ایران ڈیل پر امریکا و یورپ اگست ڈیڈلائن پر متفق
newsare.net
امریکا، برطانیہ، فرانس اور جرمنی نے ایران سے نیوکلیئر ڈیل کیلئے اگست کے اختتام تک کی ڈیڈلائن مقرر کرنے پر اتفاق کرلیا۔ خبر ایجنسی کے مطابق امرایران ڈیل پر امریکا و یورپ اگست ڈیڈلائن پر متفق
امریکا، برطانیہ، فرانس اور جرمنی نے ایران سے نیوکلیئر ڈیل کیلئے اگست کے اختتام تک کی ڈیڈلائن مقرر کرنے پر اتفاق کرلیا۔ خبر ایجنسی کے مطابق امریکی وزیرخارجہ مارکو روبیو نے برطانوی ، فرانسیسی اور جرمن ہم منصب کو ٹیلی فون کیا اور اس بات پر اتفاق کیا کہ ایران کے نیوکلیئر پروگرام پر حتمی … Continue reading ایران ڈیل پر امریکا و یورپ اگست ڈیڈلائن پر متفق → Read more