بجلی صارفین کے لیے اچھی خبر، فی یونٹ بجلی سستی ہونے کا امکان
newsare.net
بجلی صارفین کیلیے اچھی خبر ہے کہ بجلی کی قیمت میں ایک ماہ کیلیے 65 پیسے فی یونٹ کمی ہونے کا امکان ہے۔ سی پی پی اے نے جون کیلیے فیول پرائس ایڈجسٹبجلی صارفین کے لیے اچھی خبر، فی یونٹ بجلی سستی ہونے کا امکان
بجلی صارفین کیلیے اچھی خبر ہے کہ بجلی کی قیمت میں ایک ماہ کیلیے 65 پیسے فی یونٹ کمی ہونے کا امکان ہے۔ سی پی پی اے نے جون کیلیے فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی درخواست جمع کرا دی جس میں جون کیلیے 65 پیسے بجلی فی یونٹ سستی کرنے کی درخواست کی گئی ہے۔ نیپرا 30 جولائی کو … Continue reading بجلی صارفین کے لیے اچھی خبر، فی یونٹ بجلی سستی ہونے کا امکان → Read more