Pakistan



EU’s fresh sanctions target 22 Russian banks, including T-Bank, Bank Saint Petersburg

Any transactions between European financial institutions and the affected banks are prohibited

سیاحوں کے لیے سب سے زیادہ پرکشش ممالک کی فہرست جاری، پہلا نمبر کس ملک کا؟

سیاحوں کو اپنے طرف  متوجہ کرنے والے ممالک میں وہاں کی ثقافت اور تاریخی ورثہ بڑی اہمیت رکھتا ہے اور یہ پہلو اس ملک کی سیر کرنے والوں کے لیے ناقاب
Khabrain Group Pakistan

سیاحوں کے لیے سب سے زیادہ پرکشش ممالک کی فہرست جاری، پہلا نمبر کس ملک کا؟

سیاحوں کو اپنے طرف  متوجہ کرنے والے ممالک میں وہاں کی ثقافت اور تاریخی ورثہ بڑی اہمیت رکھتا ہے اور یہ پہلو اس ملک کی سیر کرنے والوں کے لیے ناقابل فراموش ہوتا ہے اور وہ مذکورہ ممالک کے لیے سیاحت کے لیے دوسروں کو بھی راغب کرتے ہیں۔ یو ایس نیوز اینڈ ورلڈ رپورٹ … Continue reading سیاحوں کے لیے سب سے زیادہ پرکشش ممالک کی فہرست جاری، پہلا نمبر کس ملک کا؟ →

پہلا ٹی ٹوئنٹی: بنگلہ دیش نے پاکستان کو باآسانی 7 وکٹوں سے ہرا دیا

بنگلا دیش نے ٹی20 سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان کی پوری ٹیم کو 110 رنز پر ڈھیر کرنے کے بعد 3 وکٹوں کے نقصان پر باآسانی ہدف حاصل کرکے میچ 7 وکٹوں سےجی
Khabrain Group Pakistan

پہلا ٹی ٹوئنٹی: بنگلہ دیش نے پاکستان کو باآسانی 7 وکٹوں سے ہرا دیا

بنگلا دیش نے ٹی20 سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان کی پوری ٹیم کو 110 رنز پر ڈھیر کرنے کے بعد 3 وکٹوں کے نقصان پر باآسانی ہدف حاصل کرکے میچ 7 وکٹوں سےجیت لیا اور سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کرلی۔ بنگلا دیش کے شہر میر پور میں شیر بنگلا نیشنل اسٹیڈیم میں … Continue reading پہلا ٹی ٹوئنٹی: بنگلہ دیش نے پاکستان کو باآسانی 7 وکٹوں سے ہرا دیا →

بلوچستان,قتل کی لرزہ خیز واردات میں11گرفتار، ملوث تمام افراد کیفر کردار پہنچیں گے, سرفراز بگٹی

مبینہ غیرت کے نام پر بلوچستان میں فائرنگ کرکے ایک خاتون اور مرد کو سفاکانہ قتل کر دیا گیا تھا  جس کی لرزہ خیز ویڈیو وائرل سوشل میڈیا پر وائرل ہو
Khabrain Group Pakistan

بلوچستان,قتل کی لرزہ خیز واردات میں11گرفتار، ملوث تمام افراد کیفر کردار پہنچیں گے, سرفراز بگٹی

مبینہ غیرت کے نام پر بلوچستان میں فائرنگ کرکے ایک خاتون اور مرد کو سفاکانہ قتل کر دیا گیا تھا  جس کی لرزہ خیز ویڈیو وائرل سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے واقعہ کو نوٹس لیتے ہوئے فوری تحقیقات اور ملوث ملزمان کی فوری گرفتاری کا حکم دیا تھا۔ سرفراز … Continue reading بلوچستان,قتل کی لرزہ خیز واردات میں11گرفتار، ملوث تمام افراد کیفر کردار پہنچیں گے, سرفراز بگٹی →

نواز شریف کی مشاورت سے پنجاب کابینہ میں 10 تقرریاں متوقع

 مسلم لیگ ( ن ) کے سربراہ اور سابق وزیر اعظم نواز شریف کی تجویز پر پنجاب کابینہ میں توسیع کا فیصلہ کرلیا گیا۔ ذرائع کے مطابق ڈونگا گلی مری میں پاک
Khabrain Group Pakistan

نواز شریف کی مشاورت سے پنجاب کابینہ میں 10 تقرریاں متوقع

 مسلم لیگ ( ن ) کے سربراہ اور سابق وزیر اعظم نواز شریف کی تجویز پر پنجاب کابینہ میں توسیع کا فیصلہ کرلیا گیا۔ ذرائع کے مطابق ڈونگا گلی مری میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کی مرکزی قیادت کا اہم مشاورتی اجلاس منعقد ہوا جس میں شریف فیملی نے ملکی سیاسی صورتحال اور عوامی مسائل … Continue reading نواز شریف کی مشاورت سے پنجاب کابینہ میں 10 تقرریاں متوقع →

مالاکنڈ، سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی، بھارت کے حمایت یافتہ 9 خوارج ہلاک، 8 گرفتار

سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مالاکنڈ ڈویژن میں کارروائی کرتے ہوئے بھارتی سرپرستی میں سرگرم فتنہ الخوارج کے 9 دہشت گردوں کو ہلاک جبکہ 8 کو
Khabrain Group Pakistan

مالاکنڈ، سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی، بھارت کے حمایت یافتہ 9 خوارج ہلاک، 8 گرفتار

سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مالاکنڈ ڈویژن میں کارروائی کرتے ہوئے بھارتی سرپرستی میں سرگرم فتنہ الخوارج کے 9 دہشت گردوں کو ہلاک جبکہ 8 کو گرفتار کرلیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق 16 تا 20 جولائی 2025 کے دوران، ضلع ملاکنڈ میں سیکورٹی فورسز، پولیس، لیویز، سی … Continue reading مالاکنڈ، سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی، بھارت کے حمایت یافتہ 9 خوارج ہلاک، 8 گرفتار →

پی ٹی آئی کے 4 ناراض ارکان سینیٹ انتخابات سے ہوگئے دستبردار

خیبر پختونخوا میں پی ٹی آئی کے پانچ باغی امیدواروں میں سے 4 نے سینیٹ الیکشن سے دستبرداری کا اعلان کیا ہے۔ پہلے وقاص اوکزئی نے انتخاب سے دستبردار
Khabrain Group Pakistan

پی ٹی آئی کے 4 ناراض ارکان سینیٹ انتخابات سے ہوگئے دستبردار

خیبر پختونخوا میں پی ٹی آئی کے پانچ باغی امیدواروں میں سے 4 نے سینیٹ الیکشن سے دستبرداری کا اعلان کیا ہے۔ پہلے وقاص اوکزئی نے انتخاب سے دستبرداری کا اعلان کیا جس کے بعد اب ارشاد حسین، عرفان سلیم اورعائشہ بانو  نے بھی دست برداری کا اعلان کردیا ہے۔ ارشاد حسین نے کہا ہے کہ … Continue reading پی ٹی آئی کے 4 ناراض ارکان سینیٹ انتخابات سے ہوگئے دستبردار →

بلوچستان: پسند کی شادی پر جوڑے کا جرگے کے حکم پر سرعام قتل

بلوچستان میں ایک نوجوان جوڑے کو پسند کی شادی کرنے پر جرگے کے فیصلے کے تحت سرعام قتل کر دیا گیا، اور اس ہولناک واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر گردش ک
Khabrain Group Pakistan

بلوچستان: پسند کی شادی پر جوڑے کا جرگے کے حکم پر سرعام قتل

بلوچستان میں ایک نوجوان جوڑے کو پسند کی شادی کرنے پر جرگے کے فیصلے کے تحت سرعام قتل کر دیا گیا، اور اس ہولناک واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہے۔ ویڈیو میں دکھایا گیا کہ عورت کو مجمع کے سامنے کھڑا کر کے سر کے پیچھے گولی مار دی گئی، جبکہ … Continue reading بلوچستان: پسند کی شادی پر جوڑے کا جرگے کے حکم پر سرعام قتل →

چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ نے مخصوص نشستوں پر حلف برداری کیلئے گورنر کے پی کو نامزد کردیا

پشاور ہائی کورٹ میں اپوزیشن کی درخواست  پر مخصوص نشستوں پر حلف برداری کے لیے گورنر کے پی کو نامزد کر دیا۔ اپوزیشن جماعتوں نے مخصوص نشستوں پر ار
Khabrain Group Pakistan

چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ نے مخصوص نشستوں پر حلف برداری کیلئے گورنر کے پی کو نامزد کردیا

پشاور ہائی کورٹ میں اپوزیشن کی درخواست  پر مخصوص نشستوں پر حلف برداری کے لیے گورنر کے پی کو نامزد کر دیا۔ اپوزیشن جماعتوں نے مخصوص نشستوں پر اراکین کی حلف برداری کسی فرد کو نامزد کرنے کی درخواست دائر کی تھی۔ رجسٹرار پشاور ہائیکورٹ کے پاس جمع کرائی گئی درخواست کے پی اسمبلی کی … Continue reading چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ نے مخصوص نشستوں پر حلف برداری کیلئے گورنر کے پی کو نامزد کردیا →

لاہور سے کراچی آنیوالا طیارہ بڑے حادثے سے بچ گیا، جہاز میں سوار قیصر نظامانی نے سارا قصہ بتادیا

لاہور سے کراچی آنے والی نجی پرواز حادثے سے بال بال بچ گئی جس کی تصدیق سینئر اداکار قیصر نظامانی نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ٹکٹ کی شیئر کردہ تص
Khabrain Group Pakistan

لاہور سے کراچی آنیوالا طیارہ بڑے حادثے سے بچ گیا، جہاز میں سوار قیصر نظامانی نے سارا قصہ بتادیا

لاہور سے کراچی آنے والی نجی پرواز حادثے سے بال بال بچ گئی جس کی تصدیق سینئر اداکار قیصر نظامانی نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ٹکٹ کی شیئر کردہ تصویر سے کی۔ اداکار کی ایک ویڈیو بھی سامنے آئی ہے جس میں وہ پرواز سے متعلق گفتگو کررہے ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ اس جہاز … Continue reading لاہور سے کراچی آنیوالا طیارہ بڑے حادثے سے بچ گیا، جہاز میں سوار قیصر نظامانی نے سارا قصہ بتادیا →

ریڈیو پاکستان کی معروف صداکارہ یاسمین طاہر 88 برس کی عمر میں داغِ مفارقت دے گئیں

لاہور: ریڈیو پاکستان کی معروف صداکارہ یاسمین طاہر ہفتہ کی صبح مختصر علالت کے بعد88 سال کی عمر میں انتقال کر گئیں۔  یاسمین طاہر 1937 میں لاہور میں پ
Khabrain Group Pakistan

ریڈیو پاکستان کی معروف صداکارہ یاسمین طاہر 88 برس کی عمر میں داغِ مفارقت دے گئیں

لاہور: ریڈیو پاکستان کی معروف صداکارہ یاسمین طاہر ہفتہ کی صبح مختصر علالت کے بعد88 سال کی عمر میں انتقال کر گئیں۔  یاسمین طاہر 1937 میں لاہور میں پیدا ہوئیں، ان کا تعلق ایک ایسے ادبی خاندان سے تھا جو برصغیر کی اردو تہذیب کا سنگِ بنیاد رہا ہے، ان کے والد امتیاز علی تاج … Continue reading ریڈیو پاکستان کی معروف صداکارہ یاسمین طاہر 88 برس کی عمر میں داغِ مفارقت دے گئیں →

چینی کمپنی نے ملازمین کو بونس دینے کیلئے دوڑ لگانے کی انوکھی شرط عائد کر دی

بیجنگ: (ویب ڈیسک) چین میں کمپنی نے ملازمین کو بونس دینے کیلئے دوڑ لگانے کی عجیب و غریب شرط عائد کر دی۔ چین میں کمپنی نے ملازمین کو اپنے سالانہ بون
Khabrain Group Pakistan

چینی کمپنی نے ملازمین کو بونس دینے کیلئے دوڑ لگانے کی انوکھی شرط عائد کر دی

بیجنگ: (ویب ڈیسک) چین میں کمپنی نے ملازمین کو بونس دینے کیلئے دوڑ لگانے کی عجیب و غریب شرط عائد کر دی۔ چین میں کمپنی نے ملازمین کو اپنے سالانہ بونس کو براہ راست ان کی جسمانی فٹنس اور ورزش کے معمولات سے جوڑنے کی ترغیب دینے کیلئے غیرمعمولی اور دلچسپ طریقہ تلاش کیا۔ گوانگ … Continue reading چینی کمپنی نے ملازمین کو بونس دینے کیلئے دوڑ لگانے کی انوکھی شرط عائد کر دی →

امریکی سائنس دانوں کی ’انقلابی‘ ویکسین، کیا کینسر کا خاتمہ ممکن ہو سکے گا؟

کینسر کے علاج میں ایک بڑی پیش رفت اس وقت سامنے آئی جب امریکہ کی یونیورسٹی آف فلوریڈا کے سائنس دانوں نے ایک تجرباتی ایم آر این اے ویکسین تیار کی
Khabrain Group Pakistan

امریکی سائنس دانوں کی ’انقلابی‘ ویکسین، کیا کینسر کا خاتمہ ممکن ہو سکے گا؟

کینسر کے علاج میں ایک بڑی پیش رفت اس وقت سامنے آئی جب امریکہ کی یونیورسٹی آف فلوریڈا کے سائنس دانوں نے ایک تجرباتی ایم آر این اے ویکسین تیار کی جو جسم کے مدافعتی نظام کو ٹیومر کے خلاف مزید مؤثر بناتی ہے۔  یہ تحقیق معروف سائنسی جریدے ’نیچر بایومیڈیکل انجینئرنگ‘ میں شائع ہوئی ہے۔ تحقیق … Continue reading امریکی سائنس دانوں کی ’انقلابی‘ ویکسین، کیا کینسر کا خاتمہ ممکن ہو سکے گا؟ →

ایلی اورام نے سیاہ ساڑھی میں جلوے بکھیر دیے

سویڈش-یونانی نژاد بالی وڈ اداکارہ ایلی اورام نے ایک بار پھر اپنے مداحوں کو اپنے حسین انداز اور دلکش اداؤں سے گھائل کر دیا۔ سوشل میڈیا پر حال ہی
Khabrain Group Pakistan

ایلی اورام نے سیاہ ساڑھی میں جلوے بکھیر دیے

سویڈش-یونانی نژاد بالی وڈ اداکارہ ایلی اورام نے ایک بار پھر اپنے مداحوں کو اپنے حسین انداز اور دلکش اداؤں سے گھائل کر دیا۔ سوشل میڈیا پر حال ہی میں شیئر کی گئی ان کی نئی تصاویر نے نہ صرف فیشن کے شوقین افراد کو متاثر کیا بلکہ انٹرنیٹ پر بھی تہلکہ مچا دیا۔ View … Continue reading ایلی اورام نے سیاہ ساڑھی میں جلوے بکھیر دیے →

ہمایوں سعید کی ‘دی کراؤن’ میں بوسے کے مناظر پر لب کشائی

معروف پاکستانی اداکار ہمایوں سعید نے کہا ہے کہ انہیں نیٹ فلکس کی ویب سیریز ’دی کراؤن‘ کی شوٹنگ کے دوران بوسے کا منظر شوٹ کروانے کے دوران سب س
Khabrain Group Pakistan

ہمایوں سعید کی ‘دی کراؤن’ میں بوسے کے مناظر پر لب کشائی

معروف پاکستانی اداکار ہمایوں سعید نے کہا ہے کہ انہیں نیٹ فلکس کی ویب سیریز ’دی کراؤن‘ کی شوٹنگ کے دوران بوسے کا منظر شوٹ کروانے کے دوران سب سے زیادہ مشکل پیش آئی۔ ہمایوں سعید نے برطانوی شاہی خاندان پر بنائی گئی ویب سیریز ’دی کراؤن‘ کے پانچویں سیزن میں پاکستانی ڈاکٹر حسنات کا … Continue reading ہمایوں سعید کی ‘دی کراؤن’ میں بوسے کے مناظر پر لب کشائی →

ویرات کے نمبر 18 کی اصل کہانی جانیے

جب بھی ویرات کوہلی میدان میں اترتے ہیں، ایک چیز ہے جو ہر فین کی نظر فوراً پکڑ لیتی ہے اُنکی جرسی پر چمکتا ہوا ’18‘ کا نمبر۔ لیکن کیا آپ جانتے ہیں
Khabrain Group Pakistan

ویرات کے نمبر 18 کی اصل کہانی جانیے

جب بھی ویرات کوہلی میدان میں اترتے ہیں، ایک چیز ہے جو ہر فین کی نظر فوراً پکڑ لیتی ہے اُنکی جرسی پر چمکتا ہوا ’18‘ کا نمبر۔ لیکن کیا آپ جانتے ہیں، یہ نمبر صرف ایک اتفاق نہیں  بلکہ ایک دردناک یاد، ایک نئی شروعات، اور مسلسل جدوجہد کی نشانی ہے؟ ویرات کوہلی کے … Continue reading ویرات کے نمبر 18 کی اصل کہانی جانیے →

ایف بی آر کے نئے ٹیکس قوانین کیخلاف تاجروں کی ہڑتال، مختلف شہروں میں کاروباربند

ملک کے مختلف شہروں میں ایف بی آر کے نئے ٹیکس قوانین کے خلاف تاجروں کی ہڑتال جاری ہے۔ تاجروں کی ہڑتال کے باعث کراچی، لاہور اور حیدرآباد میں کارو
Khabrain Group Pakistan

ایف بی آر کے نئے ٹیکس قوانین کیخلاف تاجروں کی ہڑتال، مختلف شہروں میں کاروباربند

ملک کے مختلف شہروں میں ایف بی آر کے نئے ٹیکس قوانین کے خلاف تاجروں کی ہڑتال جاری ہے۔ تاجروں کی ہڑتال کے باعث کراچی، لاہور اور حیدرآباد میں کاروباری مراکز بند ہیں جب کہ کراچی میں بولٹن مارکیٹ اور الیکٹرانکس مارکیٹ سمیت مختلف چھوٹی بڑی مارکیٹیں بند ہیں۔ ادھر حیدرآباد میں کلاتھ مارکیٹ، اناج … Continue reading ایف بی آر کے نئے ٹیکس قوانین کیخلاف تاجروں کی ہڑتال، مختلف شہروں میں کاروباربند →

عالیہ بھٹ نے اپنے ڈرائیور اور ملازمہ کو 50،50 لاکھ روپے بطور تحفہ کیوں دیے؟

بالی وڈ اداکارہ عالیہ بھٹ نے ڈرائیور اور ملازمہ کو قیمتی تحائف دے کر سب کو حیران کردیا۔ بالی وڈ کی سپر ہٹ  اداکارہ عالیہ بھٹ  مداحوں میں اپنی کا
Khabrain Group Pakistan

عالیہ بھٹ نے اپنے ڈرائیور اور ملازمہ کو 50،50 لاکھ روپے بطور تحفہ کیوں دیے؟

بالی وڈ اداکارہ عالیہ بھٹ نے ڈرائیور اور ملازمہ کو قیمتی تحائف دے کر سب کو حیران کردیا۔ بالی وڈ کی سپر ہٹ  اداکارہ عالیہ بھٹ  مداحوں میں اپنی کامیاب فلموں اور جاندار اداکاری کی بدولت  تو خاصی مشہور ہیں  لیکن وہ اپنے اردگرد لوگوں اور  عملے میں اپنی نرم دلی اور سخاوت کے سبب  … Continue reading عالیہ بھٹ نے اپنے ڈرائیور اور ملازمہ کو 50،50 لاکھ روپے بطور تحفہ کیوں دیے؟ →

برطانوی شیفس نے دینا کا سب سے بڑا اسکوچ ایگ تیار کرلیا

برطانیہ سے تعلق رکھنے والے سوشل میڈیا شیفس نے 17 پونڈ اور 3.48 اونس وزنی دنیا کا سب سے بڑا اسکوچ ایگ تیار کرلیا۔ اسکوچ ایگ انڈے سے تیار کی جانے وال
Khabrain Group Pakistan

برطانوی شیفس نے دینا کا سب سے بڑا اسکوچ ایگ تیار کرلیا

برطانیہ سے تعلق رکھنے والے سوشل میڈیا شیفس نے 17 پونڈ اور 3.48 اونس وزنی دنیا کا سب سے بڑا اسکوچ ایگ تیار کرلیا۔ اسکوچ ایگ انڈے سے تیار کی جانے والی ایک ایسی برطانوی ڈش ہے جس میں ابلے ہوئے انڈے کو گوشت کے سوسیج سے لپیٹ کر اس پر ڈبل بریڈ کرمبز سے کوٹ کرکے … Continue reading برطانوی شیفس نے دینا کا سب سے بڑا اسکوچ ایگ تیار کرلیا →

بجلی صارفین کے لیے اچھی خبر، فی یونٹ بجلی سستی ہونے کا امکان

بجلی صارفین کیلیے اچھی خبر ہے کہ  بجلی کی قیمت میں ایک ماہ کیلیے 65 پیسے فی یونٹ کمی ہونے کا امکان ہے۔ سی پی پی اے نے جون کیلیے فیول پرائس ایڈجسٹ
Khabrain Group Pakistan

بجلی صارفین کے لیے اچھی خبر، فی یونٹ بجلی سستی ہونے کا امکان

بجلی صارفین کیلیے اچھی خبر ہے کہ  بجلی کی قیمت میں ایک ماہ کیلیے 65 پیسے فی یونٹ کمی ہونے کا امکان ہے۔ سی پی پی اے نے جون کیلیے فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی درخواست جمع کرا دی جس میں  جون کیلیے 65 پیسے بجلی فی یونٹ سستی کرنے کی درخواست کی گئی ہے۔ نیپرا 30 جولائی کو … Continue reading بجلی صارفین کے لیے اچھی خبر، فی یونٹ بجلی سستی ہونے کا امکان →

کیا 19 جولائی ایک خاص دن ہے؟

آج کا دن تاریخ میں آج ہی کے دن ماسکو میں گرمیوں کے اولمپکس کا آغاز ہوا، اگرچہ تقریباً 60 ممالک نے سوویت یونین کی 1979 میں افغانستان پر چڑھائی کے
Khabrain Group Pakistan

کیا 19 جولائی ایک خاص دن ہے؟

آج کا دن تاریخ میں آج ہی کے دن ماسکو میں گرمیوں کے اولمپکس کا آغاز ہوا، اگرچہ تقریباً 60 ممالک نے سوویت یونین کی 1979 میں افغانستان پر چڑھائی کے خلاف احتجاجاً شرکت سے انکار کر دیا؛ یہ اولمپک تحریک کی تاریخ کا سب سے بڑا بائیکاٹ تھا۔

ایشین انڈر 16 والی بال چیمپئن شپ: بھارت کو شکسکت، پاکستان فائنل میں پہنچ گیا

ناکھون ہاتھوں: پاکستان نے تھائی لینڈ میں جاری ایشین انڈر 16 والی بال چیمپئن شپ کے سیمی فائنل میں بھارت کو شکت دے کر فائنل میں جگہ بنا لی۔ تھائی لی
Khabrain Group Pakistan

ایشین انڈر 16 والی بال چیمپئن شپ: بھارت کو شکسکت، پاکستان فائنل میں پہنچ گیا

ناکھون ہاتھوں: پاکستان نے تھائی لینڈ میں جاری ایشین انڈر 16 والی بال چیمپئن شپ کے سیمی فائنل میں بھارت کو شکت دے کر فائنل میں جگہ بنا لی۔ تھائی لینڈ کے شہر ناکھون ہاتھوں میں جاری چیمپئن شپ کے سیمی فائنل میں پاکستان نے بھارت کو مکمل آوٹ کلاس کیے رکھا اور مکمل طور … Continue reading ایشین انڈر 16 والی بال چیمپئن شپ: بھارت کو شکسکت، پاکستان فائنل میں پہنچ گیا →

لوئی وٹان نے ایک کروڑ 20 لاکھ کی قیمت میں رکشہ ہینڈ بیگ متعارف کرادیا

فرانسیسی لگژری برانڈ اور فیشن کمپنی لوئی وٹان (Louis Vuitton) نے دولت مند شائقین افراد کے لیے رکشہ ہینڈ بیگ متعارف کرادیا، جس کی قیمت صرف ایک کروڑ 20 لا
Khabrain Group Pakistan

لوئی وٹان نے ایک کروڑ 20 لاکھ کی قیمت میں رکشہ ہینڈ بیگ متعارف کرادیا

فرانسیسی لگژری برانڈ اور فیشن کمپنی لوئی وٹان (Louis Vuitton) نے دولت مند شائقین افراد کے لیے رکشہ ہینڈ بیگ متعارف کرادیا، جس کی قیمت صرف ایک کروڑ 20 لاکھ روپے تک رکھی گئی ہے۔ لوئی وٹان مہنگی اور اچھوتی اشیا متعارف کرانے کے لیے مشہور ہے، یہ برانڈ خصوصی طور پر کپڑے، جوتے، ہینڈ … Continue reading لوئی وٹان نے ایک کروڑ 20 لاکھ کی قیمت میں رکشہ ہینڈ بیگ متعارف کرادیا →

ہانیہ عامر کے بعد عمران اشرف کی بھی بھارتی پنجابی فلم ریلیز کےلیے تیار

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کے باصلاحیت اداکار عمران اشرفاب بین الاقوامی سطح پر اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوانے کے لیے تیار ہیں۔ عمران اشرف جلد بھارت
Khabrain Group Pakistan

ہانیہ عامر کے بعد عمران اشرف کی بھی بھارتی پنجابی فلم ریلیز کےلیے تیار

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کے باصلاحیت اداکار عمران اشرفاب بین الاقوامی سطح پر اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوانے کے لیے تیار ہیں۔ عمران اشرف جلد بھارتی پنجابی فلم ’’اینا نوں رہنا سہنا نئی آوندا‘‘ میں مرکزی کردار میں نظر آئیں گے، جو ان کی بھارتی پنجابی سینما میں ڈیبیو فلم ہوگی۔ فلم کے پروڈیوسرز کے مطابق … Continue reading ہانیہ عامر کے بعد عمران اشرف کی بھی بھارتی پنجابی فلم ریلیز کےلیے تیار →

پاکستانی کرکٹر کی حادثاتی موت، سمپسنز کی پیشگوئی پر حیرت

سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ نے طوفان برپا کردیا ہے جس میں دعویٰ کیا گیا کہ سمپسنز کارٹون نے ایک مشہور پاکستانی کرکٹر کے کار حادثے میں جاں بحق ہونے کی
Khabrain Group Pakistan

پاکستانی کرکٹر کی حادثاتی موت، سمپسنز کی پیشگوئی پر حیرت

سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ نے طوفان برپا کردیا ہے جس میں دعویٰ کیا گیا کہ سمپسنز کارٹون نے ایک مشہور پاکستانی کرکٹر کے کار حادثے میں جاں بحق ہونے کی پیشگوئی کی ہے۔ سمپسنز کارٹون کی جو پوسٹ وائرل ہورہی ہے اس میں کسی کھلاڑی کا نام تو نہیں لکھا گیا لیکن کارٹون کی … Continue reading پاکستانی کرکٹر کی حادثاتی موت، سمپسنز کی پیشگوئی پر حیرت →

انڈر 17 والی بال: بھارت کو شکست دے کر پاکستان سیمی فائنل میں

کراچی: ایشین انڈر 16 والی بال چیمپئن شپ کے سیمی فائنل میں پاکستان نے روایتی حریف بھارت کو عبرتناک شکست دے دی۔ پاکستان نے یکطرفہ مقابلے میں روایت
Khabrain Group Pakistan

انڈر 17 والی بال: بھارت کو شکست دے کر پاکستان سیمی فائنل میں

کراچی: ایشین انڈر 16 والی بال چیمپئن شپ کے سیمی فائنل میں پاکستان نے روایتی حریف بھارت کو عبرتناک شکست دے دی۔ پاکستان نے یکطرفہ مقابلے میں روایتی حریف بھارت کو 0-3 سے شکست دے کر ایشین انڈر 16 والی بال چیمپئین شپ کے فائنل میں جگہ بنالی۔ ٹائیٹل کے لیے پاکستان کا مقابلہ ہفتہ … Continue reading انڈر 17 والی بال: بھارت کو شکست دے کر پاکستان سیمی فائنل میں →

ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز کا آغاز کل انگلینڈ میں ہوگا

کراچی: ایشین انڈر 16 والی بال چیمپئن شپ کے سیمی فائنل میں پاکستان نے روایتی حریف بھارت کو عبرتناک شکست دے دی۔ پاکستان نے یکطرفہ مقابلے میں روایت
Khabrain Group Pakistan

ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز کا آغاز کل انگلینڈ میں ہوگا

کراچی: ایشین انڈر 16 والی بال چیمپئن شپ کے سیمی فائنل میں پاکستان نے روایتی حریف بھارت کو عبرتناک شکست دے دی۔ پاکستان نے یکطرفہ مقابلے میں روایتی حریف بھارت کو 0-3 سے شکست دے کر ایشین انڈر 16 والی بال چیمپئین شپ کے فائنل میں جگہ بنالی۔ ٹائیٹل کے لیے پاکستان کا مقابلہ ہفتہ … Continue reading ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز کا آغاز کل انگلینڈ میں ہوگا →

افغان سرحد پر دراندازی ناکام، 5 خودکش افغان گرفتار

سکیورٹی فورسز نے پاک افغان سرحد سے خوارج کی دراندازی کی کوشش ناکام بناتے ہوئے 5 مبینہ خودکش حملہ آوروں کو گرفتار کرلیا۔ ذرائع کے مطابق سکیورٹی
Khabrain Group Pakistan

افغان سرحد پر دراندازی ناکام، 5 خودکش افغان گرفتار

سکیورٹی فورسز نے پاک افغان سرحد سے خوارج کی دراندازی کی کوشش ناکام بناتے ہوئے 5 مبینہ خودکش حملہ آوروں کو گرفتار کرلیا۔ ذرائع کے مطابق سکیورٹی فورسز نے افغان سرحد سے خوارج کی دراندازی کو ناکام بنا دیا۔ 17 جولائی کی شام 5 بجے خوارج نے پاک افغان سرحد سے دراندازی کی کوشش کی، … Continue reading افغان سرحد پر دراندازی ناکام، 5 خودکش افغان گرفتار →

شوہر سے لڑائی ہو تو اپنی فیملی کو نہ بتائیں: اداکارہ غزالہ جاوید کا لڑکیوں کو مشورہ

پاکستان شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ غزالہ جاوید نے شادی شدہ لڑکیوں کو خوشحال زندگی گزارنے کا مشورہ دے دیا۔ غزالہ جاوید نے حال ہی میں ایک نجی
Khabrain Group Pakistan

شوہر سے لڑائی ہو تو اپنی فیملی کو نہ بتائیں: اداکارہ غزالہ جاوید کا لڑکیوں کو مشورہ

پاکستان شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ غزالہ جاوید نے شادی شدہ لڑکیوں کو خوشحال زندگی گزارنے کا مشورہ دے دیا۔ غزالہ جاوید نے حال ہی میں ایک نجی ٹی وی کے مارننگ شو میں شرکت کی جہاں انہوں نے اپنی زندگی کے تجربات شیئر کیے اور مختلف موضوعات سمیت میاں بیوی کے رشتے کے حوالے سے … Continue reading شوہر سے لڑائی ہو تو اپنی فیملی کو نہ بتائیں: اداکارہ غزالہ جاوید کا لڑکیوں کو مشورہ →

ویڈیو: شادی کے فوٹو شوٹ کے دوران دُلہا نے دُلہن کو سوئمنگ پول میں پھینک دیا

مصر میں ہونے والی شادی کی تقریب میں دُلہا نے فوٹو شوٹ کے دوران دُلہن کو جان بوجھ کر پانی میں پھینک دیا۔ مصر سے تعلق رکھنے والے ایک دُلہے نے شادی
Khabrain Group Pakistan

ویڈیو: شادی کے فوٹو شوٹ کے دوران دُلہا نے دُلہن کو سوئمنگ پول میں پھینک دیا

مصر میں ہونے والی شادی کی تقریب میں دُلہا نے فوٹو شوٹ کے دوران دُلہن کو جان بوجھ کر پانی میں پھینک دیا۔ مصر سے تعلق رکھنے والے ایک دُلہے نے شادی والے دن دُلہن کے ساتھ ایسا مذاق کیا جو کسی کو بھی ایک آنکھ نہ بھایا۔ دُلہا اور دُلہن شادی والے دن سوئمنگ … Continue reading ویڈیو: شادی کے فوٹو شوٹ کے دوران دُلہا نے دُلہن کو سوئمنگ پول میں پھینک دیا →

مائیکروسافٹ کا کاربن اخراج میں کمی کیلئے منفرد معاہدہ

ٹیکنالوجی کمپنی مائیکروسافٹ اپنے کاربن کے اخراج کو کم کرنے کے لیے انوکھا حل ڈھونڈ نکالا۔ وسیع پیمانے پر کاربن اخراج کا سبب یہ کمپنی زمین سے 5000
Khabrain Group Pakistan

مائیکروسافٹ کا کاربن اخراج میں کمی کیلئے منفرد معاہدہ

ٹیکنالوجی کمپنی مائیکروسافٹ اپنے کاربن کے اخراج کو کم کرنے کے لیے انوکھا حل ڈھونڈ نکالا۔ وسیع پیمانے پر کاربن اخراج کا سبب یہ کمپنی زمین سے 5000 فٹ گہرائی میں انسانی فضلے کو پمپ کرنے کی تیاری کر رہی ہے۔ کمپنی اس حوالے سے پُر امید ہے کہ گرین ہاؤس گیس کو ختم کرنے … Continue reading مائیکروسافٹ کا کاربن اخراج میں کمی کیلئے منفرد معاہدہ →

ورلڈ ماسٹرز اسنوکر: محمد آصف فائنل میں پہنچ گئے

بحرین میں جاری آئی بی ایس ایف ورلڈ ماسٹرز اسنوکر چیمپئن شپ میں پاکستان کے محمد آصف پری کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے۔ راؤنڈ آف 22 میں آصف نے ویل
Khabrain Group Pakistan

ورلڈ ماسٹرز اسنوکر: محمد آصف فائنل میں پہنچ گئے

بحرین میں جاری آئی بی ایس ایف ورلڈ ماسٹرز اسنوکر چیمپئن شپ میں پاکستان کے محمد آصف پری کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے۔ راؤنڈ آف 22 میں آصف نے ویلز کے ٹونی مورگن کو تین ۔ صفر سے شکست دی۔ آصف کی کامیابی کا اسکور چوہتر ۔ دس ، ایک سو چھ ۔ صفر اور … Continue reading ورلڈ ماسٹرز اسنوکر: محمد آصف فائنل میں پہنچ گئے →

ویرات کوہلی سے ریٹائرمنٹ واپس لینے کی اپیل

لندن ٹیسٹ میں انگلینڈ کے ہاتھوں شکست کے بعد بھارت کو پانچ میچز کی ٹیسٹ سیریز میں 1-2 کے خسارے کا سامنا ہے، اور اسی دوران سابق بھارتی آل راؤنڈر او
Khabrain Group Pakistan

ویرات کوہلی سے ریٹائرمنٹ واپس لینے کی اپیل

لندن ٹیسٹ میں انگلینڈ کے ہاتھوں شکست کے بعد بھارت کو پانچ میچز کی ٹیسٹ سیریز میں 1-2 کے خسارے کا سامنا ہے، اور اسی دوران سابق بھارتی آل راؤنڈر اور ورلڈ کپ فاتح مدن لال نے ویرات کوہلی سے ٹیسٹ کرکٹ میں واپسی کی اپیل کر دی ہے۔ مدن لال کا کہنا ہے کہ … Continue reading ویرات کوہلی سے ریٹائرمنٹ واپس لینے کی اپیل →

پاک فضائیہ کا دستہ ایئر ٹیٹو 2025 میں شرکت کے لیے برطانیہ پہنچ گیا

پاکستان ایئرفورس کا دستہ رائل انٹرنیشنل ایئر ٹیٹو 2025ء میں شرکت کے لیے برطانیہ پہنچ گیا۔ جے ایف-17 تھنڈر بلاک تھری اور سی-130 ہرکولیس ٹرانسپورٹ طی
Khabrain Group Pakistan

پاک فضائیہ کا دستہ ایئر ٹیٹو 2025 میں شرکت کے لیے برطانیہ پہنچ گیا

پاکستان ایئرفورس کا دستہ رائل انٹرنیشنل ایئر ٹیٹو 2025ء میں شرکت کے لیے برطانیہ پہنچ گیا۔ جے ایف-17 تھنڈر بلاک تھری اور سی-130 ہرکولیس ٹرانسپورٹ طیاروں پر مشتمل پاک فضائیہ کا دستہ برطانیہ میں منعقدہ رائل انٹرنیشنل ایئر ٹیٹو – 2025 میں شرکت کے لیے رائل ایئر فورس بیس فیئرفورڈ پہنچ گیا۔ دنیا کے سب … Continue reading پاک فضائیہ کا دستہ ایئر ٹیٹو 2025 میں شرکت کے لیے برطانیہ پہنچ گیا →

پیاسے پودے آوازیں نکالتے، کیڑے، جانور سن سکتے، انوکھی تحقیق

لاہور: جدید سائنس نے رب عظیم کی نیرنگیوں میں سے ایک اور نیرنگی دریافت کر لی۔ تل ابیب یونیورسٹی کی پروفیسر ہلڈا یونیم نے مع ٹیم تجربات سے جانا ہے
Khabrain Group Pakistan

پیاسے پودے آوازیں نکالتے، کیڑے، جانور سن سکتے، انوکھی تحقیق

لاہور: جدید سائنس نے رب عظیم کی نیرنگیوں میں سے ایک اور نیرنگی دریافت کر لی۔ تل ابیب یونیورسٹی کی پروفیسر ہلڈا یونیم نے مع ٹیم تجربات سے جانا ہے کہ جب پودے یا درخت پانی نہ پائیں تو عالم ِپریشانی میں دہائی دیتے ہیں۔ وہ یوں کہ پتوں کے بچے کھچے پانی میں فی … Continue reading پیاسے پودے آوازیں نکالتے، کیڑے، جانور سن سکتے، انوکھی تحقیق →

اس عمر میں ایکشن فلم نہیں کی جارہی، سلمان خان نے زندگی کی مشکل ترین فلم کا نام بتا دیا

بالی ووڈ کے سپر اسٹار سلمان خان نے اپنی نئی آنے والی فلم “بیٹل آف گلوان” کو اب تک کی سب سے مشکل فلم قرار دے دیا۔ بھارتی میڈیا ادارے سے گفت
Khabrain Group Pakistan

اس عمر میں ایکشن فلم نہیں کی جارہی، سلمان خان نے زندگی کی مشکل ترین فلم کا نام بتا دیا

بالی ووڈ کے سپر اسٹار سلمان خان نے اپنی نئی آنے والی فلم “بیٹل آف گلوان” کو اب تک کی سب سے مشکل فلم قرار دے دیا۔ بھارتی میڈیا ادارے سے گفتگو میں سلمان خان نے اپنی آنے والی فلم ’بیٹل آف گلوان‘ کو اپنے کیریئر کی سب سے زیادہ جسمانی مشقت طلب فلموں میں سے … Continue reading اس عمر میں ایکشن فلم نہیں کی جارہی، سلمان خان نے زندگی کی مشکل ترین فلم کا نام بتا دیا →

Get more results via ClueGoal