ایلی اورام نے سیاہ ساڑھی میں جلوے بکھیر دیے
newsare.net
سویڈش-یونانی نژاد بالی وڈ اداکارہ ایلی اورام نے ایک بار پھر اپنے مداحوں کو اپنے حسین انداز اور دلکش اداؤں سے گھائل کر دیا۔ سوشل میڈیا پر حال ہیایلی اورام نے سیاہ ساڑھی میں جلوے بکھیر دیے
سویڈش-یونانی نژاد بالی وڈ اداکارہ ایلی اورام نے ایک بار پھر اپنے مداحوں کو اپنے حسین انداز اور دلکش اداؤں سے گھائل کر دیا۔ سوشل میڈیا پر حال ہی میں شیئر کی گئی ان کی نئی تصاویر نے نہ صرف فیشن کے شوقین افراد کو متاثر کیا بلکہ انٹرنیٹ پر بھی تہلکہ مچا دیا۔ View … Continue reading ایلی اورام نے سیاہ ساڑھی میں جلوے بکھیر دیے → Read more