عالمی فوجداری عدالت کا امیرِ طالبان کی گرفتاری کاحکم،وارنٹ جاری
newsare.net
عالمی فوجداری عدالت (ICC) کے ججوں نے امیرِ طالبان ہبتہ اللہ اخوندزادہ اور چیف جسٹس عبدالحکیم حقانی کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے۔ بین الاقوامیعالمی فوجداری عدالت کا امیرِ طالبان کی گرفتاری کاحکم،وارنٹ جاری
عالمی فوجداری عدالت (ICC) کے ججوں نے امیرِ طالبان ہبتہ اللہ اخوندزادہ اور چیف جسٹس عبدالحکیم حقانی کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے۔ بین الاقوامی فوجداری عدالت نے ان طالبان رہنماؤں پر خواتین کے خلاف امتیازی سلوک اور ان کے بنیادی حقوق سے محروم رکھنے کے الزامات پر وارنٹ جاری کیے۔ عالمی عدالت کے ججوں نے طالبان رہنماؤں پر عائد … Continue reading عالمی فوجداری عدالت کا امیرِ طالبان کی گرفتاری کاحکم،وارنٹ جاری → Read more