک اور مہنگائی کا بم گرا دیا گیا سرکاری ہسپتالوں میں فری علاج کیلیے استعمال ہونیوالا صحت کارڈ بند کر دیا گیا 30 جون کے بعد سرکاری ہسپتالوں میں صحت کارڈ کی سہولت میسر نہیں ہو گی ، مراسلہ تمام سرکاری ہسپتالوں کو 30 جون سے قبل واجبات کلئیر … Continue reading فری علاج کیلیے استعمال ہونیوالا صحت کارڈ بند →
تین فارمیٹس میں تین الگ الگ کپتان رکھنا ٹیم کے لیے سودمند نہیں ہوگا، نجم الحسن شانتو ڈھاکا: بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کے ٹیسٹ کپتان نجم الحسن شانتو نے سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں شکست کے بعد ٹیسٹ فارمیٹ کی قیادت چھوڑنے کا اعلان کردیا۔ نجم الحسن شانتو نے یہ اعلان میچ کے … Continue reading سری لنکا سے ٹیسٹ سیریز میں شکست پر بنگلا دیشی کپتان مستعفی →
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہےکہ نواز شریف کو مائنس کہنے والے آج خود مائنس ہوگئے۔ پنجاب اسمبلی میں بجٹ اور حکومت کی ایک سالہ کارکردگی پر اظہار خیال کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ تاریخ میں پہلی بار ٹیکس فری بجٹ دیا ہے اور ٹیکس نیٹ کو وسیع کیا ہے، اس … Continue reading نواز شریف کو مائنس کہنے والے آج خود مائنس ہوگئے: مریم نواز →
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہےکہ میں نے ایرانی سپریم لیڈرکوبچایا اور انہوں نے میرا شکریہ تک ادا نہیں کیا۔ ایک بیان میں امریکی صدر نے کہا کہ ایرانی سپریم لیڈر نےجنگ میں اپنی فتح کا دعویٰ اتنی بے وقوفی سےکیوں کیا، آیت اللہ خامنہ ای ایسا کیوں کہہ سکتے ہیں کہ وہ … Continue reading میں نے ایرانی سپریم لیڈرکوبچایا اور انہوں نے میرا شکریہ تک ادا نہیں کیا: ٹرمپ →
ممبئی: بھارتی اداکارہ ، ریئلیٹی ٹی وی اسٹار اور گانے ‘کانٹا لگا’ میں اپنی ڈانس پرفارمنس سے شہرت حاصل کرنے والی شیفالی جریوالہ 42 سال کی عمر میں انتقال کر گئیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق شیفالی کو جمعرات کی رات اچانک دل کا دورہ پڑا۔ انہیں فوری طور پر ان کے شوہر اداکار پراگ تیاگی … Continue reading “کانٹا لگا” سے شہرت حاصل کرنیوالی بھارتی اداکارہ شیفالی چل بسیں →
حال ہی میں گلوبل پیس انڈیکس نے 10 سب سے زیادہ امن پسند ممالک کی فہرست جاری کی ہے۔ گلوبل پیس انڈیکس نے 2025 میں سب سے زیادہ امن پسند ممالک کی فہرست مرتب کی ہے۔ یہ فہرست انسٹی ٹیوٹ فار اکنامکس اینڈ پیس کی رپورٹ پر مبنی ہے۔ درج ذیل ان 10 ممالک کے … Continue reading 2025 میں دنیا کے 10 سب سے زیادہ امن پسند ممالک کونسے ہیں؟ →
کراچی: اسلام آباد انسٹی ٹیوٹ آف اسپیس ٹیکنالوجی کے طلبا نے 2025 کے اے پی اے سی سولیوشن چیلنج میں”اے آئی کے بہترین استعمال کا ایوارڈ“ اپنے نام کر لیا ہے پاکستانی طلبا کی اختراعی صلاحیتیں 2025 کے اے پی اے سی ڈیجیٹل ٹرانسفارمیشن فورم میں اُس وقت توجہ کا مرکز بن گئیں جب انسٹی ٹیوٹ آف اسپیس … Continue reading پاکستانی طلبا نے ’اے آئی ٹیکنالوجی کے موثر استعمال‘ پر عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا →
جسم کو ہائیڈریٹ کرنے کے لیے پانی بہترین انتخاب ہے مگر کچھ مشروبات ایسے ہیں جو پانی سے بھی زیادہ مؤثر طریقے سے ہائیڈریٹ کرتے ہیں — خاص طور پر الیکٹرولائٹس، کاربوہائیڈریٹس اور سوڈیئم کی موجودگی کی وجہ سے۔ ان میں سے ایک دودھ ہے جو الیکٹرولائٹس، پروٹین، کاربوہائیڈریٹس، اور سوڈیئم کی وجہ سے پانی سے … Continue reading جسم کو ہائیڈریٹ کرنے کیلئے پانی سے زیادہ موثر مشروبات →
ایک نئی تحقیق میں خبردار کیا گیا ہے کہ نوجوانوں میں مقبول ڈسپوز ایبل برقی سیگریٹیں روایتی سیگریٹوں کے مقابلے میں زیادہ زہریلی ہوتی ہیں۔ ڈیوِس میں قائم یونیورسٹی آف کیلیفورنیا کے محققین کو ایک تحقیق میں معلوم ہوا کہ برقی سیگریٹیں چند سو کش میں روایتی سیگریٹوں کے مقابلے میں زیادہ زہری دھاتیں انسان … Continue reading ماہرین کا ای سیگریٹ سے متعلق تحقیق میں ہوشربا انکشاف →
پاکستان شوبز کی اداکارہ مہوش حیات کی بہن افشین حیات بھی ڈرامہ انڈسٹری میں قدم رکھ چکی ہیں۔ ایک حالیہ انٹرویو میں افشین حیات نے بتایا کہ وہ میوزک انڈسٹری سے کئی سالوں سے وابستہ ہیں تاہم ڈراموں میں انہوں نے چند پراجیکٹ میں سپورٹنگ کردار ادا کیا ہے اور اب وہ ڈرامہ ڈائن میں … Continue reading مہوش حیات کی بہن نے بھی پاکستان شوبز میں انٹری دے دی →
ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اس دعوے کو مسترد کر دیا ہے جس میں انہوں نے کہا تھا کہ آئندہ ہفتے ایران سے مذاکرات ہو سکتے ہیں۔ ایرانی سرکاری ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے عراقچی نے واضح کیا: “نہ کوئی معاہدہ طے پایا ہے، نہ مذاکرات کی … Continue reading ایرانی وزیر خارجہ نے ٹرمپ کے مذاکراتی دعوے کی دوٹوک تردید کردی →
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے مردوں کے ٹی20 انٹرنیشنل میچز کے لیے کھیل کے قوانین میں چند تبدیلیاں منظور کی ہیں، جن میں پاور پلے سے متعلق ایک اہم ترمیم بھی شامل ہے۔ کرک انفو کے مطابق نئے قانون کے تحت، اگر کسی وجہ سے میچ کے اوورز کم ہو جائیں، تو اب … Continue reading ٹی ٹوئنٹی میچز کے لیے پاور پلے کے قانون میں تبدیلی کر دی گئی →
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے نیٹو سربراہی اجلاس کے دوران حیران کن اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئندہ ہفتے ایران کے ساتھ براہِ راست ملاقات متوقع ہے اور شاید ایک معاہدہ بھی طے پا جائے۔ صدر ٹرمپ نے ہیگ میں نیوز کانفرنس کے دوران کہا کہ ہم ایران سے ملاقات کرنے جا رہے ہیں، … Continue reading سیزفائر کے بعد ایران پر امریکی اقتصادی پابندیوں کے خاتمے اور اربوں ڈالر امداد ملنے کا امکان →
ساؤتھ انڈین فلم انڈسٹری کی معروف اداکارہ سامنتا روتھ پربھو کی دسویں، گیارہویں اور بارہویں جماعت کی مارک شیٹس نے انکی تعلیمی کارکردگی کا ثبوت پیش کردیا۔ مائیکرو بلاگنگ سائٹ ایکس پر راج نامی اکاؤنٹ سے ایک پوسٹ منظر عام پر آئی جس میں مارک شیٹ شیئر کی گئی تھی اور ساتھ ہی یہ دعویٰ … Continue reading سامنتھا روتھ پربھو کی وائرل مارک شیٹس نےکچا چٹھا کھول دیا →
بالی وڈ اداکارہ اور رقاصہ ملائکہ اروڑا تعلق ختم ہونے کے باوجود بھی اپنے سابقہ محبوب ارجن کپور کو سالگرہ کی مبارکباد دینا نہ بھولیں۔ جب بھی ارجن کپور کی سالگرہ کا دن آتا تھا تو ملائکہ کی خوشی کے کوئی ٹھکانا نہ ہوتا تھا، کبھی وہ ڈانس کرتی نظر آئیں تو کبھی رات گئے … Continue reading ارجن کے برتھ ڈے پر ملائکہ کے جذبات جاگ اٹھے →
سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیوز اور تصاویر میں دکھائے جانے والے “نئے” 1000 روپے کے کرنسی نوٹ کے حوالے سے اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے وضاحت جاری کرتے ہوئے اس کو مکمل طور پر بے بنیاد اور جعلی قرار دیدیا۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ٹک ٹاک، فیس بک اور انسٹاگرام پر گردش کرتی … Continue reading یک ہزار کا سوشل میڈیا پر گردش کرنے والا نوٹ سٹیٹ بنک نے جعلی,قرار دیدیا۱ →
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مشیر برائے مشرق وسطیٰ اسٹیو وٹکوف نے حیران کن دعویٰ کیا ہے کہ بہت جلد ایسے ممالک بھی اسرائیل کو تسلیم کریں گے جن کے بارے میں کوئی سوچ بھی نہیں سکتا تھا۔ اسٹیو وٹکوف نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ صدر ٹرمپ ابراہام معاہدے (Abraham Accords) کو مزید … Continue reading غیر متوقع ممالک کی اسرائیل سے دوستی کا امکان، امریکی مشیر نے چونکا دیا →
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسرائیلی وزیرِاعظم بنیامن نیتن یاہو کے خلاف جاری کرپشن مقدمے کو فوری ختم کرنے کا مطالبہ کر دیا۔ ان کا یہ بیان ایران اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی کے بعد سامنے آیا ہے۔ صدر ٹرمپ نے بدھ کی شب اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ٹروتھ سوشل‘ پر جاری پیغام … Continue reading نیتن یاہو کو بچانے کیلئے ٹرمپ میدان میں آگئے، اسرائیلی حکومت سے کرپشن مقدمات فوری ختم کرنے کا مطالبہ →
بھارت نے پاکستان کو 1-2 سے شکست دیکر ایشین ڈبلز اسکواش چیمپئین شپ جیت لی۔ ملائشیا میں منعقدہ دوسری ایشین ڈبلز اسکواش چیمپئین شپ میں اپنے اعزاز کا دفاع کرنے والا بھارت ٹاپ سیڈ اور پاکستان سیکنڈ سیڈڈ تھا۔ فائنل میں ابھے سنگھ اورویلاوان سنتھیل کمار پر مشتمل بھارتی ٹیم کیخلاف پاکستانی جوڑی عالمی انڈر-23 … Continue reading ایشین ڈبلز اسکواش چیمپئین شپ؛ بھارت کے ہاتھوں پاکستان کو شکست →
اسپینیش فٹبال کلب بارسلونا کے 17 سالہ نوجوان اسٹرائیکر لامین یامل نے 30 سالہ سوشل میڈیا انفلوئنسر اور ایئر ہوسٹس فاٹی وازکوز سے ڈیٹنگ کی خبروں پر لب کشائی کردی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اسپنیش فٹبالر لامین یامل کا کہنا ہے کہ 30 سالہ فاٹی وازکوز محض انکی دوست ہیں، دونوں کے درمیان کسی قسم … Continue reading 29 سالہ ائیرہوسٹس سے تعلقات؛ 17 سالہ فٹبالر نے خبروں پر خاموشی توڑ دی →
انگلینڈ کیخلاف لیڈز ٹیسٹ میچ میں 5 وکٹوں سے شکست کے ساتھ ہی بھارتی ٹیم نے 148 سالہ تاریخ کا ناپسندیدہ ترین ریکارڈ اپنے نام کروالیا۔ گزشتہ روز انگلینڈ نے لیڈز ٹیسٹ میچ کے پانچویں روز سنسنی خیز انداز میں 5 وکٹوں پر 371 کا ہدف باآسانی سے حاصل کیا اور سیریز میں 0-1 کی … Continue reading ٹیسٹ کرکٹ کا 148 سالہ ناپسندیدہ ترین ریکارڈ بھارت کے نام →
نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں 1 روپے 50 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری دے دی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ نیپرانے آئندہ مالی سال کیلئے بجلی کے بنیادی ٹیرف سے متعلق فیصلہ وفاقی حکومت کوبجھوا دیا۔ ذرائع کاکہنا ہے کہ آئندہ مالی سال کیلئے بجلی کا بنیادی ٹیرف … Continue reading نیپرا کی ٹیرف میں ایک روپیہ 50 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری →
بالی وڈ میں دھوم مچانے والی سری لنکن اداکارہ جیکولین فرنینڈس نے عالمی سطح پر اعزاز حاصل کر کے کریئر میں اہم سنگِ میل عبور کرلیا۔ اداکارہ کو حال ہی میں اٹالین گلوبل سیریز فیسٹیول (IGSF) 2025 کے ایڈیشن میں اعزاز سے نوازا گیا، جو اٹلی کے شہر ریمِنی میں منعقد ہوا۔ اس باوقار فیسٹیول … Continue reading جیکولین فرنینڈس کوملا اٹلی میںبڑا اعزاز →
دنیا کے طاقتور ترین ڈیجیٹل کیمرا نے کائنات کی کھینچی گئی اپنی اولین تصاویر جاری کردیں۔ تصاویر میں چمکتی ہوئی خوبصورت کہکشاؤں کو دیکھا جا سکتا ہے جو رنگین نیبیولا اور ستاروں کو ظاہر کرتی ہیں۔ یہ تصاویر ویرا سی رُوبن آبزرویٹری سے موصول ہوئی ہیں جس کے حوالے سے سائنس دان پُر امید ہیں … Continue reading کائناتی تصاویر کا نیا خزانہ، جدید ڈیجیٹل کیمرا کی کارستانی →
شدید دھوپ میں سولر پینل کیا زیادہ بجلی بناتے ہیں؟ کامن سینس تو یہی کہتی مگر ماہرین شمسی توانائی کا کہنا ہے، جدید سولر پینل 15 سے25 درجے سینٹی گریڈ میں بہترین کام کرتے،گرمی 25°C سے بڑھے تو ہر 1 درجے بڑھاؤ پر پینل کی کارکردگی0.3 سے0.5 فیصد کم ہو جاتی ہے کہ سولر سیلوں … Continue reading گرمی بڑھی، بجلی گھٹی,سولرکی طاقت کمزور پڑ گئی →
اسرائیلی وزیراعظم بن یامین نیتن یاہو نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران کے خلاف ’’آپریشن رائزنگ لائن‘‘ میں اسرائیل نے اپنے تمام اہداف حاصل کر لیے ہیں، اور اس سے بھی زیادہ کامیابیاں حاصل کی گئی ہیں۔ اسرائیلی حکومت کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ نیتن یاہو نے گزشتہ رات کابینہ، … Continue reading جنگ بندی قبول ہے، ایران کے خلاف آپریشن کے تمام مقاصد حاصل کر لیے، نیتن یاہو →
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اعلان کے بعد ایران اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی کا وقت شروع ہوگیا ہے، ایران نے اسرائیل پر میزائیل حملوں کے بعد جنگ بندی کے نفاذ کا اعلان کردیا جبکہ نیتن یاہو نے بھی جنگ بندی کی تجویز قبول کرلی ہے، ٹرمپ نے اپنے تازہ بیان میں کہا ہے … Continue reading امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اعلان کے بعد ایران اور اسرائیل نے جنگ بندی کے نفاذ کا اعلان کردیا →
پاکستان شوبز کے اداکار احد رضا میر کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جس نے ایک نئی بحث چھیڑ دی ہے۔ سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی اس ویڈیو میں احد رضا میر کو بیرون ملک میں مایوں کی تقریب میں رقص کرتے دیکھا جاسکتا ہے جبکہ ان کے ساتھ ان کے … Continue reading احد رضا میر دوسری شادی کر رہے ہیں؟ مایوں میں بھنگڑا ڈالنے کی ویڈیو وائرل →