پاکستانی 4 کھلاڑی ایشین جونیئر اسکواش کے کوارٹر فائنل میں شامل
newsare.net
ایشین جونیئر اسکواش چیمپئن شپ میں پاکستان کے 4 کھلاڑی بوائز کی مختلف کیٹیگریز کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے۔ بوائز انڈر 19 کے پری کوارٹر فائنل میپاکستانی 4 کھلاڑی ایشین جونیئر اسکواش کے کوارٹر فائنل میں شامل
ایشین جونیئر اسکواش چیمپئن شپ میں پاکستان کے 4 کھلاڑی بوائز کی مختلف کیٹیگریز کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے۔ بوائز انڈر 19 کے پری کوارٹر فائنل میں عبداللہ نواز نے بھارت کے تاونیت سنگھ منڈرا کو شکست دی، عبداللہ نواز کی کامیابی کا اسکور 11۔4، 11۔5 اور 11۔6 رہا۔ انڈر 19 میں پاکستان کے … Continue reading پاکستانی 4 کھلاڑی ایشین جونیئر اسکواش کے کوارٹر فائنل میں شامل → Read more