بنگلا دیش کیخلاف ٹی 20 کیلئے پاکستانی اسکواڈ کا اعلان
newsare.net
کراچی: دورہ بنگلا دیش کے لیے پاکستان کے پندرہ رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا۔ سلمان علی آغا کو بنگلہ دیش کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز میں کپتان برقربنگلا دیش کیخلاف ٹی 20 کیلئے پاکستانی اسکواڈ کا اعلان
کراچی: دورہ بنگلا دیش کے لیے پاکستان کے پندرہ رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا۔ سلمان علی آغا کو بنگلہ دیش کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز میں کپتان برقرار رکھا گیا ہے، ان کے ساتھ نائب کپتان نہیں رکھا گیا۔ پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان تین ٹی ٹوئنٹی میچز 20 سے 24 جولائی تک ڈھاکا میں کھیلے … Continue reading بنگلا دیش کیخلاف ٹی 20 کیلئے پاکستانی اسکواڈ کا اعلان → Read more