لندن میں الطاف حسین کی طبعیت ناساز،ہسپتال منتقل
newsare.net
ایم کیو ایم کے بانی الطاف حسین کو لندن میں شدید علالت کے باعث اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ طبی ذرائع کے مطابق اُنہیں دل، شوگر اور زخم نہ بھرنے جیسے پلندن میں الطاف حسین کی طبعیت ناساز،ہسپتال منتقل
ایم کیو ایم کے بانی الطاف حسین کو لندن میں شدید علالت کے باعث اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ طبی ذرائع کے مطابق اُنہیں دل، شوگر اور زخم نہ بھرنے جیسے پیچیدہ مسائل لاحق ہیں۔ ڈاکٹروں نے اُن کا ای سی جی، سی ٹی اسکین، ایکس رے، الٹراساؤنڈ اور بلڈ ٹرانسفیوژن سمیت متعدد ٹیسٹ کیے۔ … Continue reading لندن میں الطاف حسین کی طبعیت ناساز،ہسپتال منتقل → Read more