Pakistan



پاکستانی کیوئسٹ مبشر رضا نے قطر میں اسنوکر ٹورنامنٹ جیت لیا

لاہور: پاکستانی کیوئسٹ مبشر رضا نے قطر میں پاکستانی پرچم بلند کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اسنوکر میں پاکستان کی بیرون ملک کامیابیوں کا سلسل

بھارتی فلم کے سیٹ پر پاکستانی پرچم کی موجودگی نے ہلچل مچادی

پنجاب کے شہر لدھیانہ میں فلم دھورندھر کی شوٹنگ کی ایک ویڈیو میں رنویر سنگھ فریم میں نظر آ رہے ہیں جبکہ پس منظر میں پاکستانی پرچم واضح دکھائی دیت
Khabrain Group Pakistan

بھارتی فلم کے سیٹ پر پاکستانی پرچم کی موجودگی نے ہلچل مچادی

پنجاب کے شہر لدھیانہ میں فلم دھورندھر کی شوٹنگ کی ایک ویڈیو میں رنویر سنگھ فریم میں نظر آ رہے ہیں جبکہ پس منظر میں پاکستانی پرچم واضح دکھائی دیتا ہے، اس پر کئی بھارتیوں نے ناراضی کا اظہار کیا۔ فلمیں کبھی حقیقی نہیں ہوتیں اور بھارت میں تو ان دنوں پاکستان کے خلاف پروپیگنڈہ … Continue reading بھارتی فلم کے سیٹ پر پاکستانی پرچم کی موجودگی نے ہلچل مچادی →

ترپتی دمری نے فلم ’اسپرٹ’ کو اہم ترین پراجیکٹ قرار دے دیا

فلم ’اسپرٹ’ میں دیپیکا پڈوکون کی جگہ کاسٹ کیے جانے کے بعد ترپتی نے بھی اس فلم کو اہم ترین پراجیکٹ قرار دے دیا۔ ہدایتکار سندیپ ریڈی وانگا کی فل
Khabrain Group Pakistan

ترپتی دمری نے فلم ’اسپرٹ’ کو اہم ترین پراجیکٹ قرار دے دیا

فلم ’اسپرٹ’ میں دیپیکا پڈوکون کی جگہ کاسٹ کیے جانے کے بعد ترپتی نے بھی اس فلم کو اہم ترین پراجیکٹ قرار دے دیا۔ ہدایتکار سندیپ ریڈی وانگا کی فلم اسپرٹ شوٹنگ کیا ریلیز سے قبل ہی خوب چرچوں میں ہے جسکی وجہ فلم کی پہلی چوائس دیپیکا پڈوکون کے فلم سے باہر ہونے اور … Continue reading ترپتی دمری نے فلم ’اسپرٹ’ کو اہم ترین پراجیکٹ قرار دے دیا →

پنجاب میں بارش اور طوفان کی تباہی

پنجاب میں بارش اور طوفان کی تباہی — مختلف حادثات میں 33 افراد جاں بحق اور 176 زخمی ہو گئے۔ شدید موسم نے زندگی کو مفلوج کر دیا۔ حکام نے احتیاط برتن
Khabrain Group Pakistan

پنجاب میں بارش اور طوفان کی تباہی

پنجاب میں بارش اور طوفان کی تباہی — مختلف حادثات میں 33 افراد جاں بحق اور 176 زخمی ہو گئے۔ شدید موسم نے زندگی کو مفلوج کر دیا۔ حکام نے احتیاط برتنے کی ہدایت جاری کر دی۔

برطانیہ میں پاکستانی پروازوں پر پابندیاں پی ٹی آئی رہنماؤں کی وجہ سے لگی تھیں، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی رہنماؤں کے غیر ذمہ دارانہ بیانات کی وجہ سے برطانیہ میں پاکستانی پروازوں پر پابندیاں لگی
Khabrain Group Pakistan

برطانیہ میں پاکستانی پروازوں پر پابندیاں پی ٹی آئی رہنماؤں کی وجہ سے لگی تھیں، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی رہنماؤں کے غیر ذمہ دارانہ بیانات کی وجہ سے برطانیہ میں پاکستانی پروازوں پر پابندیاں لگیں اور ملکی ساکھ کو نقصان پہنچا۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف سے وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے ملاقات کی۔ وزیراعظم نے برطانیہ کی جانب سے پاکستانی پروازوں پر … Continue reading برطانیہ میں پاکستانی پروازوں پر پابندیاں پی ٹی آئی رہنماؤں کی وجہ سے لگی تھیں، وزیراعظم →

آئی سی سی اجلاس میں ایشیا کپ کا معاملہ بھی اٹھائے جانے کا امکان

لاہور: بھارتی میڈیا کو ایشیا کپ کے حوالے سے کسی پل چین نہیں آرہا اور اب دعویٰ کیا ہے کہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے کل سے سنگاپور میں ہونے والے اجلا
Khabrain Group Pakistan

آئی سی سی اجلاس میں ایشیا کپ کا معاملہ بھی اٹھائے جانے کا امکان

لاہور: بھارتی میڈیا کو ایشیا کپ کے حوالے سے کسی پل چین نہیں آرہا اور اب دعویٰ کیا ہے کہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے کل سے سنگاپور میں ہونے والے اجلاس میں ایشیا کپ کا معاملہ بھی اٹھایا جائے گا۔ کرکٹ کے دوسرے اہم امور پر تبادلہ خیال کے ساتھ آئی سی سی ارکان ایشیا … Continue reading آئی سی سی اجلاس میں ایشیا کپ کا معاملہ بھی اٹھائے جانے کا امکان →

ٹیسٹ رینکنگ؛ جو روٹ دوبارہ پہلی پوزیشن پر آگئے، بھارتی بیٹرز کی تنزلی

آئی سی سی نے نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کر دی جس میں انگلینڈ کے تجربہ کار بلے باز جو روٹ دوبارہ پہلی پوزیشن حاصل کرنے میں کامیاب ہوگئے۔ بلے بازوں کی ت
Khabrain Group Pakistan

ٹیسٹ رینکنگ؛ جو روٹ دوبارہ پہلی پوزیشن پر آگئے، بھارتی بیٹرز کی تنزلی

آئی سی سی نے نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کر دی جس میں انگلینڈ کے تجربہ کار بلے باز جو روٹ دوبارہ پہلی پوزیشن حاصل کرنے میں کامیاب ہوگئے۔ بلے بازوں کی تازہ ترین رینکنگ کے مطابق جو روٹ نے پہلی پوزیشن اپنے ہم وطن کھلاڑی ہیری بروک سے چھینی ہے، جو ایک ہفتہ قبل اپنی … Continue reading ٹیسٹ رینکنگ؛ جو روٹ دوبارہ پہلی پوزیشن پر آگئے، بھارتی بیٹرز کی تنزلی →

سورج کی اب تک کی سب سے قریبی تصویر جاری

امریکی خلائی ادارے ناسا نے سورج کی اب تک کی سب سے قریبی تصویر جاری کردی۔ یہ تصویر سورج سے صرف 38 لاکھ میل کے فاصلے سے لی گئی ہے۔ 2018 میں سورج کا مطا
Khabrain Group Pakistan

سورج کی اب تک کی سب سے قریبی تصویر جاری

امریکی خلائی ادارے ناسا نے سورج کی اب تک کی سب سے قریبی تصویر جاری کردی۔ یہ تصویر سورج سے صرف 38 لاکھ میل کے فاصلے سے لی گئی ہے۔ 2018 میں سورج کا مطالعہ کرنے کے لیے لانچ کیا گیا پارکر سولر پروب 24 دسمبر 2024 کو سورج کے انتہائی قریب سے گزرا تھا۔ … Continue reading سورج کی اب تک کی سب سے قریبی تصویر جاری →

دنیا کے 8 قدیم ترین ممالک

دنیا کے قدیم ترین ممالک کی فہرست مرتب کرنا بعض اوقات مشکل ہو سکتا ہے کیونکہ ملک یا ریاست کا جدید تصور قدیم زمانے میں مختلف تھا۔ کیونکہ اس وقت تہ
Khabrain Group Pakistan

دنیا کے 8 قدیم ترین ممالک

دنیا کے قدیم ترین ممالک کی فہرست مرتب کرنا بعض اوقات مشکل ہو سکتا ہے کیونکہ ملک یا ریاست کا جدید تصور قدیم زمانے میں مختلف تھا۔ کیونکہ اس وقت تہذیبیں ہوا کرتی تھیں۔ تاہم تسلیم شدہ تاریخ کے تسلسل کی بنیاد پر درج ذیل 8 ممالک کو دنیا کے قدیم ترین ممالک میں شمار کیا جاتا ہے: 1۔ … Continue reading دنیا کے 8 قدیم ترین ممالک →

یوٹیوبر رجب بٹ ایک بار پھر بڑی مشکل میں پڑگئے

لاہور کی سیشن کورٹ میں مشہور یوٹیوبر رجب بٹ کے خلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر کردی گئی۔ رپورٹ کے مطابق رجب بٹ کیخلاف درخواست شہری شہزادہ ع
Khabrain Group Pakistan

یوٹیوبر رجب بٹ ایک بار پھر بڑی مشکل میں پڑگئے

لاہور کی سیشن کورٹ میں مشہور یوٹیوبر رجب بٹ کے خلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر کردی گئی۔ رپورٹ کے مطابق رجب بٹ کیخلاف درخواست شہری شہزادہ عدنان نے اپنے وکیل مدثر چوہدری کی وساطت سے دائر کی ہے۔ درخواست میں مؤقف اپنایا گیا ہے کہ سوشل میڈیا کی ویڈیو میں رجب بٹ نے صحابہ کی … Continue reading یوٹیوبر رجب بٹ ایک بار پھر بڑی مشکل میں پڑگئے →

ایران ڈیل پر امریکا و یورپ اگست ڈیڈلائن پر متفق

امریکا، برطانیہ، فرانس اور جرمنی نے ایران سے نیوکلیئر ڈیل کیلئے اگست کے اختتام تک کی ڈیڈلائن مقرر کرنے پر اتفاق کرلیا۔ خبر ایجنسی کے مطابق امر
Khabrain Group Pakistan

ایران ڈیل پر امریکا و یورپ اگست ڈیڈلائن پر متفق

امریکا، برطانیہ، فرانس اور جرمنی نے ایران سے نیوکلیئر ڈیل کیلئے اگست کے اختتام تک کی ڈیڈلائن مقرر کرنے پر اتفاق کرلیا۔ خبر ایجنسی کے مطابق امریکی وزیرخارجہ مارکو روبیو نے برطانوی ، فرانسیسی اور جرمن ہم منصب کو ٹیلی فون کیا اور اس بات پر اتفاق کیا کہ ایران کے نیوکلیئر پروگرام پر حتمی … Continue reading ایران ڈیل پر امریکا و یورپ اگست ڈیڈلائن پر متفق →

میری نامزدگی بانی پی ٹی آئی نے خود کی: مشال یوسفزئی

پاکستان تحریکِ انصاف کی رہنما مشال یوسفزئی کا کہنا ہے کہ سینیٹ کی نشست کے لیے ٹکٹ سے زیادہ اعزاز کی بات یہ ہے کہ میری نامزدگی بانیٔ پی ٹی آئی ن
Khabrain Group Pakistan

میری نامزدگی بانی پی ٹی آئی نے خود کی: مشال یوسفزئی

پاکستان تحریکِ انصاف کی رہنما مشال یوسفزئی کا کہنا ہے کہ سینیٹ کی نشست کے لیے ٹکٹ سے زیادہ اعزاز کی بات یہ ہے کہ میری نامزدگی بانیٔ پی ٹی آئی نے خود کی۔ پشاور سے جاری کیے گئے بیان میں رہنماء پی ٹی آئی مشال یوسفزئی نے کہا ہے کہ بانیٔ پی ٹی آئی … Continue reading میری نامزدگی بانی پی ٹی آئی نے خود کی: مشال یوسفزئی →

قومی سکواڈ کا دوسرا دستہ ڈھاکہ روانہ

پاکستان کرکٹ ٹیم کے دورۂ بنگلا دیش کے سلسلے میں قومی اسکواڈ کا دوسرا دستہ بھی کراچی سے ڈھاکہ کے لیے روانہ ہو گیا۔ قومی ٹیم براستہ دبئی بنگلا دی
Khabrain Group Pakistan

قومی سکواڈ کا دوسرا دستہ ڈھاکہ روانہ

پاکستان کرکٹ ٹیم کے دورۂ بنگلا دیش کے سلسلے میں قومی اسکواڈ کا دوسرا دستہ بھی کراچی سے ڈھاکہ کے لیے روانہ ہو گیا۔ قومی ٹیم براستہ دبئی بنگلا دیش پہنچے گی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق دوسرے گروپ میں محمد حارث، عباس آفریدی، صاحبزادہ فرحان، حسن نواز، سفیان مقیم، حسین طلعت، احمد دانیال، سلمان … Continue reading قومی سکواڈ کا دوسرا دستہ ڈھاکہ روانہ →

دیا مرزا، پریانکا کی بن گئی فین

 گلوبل سپر اسٹار  پریانکا چوپڑا ہالی وڈ اسٹار ادریس ایلبا اور جان سینا کے ہمراہ اپنی حالیہ ریلیز ہونے والی اسپائی ایکشن  فلم ‘ہیڈز آف اسٹیٹ‘
Khabrain Group Pakistan

دیا مرزا، پریانکا کی بن گئی فین

 گلوبل سپر اسٹار  پریانکا چوپڑا ہالی وڈ اسٹار ادریس ایلبا اور جان سینا کے ہمراہ اپنی حالیہ ریلیز ہونے والی اسپائی ایکشن  فلم ‘ہیڈز آف اسٹیٹ‘ میں کی جانے والی جاندار اداکاری کے لیے مداحوں کی جانب سے خوب سراہی جا رہی ہیں۔ وڑا پاؤ پر ہاٹ ڈاگ کو ترجیح دینا پریانکا چوپڑا کو مہنگا … Continue reading دیا مرزا، پریانکا کی بن گئی فین →

’رامائن‘ کا بجٹ کو گیا 4 ہزار کروڑ

کئی برسوں تک ٹائی ٹینک دنیا کی سب سے مہنگی فلم مانی جاتی رہی، اس کا بجٹ صرف 200 ملین ڈالر سے کچھ زیادہ تھا۔ جس زمانے میں ٹائٹینک ریلیز ہوئی اس وقت
Khabrain Group Pakistan

’رامائن‘ کا بجٹ کو گیا 4 ہزار کروڑ

کئی برسوں تک ٹائی ٹینک دنیا کی سب سے مہنگی فلم مانی جاتی رہی، اس کا بجٹ صرف 200 ملین ڈالر سے کچھ زیادہ تھا۔ جس زمانے میں ٹائٹینک ریلیز ہوئی اس وقت سب سے مہنگی ہندوستانی فلموں کا بجٹ 10 ملین ڈالر(36-40 کروڑ بھارتی روپوں) سے زیادہ نہیں ہوتا تھا۔ بھارت کی سب سے … Continue reading ’رامائن‘ کا بجٹ کو گیا 4 ہزار کروڑ →

یٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہوش ربا اضافہ

حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں 5.36 روپے کا اضافہ کر دیا ہے، جس کے بعد نئی قیمت 272.15 روپے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے، جو کہ پہلے 266.79 روپے فی لیٹر تھی۔ یہ اضا
Khabrain Group Pakistan

یٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہوش ربا اضافہ

حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں 5.36 روپے کا اضافہ کر دیا ہے، جس کے بعد نئی قیمت 272.15 روپے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے، جو کہ پہلے 266.79 روپے فی لیٹر تھی۔ یہ اضافہ پندرہ روزہ جائزہ کے بعد کیا گیا ہے، جس کی ممکنہ وجوہات میں عالمی مارکیٹ میں قیمتوں میں اتار … Continue reading یٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہوش ربا اضافہ →

حمیرا نے موت سے قبل آخری میسجز کیا اور کس کس کو کیے؟

درناک طریقے سے زندگی کی بازی ہارنے والی پاکستانی اداکارہ حمیرا اصغر کے فونز اور لیپ ٹاپ تک پولیس کی رسائی ہونے کے بعد سامنے آنے والے انکشافات
Khabrain Group Pakistan

حمیرا نے موت سے قبل آخری میسجز کیا اور کس کس کو کیے؟

درناک طریقے سے زندگی کی بازی ہارنے والی پاکستانی اداکارہ حمیرا اصغر کے فونز اور لیپ ٹاپ تک پولیس کی رسائی ہونے کے بعد سامنے آنے والے انکشافات نے اس کیس کو سلجھانے کے بجائے مزید الجھاکر رکھ دیا۔ حمیرا اصغر علی کی موت کو ایک معاشرتی المیہ کے طور پر دیکھا جارہا ہے جس … Continue reading حمیرا نے موت سے قبل آخری میسجز کیا اور کس کس کو کیے؟ →

وہ فلم جسے دیکھ کر دیا مرزا بھی پریانکا چوپڑا کی فین ہوگئیں

 گلوبل سپر اسٹار  پریانکا چوپڑا ہالی وڈ اسٹار ادریس ایلبا اور جان سینا کے ہمراہ اپنی حالیہ ریلیز ہونے والی اسپائی ایکشن  فلم ‘ہیڈز آف اسٹیٹ‘
Khabrain Group Pakistan

وہ فلم جسے دیکھ کر دیا مرزا بھی پریانکا چوپڑا کی فین ہوگئیں

 گلوبل سپر اسٹار  پریانکا چوپڑا ہالی وڈ اسٹار ادریس ایلبا اور جان سینا کے ہمراہ اپنی حالیہ ریلیز ہونے والی اسپائی ایکشن  فلم ‘ہیڈز آف اسٹیٹ‘ میں کی جانے والی جاندار اداکاری کے لیے مداحوں کی جانب سے خوب سراہی جا رہی ہیں۔ وڑا پاؤ پر ہاٹ ڈاگ کو ترجیح دینا پریانکا چوپڑا کو مہنگا … Continue reading وہ فلم جسے دیکھ کر دیا مرزا بھی پریانکا چوپڑا کی فین ہوگئیں →

‘رامائن’ کا ہوش ربا بجٹ 4 ہزار کروڑ تک پہنچ گیا

کئی برسوں تک ٹائی ٹینک دنیا کی سب سے مہنگی فلم مانی جاتی رہی، اس کا بجٹ صرف 200 ملین ڈالر سے کچھ زیادہ تھا۔ جس زمانے میں ٹائٹینک ریلیز ہوئی اس وقت
Khabrain Group Pakistan

‘رامائن’ کا ہوش ربا بجٹ 4 ہزار کروڑ تک پہنچ گیا

کئی برسوں تک ٹائی ٹینک دنیا کی سب سے مہنگی فلم مانی جاتی رہی، اس کا بجٹ صرف 200 ملین ڈالر سے کچھ زیادہ تھا۔ جس زمانے میں ٹائٹینک ریلیز ہوئی اس وقت سب سے مہنگی ہندوستانی فلموں کا بجٹ 10 ملین ڈالر(36-40 کروڑ بھارتی روپوں) سے زیادہ نہیں ہوتا تھا۔ بھارت کی سب سے … Continue reading ‘رامائن’ کا ہوش ربا بجٹ 4 ہزار کروڑ تک پہنچ گیا →

ملک بھر میں بارشیں،گرمی کی شدت میں کمی

کئی ہفتوں کی شدید گرمی کے بعد، ملک بھر میں ہونے والی بارش نے درجہ حرارت کو نمایاں طور پر کم کر دیا ہے۔ شہروں اور دیہی علاقوں میں موسم خوشگوار ہو
Khabrain Group Pakistan

ملک بھر میں بارشیں،گرمی کی شدت میں کمی

کئی ہفتوں کی شدید گرمی کے بعد، ملک بھر میں ہونے والی بارش نے درجہ حرارت کو نمایاں طور پر کم کر دیا ہے۔ شہروں اور دیہی علاقوں میں موسم خوشگوار ہو گیا ہے، ہوا تازہ ہو گئی ہے، اور کھیتوں کو بھی بہت ضروری پانی میسر آ گیا ہے۔ اگرچہ کچھ نشیبی علاقوں میں … Continue reading ملک بھر میں بارشیں،گرمی کی شدت میں کمی →

راج کمار راؤ کی فلم “مالک” نے تہلکہ مچا دیا؛ پہلے روز کتنی کمائی کی ؟

بالی ووڈ کے منجھے ہوائے اداکار راج کمار راؤ کی نئی فلم “مالک” نے ریلیز کے پہلے ہی دن باکس آفس پر 4.02 کروڑ روپے کمالیے۔ بھارتی میڈیا کے مطاب
Khabrain Group Pakistan

راج کمار راؤ کی فلم “مالک” نے تہلکہ مچا دیا؛ پہلے روز کتنی کمائی کی ؟

بالی ووڈ کے منجھے ہوائے اداکار راج کمار راؤ کی نئی فلم “مالک” نے ریلیز کے پہلے ہی دن باکس آفس پر 4.02 کروڑ روپے کمالیے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق فلم “مالک” ایک ایکشن تھرلر ہے جس کی کہانی 1980 کی دہائی کے الہٰ آباد کے پس منظر میں پیش کی گئی ہے۔ فلم میں … Continue reading راج کمار راؤ کی فلم “مالک” نے تہلکہ مچا دیا؛ پہلے روز کتنی کمائی کی ؟ →

“ہیری پوٹر” کی نئی ٹی وی سیریز کا آغاز، کب ریلیز ہوگی؟

مشہور زمانہ سائنس فکشن فلم ’ہیری پوٹر‘ کی نئی ٹی وی سیریز کی پروڈکشن کا آغاز کردیا گیا۔ ایچ بی او نے سب کے دلوں پر راج کرنے والی سائنس فکشن او
Khabrain Group Pakistan

“ہیری پوٹر” کی نئی ٹی وی سیریز کا آغاز، کب ریلیز ہوگی؟

مشہور زمانہ سائنس فکشن فلم ’ہیری پوٹر‘ کی نئی ٹی وی سیریز کی پروڈکشن کا آغاز کردیا گیا۔ ایچ بی او نے سب کے دلوں پر راج کرنے والی سائنس فکشن اور ایکشن پر مبنی “ہیری پوٹر” کی نئی ٹی وی سیریز کی باقاعدہ پروڈکشن کا آغاز کر دیا ہے جس کا طویل عرصے سے انتظار … Continue reading “ہیری پوٹر” کی نئی ٹی وی سیریز کا آغاز، کب ریلیز ہوگی؟ →

مالی حالات سے تنگ 26 سالہ معروف بھارتی ماڈل نے خودکشی کرلی

نئی دہلی: (ویب ڈیسک) بھارت کی 26 سالہ معروف ماڈل سان ریچل گاندھی نے خودکشی کرلی۔ رپورٹس کے مطابق ماڈل گرل میس بیسٹ ایٹیٹیوڈ 2019، مس ڈارک کوئین تام
Khabrain Group Pakistan

مالی حالات سے تنگ 26 سالہ معروف بھارتی ماڈل نے خودکشی کرلی

نئی دہلی: (ویب ڈیسک) بھارت کی 26 سالہ معروف ماڈل سان ریچل گاندھی نے خودکشی کرلی۔ رپورٹس کے مطابق ماڈل گرل میس بیسٹ ایٹیٹیوڈ 2019، مس ڈارک کوئین تامل ناڈو 2019 اور 2022 کوئین آف مدراس رہیں، ماڈل گرل نے 2023 میں مس افریقا کے مقابلہ حسن میں بھی بھارت کی نمائندگی کی تھی، سان … Continue reading مالی حالات سے تنگ 26 سالہ معروف بھارتی ماڈل نے خودکشی کرلی →

پشاور کی دعا خدیجہ “مس گلوبل پاکستان 2025” منتخب

پشاور سے تعلق رکھنے والی دعائے خدیجہ نے اپنی خوبصورتی، اعتماد اور متاثرکن شخصیت سے ججز کے دل جیت لیے اور مس گلوبل پاکستان 2025 کا تاج اپنے سر سجا
Khabrain Group Pakistan

پشاور کی دعا خدیجہ “مس گلوبل پاکستان 2025” منتخب

پشاور سے تعلق رکھنے والی دعائے خدیجہ نے اپنی خوبصورتی، اعتماد اور متاثرکن شخصیت سے ججز کے دل جیت لیے اور مس گلوبل پاکستان 2025 کا تاج اپنے سر سجا لیا۔ لاہور میں منعقد ہونے والے مس گلوبل پاکستان 2025 کے شاندار مقابلے میں پشاور سے تعلق رکھنے والی دعائے خدیجہ نے اپنی خوبصورتی، پراعتماد … Continue reading پشاور کی دعا خدیجہ “مس گلوبل پاکستان 2025” منتخب →

کرینہ کپور کی 18 سال سے ایک ہی ڈائٹ پلان کا راز فاش

کرینہ کپور خان صرف ایک اسٹائل آئیکون اور ورسٹائل اداکارہ ہی نہیں بلکہ ان کا شمار بھارتی شوبز انڈسٹری کی سب سے فِٹ سیلیبرٹیز میں ہوتا ہے۔ سوشل م
Khabrain Group Pakistan

کرینہ کپور کی 18 سال سے ایک ہی ڈائٹ پلان کا راز فاش

کرینہ کپور خان صرف ایک اسٹائل آئیکون اور ورسٹائل اداکارہ ہی نہیں بلکہ ان کا شمار بھارتی شوبز انڈسٹری کی سب سے فِٹ سیلیبرٹیز میں ہوتا ہے۔ سوشل میڈیا کی بدولت صارفین یہ بات بخوبی جانتے ہیں کہ بیبو ورزش کے سخت معمول پر عمل کرتی ہیں، جس میں یوگا، اسٹرینتھ ٹریننگ، پیلٹس اور کارڈیو … Continue reading کرینہ کپور کی 18 سال سے ایک ہی ڈائٹ پلان کا راز فاش →

کہنے دو جو دنیا کہتی ہے،مہوش اور چہل پہنچے لندن

اپنے رومانوی رشتے کی وجہ سے ہیڈلائنز کی زینت بننے والا سلیبریٹی کپل کرکٹر یوزویندر چہل اور آر جے مہوش کی ڈیٹنگ کی قیاس آرائیوں پر دونوں کی لند
Khabrain Group Pakistan

کہنے دو جو دنیا کہتی ہے،مہوش اور چہل پہنچے لندن

اپنے رومانوی رشتے کی وجہ سے ہیڈلائنز کی زینت بننے والا سلیبریٹی کپل کرکٹر یوزویندر چہل اور آر جے مہوش کی ڈیٹنگ کی قیاس آرائیوں پر دونوں کی لندن ویکیشنز کی تصاویر کی مہر لگادی۔ ڈیٹنگ کی افواہیں کے درمیان بھارتی میڈیا کی جانب سے کیے جانے والے سوالوں کے جواب میں دونوں اسٹارز نے … Continue reading کہنے دو جو دنیا کہتی ہے،مہوش اور چہل پہنچے لندن →

فلم ’سائنا‘ کے ان کہے پہلو، جو شاید آپ نہ جانتے ہوں

سال 2021 میں سینما گھروں کی زینت بننے والی اسپورٹس ڈراما سیلم ’سائنا’ تو آپ سب نے ضرور ہی دیکھی ہوگی لیکن کیا آپ اس فلم میں ہونے والی حیران کن ت
Khabrain Group Pakistan

فلم ’سائنا‘ کے ان کہے پہلو، جو شاید آپ نہ جانتے ہوں

سال 2021 میں سینما گھروں کی زینت بننے والی اسپورٹس ڈراما سیلم ’سائنا’ تو آپ سب نے ضرور ہی دیکھی ہوگی لیکن کیا آپ اس فلم میں ہونے والی حیران کن تبدیلیوں سے واقف ہیں؟ اگر نہیں تو آئیے آج سائنا نہوال کی اس بائیوپک سے جڑی چند حیران کن باتوں کا ذکر کرتے ہیں … Continue reading فلم ’سائنا‘ کے ان کہے پہلو، جو شاید آپ نہ جانتے ہوں →

فرانس میں ایلون مسک کی کمپنی X کے خلاف تحقیقات کا آغاز

سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس کے مالک ایلون مسک کی مشکلات میں مزید اضافہ ہوگیا۔ فرانسیسی پراسیکیوٹرز نے پلیٹ فارم کے خلاف ڈیٹا میں رد و بدل اور فرا
Khabrain Group Pakistan

فرانس میں ایلون مسک کی کمپنی X کے خلاف تحقیقات کا آغاز

سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس کے مالک ایلون مسک کی مشکلات میں مزید اضافہ ہوگیا۔ فرانسیسی پراسیکیوٹرز نے پلیٹ فارم کے خلاف ڈیٹا میں رد و بدل اور فراڈ کے الزامات پر پولیس تحقیقات کا آغاز کردیا ہے۔ پراسیکیوٹر آفس کی جانب سے جمعے کو کیے گئے اعلان میں بتایا گیا کہ فرنچ جینڈر مری … Continue reading فرانس میں ایلون مسک کی کمپنی X کے خلاف تحقیقات کا آغاز →

تصویر میں چھپا ہے ایک اور جانور، کیا آپ دیکھ سکتے ہیں؟

حال ہی میں ایک پہیلی پر مبنی تصویر وائرل ہورہی ہے جس میں ایک پرندہ دکھایا گیا ہے لیکن اس کے ساتھ ساتھ ایک دوسرا جانور بھی مخفی ہے۔ ماہر حیاتیات ا
Khabrain Group Pakistan

تصویر میں چھپا ہے ایک اور جانور، کیا آپ دیکھ سکتے ہیں؟

حال ہی میں ایک پہیلی پر مبنی تصویر وائرل ہورہی ہے جس میں ایک پرندہ دکھایا گیا ہے لیکن اس کے ساتھ ساتھ ایک دوسرا جانور بھی مخفی ہے۔ ماہر حیاتیات اور بی بی سی کے پریزینٹر ڈاکٹر ڈین جیکسن نے ٹک ٹاک پر ایک غیر معمولی تصویر شیئر کی ہے جس میں ایک کاکابورا پرندے … Continue reading تصویر میں چھپا ہے ایک اور جانور، کیا آپ دیکھ سکتے ہیں؟ →

چین میں شور سے بچاؤ کیلئے لگ گیادنیا کا سب سے بڑا انفلیٹیبل

چین میں حال ہی میں شور کی آلودگی کو کم کرنے کے لیے ایک انوکھا اور دنیا کا سب سے بڑا انفلیٹیبل (Inflatable) اسٹرکچر نصب کیا گیا ہے۔ چینی حکام کی جانب سے
Khabrain Group Pakistan

چین میں شور سے بچاؤ کیلئے لگ گیادنیا کا سب سے بڑا انفلیٹیبل

چین میں حال ہی میں شور کی آلودگی کو کم کرنے کے لیے ایک انوکھا اور دنیا کا سب سے بڑا انفلیٹیبل (Inflatable) اسٹرکچر نصب کیا گیا ہے۔ چینی حکام کی جانب سے یہ اقدام دنیا بھر میں ماحولیاتی انجینئرنگ کی ایک مثال بن چکا ہے۔ یہ انفلیٹیبل دراصل ایک بڑا ہوا سے بھرا ہوا … Continue reading چین میں شور سے بچاؤ کیلئے لگ گیادنیا کا سب سے بڑا انفلیٹیبل →

جرائم پیشہ افراد کانوں کو ہاتھ لگا کر توبہ کا اعلان کر رہے ہیں،” مریم نواز

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم نواز نے دعویٰ کیا ہے کہ ملک میں حالات بدل رہے ہیں اور جرائم پیشہ افراد اب کانوں کو ہاتھ لگا کر توبہ کر رہے ہیں
Khabrain Group Pakistan

جرائم پیشہ افراد کانوں کو ہاتھ لگا کر توبہ کا اعلان کر رہے ہیں،” مریم نواز

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم نواز نے دعویٰ کیا ہے کہ ملک میں حالات بدل رہے ہیں اور جرائم پیشہ افراد اب کانوں کو ہاتھ لگا کر توبہ کر رہے ہیں — جو جنوبی ایشیائی ثقافت میں ندامت اور معافی کی علامت سمجھا جاتا ہے۔ ایک عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے مریم … Continue reading جرائم پیشہ افراد کانوں کو ہاتھ لگا کر توبہ کا اعلان کر رہے ہیں،” مریم نواز →

میری ٹائم ایجنسی کا بڑا آپریشن، اربوں کی منشیات کر لی برآمد

کراچی: پاکستان میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی نے مشترکہ آپریشن کے دوران کھلے سمندر سے 500 کلوگرام سے زائد چرس، کرسٹل آئس (میٹھ ایمفیٹامین) اور شراب بر
Khabrain Group Pakistan

میری ٹائم ایجنسی کا بڑا آپریشن، اربوں کی منشیات کر لی برآمد

کراچی: پاکستان میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی نے مشترکہ آپریشن کے دوران کھلے سمندر سے 500 کلوگرام سے زائد چرس، کرسٹل آئس (میٹھ ایمفیٹامین) اور شراب برآمد کرلی، منشیات کی مجموعی مالیت ایک ارب روپے کے لگ بھگ ہے۔ ترجمان پاکستان میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی کے مطابق پاکستان نیوی، جوائنٹ میری ٹائم انفارمیشن اینڈ کورڈینیشن سینٹر … Continue reading میری ٹائم ایجنسی کا بڑا آپریشن، اربوں کی منشیات کر لی برآمد →

کارکردگی نہ دکھائی تو فنڈز نہیں ملیں گے، حکومتی فیصلہ

وفاقی حکومت نے تمام ریاستی اداروں کے لیے حکومتی مالی امداد کارکردگی سے مشروط کرنے کا اصولی فیصلہ کیا ہے اور اس سلسلے میں اداروں کی فنڈنگ کا نی
Khabrain Group Pakistan

کارکردگی نہ دکھائی تو فنڈز نہیں ملیں گے، حکومتی فیصلہ

وفاقی حکومت نے تمام ریاستی اداروں کے لیے حکومتی مالی امداد کارکردگی سے مشروط کرنے کا اصولی فیصلہ کیا ہے اور اس سلسلے میں اداروں کی فنڈنگ کا نیا فارمولا تجویز کردیا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق وفاقی وزارت خزانہ نے پرفارمنس سے منسلک فنڈنگ کا نیا ماڈل تجویز کردیا ہے۔ وزارت خزانہ سے جاری ہونے والی دستاویز … Continue reading کارکردگی نہ دکھائی تو فنڈز نہیں ملیں گے، حکومتی فیصلہ →

اٹلی سے غزہ کیلئے امدادی کشتی روانہ

اٹلی کے شہر سیراکوس سے فلسطینیوں کی حمایت میں ایک اور امدادی کشتی “ہندالہ” غزہ کے لیے روانہ ہو گئی ہے۔  کشتی میں تقریباً 15 بین الاقوامی کا
Khabrain Group Pakistan

اٹلی سے غزہ کیلئے امدادی کشتی روانہ

اٹلی کے شہر سیراکوس سے فلسطینیوں کی حمایت میں ایک اور امدادی کشتی “ہندالہ” غزہ کے لیے روانہ ہو گئی ہے۔  کشتی میں تقریباً 15 بین الاقوامی کارکن سوار ہیں جو انسانی ہمدردی کے تحت ادویات، خوراک، طبی سازوسامان اور بچوں کا سامان لے کر روانہ ہوئے ہیں۔ یہ مشن فریڈم فلوٹیلا کولیشن کے تحت … Continue reading اٹلی سے غزہ کیلئے امدادی کشتی روانہ →

سابق اسرائیلی وزیراعظم نے جنگی جرائم کا کیا اعتراف

اسرائیل کے سابق وزیراعظم ایہود اولمرٹ نے مغربی کنارے میں یہودی آبادکاروں کی جانب سے فلسطینیوں پر حملوں کو حکومتی سرپرستی میں جنگی جرائم قرار د
Khabrain Group Pakistan

سابق اسرائیلی وزیراعظم نے جنگی جرائم کا کیا اعتراف

اسرائیل کے سابق وزیراعظم ایہود اولمرٹ نے مغربی کنارے میں یہودی آبادکاروں کی جانب سے فلسطینیوں پر حملوں کو حکومتی سرپرستی میں جنگی جرائم قرار دے دیا ہے۔ اولمرٹ نے اسرائیل کے چینل 13 پر ایک انٹرویو میں کہا کہ روزانہ کی بنیاد پر آبادکار فلسطینیوں کو ان کے گھروں سے نکالتے، زمینوں پر قبضہ … Continue reading سابق اسرائیلی وزیراعظم نے جنگی جرائم کا کیا اعتراف →

امریکا کا یوکرین کو پیٹریاٹ سسٹم دینے کا اعلان

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یوکرین کو پیٹریاٹ ایئر ڈیفنس سسٹم فراہم کرنے کا اعلان کر دیا ہے تاکہ وہ روسی میزائل حملوں کا مؤثر جواب دے سکے۔ صدر ٹرم
Khabrain Group Pakistan

امریکا کا یوکرین کو پیٹریاٹ سسٹم دینے کا اعلان

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یوکرین کو پیٹریاٹ ایئر ڈیفنس سسٹم فراہم کرنے کا اعلان کر دیا ہے تاکہ وہ روسی میزائل حملوں کا مؤثر جواب دے سکے۔ صدر ٹرمپ نے کہا کہ امریکا یوکرین کو وہ جدید دفاعی سسٹمز دے گا جن کی اُسے “اشد ضرورت ہے”۔ ٹرمپ نے وضاحت کی کہ یہ فیصلہ … Continue reading امریکا کا یوکرین کو پیٹریاٹ سسٹم دینے کا اعلان →

Get more results via ClueGoal