Pakistan



Legal giant Dr Courtenay Griffiths KC ‘leaves indelible mark’

LONDON: Well-known defence barrister, Dr Courtenay Griffiths KC, who made a name for himself by taking on a number of high profile cases in representation of the black community in the UK, passed away last week at 69 years old. ‘Legendary’ is how...

بھارتی اداکارہ شیفالی نے کتنی دولت چھوڑی ہے؟ اعداد وشمار سامنے آگئے

نیو دہلی: بالی ووڈ کی کانٹا لگا گانے سے شہرت پانے والی اداکارہ شیفالی کی موت سے جہاں فلمی دنیا اور ان کے مداح غم زدہ ہیں وہی زندگی کے غیریقینی کی
Khabrain Group Pakistan

بھارتی اداکارہ شیفالی نے کتنی دولت چھوڑی ہے؟ اعداد وشمار سامنے آگئے

نیو دہلی: بالی ووڈ کی کانٹا لگا گانے سے شہرت پانے والی اداکارہ شیفالی کی موت سے جہاں فلمی دنیا اور ان کے مداح غم زدہ ہیں وہی زندگی کے غیریقینی کی باتیں کی جا رہی ہیں اور ان کی موت سے ان کے مداحوں میں ایک خلا پیدا ہوگیا ہے اور اب میڈیا ان … Continue reading بھارتی اداکارہ شیفالی نے کتنی دولت چھوڑی ہے؟ اعداد وشمار سامنے آگئے →

روس طالبان حکومت کو تسلیم کرنے والا پہلا ملک بن گیا

ایک تاریخی قدم کے طور پر، روس دنیا کا پہلا ملک بن گیا ہے جس نے افغانستان میں طالبان حکومت کو باضابطہ طور پر تسلیم کیا، اور ماسکو میں ان کے نامزد
Khabrain Group Pakistan

روس طالبان حکومت کو تسلیم کرنے والا پہلا ملک بن گیا

ایک تاریخی قدم کے طور پر، روس دنیا کا پہلا ملک بن گیا ہے جس نے افغانستان میں طالبان حکومت کو باضابطہ طور پر تسلیم کیا، اور ماسکو میں ان کے نامزد سفیر کو قبول کر لیا ہے۔ طالبان نے اسے “دلیرانہ اور منصفانہ” اقدام قرار دیا، لیکن انسانی حقوق کی تنظیموں نے خبردار کیا … Continue reading روس طالبان حکومت کو تسلیم کرنے والا پہلا ملک بن گیا →

خیبر پختونخوا کی 11 سینیٹ نشستوں پر انتخابات کی تاریخ جاری

اسلام آباد: سینیٹ میں خیبر پختونخوا کی 7 جنرل، 2 خواتین اور 2 ٹیکنو کریٹ کی نشستوں کے لیے پولنگ کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ الیکشن کمیشن کے مطا
Khabrain Group Pakistan

خیبر پختونخوا کی 11 سینیٹ نشستوں پر انتخابات کی تاریخ جاری

اسلام آباد: سینیٹ میں خیبر پختونخوا کی 7 جنرل، 2 خواتین اور 2 ٹیکنو کریٹ کی نشستوں کے لیے پولنگ کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ الیکشن کمیشن کے مطابق پولنگ 21 جولائی 2025 کو خیبر پختونخوا اسمبلی میں ہوگی۔ الیکشن کمیشن نے 2 اپریل 2024 کو مذکورہ بالا انتخابات اسپیکر کی طرف سے مخصوص نشستوں … Continue reading خیبر پختونخوا کی 11 سینیٹ نشستوں پر انتخابات کی تاریخ جاری →

کرینہ کپور ، بریڈ پِٹ کی دیوانی ہوگئیں

بالی وڈ کی بیبو کرینہ کپور بریڈ پٹ کی نئی فلم ’ایف ون‘دیکھ کر اُن کی دیوانی ہو گئی ہیں۔ کرینہ کپور نے انسٹاگرام اسٹوری پر ہالی وڈ اداکار  بریڈ
Khabrain Group Pakistan

کرینہ کپور ، بریڈ پِٹ کی دیوانی ہوگئیں

بالی وڈ کی بیبو کرینہ کپور بریڈ پٹ کی نئی فلم ’ایف ون‘دیکھ کر اُن کی دیوانی ہو گئی ہیں۔ کرینہ کپور نے انسٹاگرام اسٹوری پر ہالی وڈ اداکار  بریڈ پٹ کی نئی فلم ’ایف ون ‘کے بارے میں اپنی پسندیدگی کا اظہار کیا۔ اُنہیں نہ صرف فلم پسند آئی بلکہ بریڈ پٹ کی شخصیت … Continue reading کرینہ کپور ، بریڈ پِٹ کی دیوانی ہوگئیں →

کورونا ویکسین، ہارٹ اٹیک سے مرنے والوں کی تعداد میں اضافے کی وجہ؟

دنیا کا نظام بند کروانے والی عالمی وباء کورونا کو ہر وہ شخص ہمیشہ یاد رکھے گا جو 2019 اور 2020 میں شعور رکھتا تھا۔ چین سے دنیا بھر میں پھیلنے والا یہ
Khabrain Group Pakistan

کورونا ویکسین، ہارٹ اٹیک سے مرنے والوں کی تعداد میں اضافے کی وجہ؟

دنیا کا نظام بند کروانے والی عالمی وباء کورونا کو ہر وہ شخص ہمیشہ یاد رکھے گا جو 2019 اور 2020 میں شعور رکھتا تھا۔ چین سے دنیا بھر میں پھیلنے والا یہ وائرس کورونا سب کی راتوں کی نیندیں اڑا چکا تھا اور یہ نیند دن میں بھی کوئی پوری کرنے کی خواہش نہیں … Continue reading کورونا ویکسین، ہارٹ اٹیک سے مرنے والوں کی تعداد میں اضافے کی وجہ؟ →

لیاری میں 5 منزلہ عمارت گر گئی، 3 جاں بحق، کئی دب گئے

شہر قائد میں پانچ منزلہ عمارت زمیں بوس ہوگئی، جس کے ملبے تلے کئی افراد دب گئے جب کہ متصل عمارتیں بھی متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔ لیاری کے علاقے بغداد
Khabrain Group Pakistan

لیاری میں 5 منزلہ عمارت گر گئی، 3 جاں بحق، کئی دب گئے

شہر قائد میں پانچ منزلہ عمارت زمیں بوس ہوگئی، جس کے ملبے تلے کئی افراد دب گئے جب کہ متصل عمارتیں بھی متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔ لیاری کے علاقے بغدادی میں واقع النوید ہوٹل کے قریب 5 منزلہ رہائشی عمارت اچانک زمیں  بوس ہو گئی، جس سے علاقے میں شدید خوف و ہراس پھیل … Continue reading لیاری میں 5 منزلہ عمارت گر گئی، 3 جاں بحق، کئی دب گئے →

غزہ: جنگ بندی پر حماس کا جواب 24 گھنٹوں میں متوقع , ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ غزہ میں اسرائیل کے خلاف جنگ بندی سے متعلق حماس کے فیصلے کا آئندہ 24 گھنٹوں میں پتہ چل جائے گا۔  انہوں نے اس تجو
Khabrain Group Pakistan

غزہ: جنگ بندی پر حماس کا جواب 24 گھنٹوں میں متوقع , ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ غزہ میں اسرائیل کے خلاف جنگ بندی سے متعلق حماس کے فیصلے کا آئندہ 24 گھنٹوں میں پتہ چل جائے گا۔  انہوں نے اس تجویز کو حتمی پیشکش قرار دیتے ہوئے امید ظاہر کی کہ اس کے نتیجے میں خطے میں جاری تنازع کے خاتمے کی راہ … Continue reading غزہ: جنگ بندی پر حماس کا جواب 24 گھنٹوں میں متوقع , ٹرمپ →

کسی اجنبی کیساتھ سہاگ رات منانا آسان نہیں،عتیقہ اوڈھو

عتیقہ اوڈھو کی طرف سے شادی کے رواج، خاص طور پر ارینج میرجز، پر ایک وسیع تر تنقید کا حصہ تھا، جس میں انہوں نے اس بات پر روشنی ڈالی کہ جب دو افراد ک
Khabrain Group Pakistan

کسی اجنبی کیساتھ سہاگ رات منانا آسان نہیں،عتیقہ اوڈھو

عتیقہ اوڈھو کی طرف سے شادی کے رواج، خاص طور پر ارینج میرجز، پر ایک وسیع تر تنقید کا حصہ تھا، جس میں انہوں نے اس بات پر روشنی ڈالی کہ جب دو افراد کو محدود باہمی رابطے کے بعد اچانک ازدواجی قربت میں دھکیل دیا جاتا ہے تو یہ کتنا جذباتی طور پر تکلیف … Continue reading کسی اجنبی کیساتھ سہاگ رات منانا آسان نہیں،عتیقہ اوڈھو →

بین اسٹوکس نے ٹیسٹ میں سابق ہم وطن کھلاڑی کا ریکارڈ برابر کر دیا

انگینڈ کی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان اور آل راؤنڈر بین اسٹوکس نے سابق ہم وطن کھلاڑی کا زیادہ وکٹوں کا ریکارڈ برابر کر دیا۔ برمنگھم میں جاری دوسرے ٹیسٹ ک
Khabrain Group Pakistan

بین اسٹوکس نے ٹیسٹ میں سابق ہم وطن کھلاڑی کا ریکارڈ برابر کر دیا

انگینڈ کی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان اور آل راؤنڈر بین اسٹوکس نے سابق ہم وطن کھلاڑی کا زیادہ وکٹوں کا ریکارڈ برابر کر دیا۔ برمنگھم میں جاری دوسرے ٹیسٹ کے دوران بین اسٹوکس نے بھارتی اوپنر یشسوی جیسوال کی وکٹ لیکر یہ کارنامہ سر انجام دیا۔ جیسوال اس وقت 87 رنز بنا کر وکٹ پر … Continue reading بین اسٹوکس نے ٹیسٹ میں سابق ہم وطن کھلاڑی کا ریکارڈ برابر کر دیا →

ہالی وڈ واک آف فیم اسٹار پانے والا پہلا بھارتی اداکار کون؟

ہالی وڈ چیمبر آف کامرس کے انتخابی پینل نے بدھ کی شام ہالی وڈ کی مشہور واک آف فیم 2025 میں شامل ہونے والی شخصیات کے ناموں کا اعلان کیا ہے۔ ان مشہور ش
Khabrain Group Pakistan

ہالی وڈ واک آف فیم اسٹار پانے والا پہلا بھارتی اداکار کون؟

ہالی وڈ چیمبر آف کامرس کے انتخابی پینل نے بدھ کی شام ہالی وڈ کی مشہور واک آف فیم 2025 میں شامل ہونے والی شخصیات کے ناموں کا اعلان کیا ہے۔ ان مشہور شخصیات میں سے ہر ایک کو مشہور ہالی وڈ واک آف فیم پر ایک ستارہ ملے گا، اس فہرست میں بھارتی اداکارہ … Continue reading ہالی وڈ واک آف فیم اسٹار پانے والا پہلا بھارتی اداکار کون؟ →

پریش راول نے معافی مانگ کر ’ہیراپھیری‘ جوائن کی، پریا درشن

’ہیرا پھیری‘ سیریز کے ہدایتکار پریا درشن کا کہنا ہے کہ پریش راول نے ان سے فلم چھوڑنے پر معذرت کی اور پھر دوبارہ فلم میں شمولیت کی تصدیق بھی کی۔
Khabrain Group Pakistan

پریش راول نے معافی مانگ کر ’ہیراپھیری‘ جوائن کی، پریا درشن

’ہیرا پھیری‘ سیریز کے ہدایتکار پریا درشن کا کہنا ہے کہ پریش راول نے ان سے فلم چھوڑنے پر معذرت کی اور پھر دوبارہ فلم میں شمولیت کی تصدیق بھی کی۔ پریش راول نے اس بات کی تصدیق کر دی کہ وہ مشہور کامیڈی فرنچائز’ ہیرا پھیری 3‘ کا دوبارہ حصہ بن رہے ہیں حالانکہ … Continue reading پریش راول نے معافی مانگ کر ’ہیراپھیری‘ جوائن کی، پریا درشن →

انڈونیشیا کے جزیرے بالی کے قریب کشتی ڈوبنے سے 4 افراد ہلاک، 38 لاپتا

جکارتہ: انڈونیشیا کے سیاحتی جزیرے بالی کے قریب کشتی ڈوبنے سے 4 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق سیاحتی جزیرے بالی کے قریب کشتی ڈوبنےکا
Khabrain Group Pakistan

انڈونیشیا کے جزیرے بالی کے قریب کشتی ڈوبنے سے 4 افراد ہلاک، 38 لاپتا

جکارتہ: انڈونیشیا کے سیاحتی جزیرے بالی کے قریب کشتی ڈوبنے سے 4 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق سیاحتی جزیرے بالی کے قریب کشتی ڈوبنےکا واقعہ گزشتہ رات پیش آیا جس کے نتیجے میں اب تک 4 افراد کی ہلاکت ہوچکی ہے۔ رپورٹ کے مطابق کشتی میں عملے کے 12 ارکان سمیت 65 … Continue reading انڈونیشیا کے جزیرے بالی کے قریب کشتی ڈوبنے سے 4 افراد ہلاک، 38 لاپتا →

بلوچستان میں 4 سے 8 جولائی تک مون سون بارشوں کے نئے اسپیل کا امکان

بلوچستان کے 20 اضلاع میں 4 جولائی سے 8 جولائی تک مون سون بارشوں کے نئے اسپیل کا امکان ہے۔ پی ڈی ایم اے نے بلوچستان میں بارشوں کے حوالے سے الرٹ جاری
Khabrain Group Pakistan

بلوچستان میں 4 سے 8 جولائی تک مون سون بارشوں کے نئے اسپیل کا امکان

بلوچستان کے 20 اضلاع میں 4 جولائی سے 8 جولائی تک مون سون بارشوں کے نئے اسپیل کا امکان ہے۔ پی ڈی ایم اے نے بلوچستان میں بارشوں کے حوالے سے الرٹ جاری کردیا ہے۔  محکمہ موسمیات کے مطابق بلوچستان کے 20 اضلاع شیرانی، ژوب ، زیارت، موسیٰ خیل، دکی، لورالائی، ہرنائی، سبی، بارکھان، نصیر … Continue reading بلوچستان میں 4 سے 8 جولائی تک مون سون بارشوں کے نئے اسپیل کا امکان →

امریکا آنے والوں کیلئے نئی وارننگ جاری،کن لوگوں کا ویزا اور گرین کارڈ منسوخ ہوگا؟

واشنگٹن: امریکا  آنے والوں کے لیے ویزا اور گرین کارڈ منسوخی کے نئے قانون سے متعلق وارننگ جاری کردی گئی۔ امریکی محکمہ امیگریشن کے مطابق دہشتگرد
Khabrain Group Pakistan

امریکا آنے والوں کیلئے نئی وارننگ جاری،کن لوگوں کا ویزا اور گرین کارڈ منسوخ ہوگا؟

واشنگٹن: امریکا  آنے والوں کے لیے ویزا اور گرین کارڈ منسوخی کے نئے قانون سے متعلق وارننگ جاری کردی گئی۔ امریکی محکمہ امیگریشن کے مطابق دہشتگردی، تشدد کی ترغیب یا ایسی سرگرمی پر امریکا میں رہنے نہیں دیا جائیگا اور قانون توڑنے والوں کےگرین کارڈ سمیت ویزے بھی منسوخ ہوں گے۔ وائٹ ہاؤس کے مطابق … Continue reading امریکا آنے والوں کیلئے نئی وارننگ جاری،کن لوگوں کا ویزا اور گرین کارڈ منسوخ ہوگا؟ →

بھارت کی سب سے مہنگی فلم کا اعزاز کس فلم کے نام؟

وہ دور گزر گیا جب ایک بھارتی فلم بنانے کے لیے 50 کروڑ روپے کو بڑا بجٹ سمجھا جاتا تھا، آج کے دور پر صرف اسٹریمنگ پلیٹ فارمز کے لیے بننے والی فلمیں ا
Khabrain Group Pakistan

بھارت کی سب سے مہنگی فلم کا اعزاز کس فلم کے نام؟

وہ دور گزر گیا جب ایک بھارتی فلم بنانے کے لیے 50 کروڑ روپے کو بڑا بجٹ سمجھا جاتا تھا، آج کے دور پر صرف اسٹریمنگ پلیٹ فارمز کے لیے بننے والی فلمیں اس سے دگنے بجٹ سے بنائی جاتی ہیں اب بھارتی فلمیں آہستہ آہستہ اپنے بجٹ اور پیمانے کے لحاظ سے ہالی وڈ … Continue reading بھارت کی سب سے مہنگی فلم کا اعزاز کس فلم کے نام؟ →

چیمپیئن شپ آف لیجنڈز؛ پاکستان ٹیم کا نیا لوگو سامنے آگیا

کراچی: پاکستان چیمپیئنز نے چیمپیئن شپ آف لیجنڈز (ڈبلیو سی ایل) سیزن 2 سے قبل اپنا نیا لوگو متعارف کروا دیا۔ فرنچائز کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر اس ا
Khabrain Group Pakistan

چیمپیئن شپ آف لیجنڈز؛ پاکستان ٹیم کا نیا لوگو سامنے آگیا

کراچی: پاکستان چیمپیئنز نے چیمپیئن شپ آف لیجنڈز (ڈبلیو سی ایل) سیزن 2 سے قبل اپنا نیا لوگو متعارف کروا دیا۔ فرنچائز کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر اس اعلان کے ساتھ کیپشن دیا گیا کہ ’’انتظار ختم ہوا، شناخت سامنے آگئی ہے۔ یہ ہے ہماری دھاڑ، یہ ہیں پاکستان چیمپیئنز۔ ہمارے ساتھ شامل ہوں اور … Continue reading چیمپیئن شپ آف لیجنڈز؛ پاکستان ٹیم کا نیا لوگو سامنے آگیا →

بنگلادیشی عدالت کا فیصلہ: شیخ حسینہ کو توہین عدالت پر 6 ماہ قید

بنگلادیش کی انٹرنیشنل کرائم ٹریبونل نے سابق وزیر اعظم اور عوامی لیگ کی سربراہ شیخ حسینہ واجد کو توہین عدالت کا مجرم قرار دیتے ہوئے 6 ماہ قید کی
Khabrain Group Pakistan

بنگلادیشی عدالت کا فیصلہ: شیخ حسینہ کو توہین عدالت پر 6 ماہ قید

بنگلادیش کی انٹرنیشنل کرائم ٹریبونل نے سابق وزیر اعظم اور عوامی لیگ کی سربراہ شیخ حسینہ واجد کو توہین عدالت کا مجرم قرار دیتے ہوئے 6 ماہ قید کی سزا سنا دی ہے۔ عدالتی فیصلے کا پس منظر ایک لیک ہونے والی آڈیو ہے، جس میں شیخ حسینہ کو یہ کہتے سنا گیا: “میرے خلاف … Continue reading بنگلادیشی عدالت کا فیصلہ: شیخ حسینہ کو توہین عدالت پر 6 ماہ قید →

‘ آنکھوں کی گستاخیاں’ ٹریلر لانچ؛ شنایا کا اوپس مومنٹ وائرل

بالی وڈ اداکار سنجے کی بیٹی شنایا کپور اپنی اپکمنگ  فلم ’آنکھوں کی گستاخیاں‘ کے ساتھ بالی وڈ میں اپنے شاندار  ڈیبیو کیلئے تیار ہیں ۔ فلم میکر
Khabrain Group Pakistan

‘ آنکھوں کی گستاخیاں’ ٹریلر لانچ؛ شنایا کا اوپس مومنٹ وائرل

بالی وڈ اداکار سنجے کی بیٹی شنایا کپور اپنی اپکمنگ  فلم ’آنکھوں کی گستاخیاں‘ کے ساتھ بالی وڈ میں اپنے شاندار  ڈیبیو کیلئے تیار ہیں ۔ فلم میکرز کی جانب سے فلم  کا ٹریلر حال ہی میں ریلیز کردیا گیا ہے جہاں وکرانت میسی اور شنایا کپور کی فلم کے ٹریلر لانچ کیلئے ایک شاندار … Continue reading ‘ آنکھوں کی گستاخیاں’ ٹریلر لانچ؛ شنایا کا اوپس مومنٹ وائرل →

بحر اوقیانوس میں ہزاروں کلومیٹر اکیلے سفر کرنیوالی برطانوی خاتون

برطانیہ کی 21 سالہ خاتون بحر اوقیانوس میں سات ہزار کلو میٹر سے زیادہ روئینگ کر کے یہ کارنامہ انجام دینے کم عمر شخصیت بن گئیں۔ برطانیہ سے تعلق رکھ
Khabrain Group Pakistan

بحر اوقیانوس میں ہزاروں کلومیٹر اکیلے سفر کرنیوالی برطانوی خاتون

برطانیہ کی 21 سالہ خاتون بحر اوقیانوس میں سات ہزار کلو میٹر سے زیادہ روئینگ کر کے یہ کارنامہ انجام دینے کم عمر شخصیت بن گئیں۔ برطانیہ سے تعلق رکھنے والی زارا لکلان نے پرتگال کے شہر لاگوس سے کایان (فرینچ گنی) تک اپنی 24 فٹ لمبی بوٹ میں روئینگ کا آغاز کیا۔ ان کا یہ … Continue reading بحر اوقیانوس میں ہزاروں کلومیٹر اکیلے سفر کرنیوالی برطانوی خاتون →

ایشیا کپ 2025؛ پاکستان اور بھارت کا ٹاکرا کس دن ہوگا؟ تاریخ سامنے آگئی

کرکٹ کے روایتی حریف پاکستان اور بھارت کے درمیان ایشیا کپ 2025 کے ہونے والے مقابلے کی تاریخ کا اعلان ہوگیا ہے۔ پہلگام واقعے کے بعد دونوں ممالک میں
Khabrain Group Pakistan

ایشیا کپ 2025؛ پاکستان اور بھارت کا ٹاکرا کس دن ہوگا؟ تاریخ سامنے آگئی

کرکٹ کے روایتی حریف پاکستان اور بھارت کے درمیان ایشیا کپ 2025 کے ہونے والے مقابلے کی تاریخ کا اعلان ہوگیا ہے۔ پہلگام واقعے کے بعد دونوں ممالک میں بڑھتی کشیدگی کے باوجود ایشیا کپ 2025 کو منسوخ کرنے کی خبروں پر بریک لگ گیا ہے۔ اور بھارت اور پاکستان کے درمیان کرکٹ ٹاکرا اب … Continue reading ایشیا کپ 2025؛ پاکستان اور بھارت کا ٹاکرا کس دن ہوگا؟ تاریخ سامنے آگئی →

پی ٹی آئی کارکن صنم جاوید کوٹ لکھپت جیل سے رہا

لاہور: تحریک انصاف کی کارکن صنم جاوید کو کوٹ لکھپت جیل سے رہا کردیا گیا۔  دو روز قبل پی ٹی آئی کی خاتون ورکر صںم جاوید کو لاہور ہائی کورٹ نے رہا
Khabrain Group Pakistan

پی ٹی آئی کارکن صنم جاوید کوٹ لکھپت جیل سے رہا

لاہور: تحریک انصاف کی کارکن صنم جاوید کو کوٹ لکھپت جیل سے رہا کردیا گیا۔  دو روز قبل پی ٹی آئی کی خاتون ورکر صںم جاوید کو لاہور ہائی کورٹ نے رہا کرنے کا حکم دیا تھا آج انہیں کوٹ لکھپت جیل سے رہا کردیا گیا۔ رہائی کے بعد ان پر گل پاشی کی گئی … Continue reading پی ٹی آئی کارکن صنم جاوید کوٹ لکھپت جیل سے رہا →

کرینہ نے شیفالی کی وفات کے بعد بوٹوکس پر افواہوں کا جواب دیا۔

بالی  وڈ کے مشہور گانے ’ کانٹا لگا‘ کی اداکارہ شیفالی جریوالہ کی اچانک موت  اور اس کے بعد  کی جانے والی چہ مگوئیوں پر بالی وڈ بیبو کرینہ کپور ک
Khabrain Group Pakistan

کرینہ نے شیفالی کی وفات کے بعد بوٹوکس پر افواہوں کا جواب دیا۔

بالی  وڈ کے مشہور گانے ’ کانٹا لگا‘ کی اداکارہ شیفالی جریوالہ کی اچانک موت  اور اس کے بعد  کی جانے والی چہ مگوئیوں پر بالی وڈ بیبو کرینہ کپور کا ردعمل بھی سامنے آگیا۔ شیفالی جریوالا گزشتہ ہفتے 42 برس کی عمر میں انتقال کرگئیں، 27 جون کو شیفالی کو ممبئی میں ان کی … Continue reading کرینہ نے شیفالی کی وفات کے بعد بوٹوکس پر افواہوں کا جواب دیا۔ →

ٹک ٹاکرز بہن بھائیوں کاملا13 کروڑکی ڈکیتی کیس میں جسمانی ریانڈ

کراچی: جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی نے پی ای سی ایچ ایس میں ٹک ٹاکرز کی 13 کروڑ روپے ڈکیتی کے مقدمے میں ٹک ٹاکر سمیت 4 ملزمان کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع کرد
Khabrain Group Pakistan

ٹک ٹاکرز بہن بھائیوں کاملا13 کروڑکی ڈکیتی کیس میں جسمانی ریانڈ

کراچی: جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی نے پی ای سی ایچ ایس میں ٹک ٹاکرز کی 13 کروڑ روپے ڈکیتی کے مقدمے میں ٹک ٹاکر سمیت 4 ملزمان کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع کردی۔ جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی کی عدالت کے روبرو پی ای سی ایچ ایس میں ٹک ٹاکرز کے خلاف 13 کروڑ روپے ڈکیتی کے مقدمے … Continue reading ٹک ٹاکرز بہن بھائیوں کاملا13 کروڑکی ڈکیتی کیس میں جسمانی ریانڈ →

پاکستانی 4 کھلاڑی ایشین جونیئر اسکواش کے کوارٹر فائنل میں شامل

ایشین جونیئر اسکواش چیمپئن شپ میں پاکستان کے 4 کھلاڑی بوائز کی مختلف کیٹیگریز کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے۔ بوائز انڈر 19 کے پری کوارٹر فائنل می
Khabrain Group Pakistan

پاکستانی 4 کھلاڑی ایشین جونیئر اسکواش کے کوارٹر فائنل میں شامل

ایشین جونیئر اسکواش چیمپئن شپ میں پاکستان کے 4 کھلاڑی بوائز کی مختلف کیٹیگریز کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے۔ بوائز انڈر 19 کے پری کوارٹر فائنل میں عبداللہ نواز نے بھارت کے تاونیت سنگھ منڈرا کو شکست دی، عبداللہ نواز کی کامیابی کا اسکور 11۔4، 11۔5 اور 11۔6 رہا۔ انڈر 19 میں پاکستان کے … Continue reading پاکستانی 4 کھلاڑی ایشین جونیئر اسکواش کے کوارٹر فائنل میں شامل →

نیویارک والے اگر ظہران کو منتخب کریں تو یہ حماقت ہوگی.ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے نیویارک کے میئرشپ کے مسلمان امیدوار ظہران ممدانی پر ایک بار پھر سخت تنقید کرتے ہوئے انہیں “خوفناک” اور “کمیون
Khabrain Group Pakistan

نیویارک والے اگر ظہران کو منتخب کریں تو یہ حماقت ہوگی.ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے نیویارک کے میئرشپ کے مسلمان امیدوار ظہران ممدانی پر ایک بار پھر سخت تنقید کرتے ہوئے انہیں “خوفناک” اور “کمیونسٹ” قرار دے دیا۔ ٹرمپ نے ایک انتخابی جلسے میں کہا: “اگر نیویارک کے لوگ ظہران ممدانی کی طرف جاتے ہیں، تو وہ پاگل ہیں۔” انہوں نے مزید طنزیہ انداز میں … Continue reading نیویارک والے اگر ظہران کو منتخب کریں تو یہ حماقت ہوگی.ٹرمپ →

ایرانی صدر نے ایٹمی ایجنسی سے تعاون ختم کرنے کا حکم دے دیا

ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے عالمی توانائی جوہری ادارے سے تعاون معطلی کا قانون نافذ کردیا۔ ایرانی میڈیا کے مطابق عالمی توانائی جوہری ادارے (ا
Khabrain Group Pakistan

ایرانی صدر نے ایٹمی ایجنسی سے تعاون ختم کرنے کا حکم دے دیا

ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے عالمی توانائی جوہری ادارے سے تعاون معطلی کا قانون نافذ کردیا۔ ایرانی میڈیا کے مطابق عالمی توانائی جوہری ادارے (آئی اے ای اے) سے تعاون معطلی کا قانون گزشتہ ماہ ایرانی پارلیمنٹ نے منظور کیا تھا۔ دوسری جانب ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے امریکی میڈیا کو انٹرویو میں … Continue reading ایرانی صدر نے ایٹمی ایجنسی سے تعاون ختم کرنے کا حکم دے دیا →

بحر اوقیانوس پر تنہا سفر کرنے والی بہادر برطانوی خاتون

برطانیہ کی 21 سالہ خاتون بحر اوقیانوس میں سات ہزار کلو میٹر سے زیادہ روئینگ کر کے یہ کارنامہ انجام دینے کم عمر شخصیت بن گئیں۔ برطانیہ سے تعلق رکھ
Khabrain Group Pakistan

بحر اوقیانوس پر تنہا سفر کرنے والی بہادر برطانوی خاتون

برطانیہ کی 21 سالہ خاتون بحر اوقیانوس میں سات ہزار کلو میٹر سے زیادہ روئینگ کر کے یہ کارنامہ انجام دینے کم عمر شخصیت بن گئیں۔ برطانیہ سے تعلق رکھنے والی زارا لکلان نے پرتگال کے شہر لاگوس سے کایان (فرینچ گنی) تک اپنی 24 فٹ لمبی بوٹ میں روئینگ کا آغاز کیا۔ ان کا یہ … Continue reading بحر اوقیانوس پر تنہا سفر کرنے والی بہادر برطانوی خاتون →

ملبے سے ریسکیو میں مددگار روبوٹک بھنورے تیار

ایک تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ ریموٹ سے چلنے والے ’سائبورگ بِیٹلز‘ کو استعمال کرتے ہوئے منہدم عمارتوں میں پھنسے لوگوں یا بارودی سرنگوں کی تلاش
Khabrain Group Pakistan

ملبے سے ریسکیو میں مددگار روبوٹک بھنورے تیار

ایک تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ ریموٹ سے چلنے والے ’سائبورگ بِیٹلز‘ کو استعمال کرتے ہوئے منہدم عمارتوں میں پھنسے لوگوں یا بارودی سرنگوں کی تلاش کی جا سکتی ہے۔ آسٹریلیا کے سائنس دانوں نے اس کیڑے پر ایک بیک پیک نصب کیا ہے (جو ہٹایا جا سکتا ہے) جس کو ویڈیو گیم کے … Continue reading ملبے سے ریسکیو میں مددگار روبوٹک بھنورے تیار →

نصیرالدین شاہ کا دلجیت حمایت پر یوٹرن

بھارت کے سینئر اداکار نصیر الدین شاہ نے ہانیہ عامر کے ساتھ فلم کرنے کی وجہ سے تنقید کا نشانہ بننے والے اداکار و گلوکار دلجیت دوسانجھ کی کھل کر ح
Khabrain Group Pakistan

نصیرالدین شاہ کا دلجیت حمایت پر یوٹرن

بھارت کے سینئر اداکار نصیر الدین شاہ نے ہانیہ عامر کے ساتھ فلم کرنے کی وجہ سے تنقید کا نشانہ بننے والے اداکار و گلوکار دلجیت دوسانجھ کی کھل کر حمایت کرنے کے بعد یوٹرن لے لیا۔ خیال رہے کہ فلم سردار جی 3 کا ٹریلر 21 جون کو دلجیت دوسانجھ نے فوٹو اینڈ ویڈیو … Continue reading نصیرالدین شاہ کا دلجیت حمایت پر یوٹرن →

اسرائیل 60 روزہ جنگ بندی پر متفق,ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ اسرائیل نے غزہ میں 60 روزہ جنگ بندی کے لیے ضروری شرائط کو تسلیم کر لیا ہے۔ صدر ٹرمپ کے مطابق اس ممکنہ معا
Khabrain Group Pakistan

اسرائیل 60 روزہ جنگ بندی پر متفق,ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ اسرائیل نے غزہ میں 60 روزہ جنگ بندی کے لیے ضروری شرائط کو تسلیم کر لیا ہے۔ صدر ٹرمپ کے مطابق اس ممکنہ معاہدے کے دوران تمام فریقین کے ساتھ مل کر جنگ کے خاتمے کے لیے کوشش کی جائے گی۔ برطانوی خبر رساں ادارے کے … Continue reading اسرائیل 60 روزہ جنگ بندی پر متفق,ٹرمپ →

میٹا اے آئی آواز نقل پلیٹ فارم خریدنے کو تیار؟

حال ہی میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ میٹا آوازوں کی نقل کرنے والے معروف اے آئی پلیٹ فارم ’پلے اے آئی‘ کو خریدنے جارہا ہے۔ بلومبرگ کی جانب سے ن
Khabrain Group Pakistan

میٹا اے آئی آواز نقل پلیٹ فارم خریدنے کو تیار؟

حال ہی میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ میٹا آوازوں کی نقل کرنے والے معروف اے آئی پلیٹ فارم ’پلے اے آئی‘ کو خریدنے جارہا ہے۔ بلومبرگ کی جانب سے نامعلوم ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ میٹا صوتی کلوننگ سٹارٹ اپ ’پلے اے آئی‘ کو حاصل کرنے کے لیے پلیٹ فارم … Continue reading میٹا اے آئی آواز نقل پلیٹ فارم خریدنے کو تیار؟ →

کنوارے کو نکاح نامہ موصول، بیوی کا نام دیکھ کر حیرت

یہ غیرمعمولی واقعہ امریکی ریاست ٹیکساس میں پیش آیا ہے جہاں ایک 42 سالہ آدمی نے پایا کہ اس کی 36 سالہ سابق منگیتر کرسٹِن میری نے اس کی رضامندی یا ا
Khabrain Group Pakistan

کنوارے کو نکاح نامہ موصول، بیوی کا نام دیکھ کر حیرت

یہ غیرمعمولی واقعہ امریکی ریاست ٹیکساس میں پیش آیا ہے جہاں ایک 42 سالہ آدمی نے پایا کہ اس کی 36 سالہ سابق منگیتر کرسٹِن میری نے اس کی رضامندی یا اجازت کے بغیر قانونی طور پر اس سے شادی کر لی۔ دونوں نے 2 جون 2025 کو میرج لائسنس حاصل کیا تھا لیکن کچھ ہی … Continue reading کنوارے کو نکاح نامہ موصول، بیوی کا نام دیکھ کر حیرت →

چین کی پروازوں پر اب یہ الیکٹرانک آلات لے جانے پر پابندی ہوگی

چینی حکام نے لیتھیم بیٹری سے چلنے والے آلات میں آتشزدگی کے واقعات کے بعد ڈومیسٹک پروازوں میں غیر تصدیق شدہ پاور بینکوں پر پابندی عائد کر دی ہے
Khabrain Group Pakistan

چین کی پروازوں پر اب یہ الیکٹرانک آلات لے جانے پر پابندی ہوگی

چینی حکام نے لیتھیم بیٹری سے چلنے والے آلات میں آتشزدگی کے واقعات کے بعد ڈومیسٹک پروازوں میں غیر تصدیق شدہ پاور بینکوں پر پابندی عائد کر دی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق چین کی سول ایوی ایشن ایڈمنسٹریشن نے اعلان کیا کہ مسافروں کو ایسے پاور بینکوں کو لے جانے کی اجازت نہیں ہوگی … Continue reading چین کی پروازوں پر اب یہ الیکٹرانک آلات لے جانے پر پابندی ہوگی →

ذیابیطس مریضوں کو تربوز سے اجتناب کیوں کرنا چاہیئے؟

ذیابیطس کے مریضوں کو تربوز کھانے میں احتیاط برتنی چاہیے کیونکہ اگرچہ یہ ایک صحت مند، پانی سے بھرپور پھل ہے لیکن اس کے اندر موجود قدرتی شکر اور
Khabrain Group Pakistan

ذیابیطس مریضوں کو تربوز سے اجتناب کیوں کرنا چاہیئے؟

ذیابیطس کے مریضوں کو تربوز کھانے میں احتیاط برتنی چاہیے کیونکہ اگرچہ یہ ایک صحت مند، پانی سے بھرپور پھل ہے لیکن اس کے اندر موجود قدرتی شکر اور گلائسیمک انڈیکس  ذیابیطس کے مریضوں پر منفی اثر ڈال سکتا ہے۔ تربوز کا گلائسیمک انڈیکس تقریباً 72 ہے جو اسے تیزی سے شوگر بڑھانے والا پھل بناتا ہے۔ زیادہ … Continue reading ذیابیطس مریضوں کو تربوز سے اجتناب کیوں کرنا چاہیئے؟ →

امریکا میں فائرنگ سے خودکشی کے واقعات میں ریکارڈ توڑ اضافہ

امریکا میں آتشیں اسلحے کے ذریعے خودکشی کا رجحان ایک نیا خطرہ بن کر ابھرا ہے، اور اس میں رکارڈ توڑ اضافہ دیکھا گیا ہے: 2022 میں تقریباً 27,000 افراد اس
Khabrain Group Pakistan

امریکا میں فائرنگ سے خودکشی کے واقعات میں ریکارڈ توڑ اضافہ

امریکا میں آتشیں اسلحے کے ذریعے خودکشی کا رجحان ایک نیا خطرہ بن کر ابھرا ہے، اور اس میں رکارڈ توڑ اضافہ دیکھا گیا ہے: 2022 میں تقریباً 27,000 افراد اسلحے کے ذریعے ہلاک ہوئے جس میں تقریباً نصف واقعات اسلحے کے ذریعے خودکشیوں کے واقعات تھے۔ جبکہ 2023 میں اسلحے سے ہونے والی ہلاکتوں … Continue reading امریکا میں فائرنگ سے خودکشی کے واقعات میں ریکارڈ توڑ اضافہ →

Get more results via ClueGoal