روسی حملوں کا مقابلہ: امریکا کا یوکرین کو پیٹریاٹ ایئر ڈیفنس سسٹم دینے کا اعلان
newsare.net
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یوکرین کو پیٹریاٹ ایئر ڈیفنس سسٹم فراہم کرنے کا اعلان کر دیا ہے تاکہ وہ روسی میزائل حملوں کا مؤثر جواب دے سکے۔ صدر ٹرمروسی حملوں کا مقابلہ: امریکا کا یوکرین کو پیٹریاٹ ایئر ڈیفنس سسٹم دینے کا اعلان
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یوکرین کو پیٹریاٹ ایئر ڈیفنس سسٹم فراہم کرنے کا اعلان کر دیا ہے تاکہ وہ روسی میزائل حملوں کا مؤثر جواب دے سکے۔ صدر ٹرمپ نے کہا کہ امریکا یوکرین کو وہ جدید دفاعی سسٹمز دے گا جن کی اُسے “اشد ضرورت ہے”۔ ٹرمپ نے وضاحت کی کہ یہ فیصلہ … Continue reading روسی حملوں کا مقابلہ: امریکا کا یوکرین کو پیٹریاٹ ایئر ڈیفنس سسٹم دینے کا اعلان → Read more