پیرس میں اخبار بیچنے والا آخری ہاکر، پاکستان کا علی اکبر
newsare.net
فرانسیسی میڈیا کے مطابق فرانس میں گھوم پھراورآواز لگا کر اخبار فروخت کرتا صرف ایک ہاکر رہ گیا جو72 سالہ پاکستانی علی اکبر ہیں۔ آپ اوائل1975ء میپیرس میں اخبار بیچنے والا آخری ہاکر، پاکستان کا علی اکبر
فرانسیسی میڈیا کے مطابق فرانس میں گھوم پھراورآواز لگا کر اخبار فروخت کرتا صرف ایک ہاکر رہ گیا جو72 سالہ پاکستانی علی اکبر ہیں۔ آپ اوائل1975ء میں راولپنڈی سے پیرس پہنچے۔غریب گھرانے سے تعلق تھا۔ چند ماہ معمولی ملازمتیں کیں، پھر گھومتے پھرتے لی موندے اور دیگر فرنچ اخبار بیچنے لگے۔ پچھلے50 برس سے اخبار … Continue reading پیرس میں اخبار بیچنے والا آخری ہاکر، پاکستان کا علی اکبر → Read more