ایف بی آر کے نئے ٹیکس قوانین کیخلاف تاجروں کی ہڑتال، مختلف شہروں میں کاروباربند
newsare.net
ملک کے مختلف شہروں میں ایف بی آر کے نئے ٹیکس قوانین کے خلاف تاجروں کی ہڑتال جاری ہے۔ تاجروں کی ہڑتال کے باعث کراچی، لاہور اور حیدرآباد میں کاروایف بی آر کے نئے ٹیکس قوانین کیخلاف تاجروں کی ہڑتال، مختلف شہروں میں کاروباربند
ملک کے مختلف شہروں میں ایف بی آر کے نئے ٹیکس قوانین کے خلاف تاجروں کی ہڑتال جاری ہے۔ تاجروں کی ہڑتال کے باعث کراچی، لاہور اور حیدرآباد میں کاروباری مراکز بند ہیں جب کہ کراچی میں بولٹن مارکیٹ اور الیکٹرانکس مارکیٹ سمیت مختلف چھوٹی بڑی مارکیٹیں بند ہیں۔ ادھر حیدرآباد میں کلاتھ مارکیٹ، اناج … Continue reading ایف بی آر کے نئے ٹیکس قوانین کیخلاف تاجروں کی ہڑتال، مختلف شہروں میں کاروباربند → Read more