مالی حالات سے تنگ 26 سالہ معروف بھارتی ماڈل نے خودکشی کرلی
newsare.net
نئی دہلی: (ویب ڈیسک) بھارت کی 26 سالہ معروف ماڈل سان ریچل گاندھی نے خودکشی کرلی۔ رپورٹس کے مطابق ماڈل گرل میس بیسٹ ایٹیٹیوڈ 2019، مس ڈارک کوئین تاممالی حالات سے تنگ 26 سالہ معروف بھارتی ماڈل نے خودکشی کرلی
نئی دہلی: (ویب ڈیسک) بھارت کی 26 سالہ معروف ماڈل سان ریچل گاندھی نے خودکشی کرلی۔ رپورٹس کے مطابق ماڈل گرل میس بیسٹ ایٹیٹیوڈ 2019، مس ڈارک کوئین تامل ناڈو 2019 اور 2022 کوئین آف مدراس رہیں، ماڈل گرل نے 2023 میں مس افریقا کے مقابلہ حسن میں بھی بھارت کی نمائندگی کی تھی، سان … Continue reading مالی حالات سے تنگ 26 سالہ معروف بھارتی ماڈل نے خودکشی کرلی → Read more