چین کی پروازوں پر اب یہ الیکٹرانک آلات لے جانے پر پابندی ہوگی
newsare.net
چینی حکام نے لیتھیم بیٹری سے چلنے والے آلات میں آتشزدگی کے واقعات کے بعد ڈومیسٹک پروازوں میں غیر تصدیق شدہ پاور بینکوں پر پابندی عائد کر دی ہےچین کی پروازوں پر اب یہ الیکٹرانک آلات لے جانے پر پابندی ہوگی
چینی حکام نے لیتھیم بیٹری سے چلنے والے آلات میں آتشزدگی کے واقعات کے بعد ڈومیسٹک پروازوں میں غیر تصدیق شدہ پاور بینکوں پر پابندی عائد کر دی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق چین کی سول ایوی ایشن ایڈمنسٹریشن نے اعلان کیا کہ مسافروں کو ایسے پاور بینکوں کو لے جانے کی اجازت نہیں ہوگی … Continue reading چین کی پروازوں پر اب یہ الیکٹرانک آلات لے جانے پر پابندی ہوگی → Read more