غزہ میں جنگ بندی کے لیے پُرامید ہیں، امریکی وزیر خارجہ
newsare.net
امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے کہا ہے کہ وہ غزہ میں جنگ بندی کے امکان کے بارے میں پر امید ہیں۔ خبررساں ادارے ’اے ایف پی‘ کی رپورٹ کے مطابق امغزہ میں جنگ بندی کے لیے پُرامید ہیں، امریکی وزیر خارجہ
امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے کہا ہے کہ وہ غزہ میں جنگ بندی کے امکان کے بارے میں پر امید ہیں۔ خبررساں ادارے ’اے ایف پی‘ کی رپورٹ کے مطابق امریکی وزیرِ خارجہ مارکو روبیو نے صحافیوں کو بتایا کہ مذاکرات گزشتہ دنوں کے مقابلے میں اب زیادہ قریب ہیں۔ مارکو روبیو نے ملائیشیا میں جنوب … Continue reading غزہ میں جنگ بندی کے لیے پُرامید ہیں، امریکی وزیر خارجہ → Read more