انڈونیشیا کے جزیرے بالی کے قریب کشتی ڈوبنے سے 4 افراد ہلاک، 38 لاپتا
newsare.net
جکارتہ: انڈونیشیا کے سیاحتی جزیرے بالی کے قریب کشتی ڈوبنے سے 4 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق سیاحتی جزیرے بالی کے قریب کشتی ڈوبنےکاانڈونیشیا کے جزیرے بالی کے قریب کشتی ڈوبنے سے 4 افراد ہلاک، 38 لاپتا
جکارتہ: انڈونیشیا کے سیاحتی جزیرے بالی کے قریب کشتی ڈوبنے سے 4 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق سیاحتی جزیرے بالی کے قریب کشتی ڈوبنےکا واقعہ گزشتہ رات پیش آیا جس کے نتیجے میں اب تک 4 افراد کی ہلاکت ہوچکی ہے۔ رپورٹ کے مطابق کشتی میں عملے کے 12 ارکان سمیت 65 … Continue reading انڈونیشیا کے جزیرے بالی کے قریب کشتی ڈوبنے سے 4 افراد ہلاک، 38 لاپتا → Read more