متحدہ عرب امارات نے رشتہ داروں اور دوستوں کیلئے نیا ملٹی انٹری وزٹ ویزا متعارف کروا دیا ہے جس کے تحت غیر ملکیوں کو بغیر کسی مقامی اسپانسر یا گارنٹر کے 30، 60یا 90 دنوں تک ملک میں قیام کی اجازت ہوگی۔اس اقدام سے پاکستانیوں کو فائدہ پہنچنے کی توقع ہے جو عموماً اپنے خاندان … Continue reading یو اے ای کا عزیز و اقارب کے لیے ملٹی انٹری ویزا متعارف →
بالی وڈ سے راج نیتی کی نگری میں قدم رکھنے والی اداکارہ کنگنا رناوت اپنے سیاسی مستقبل کے بارے میں غیر یقینی کیفیت کا شکار ہیں۔ بالی ووڈ میں اپنی ایک منفرد پہچان بنانے کے بعد اداکارہ کنگنا رناوت نے پچھلے سال سیاست کا رُخ کیا۔ جون 2024 سے وہ بھارتیہ جنتا پارٹی کی جانب … Continue reading کنگنا رناوت بھارت کی وزیراعظم بننے کی خواہشمند؟ →
پاکستانی اداکارہ و ٹی وی شو ہوسٹ ندا یاسر کا دیور وقار نواز کے انتقال کے چند روز بعد فیملی کے ہمراہ پیرس ٹرپ تنقید کی زد میں آگیا۔ ندا یاسر نے شوبز کی دنیا میں اپنی منفرد پہچان بنانے کا فیصلہ کرتے ہوئے خود کو بہترین اداکارہ کے بجائے معروف ٹی وی شوہوسٹ کہلوانا … Continue reading دیور کے انتقال کے بعد ندا یاسرکا پیرس ٹرپ تنقید کی زد میں →
دیکھا جائے تو اداکار سلمان خان بالی وڈ کے وہ واحد شخص ہیں جنہیں دولہا بنتا دیکھنے کا انتظار سب کو ہے، لیکن کیا اب یہ انتظار ختم ہونے والا ہے؟ اداکار نے اس مرتبہ بڑا اشارہ دے دیا۔ سلمان خان بھارتی فلمی صنعت کے سب سے بڑے سپر اسٹارز میں شمار ہوتے ہیں، انکا … Continue reading سلمان خان بھی گھوڑی چڑھنے کو تیار، دلہن کون؟ →
ریاست راجستھان میں بھارتی ائیرفورس کا لڑاکا طیارہ گرکر تباہ ہوگیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ائیر فورس کا جیگوار طیارہ راجستھان کے شہر چھرو میں گرکر تباہ ہوا جس کے نتیجے میں طیارے کا پائلٹ ہلاک ہوگیا جب کہ 2 لوگوں کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مقامی افراد کا بتانا … Continue reading راجستھان: بھارتی ائیرفورس کا لڑاکا طیارہ گرکر تباہ، پائلٹ ہلاک →
اسلام آباد: پیپلز پارٹی کی نائب صدر شیری رحمان نے صدر آصف زرداری کے استفعفے کی خبروں کو مسترد کردیا۔ شیری رحمان نے اپنے بیان میں کہا کہ صدر زرداری کے استعفے کی باتیں بے بنیاد اور گمراہ کن ہیں، یہ افواہیں ایک منظم سازش کے تحت جمہوری ڈھانچے کو کمزور کرنے کی کوشش ہیں، … Continue reading ’صدر زرداری آئین و پارلیمان محفوظ رہنے کی ضمانت ہیں‘، استعفے کی خبریں بے بنیاد قرار →
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے قطری شہزادی شیخہ اسما الثانی کو پاکستان کے پہاڑوں اور سیاحت کا برانڈ ایمبیسیڈر مقرر کردیا۔ ایکس پر جاری بیان میں وزیراعظم شہباز شریف نےکہا کہ مجھے یہ اعلان کرتے ہوئے خوشی ہورہی ہےکہ شیخہ اسما الثانی کو پاکستان کے پہاڑوں اور سیاحت کی برانڈ ایمبیسیڈر مقرر کیا گیا … Continue reading وزیراعظم نے قطری شہزادی کو پاکستان کے پہاڑوں اور سیاحت کا برانڈ ایمبیسیڈر مقرر کردیا →
وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ زرعی اصلاحات پر عمل در آمد کا آغاز کسانوں کو آسان قرضوں کی سہولت سے کیا جائے گا، زرعی فنانسنگ کے لئے پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ کا طریقہ کار اختیار کیا جائے گا۔ وزیر اعظم آفس سے جاری بیان کے مطابق شہباز شریف کی زیر صدارت زرعی شعبے … Continue reading زرعی اصلاحات پر عملدرآمد: حکومت کا کسانوں کو آسان قرض کی سہولت دینے کا اعلان →
کراچی کےعلاقے ڈیفنس ہاؤسنگ اتھارٹی میں واقع فلیٹ سے معروف اداکارہ و ماڈل حمیرا اصغر کی کئی روز پرانی لاش ملی ہے۔ ڈی آئی جی ساؤتھ زون سید اسد رضا نے ڈان کو بتایا کہ معروف اداکارہ حمیرا اصغر علی کی لاش اتحاد کمرشل، فیز VI میں واقع ایک فلیٹ سے برآمد ہوئی۔ انہوں نے … Continue reading اداکارہ حمیرا اصغر کی کئی دن پرانی لاش برآمد →
عالمی فوجداری عدالت (ICC) کے ججوں نے امیرِ طالبان ہبتہ اللہ اخوندزادہ اور چیف جسٹس عبدالحکیم حقانی کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے۔ بین الاقوامی فوجداری عدالت نے ان طالبان رہنماؤں پر خواتین کے خلاف امتیازی سلوک اور ان کے بنیادی حقوق سے محروم رکھنے کے الزامات پر وارنٹ جاری کیے۔ عالمی عدالت کے ججوں نے طالبان رہنماؤں پر عائد … Continue reading عالمی فوجداری عدالت کا امیرِ طالبان کی گرفتاری کاحکم،وارنٹ جاری →
بھارتی ریاست کیرالا میں چشمے کے پانی میں خطرناک سانپ کی موجودگی سے پورے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا تھا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق چشمے کے شفاف پانی میں خطرناک کوبرا سانپ کو تیرتا دیکھ کر مقامی افراد نے محکمہ جنگلات کو اطلاع دی تھی۔ جس پر محکمہ جنگلات نے ایک خاتون اہلکار ڈاکٹر جی ایس روشنی … Continue reading بھارت؛ خاتون اہلکار کی 18 فٹ لمبے کوبرا سانپ کو پکڑنے کی حیران کن ویڈیو وائرل →
امریکا میں 18 سال سے اولاد کے خواہش مند جوڑے کا مسئلہ اے آئی نے حل کردیا، جس کے بعد اُن کے ہاں دسمبر میں ننھے مہمان کی آمد متوقع ہے۔ امریکی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق 18 سال سے ازدواجی بندھن میں بندھے اس جوڑے نے رازداری کی وجہ سے اپنی شناخت ظاہر … Continue reading اے آئی نے 18 سال کے بے اولاد جوڑے کا مسئلہ حل کردیا، دسمبر میں بچے کی پیدائش متوقع →
بہترین کاربوہائیڈریٹ وہ ہوتے ہیں جو قدرتی، کم پراسیس شدہ (unrefined) اور فائبر سے بھرپور ہوں۔ ایسے کاربوہائیڈریٹس نہ صرف توانائی فراہم کرتے ہیں بلکہ خون میں شوگر کی سطح کو مستحکم رکھتے ہیں، نظامِ ہاضمہ بہتر کرتے ہیں اور دل کی صحت کے لیے مفید ہوتے ہیں۔ صحت مند کاربوہائیڈریٹس کی اقسام: سالم اناج؛ … Continue reading کونسے کاربوہائیڈریٹس آپ کیلئے مفید اور کونسے نقصان دہ ہیں؟ →
کراچی: دورہ بنگلا دیش کے لیے پاکستان کے پندرہ رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا۔ سلمان علی آغا کو بنگلہ دیش کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز میں کپتان برقرار رکھا گیا ہے، ان کے ساتھ نائب کپتان نہیں رکھا گیا۔ پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان تین ٹی ٹوئنٹی میچز 20 سے 24 جولائی تک ڈھاکا میں کھیلے … Continue reading بنگلا دیش کیخلاف ٹی 20 کیلئے پاکستانی اسکواڈ کا اعلان →
پاکستانی اداکارہ زارا نور عباس نے اینٹی ایجنگ پروڈکٹس کی فروغ پر سخت ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ حال ہی میں اداکارہ زارا نور عباس نے بھی اینٹی ایجنگ پروڈکٹس کی فروغ پر اپنے خیالات کا اظہار انسٹاگرام اسٹوری کے ذریعے کیا۔ فوٹو سوشل میڈیا اداکارہ نے اپنی اسٹوری میں لکھا کہ برائے مہربانی اینٹی ایجنگ پروڈکٹس … Continue reading زارا نور کا اینٹی ایجنگ پروڈکٹس پر اعتراض →
بھارت کے مشہور ڈرامہ ‘تارک مہتا کا الٹا چشمہ’ میں جیٹھا لال کا کردار ادا کرنے والے دلیپ جوشی نے اپنے وزن میں نمایاں کمی کا راز بتا دیا۔ ایک انٹرویو میں دلیپ جوشی نے بتایا کہ وہ وزن کم کرنے کیلئے سوئمنگ کے ساتھ ساتھ دوڑ بھی لگاتے تھے اور وہ تقریباً 45 منٹ … Continue reading جیٹھا لال نے 16 کلو وزن کم کرنے کا بتایاراز →
ایرانی صدر مسعود پژشکیان نے دعویٰ کیا ہے کہ اسرائیل نے انھیں ایک اجلاس کے دوران ’قتل‘ کرنے کی کوشش کی تھی۔ ایک انٹرویو کے دوران امریکی اینکر پرسن ٹکر کارلسن نے مسعود پژشکیان سے پوچھا کہ ’کیا اسرائیلی حکومت نے ایرانی صدر کو قتل کرنے کی کوشش کی تھی؟‘ اس سوال کا جواب دیتے … Continue reading اسرائیل نے قتل کی کوشش کی,ایرانی صدر کا دعویٰ →
امریکی ریاست ٹیکساس میں طوفانی بارشوں اور سیلاب کی وجہ سے مختلف حادثات میں ہلاکتوں کی تعداد 104 ہوگئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹیکساس میں طوفانی بارشوں اور سیلاب کی وجہ سے نظام زندگی شدید متاثر ہے، بارشوں اور سیلاب سے کیر کاؤنٹی کا علاقہ سب سے زیادہ متاثر ہوا ہے جہاں 84 لاشیں برآمد … Continue reading امریکی ریاست ٹیکساس میں طوفانی بارشیں اور سیلاب، ہلاکتوں کی تعداد 104 ہوگئی →
اسلام آباد: وفاقی وزیر ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نےکہا ہےکہ پاکستان اسرائیل کو کسی صورت تسلیم نہیں کرے گا۔ طارق فضل چوہدری نے کہا کہ عرب ممالک معاہدہ ابراہیمی پر رضامندی ظاہر کریں یا نہیں لیکن پاکستان اسرائیل کو کسی صورت تسلیم نہیں کرے گا۔ انہوں نےکہا کہ یہ پوری قوم کا فیصلہ ہے، یہ حکومت … Continue reading عرب ممالک معاہدہ ابراہیمی پر رضامندی ظاہر کریں یا نہیں لیکن پاکستان اسرائیل کو تسلیم نہیں کریگا: طارق فضل →
پی ڈی ایم اے نے پنجاب میں آئندہ 24 گھنٹوں کے شدید بارشوں کی پیشگوئی کی ہے۔ ترجمان پی ڈی ایم اے عرفان کاٹھیا کے مطابق مون سون بارشوں کا سلسلہ 10 جولائی تک جاری رہنے کا امکان ہے اور آئندہ 24 گھنٹوں میں پنجاب کے بیشتر علاقوں میں شدید مون سون بارشیں متوقع ہیں۔ … Continue reading پنجاب میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران شدید بارشوں کی پیشگوئی →
احمد آباد طیارہ حادثے کا خوف بھارتیوں پر ابھی تک طاری ہے کہ پیر کو نیویارک دہلی کی 2 پروازوں کے اسی بوئنگ طیاروں کو فنی خرابی پر ہنگامی لینڈنگ کرنا پڑی جس کے بعد بیشتر بھارتیوں نے بوئنگ 787 میں پے در پے فنی خرابیوں پر شدید تنقید شروع کردی ہے۔ غیر ملکی ائیر … Continue reading بوئنگ 787 کی خرابی پر بھارتی خوفزدہ →
شمالی غزہ میں رات گئے فلسطینی مزاحمت کاروں کی جانب سے اسرائیلی فوج پر حملہ کیا گیا جس میں 5 اسرائیلی فوجی ہلاک ہوگئے۔ اسرائیلی میڈیا رپورٹس کے مطابق غزہ کے شمالی علاقے بیت ہنون میں فلسطینی مزاحمت کاروں کی ایک بڑی کارروائی میں 5 اسرائیلی فوجی ہلاک اور کم از کم 10 زخمی ہو گئے، … Continue reading غزہ میں 5 اسرائیلی فوجی ہلاک →
غزہ: 7 اکتوبر 2023سے جاری حماس اسرائیل جنگ کے بعد پہلی بار اسرائیل نے غزہ کے زیر قبضہ علاقے خالی کرنے پر آمادگی ظاہر کردی ہے۔ اسرائیلی وزیر دفاع اسرائیل کا ٹز کا کہنا ہے کہ غزہ کے زیر قبضہ 75 فیصد حصے میں سے زیادہ تر خالی کردیں گے جبکہ غزہ کے دیگر 25 … Continue reading اسرائیل نے بالآخر غزہ کے زیر قبضہ علاقے خالی کرنے پر آمادگی ظاہر کر دی →
پاکستان کی انڈر 18 ہاکی ٹیم نے ایشیا کپ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے سری لنکا کو 0-9 کے بڑے مارجن سے شکست دی۔ نوجوان گرین شرٹس نے مہارت، رفتار اور بہترین ٹیم ورک کا مظاہرہ کیا، جو ان کی ٹورنامنٹ مہم میں ایک زبردست پیغام ثابت ہوا۔
پاکستانی کرکٹر محمد رضوان نے معروف اسلامی اسکالر مولانا طارق جمیل سے ان کی رہائش گاہ پر خصوصی ملاقات کی۔ یہ ملاقات باہمی عزت، عاجزی، ایمان اور روحانی تحریک جیسی مشترکہ اقدار کی عکاس تھی — جو میدان سے ہٹ کر ایک بامعنی لمحے کو ظاہر کرتی ہے۔
ایک وقت تھا جب سیف علی خان پٹودی کے شہزادے تھے، مگر اب وہ اپنی وراثت کی الجھی ہوئی زنجیروں میں جکڑے نظر آتے ہیں۔جب ان کی شادی کے گرد افواہوں کا طوفان اُٹھا، کرینہ کپور خاموش مگر پُرعزم کھڑی رہیں۔اس شور سے بھرے زمانے میں، بعض اوقات خاموشی سب سے بلند آواز بن جاتی … Continue reading سیف علی خان پٹودی کی جائیداد بھارتی ہائی کورٹ کے حکم پر ضبط، کرینہ کپور کے چھوڑنے کی افواہیں →
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے برکس کو دھمکی دے دی۔ برکس تنظیم کی جانب سے امریکا اور اسرائیل کے ایران پر حملوں کی مذمت کے بعد ٹرمپ کا بیان سامنے آیا ہے۔ امریکی صدر نے دھمکی دی کہ جو ملک بھی برکس کی امریکا مخالف پالیسیوں پر چلے گا، اُس پر اضافی 10 فیصد … Continue reading امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے برکس کو دھمکی دے دی →
اسرائیل نے ایران-اسرائیل جنگ بندی کے بعد یمن میں حوثی شدت پسندوں کے خلاف اپنے پہلے حملے کیے ہیں، جن میں اتوار کی رات سے پیر کی صبح تک حوثی مقامات کو نشانہ بنایا گیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق ان حملوں میں یمن کی بحیرہ احمر کے کنارے واقع اہم بندرگاہوں اور ایک بجلی گھر کو … Continue reading ایران اسرائیل جنگ بندی کے بعد پہلی بار صیہونی طیاروں کا یمن میں بڑا فضائی حملہ →
آپریشن سندور میں ہلاک بھارتی فوجیوں کو اعزازات دینے کے معاملے میں شکست خوردہ بھارت بے بسی کی تصویر بن گیا جب کہ ہلاکتوں کوتسلیم نہ کرنے کے حوالے سے بھارتی فوج شدید اندرونی دباؤ کا شکار ہے۔ رپورٹ کے مطابق سیکورٹی ذرائع نے کہا کہ دنیا بھر میں جنگ کے دوران ہلاک ہونے والے فوجیوں کوعزت اور تکریم … Continue reading پاکستان کے ہاتھوں عبرتناک شکست: اہلکاروں کی ہلاکتوں کے حوالے سے بھارتی فوج شدید دباؤ کا شکار →
معروف اداکار نعمان اعجاز نے حالیہ مہنگی بجلی اور یونٹس کے کھیل پر طنز کرتے ہوئے کہا ہے کہ 200 یونٹ والی بدمعاشی کو ختم کیا جائے۔ پاکستان میں بجلی کے نرخوں میں آئے دن ہونے والا اضافہ جہاں عام شہریوں کے لیے دردِ سر بنا ہوا ہے، وہیں اب اس پر شوبز شخصیات بھی … Continue reading ’200 یونٹ والی بدمعاشی ختم کریں‘؛ نعمان اعجاز بجلی کے بڑھتے نرخوں پر برہم →
سری لنکا میں جاری ساؤتھ ایشین کراٹے چیمپئن شپ میں پاکستان کے حزیفہ ارشد نے کیڈٹ انفرادی کاتا میں گولڈ میڈل جیت لیا۔ کولمبو میں ہونے والے مقابلوں میں حذیفہ ارشد نے شاندار پرفارمنس دکھا کر ملکی پرچم سربلند کیا۔ چیمپئن شپ میں پاکستانی دستے نے اب تک ایک گولڈ، ایک سلور اور سات برانز میڈل … Continue reading حزیفہ ارشد کا ساؤتھ ایشین کراٹے میں گولڈ میڈل! →
نواسہ رسول حضرت امام حسینؓ اور ان کے جانثار ساتھیوں کی لازوال قربانی کی یاد میں ملک بھر میں آج یوم عاشور کے موقع پر جلوس نکالے گئے۔ لاہور میں یوم عاشور کا مرکزی جلوس نثار حویلی اندرون موچی گیٹ سے برآمد ہوا جو کربلا گامے شاہ پہنچ کر اختتام پذیر ہوا۔ کراچی میں یوم … Continue reading ملک بھر میں یوم عاشور پر نکالے گئے جلوس اختتام پذیر →
اے ایف سی ویمنز ایشین کپ کوالیفائر میں پاکستان نے مسلسل دوسرا میچ جیت لیا۔ انڈونیشیا میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان ویمنز فٹبال ٹیم نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے کرغزستان کو 1-2 سے شکست دے دی۔ پاکستان کی جانب سے پہلا گول مریم محمود نے چوتھے منٹ میں کیا جبکہ دوسرا گول … Continue reading ویمن ایشیا کپ کوالیفائر: پاکستان نے مسلسل دوسرا میچ جیتا →
ہالی وڈ واک آف فیم میں اپنے نام کا ستارہ حاصل کرنے والی بھارت کی دوسری خوش نصیب شخصیت اور اداکارہ دیپیکا پڈوکون نے آخر اس اعزاز کیلئے کتنی رقم ادا کی ہے اسکی تفصیلات منظر عام پر آگئیں۔ یہ وہ اعزاز ہے جسکا ملنا ہر کسی کی قسمت میں نہیں ہوتا، ان میں وہی … Continue reading دیپیکا نے ’ہالی وڈ واک آف فیم‘ کیلئے کتنی رقم ادا کی؟ →
یہ غلطی تھی یا مذاق؟ بھارتی انٹرٹینمنٹ چینل نے پاکستانی اداکارہ ہانیہ عامر کا نام بگاڑ کر انہیں “ہانیہ پنییر” کہہ دیا، جس پر سوشل میڈیا پر قہقہوں، میمز اور تبصروں کا طوفان آ گیا۔ کچھ صارفین نے اس کو مزاحیہ انداز میں لیا، جبکہ کچھ نے اسے طنز اور دانستہ حرکت قرار دیا۔