پی ٹی آئی کارکن صنم جاوید کوٹ لکھپت جیل سے رہا
newsare.net
لاہور: تحریک انصاف کی کارکن صنم جاوید کو کوٹ لکھپت جیل سے رہا کردیا گیا۔ دو روز قبل پی ٹی آئی کی خاتون ورکر صںم جاوید کو لاہور ہائی کورٹ نے رہاپی ٹی آئی کارکن صنم جاوید کوٹ لکھپت جیل سے رہا
لاہور: تحریک انصاف کی کارکن صنم جاوید کو کوٹ لکھپت جیل سے رہا کردیا گیا۔ دو روز قبل پی ٹی آئی کی خاتون ورکر صںم جاوید کو لاہور ہائی کورٹ نے رہا کرنے کا حکم دیا تھا آج انہیں کوٹ لکھپت جیل سے رہا کردیا گیا۔ رہائی کے بعد ان پر گل پاشی کی گئی … Continue reading پی ٹی آئی کارکن صنم جاوید کوٹ لکھپت جیل سے رہا → Read more