امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے برکس کو دھمکی دے دی
newsare.net
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے برکس کو دھمکی دے دی۔ برکس تنظیم کی جانب سے امریکا اور اسرائیل کے ایران پر حملوں کی مذمت کے بعد ٹرمپ کا بیان سامامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے برکس کو دھمکی دے دی
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے برکس کو دھمکی دے دی۔ برکس تنظیم کی جانب سے امریکا اور اسرائیل کے ایران پر حملوں کی مذمت کے بعد ٹرمپ کا بیان سامنے آیا ہے۔ امریکی صدر نے دھمکی دی کہ جو ملک بھی برکس کی امریکا مخالف پالیسیوں پر چلے گا، اُس پر اضافی 10 فیصد … Continue reading امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے برکس کو دھمکی دے دی → Read more