اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی برقرار، انڈیکس ایک لاکھ 38 ہزار کی سطح عبور کرگیا
newsare.net
کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی کا سلسلہ برقرار ہے۔ آج جعمرات کو کاروباری ہفتے کے چوتھے روز کاروبار کے آغاز پر انڈیکس میں زبراسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی برقرار، انڈیکس ایک لاکھ 38 ہزار کی سطح عبور کرگیا
کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی کا سلسلہ برقرار ہے۔ آج جعمرات کو کاروباری ہفتے کے چوتھے روز کاروبار کے آغاز پر انڈیکس میں زبردستی تیزی دیکھنے میں آئی اور 100 انڈیکس میں 1350 پوائنٹس کا اضافہ ہوگیا اور انڈیکس ایک لاکھ 37 ہزار 730 پر چلا گیا۔ کاروبار کے دوران مارکیٹ میں مزید … Continue reading اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی برقرار، انڈیکس ایک لاکھ 38 ہزار کی سطح عبور کرگیا → Read more