بھارتی چینل نے ہانیہ عامر کانام “ہانیہ پنیر” رکھ دیا
newsare.net
یہ غلطی تھی یا مذاق؟ بھارتی انٹرٹینمنٹ چینل نے پاکستانی اداکارہ ہانیہ عامر کا نام بگاڑ کر انہیں “ہانیہ پنییر” کہہ دیا، جس پر سوشل میڈیا پبھارتی چینل نے ہانیہ عامر کانام “ہانیہ پنیر” رکھ دیا
یہ غلطی تھی یا مذاق؟ بھارتی انٹرٹینمنٹ چینل نے پاکستانی اداکارہ ہانیہ عامر کا نام بگاڑ کر انہیں “ہانیہ پنییر” کہہ دیا، جس پر سوشل میڈیا پر قہقہوں، میمز اور تبصروں کا طوفان آ گیا۔ کچھ صارفین نے اس کو مزاحیہ انداز میں لیا، جبکہ کچھ نے اسے طنز اور دانستہ حرکت قرار دیا۔ Read more