درناک طریقے سے زندگی کی بازی ہارنے والی پاکستانی اداکارہ حمیرا اصغر کے فونز اور لیپ ٹاپ تک پولیس کی رسائی ہونے کے بعد سامنے آنے والے انکشافات نے اس کیس کو سلجھانے کے بجائے مزید الجھاکر رکھ دیا۔ حمیرا اصغر علی کی موت کو ایک معاشرتی المیہ کے طور پر دیکھا جارہا ہے جس … Continue reading حمیرا نے موت سے قبل آخری میسجز کیا اور کس کس کو کیے؟ →
گلوبل سپر اسٹار پریانکا چوپڑا ہالی وڈ اسٹار ادریس ایلبا اور جان سینا کے ہمراہ اپنی حالیہ ریلیز ہونے والی اسپائی ایکشن فلم ‘ہیڈز آف اسٹیٹ‘ میں کی جانے والی جاندار اداکاری کے لیے مداحوں کی جانب سے خوب سراہی جا رہی ہیں۔ وڑا پاؤ پر ہاٹ ڈاگ کو ترجیح دینا پریانکا چوپڑا کو مہنگا … Continue reading وہ فلم جسے دیکھ کر دیا مرزا بھی پریانکا چوپڑا کی فین ہوگئیں →
کئی برسوں تک ٹائی ٹینک دنیا کی سب سے مہنگی فلم مانی جاتی رہی، اس کا بجٹ صرف 200 ملین ڈالر سے کچھ زیادہ تھا۔ جس زمانے میں ٹائٹینک ریلیز ہوئی اس وقت سب سے مہنگی ہندوستانی فلموں کا بجٹ 10 ملین ڈالر(36-40 کروڑ بھارتی روپوں) سے زیادہ نہیں ہوتا تھا۔ بھارت کی سب سے … Continue reading ‘رامائن’ کا ہوش ربا بجٹ 4 ہزار کروڑ تک پہنچ گیا →
کئی ہفتوں کی شدید گرمی کے بعد، ملک بھر میں ہونے والی بارش نے درجہ حرارت کو نمایاں طور پر کم کر دیا ہے۔ شہروں اور دیہی علاقوں میں موسم خوشگوار ہو گیا ہے، ہوا تازہ ہو گئی ہے، اور کھیتوں کو بھی بہت ضروری پانی میسر آ گیا ہے۔ اگرچہ کچھ نشیبی علاقوں میں … Continue reading ملک بھر میں بارشیں،گرمی کی شدت میں کمی →
بالی ووڈ کے منجھے ہوائے اداکار راج کمار راؤ کی نئی فلم “مالک” نے ریلیز کے پہلے ہی دن باکس آفس پر 4.02 کروڑ روپے کمالیے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق فلم “مالک” ایک ایکشن تھرلر ہے جس کی کہانی 1980 کی دہائی کے الہٰ آباد کے پس منظر میں پیش کی گئی ہے۔ فلم میں … Continue reading راج کمار راؤ کی فلم “مالک” نے تہلکہ مچا دیا؛ پہلے روز کتنی کمائی کی ؟ →
مشہور زمانہ سائنس فکشن فلم ’ہیری پوٹر‘ کی نئی ٹی وی سیریز کی پروڈکشن کا آغاز کردیا گیا۔ ایچ بی او نے سب کے دلوں پر راج کرنے والی سائنس فکشن اور ایکشن پر مبنی “ہیری پوٹر” کی نئی ٹی وی سیریز کی باقاعدہ پروڈکشن کا آغاز کر دیا ہے جس کا طویل عرصے سے انتظار … Continue reading “ہیری پوٹر” کی نئی ٹی وی سیریز کا آغاز، کب ریلیز ہوگی؟ →
نئی دہلی: (ویب ڈیسک) بھارت کی 26 سالہ معروف ماڈل سان ریچل گاندھی نے خودکشی کرلی۔ رپورٹس کے مطابق ماڈل گرل میس بیسٹ ایٹیٹیوڈ 2019، مس ڈارک کوئین تامل ناڈو 2019 اور 2022 کوئین آف مدراس رہیں، ماڈل گرل نے 2023 میں مس افریقا کے مقابلہ حسن میں بھی بھارت کی نمائندگی کی تھی، سان … Continue reading مالی حالات سے تنگ 26 سالہ معروف بھارتی ماڈل نے خودکشی کرلی →
پشاور سے تعلق رکھنے والی دعائے خدیجہ نے اپنی خوبصورتی، اعتماد اور متاثرکن شخصیت سے ججز کے دل جیت لیے اور مس گلوبل پاکستان 2025 کا تاج اپنے سر سجا لیا۔ لاہور میں منعقد ہونے والے مس گلوبل پاکستان 2025 کے شاندار مقابلے میں پشاور سے تعلق رکھنے والی دعائے خدیجہ نے اپنی خوبصورتی، پراعتماد … Continue reading پشاور کی دعا خدیجہ “مس گلوبل پاکستان 2025” منتخب →
کرینہ کپور خان صرف ایک اسٹائل آئیکون اور ورسٹائل اداکارہ ہی نہیں بلکہ ان کا شمار بھارتی شوبز انڈسٹری کی سب سے فِٹ سیلیبرٹیز میں ہوتا ہے۔ سوشل میڈیا کی بدولت صارفین یہ بات بخوبی جانتے ہیں کہ بیبو ورزش کے سخت معمول پر عمل کرتی ہیں، جس میں یوگا، اسٹرینتھ ٹریننگ، پیلٹس اور کارڈیو … Continue reading کرینہ کپور کی 18 سال سے ایک ہی ڈائٹ پلان کا راز فاش →
اپنے رومانوی رشتے کی وجہ سے ہیڈلائنز کی زینت بننے والا سلیبریٹی کپل کرکٹر یوزویندر چہل اور آر جے مہوش کی ڈیٹنگ کی قیاس آرائیوں پر دونوں کی لندن ویکیشنز کی تصاویر کی مہر لگادی۔ ڈیٹنگ کی افواہیں کے درمیان بھارتی میڈیا کی جانب سے کیے جانے والے سوالوں کے جواب میں دونوں اسٹارز نے … Continue reading کہنے دو جو دنیا کہتی ہے،مہوش اور چہل پہنچے لندن →
سال 2021 میں سینما گھروں کی زینت بننے والی اسپورٹس ڈراما سیلم ’سائنا’ تو آپ سب نے ضرور ہی دیکھی ہوگی لیکن کیا آپ اس فلم میں ہونے والی حیران کن تبدیلیوں سے واقف ہیں؟ اگر نہیں تو آئیے آج سائنا نہوال کی اس بائیوپک سے جڑی چند حیران کن باتوں کا ذکر کرتے ہیں … Continue reading فلم ’سائنا‘ کے ان کہے پہلو، جو شاید آپ نہ جانتے ہوں →
سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس کے مالک ایلون مسک کی مشکلات میں مزید اضافہ ہوگیا۔ فرانسیسی پراسیکیوٹرز نے پلیٹ فارم کے خلاف ڈیٹا میں رد و بدل اور فراڈ کے الزامات پر پولیس تحقیقات کا آغاز کردیا ہے۔ پراسیکیوٹر آفس کی جانب سے جمعے کو کیے گئے اعلان میں بتایا گیا کہ فرنچ جینڈر مری … Continue reading فرانس میں ایلون مسک کی کمپنی X کے خلاف تحقیقات کا آغاز →
حال ہی میں ایک پہیلی پر مبنی تصویر وائرل ہورہی ہے جس میں ایک پرندہ دکھایا گیا ہے لیکن اس کے ساتھ ساتھ ایک دوسرا جانور بھی مخفی ہے۔ ماہر حیاتیات اور بی بی سی کے پریزینٹر ڈاکٹر ڈین جیکسن نے ٹک ٹاک پر ایک غیر معمولی تصویر شیئر کی ہے جس میں ایک کاکابورا پرندے … Continue reading تصویر میں چھپا ہے ایک اور جانور، کیا آپ دیکھ سکتے ہیں؟ →
چین میں حال ہی میں شور کی آلودگی کو کم کرنے کے لیے ایک انوکھا اور دنیا کا سب سے بڑا انفلیٹیبل (Inflatable) اسٹرکچر نصب کیا گیا ہے۔ چینی حکام کی جانب سے یہ اقدام دنیا بھر میں ماحولیاتی انجینئرنگ کی ایک مثال بن چکا ہے۔ یہ انفلیٹیبل دراصل ایک بڑا ہوا سے بھرا ہوا … Continue reading چین میں شور سے بچاؤ کیلئے لگ گیادنیا کا سب سے بڑا انفلیٹیبل →
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم نواز نے دعویٰ کیا ہے کہ ملک میں حالات بدل رہے ہیں اور جرائم پیشہ افراد اب کانوں کو ہاتھ لگا کر توبہ کر رہے ہیں — جو جنوبی ایشیائی ثقافت میں ندامت اور معافی کی علامت سمجھا جاتا ہے۔ ایک عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے مریم … Continue reading جرائم پیشہ افراد کانوں کو ہاتھ لگا کر توبہ کا اعلان کر رہے ہیں،” مریم نواز →
کراچی: پاکستان میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی نے مشترکہ آپریشن کے دوران کھلے سمندر سے 500 کلوگرام سے زائد چرس، کرسٹل آئس (میٹھ ایمفیٹامین) اور شراب برآمد کرلی، منشیات کی مجموعی مالیت ایک ارب روپے کے لگ بھگ ہے۔ ترجمان پاکستان میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی کے مطابق پاکستان نیوی، جوائنٹ میری ٹائم انفارمیشن اینڈ کورڈینیشن سینٹر … Continue reading میری ٹائم ایجنسی کا بڑا آپریشن، اربوں کی منشیات کر لی برآمد →
وفاقی حکومت نے تمام ریاستی اداروں کے لیے حکومتی مالی امداد کارکردگی سے مشروط کرنے کا اصولی فیصلہ کیا ہے اور اس سلسلے میں اداروں کی فنڈنگ کا نیا فارمولا تجویز کردیا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق وفاقی وزارت خزانہ نے پرفارمنس سے منسلک فنڈنگ کا نیا ماڈل تجویز کردیا ہے۔ وزارت خزانہ سے جاری ہونے والی دستاویز … Continue reading کارکردگی نہ دکھائی تو فنڈز نہیں ملیں گے، حکومتی فیصلہ →
اٹلی کے شہر سیراکوس سے فلسطینیوں کی حمایت میں ایک اور امدادی کشتی “ہندالہ” غزہ کے لیے روانہ ہو گئی ہے۔ کشتی میں تقریباً 15 بین الاقوامی کارکن سوار ہیں جو انسانی ہمدردی کے تحت ادویات، خوراک، طبی سازوسامان اور بچوں کا سامان لے کر روانہ ہوئے ہیں۔ یہ مشن فریڈم فلوٹیلا کولیشن کے تحت … Continue reading اٹلی سے غزہ کیلئے امدادی کشتی روانہ →
اسرائیل کے سابق وزیراعظم ایہود اولمرٹ نے مغربی کنارے میں یہودی آبادکاروں کی جانب سے فلسطینیوں پر حملوں کو حکومتی سرپرستی میں جنگی جرائم قرار دے دیا ہے۔ اولمرٹ نے اسرائیل کے چینل 13 پر ایک انٹرویو میں کہا کہ روزانہ کی بنیاد پر آبادکار فلسطینیوں کو ان کے گھروں سے نکالتے، زمینوں پر قبضہ … Continue reading سابق اسرائیلی وزیراعظم نے جنگی جرائم کا کیا اعتراف →
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یوکرین کو پیٹریاٹ ایئر ڈیفنس سسٹم فراہم کرنے کا اعلان کر دیا ہے تاکہ وہ روسی میزائل حملوں کا مؤثر جواب دے سکے۔ صدر ٹرمپ نے کہا کہ امریکا یوکرین کو وہ جدید دفاعی سسٹمز دے گا جن کی اُسے “اشد ضرورت ہے”۔ ٹرمپ نے وضاحت کی کہ یہ فیصلہ … Continue reading امریکا کا یوکرین کو پیٹریاٹ سسٹم دینے کا اعلان →
اٹلی کے شہر سیراکوس سے فلسطینیوں کی حمایت میں ایک اور امدادی کشتی “ہندالہ” غزہ کے لیے روانہ ہو گئی ہے۔ کشتی میں تقریباً 15 بین الاقوامی کارکن سوار ہیں جو انسانی ہمدردی کے تحت ادویات، خوراک، طبی سازوسامان اور بچوں کا سامان لے کر روانہ ہوئے ہیں۔ یہ مشن فریڈم فلوٹیلا کولیشن کے تحت … Continue reading اٹلی سے غزہ کے لیے امدادی کشتی روانہ، اسرائیلی ناکہ بندی توڑنے کا اعلان →
اسرائیل کے سابق وزیراعظم ایہود اولمرٹ نے مغربی کنارے میں یہودی آبادکاروں کی جانب سے فلسطینیوں پر حملوں کو حکومتی سرپرستی میں جنگی جرائم قرار دے دیا ہے۔ اولمرٹ نے اسرائیل کے چینل 13 پر ایک انٹرویو میں کہا کہ روزانہ کی بنیاد پر آبادکار فلسطینیوں کو ان کے گھروں سے نکالتے، زمینوں پر قبضہ … Continue reading “مغربی کنارے میں یہودی آباد کار روزانہ جنگی جرائم کر رہے ہیں”، سابق اسرائیلی وزیراعظم کا اعتراف →
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یوکرین کو پیٹریاٹ ایئر ڈیفنس سسٹم فراہم کرنے کا اعلان کر دیا ہے تاکہ وہ روسی میزائل حملوں کا مؤثر جواب دے سکے۔ صدر ٹرمپ نے کہا کہ امریکا یوکرین کو وہ جدید دفاعی سسٹمز دے گا جن کی اُسے “اشد ضرورت ہے”۔ ٹرمپ نے وضاحت کی کہ یہ فیصلہ … Continue reading روسی حملوں کا مقابلہ: امریکا کا یوکرین کو پیٹریاٹ ایئر ڈیفنس سسٹم دینے کا اعلان →
تاجکستان سے تعلق رکھنے والے دنیا کے سب سے چھوٹے قد کے نامور گلوکار اور سوشل میڈیا اسٹار عبدو روزق کو دبئی ائیرپورٹ پر گرفتار کرنے کے بعد مشروط ضمانت پر رہا کردیا گیا۔ عرب میڈیا کے مطابق بھارتی رئیلیٹی شو بگ باس کے 16 ویں سیزن کے امیدوار مقبول تاجک اسٹار کی پی آر … Continue reading دبئی: چوری کے الزام میں گرفتار عبدو روزق مشروط ضمانت پر رہا →
جنوبی وزیرستان سے تعلق رکھنے والے 6 سالہ مارشل آرٹسٹ سفیان محسود نے اپنی صلاحیتوں کا لوہا منواتے ہوئے ایک اور عالمی ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔ اس سے قبل گینیز ورلڈ ریکارڈز میں 30 سیکنڈ میں 30 اسٹیپ اپس کا ورلڈ ریکار ڈ بنایا گیا تھا تاہم پشاور کے کم عمر مارشل آرٹسٹ نے شاندار … Continue reading جنوبی وزیرستان کے 6 سالہ سفیان محسود کاکارنامہ، ایک اور عالمی ریکارڈ اپنے نام کرلیا →
پاکستان شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی اداکارہ نوشین شاہ نے شوبز انڈسٹری سے عارضی دوری اختیار کرنے کی وجہ بتادی۔ جیونیوز کے پروگرام ‘ہنسنا منع ہے’ میں نوشین شاہ نے شرکت کی اور اپنی صحت سمیت مختلف موضوعات پر گفتگو کی۔ پروگرام کے میزبان تابش ہاشمی نے اداکارہ سے سوال کیا کہ آپ 2 … Continue reading خود کو 70 روز تک ایک کمرے تک کیوں محدود رکھا؟ اداکارہ نوشین شاہ نے وجہ بتادی →
تاجکستان سے تعلق رکھنے والے دنیا کے سب سے چھوٹے قد کے نامور گلوکار اور سوشل میڈیا اسٹار عبدو روزق کو دبئی ائیرپورٹ پر گرفتار کرنے کے بعد مشروط ضمانت پر رہا کردیا گیا۔ عرب میڈیا کے مطابق بھارتی رئیلیٹی شو بگ باس کے 16 ویں سیزن کے امیدوار مقبول تاجک اسٹار کی پی آر … Continue reading دبئی: مبینہ چوری کے الزام میں گرفتار سوشل میڈیا اسٹار عبدو روزق مشروط ضمانت پر رہا →
علیزے شاہ نے شادی شدہ مرد اداکاروں پر طنز کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ نکاح کی انگوٹھی کو زیور سمجھتے ہیں۔ پاکستانی اداکارہ نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری میں ایسا بیان دیا ہے جس نے سوشل میڈیا پر ہلچل مچا دی ہے۔ علیزے شاہ نے کہا کہ اپنی شادی کی انگوٹھی کو صرف ایک زیور … Continue reading علیزے شاہ کا شادی شدہ مرد اداکاروں پر طنز →
افغان شہر قندھار کے ٹیکسی ڈرائیوروں نے شدید گرمی سے نمٹنے کے لئے ایک انوکھا اے سی سسٹم تخلیق کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈرائیور اپنے تخلیق کردہ اس اے سی سسٹم کو اپنی ٹیکسیوں کی چھت پر نصب کرتے ہیں تاکہ سواروں کو ٹھنڈی ہوا مہیا کی جا سکے۔ دراصل قندھار میں گرمی کی شدت عموماً 40 ڈگری … Continue reading افغان ٹیکسی ڈرائیوروں کا گاڑی میں اے سی لگانے کا انوکھا طریقہ →
اسلام آباد: آڈیٹر جنرل آف پاکستان نے مالی سال 24-2023ء کے دوران پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) میں 6 ارب روپے سے زائد کی مالی بے ضابطگیوں، غیر مجاز ادائیگیوں، مشتبہ تقرریوں اور قواعد کے برعکس ٹھیکوں کے اجرا کی نشاندہی کی ہے۔ آڈٹ رپورٹ میں پی سی بی میں گورننس، شفافیت اور مالی … Continue reading پی سی بی میں 6 ارب روپے کا گھپلا، بے ضابطگیاں اور غیر مجاز ادائیگیاں، آڈٹ رپورٹ →
لاہور رائیونڈ روڈ پر فارم ہاؤس میں پارٹی رہنماؤں سے خطاب میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کا کا کہنا تھاکہ آج ہم مشاورت کے ساتھ عملی قدم سے آگے بڑھیں گے، آج لاہور سے ہم تحریک شروع کرنے جا رہے ہیں اور جب بھی کوئی تحریک لاہور سے چلتی ہے وہ پورے پاکستان میں … Continue reading دن میں عمران خان رہا نہ ہوئے تو یا تم نہیں یا ہم نہیں: گنڈا پور90 →
ایک نئی تحقیق میں سائنس دانوں نے انکشاف کیا ہے کہ زمین پر موجود ہوائی اڈوں اور ملٹری بیسز پر نصب ریڈار سسٹم خلا میں موجود کسی ممکنہ مخلوق کی نظروں میں آسکتے ہیں۔ رائل آسٹرونومیکل سوسائٹیز نیشنل آسٹرونومی میٹنگ میں پیش کی گئی تحقیق میں بتایا گیا کہ اگر خلائی مخلوق کے پاس ان … Continue reading کیا انسانوں کی تیار کردہ ایئرپورٹ ٹیکنالوجی خلائی مخلوق کے کام آ سکتی ہے؟ →
بھارت میں بی جے پی کی مسلم کش انسانیت سوز پالیسیوں کے حوالے سے واشنگٹن پوسٹ کی چشم کشا رپورٹ میں ہولناک انکشافات سامنے آگئے،مودی سرکاروحشی ہتھکنڈوں سے مسلمانوں کو ایک سازش کے تحت بے وطن کرنے اور جسمانی و نفسیاتی تشدد کا نشانہ بنانے میں ملوث ہے۔ مسلمانوں کو کو کھلے عام درانداز قرار … Continue reading بھارتی مسلمانوں کو جبری طور پر ملک بدر کیا جا رہا ہے، واشنگٹن پوسٹ →
اولمپک گولڈ میڈلسٹ جیولن تھروور ارشد ندیم اور بھارتی کھلاڑی نیرج چوپڑا ایک سال بعد اگلے ماہ آمنے سامنے آئیں گے۔ دونوں کھلاڑی پولینڈ میں ہونے والی ڈائمنڈ لیگ کے لیے ایکشن میں ہوں گے۔ 16 اگست کو شیڈولڈ ایونٹ میں پیرس اولمپکس کے بعد دونوں کے درمیان پہلا مقابلہ ہو گا۔ گزشتہ برس پیرس … Continue reading ارشد ندیم اور نیرج چوپڑا 1 سال بعد اگلے ماہ ہوں گےمدِ مقابل →
ذوالفقار علی بھٹو جونیئر، سابق وزیرِ اعظم ذوالفقار علی بھٹو کے پوتے، نے پاکستان میں ایک نئی سیاسی جماعت کے قیام کا اعلان کیا ہے۔ وہ پاکستان پیپلز پارٹی کی روایتی سیاست سے ہٹ کر ایک عوامی جدوجہد کی بنیاد رکھنا چاہتے ہیں۔ “جئے عوام” کے نعرے کے تحت بننے والی اس جماعت کا مقصد … Continue reading ذوالفقار علی بھٹو جونیئرکا نئی سیاسی جماعت بنانےکا اعلان →