لیاری میں 5 منزلہ عمارت گر گئی، 3 جاں بحق، کئی دب گئے
newsare.net
شہر قائد میں پانچ منزلہ عمارت زمیں بوس ہوگئی، جس کے ملبے تلے کئی افراد دب گئے جب کہ متصل عمارتیں بھی متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔ لیاری کے علاقے بغدادلیاری میں 5 منزلہ عمارت گر گئی، 3 جاں بحق، کئی دب گئے
شہر قائد میں پانچ منزلہ عمارت زمیں بوس ہوگئی، جس کے ملبے تلے کئی افراد دب گئے جب کہ متصل عمارتیں بھی متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔ لیاری کے علاقے بغدادی میں واقع النوید ہوٹل کے قریب 5 منزلہ رہائشی عمارت اچانک زمیں بوس ہو گئی، جس سے علاقے میں شدید خوف و ہراس پھیل … Continue reading لیاری میں 5 منزلہ عمارت گر گئی، 3 جاں بحق، کئی دب گئے → Read more