چیمپیئن شپ آف لیجنڈز؛ پاک بھارت مقابلے کی تاریخ سامنے آگئی
newsare.net
ورلڈ چیمپیئن شپ آف لیجنڈز ٹی 20 لیگ کا دوسرا سیزن جولائی اور اگست میں انگلینڈ کے شہر برمنگھم میں ایجبسٹن کے تاریخی اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ اچیمپیئن شپ آف لیجنڈز؛ پاک بھارت مقابلے کی تاریخ سامنے آگئی
ورلڈ چیمپیئن شپ آف لیجنڈز ٹی 20 لیگ کا دوسرا سیزن جولائی اور اگست میں انگلینڈ کے شہر برمنگھم میں ایجبسٹن کے تاریخی اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ افتتاحی میچ 18 جولائی کو پاکستان چیمپیئنز اور انگلینڈ چیمپیئنز کے درمیان ہوگا، پاکستان اور بھارت کا مقابلہ 20 جولائی کو ایجبسٹن میں ہی کھیلا جائے گا۔ … Continue reading چیمپیئن شپ آف لیجنڈز؛ پاک بھارت مقابلے کی تاریخ سامنے آگئی → Read more