سول ڈیفنس کی غیر انسانی سزا، پٹرول رکھنے والا نوجوان مرغا بنا
newsare.net
گوجرانوالہ: سول ڈیفنس کے افسران کی انوکھی منطق، سول ڈیفنس کے افسران نے نوجوان کی جان خطرے میں ڈال دی۔ موٹر سائیکل مکینک کی دکان پر تین لٹر پٹروسول ڈیفنس کی غیر انسانی سزا، پٹرول رکھنے والا نوجوان مرغا بنا
گوجرانوالہ: سول ڈیفنس کے افسران کی انوکھی منطق، سول ڈیفنس کے افسران نے نوجوان کی جان خطرے میں ڈال دی۔ موٹر سائیکل مکینک کی دکان پر تین لٹر پٹرول برآمد ہونے پر نوجوان کو سڑک پر مرغا بنا دیا، افسران نے پٹرول برآمد ہونے پر مکینک کو اپنے اوپر پٹرول چھڑکنے کا کہا۔ محنت کش … Continue reading سول ڈیفنس کی غیر انسانی سزا، پٹرول رکھنے والا نوجوان مرغا بنا → Read more