Pakistan



Live updates: Trump pushing Texas to create more Republican-leaning congressional seats

Get the latest news on President Donald Trump’s second term in the White House and the Republican-led Congress.

اسلام آباد؛ سیلاب میں بہہ جانے والے باپ بیٹی کی تلاش جاری، سینیٹ کمیٹی نے رپورٹ طلب کرلی

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں بارش کے دوران نجی ہاؤسنگ سوسائٹی میں سیلاب میں بہہ جانے والے باپ بیٹی کو تلاش نہیں کیا جاسکا تاہم آپریشن دوسر
Khabrain Group Pakistan

اسلام آباد؛ سیلاب میں بہہ جانے والے باپ بیٹی کی تلاش جاری، سینیٹ کمیٹی نے رپورٹ طلب کرلی

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں بارش کے دوران نجی ہاؤسنگ سوسائٹی میں سیلاب میں بہہ جانے والے باپ بیٹی کو تلاش نہیں کیا جاسکا تاہم آپریشن دوسرے روز بھی جاری ہے جبکہ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی نے واقعے پر اظہار تشویش کرتے ہوئے متعلقہ حکام سے رپورٹ طلب کرتے ہوئے مکمل چھان بین کی ہدایت … Continue reading اسلام آباد؛ سیلاب میں بہہ جانے والے باپ بیٹی کی تلاش جاری، سینیٹ کمیٹی نے رپورٹ طلب کرلی →

بالی وڈ کا نیا ستارہ، خانز کو بھی پیچھے چھوڑ دیا

بالی وڈ کے تینوں خانز یعنی شاہ رخ خان، سلمان خان اور عامر خان، گزشتہ تین دہائیوں سے ہندی سنیما کے ستون بن ابھرے ہیں۔ ساؤتھ انڈیا کے سُپر اسٹارز
Khabrain Group Pakistan

بالی وڈ کا نیا ستارہ، خانز کو بھی پیچھے چھوڑ دیا

بالی وڈ کے تینوں خانز یعنی شاہ رخ خان، سلمان خان اور عامر خان، گزشتہ تین دہائیوں سے ہندی سنیما کے ستون بن ابھرے ہیں۔ ساؤتھ انڈیا کے سُپر اسٹارز رجنی کانت، موہن لال، کمل ہاسن، پربھاس اور چرن جیوی کے ساتھ مل کر انہوں نے طویل عرصے تک بھارتی باکس آفس پر راج کیا … Continue reading بالی وڈ کا نیا ستارہ، خانز کو بھی پیچھے چھوڑ دیا →

علیزے شاہ، منسا ملک کی سوشل میڈیا پر بھی لڑائی

اداکارہ علیزے شاہ کی جانب سے ڈرامہ سیٹ پر جھگڑے کا الزام منسا ملک پر لگانے کے بعد ان پر خود سے متاثر اور جیلس ہو کر کمر پر ٹیٹو بنوانے کا بھی الزا
Khabrain Group Pakistan

علیزے شاہ، منسا ملک کی سوشل میڈیا پر بھی لڑائی

اداکارہ علیزے شاہ کی جانب سے ڈرامہ سیٹ پر جھگڑے کا الزام منسا ملک پر لگانے کے بعد ان پر خود سے متاثر اور جیلس ہو کر کمر پر ٹیٹو بنوانے کا بھی الزام لگادیا، جبکہ منسا ملک کی جانب سے بھی ڈھکے چھپے انداز میں جواب دیا جارہا ہے۔ حال ہی میں انہوں نے … Continue reading علیزے شاہ، منسا ملک کی سوشل میڈیا پر بھی لڑائی →

نیوزی لینڈ ہاکی ٹیم پرو ہاکی لیگ سے دستبردار

لاہور: نیوزی لینڈ ہاکی ٹیم پرو لیگ سے دستبردار ہوگئی، پاکستان ہاکی ٹیم کیلئے ٹورنامنٹ میں شرکت کا دروازہ کھل گیا۔ ذرائع کے مطابق نیوزی لینڈ ہاک
Khabrain Group Pakistan

نیوزی لینڈ ہاکی ٹیم پرو ہاکی لیگ سے دستبردار

لاہور: نیوزی لینڈ ہاکی ٹیم پرو لیگ سے دستبردار ہوگئی، پاکستان ہاکی ٹیم کیلئے ٹورنامنٹ میں شرکت کا دروازہ کھل گیا۔ ذرائع کے مطابق نیوزی لینڈ ہاکی فیڈریشن نے باقاعدہ طورپر انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن کو تحریری طورپرلکھ کر دے دیا ہے کہ ان کی ٹیم پرو ہاکی لیگ میں حصہ نہیں لے گی۔ نیوزی لینڈ … Continue reading نیوزی لینڈ ہاکی ٹیم پرو ہاکی لیگ سے دستبردار →

1912ء کے ماڈل سے سیلابی وارننگ دینا تشویشناک ہے: شیری رحمان

سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ ملک میں ارلی وارننگ کا سسٹم موجود نہیں، 1912ء کے ماڈل سے لوگوں کو ارلی وارننگ دی جا رہی ہے۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برا
Khabrain Group Pakistan

1912ء کے ماڈل سے سیلابی وارننگ دینا تشویشناک ہے: شیری رحمان

سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ ملک میں ارلی وارننگ کا سسٹم موجود نہیں، 1912ء کے ماڈل سے لوگوں کو ارلی وارننگ دی جا رہی ہے۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے ماحولیاتی تبدیلی کے اجلاس سے کمیٹی چیئرمین، شیری رحمان نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ این ڈی ایم اے نے اپنی ذمہ داری … Continue reading 1912ء کے ماڈل سے سیلابی وارننگ دینا تشویشناک ہے: شیری رحمان →

اولمپک گیمز 2036 کی میزبانی کےلیے قطر نے تاریخی بولی لگادی

قطر نے 2036 کے اولمپک اور پیرا اولمپک گیمز کی میزبانی کےلیے باضابطہ طور پر بولی دے دی ہے، جس کے بعد خلیجی ریاست کی کھیلوں کی دنیا میں مزید آگے بڑھن
Khabrain Group Pakistan

اولمپک گیمز 2036 کی میزبانی کےلیے قطر نے تاریخی بولی لگادی

قطر نے 2036 کے اولمپک اور پیرا اولمپک گیمز کی میزبانی کےلیے باضابطہ طور پر بولی دے دی ہے، جس کے بعد خلیجی ریاست کی کھیلوں کی دنیا میں مزید آگے بڑھنے کی خواہش واضح ہوگئی ہے۔ خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق توانائی پر انحصار کرنے والا ملک قطر اپنی معیشت کو … Continue reading اولمپک گیمز 2036 کی میزبانی کےلیے قطر نے تاریخی بولی لگادی →

بیٹنگ کرنے آیا تو دباؤ تھا، کیونکہ 3 وکٹیں جلد گر چکی تھیں: حیدر علی

پاکستان شاہینز کے بیٹر حیدر علی نے کہا ہے کہ بیٹنگ کرنے آیا تو دباؤ تھا، کیونکہ 3 وکٹیں جلد گر چکی تھیں. میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ
Khabrain Group Pakistan

بیٹنگ کرنے آیا تو دباؤ تھا، کیونکہ 3 وکٹیں جلد گر چکی تھیں: حیدر علی

پاکستان شاہینز کے بیٹر حیدر علی نے کہا ہے کہ بیٹنگ کرنے آیا تو دباؤ تھا، کیونکہ 3 وکٹیں جلد گر چکی تھیں. میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سعود شکیل کے ساتھ اچھی پارٹنرشپ بنانا اور وکٹ پر زیادہ دیر کھڑا رہنا تھا، پہلے بھی سعود کے ساتھ کھیل چکا ہوں، وہ … Continue reading بیٹنگ کرنے آیا تو دباؤ تھا، کیونکہ 3 وکٹیں جلد گر چکی تھیں: حیدر علی →

نیوزی لینڈ ہاکی ٹیم پرو لیگ سے دستبردار، پاکستان کیلئے ٹورنامنٹ میں شرکت کا دروازہ کھل گیا

لاہور: نیوزی لینڈ ہاکی ٹیم پرو لیگ سے دستبردار ہوگئی، پاکستان ہاکی ٹیم کیلئے ٹورنامنٹ میں شرکت کا دروازہ کھل گیا۔ ذرائع کے مطابق نیوزی لینڈ ہاک
Khabrain Group Pakistan

نیوزی لینڈ ہاکی ٹیم پرو لیگ سے دستبردار، پاکستان کیلئے ٹورنامنٹ میں شرکت کا دروازہ کھل گیا

لاہور: نیوزی لینڈ ہاکی ٹیم پرو لیگ سے دستبردار ہوگئی، پاکستان ہاکی ٹیم کیلئے ٹورنامنٹ میں شرکت کا دروازہ کھل گیا۔ ذرائع کے مطابق نیوزی لینڈ ہاکی فیڈریشن نے باقاعدہ طورپر انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن کو تحریری طورپرلکھ کر دے دیا ہے کہ ان کی ٹیم پرو ہاکی لیگ میں حصہ نہیں لے گی۔ نیوزی لینڈ … Continue reading نیوزی لینڈ ہاکی ٹیم پرو لیگ سے دستبردار، پاکستان کیلئے ٹورنامنٹ میں شرکت کا دروازہ کھل گیا →

چولستان میں نایاب پرندوں کی آبادی بڑھی

پنجاب کے صحرائے چولستان میں نایاب نسل کے پرندے گریٹ انڈین بسٹرڈ(بھکھڑ) کی آبادی میں اضافہ ہوا ہے۔ ماہرین کے مطابق پاکستان اور بھارت کے صحرا میں
Khabrain Group Pakistan

چولستان میں نایاب پرندوں کی آبادی بڑھی

پنجاب کے صحرائے چولستان میں نایاب نسل کے پرندے گریٹ انڈین بسٹرڈ(بھکھڑ) کی آبادی میں اضافہ ہوا ہے۔ ماہرین کے مطابق پاکستان اور بھارت کے صحرا میں پائے جانے والے اس پرندے کی آبادی کا تخمینہ 80 سے 90 تک جبکہ پاکستان میں ان کی تعداد کا تخمینہ 30 سے 35 کے قریب ہے۔ وائلڈلائف … Continue reading چولستان میں نایاب پرندوں کی آبادی بڑھی →

وزیراعظم کا چین کے ساتھ بی ٹو بی تعاون بڑھانے کا عزم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاک-چین اقتصادی راہداری (سی پیک) دونوں ممالک کے درمیان اہم مشترکہ منصوبہ ہے جو اب دوسرے مرحلے میں داخل ہو رہا ہے
Khabrain Group Pakistan

وزیراعظم کا چین کے ساتھ بی ٹو بی تعاون بڑھانے کا عزم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاک-چین اقتصادی راہداری (سی پیک) دونوں ممالک کے درمیان اہم مشترکہ منصوبہ ہے جو اب دوسرے مرحلے میں داخل ہو رہا ہے، جس میں دونوں ممالک کے مابین بزنس ٹو بزنس طرز پر معاملات طے کیے جائیں گے۔ وزیراعظم آفس سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف … Continue reading وزیراعظم کا چین کے ساتھ بی ٹو بی تعاون بڑھانے کا عزم →

رحیم یار خان: پولیس کی کارروائی، دو مغوی بازیاب

پنجاب پولیس نے رحیم یار خان کے کچہ کریمینلز کے خلاف جاری انٹیلی جنس کی بنیاد پر ٹارگٹڈ آپریشنز کے دوران دو مغویوں کو بازیاب کروا دیا۔ ترجمان پن
Khabrain Group Pakistan

رحیم یار خان: پولیس کی کارروائی، دو مغوی بازیاب

پنجاب پولیس نے رحیم یار خان کے کچہ کریمینلز کے خلاف جاری انٹیلی جنس کی بنیاد پر ٹارگٹڈ آپریشنز کے دوران دو مغویوں کو بازیاب کروا دیا۔ ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق رحیم یار خان پولیس نے تھانہ احمد پور لمہ کی حدود سے اغوا ہونے والے دو مغوی بحفاظت بازیاب کروا لیے ہیں،  علی … Continue reading رحیم یار خان: پولیس کی کارروائی، دو مغوی بازیاب →

انجلینا جولی کا 10 سال تک جوان رہنے کا پلان

انجلینا جولی نے اگلی دہائی تک بھی اسی طرح جوان اور دلکش نظر آنے کے لیے خصوصی تیاری شروع کردی۔ لاس اینجلس کی چمکتی دنیا میں جب سبھی بڑھتی عمر کے
Khabrain Group Pakistan

انجلینا جولی کا 10 سال تک جوان رہنے کا پلان

انجلینا جولی نے اگلی دہائی تک بھی اسی طرح جوان اور دلکش نظر آنے کے لیے خصوصی تیاری شروع کردی۔ لاس اینجلس کی چمکتی دنیا میں جب سبھی بڑھتی عمر کے اثرات سے بچنے کے لیے مہنگے کریموں اور فلٹرز کے پیچھے دوڑ رہے ہیں۔ ہالی وڈ کی اسٹائل کوئین انجلینا جولی نے تو جیسے … Continue reading انجلینا جولی کا 10 سال تک جوان رہنے کا پلان →

اقوام متحدہ میں پاکستان کی قرارداد منظور

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے تنازعات کے پرامن حل کے لیے پاکستان کی جانب سے پیش کی گئی قرارداد متفقہ طور پر منظور کر لی۔  نائب وزیراعظم اور وزی
Khabrain Group Pakistan

اقوام متحدہ میں پاکستان کی قرارداد منظور

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے تنازعات کے پرامن حل کے لیے پاکستان کی جانب سے پیش کی گئی قرارداد متفقہ طور پر منظور کر لی۔  نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاس ہوا اور اجلاس میں پاکستان کی جانب سے قرارداد پیش کی گئی، … Continue reading اقوام متحدہ میں پاکستان کی قرارداد منظور →

سابق گورنر پنجاب اور بیرسٹر حماد اظہر کے والد ممبر قومی اسمبلی میاں محمد اظہر رضائے الٰہی سے انتقال کر گئے ہیں

سابق گورنر پنجاب اور سیاستدان حماد اظہر کے والد، میاں اظہر محمود انتقال کر گئے۔ پاکستانی سیاست میں ان کی خدمات کو قدر کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے،
Khabrain Group Pakistan

سابق گورنر پنجاب اور بیرسٹر حماد اظہر کے والد ممبر قومی اسمبلی میاں محمد اظہر رضائے الٰہی سے انتقال کر گئے ہیں

سابق گورنر پنجاب اور سیاستدان حماد اظہر کے والد، میاں اظہر محمود انتقال کر گئے۔ پاکستانی سیاست میں ان کی خدمات کو قدر کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے، اور ملک بھر سے تعزیت کا سلسلہ جاری ہے۔

شاہ محمود قریشی بری، یاسمین راشد و میاں محمود الرشید ,‏عمر سرفراز چیمہ اور سینیٹر اعجاز چوہدری کوکو 10، 10 سال قید

مئی 9 کیس میں شاہ محمود قریشی کو بری کر دیا گیا، جبکہ یاسمین راشد، میاں محمود الرشید، عمر سرفراز چیمہ اور سینیٹر اعجاز چوہدری کو 10، 10 سال قید کی
Khabrain Group Pakistan

شاہ محمود قریشی بری، یاسمین راشد و میاں محمود الرشید ,‏عمر سرفراز چیمہ اور سینیٹر اعجاز چوہدری کوکو 10، 10 سال قید

مئی 9 کیس میں شاہ محمود قریشی کو بری کر دیا گیا، جبکہ یاسمین راشد، میاں محمود الرشید، عمر سرفراز چیمہ اور سینیٹر اعجاز چوہدری کو 10، 10 سال قید کی سزا سنا دی گئی ہے۔ اس فیصلے نے پاکستان میں سیاسی ہلچل کو مزید بڑھا دیا ہے۔

دوسرا ٹی 20: بنگلادیش کی پاکستان کیخلاف بیٹنگ جاری

ڈھاکا: دوسرے ٹی 20 میچ میں بنگلادیش کی پاکستان کیخلاف بیٹنگ جاری ہے۔ میرپور کے شیر بنگلا کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں پاکستان نے ٹاس جی
Khabrain Group Pakistan

دوسرا ٹی 20: بنگلادیش کی پاکستان کیخلاف بیٹنگ جاری

ڈھاکا: دوسرے ٹی 20 میچ میں بنگلادیش کی پاکستان کیخلاف بیٹنگ جاری ہے۔ میرپور کے شیر بنگلا کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا تھا۔ آج کے میچ میں پاکستان ٹیم میں ایک تبدیلی کی گئی ہے، ابرار کی جگہ احمد دانیال اپنا ڈیبیو میچ کھیل رہے ہیں۔ … Continue reading دوسرا ٹی 20: بنگلادیش کی پاکستان کیخلاف بیٹنگ جاری →

حمیرا اصغر قتل کیس میں اہم پیشرفت

کراچی: ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ساؤتھ نے ماڈل و اداکارہ حمیرہ اصغر کی لاش ملنے کے واقعہ سے متعلق کی اندراج مقدمہ درج کی درخواست پر پولیس سے ت
Khabrain Group Pakistan

حمیرا اصغر قتل کیس میں اہم پیشرفت

کراچی: ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ساؤتھ نے ماڈل و اداکارہ حمیرہ اصغر کی لاش ملنے کے واقعہ سے متعلق کی اندراج مقدمہ درج کی درخواست پر پولیس سے تفصیلی رپورٹ طلب کرلی۔ رپورٹ کے ماطابق ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ساؤتھ کی عدالت کے روبرو ماڈل و اداکارہ حمیرہ اصغر کی لاش ملنے کے … Continue reading حمیرا اصغر قتل کیس میں اہم پیشرفت →

دوسرا ٹی 20: بنگلا دیش نے پاکستان کو شکست دیکر سیریز جیت لی

دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں بنگلا دیش نے پاکستان کو 8 رنز سے شکست دے کر تین میچز کی سیریز 0-2 سے جیت لی۔ میر پور میں کھیلے گئے سیریز کے دوسرے میچ میں پاکستا
Khabrain Group Pakistan

دوسرا ٹی 20: بنگلا دیش نے پاکستان کو شکست دیکر سیریز جیت لی

دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں بنگلا دیش نے پاکستان کو 8 رنز سے شکست دے کر تین میچز کی سیریز 0-2 سے جیت لی۔ میر پور میں کھیلے گئے سیریز کے دوسرے میچ میں پاکستان کی ٹیم 134 رنز کے تعاقب میں 20ویں اوور میں 125 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔ پاکستان کی جانب سے فہیم … Continue reading دوسرا ٹی 20: بنگلا دیش نے پاکستان کو شکست دیکر سیریز جیت لی →

ایران نے یورینیم افزودگی ترک کرنے سے انکار کر دیا

ران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے دوٹوک الفاظ میں کہا ہے کہ ایران کا اپنے جوہری پروگرام، بشمول یورینیم کی افزودگی ترک کرنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے
Khabrain Group Pakistan

ایران نے یورینیم افزودگی ترک کرنے سے انکار کر دیا

ران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے دوٹوک الفاظ میں کہا ہے کہ ایران کا اپنے جوہری پروگرام، بشمول یورینیم کی افزودگی ترک کرنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔ ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے امریکی نیوز چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ فی الحال افزودگی رکی ہوئی ہے کیونکہ ہاں،جوہری تنصیبات … Continue reading ایران نے یورینیم افزودگی ترک کرنے سے انکار کر دیا →

بھارت کے نائب صدر جگ دیپ دھنکھر عہدے سے مستعفی ہوگئے

نئی دہلی: بھارت کے نائب صدر جگ دیپ دھنکھر  عہدے سے مستعفیٰ ہوگئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق جگ دیپ دھنکھر نے طبی مسائل کو اپنے استعفے کی وجہ بتایا۔
Khabrain Group Pakistan

بھارت کے نائب صدر جگ دیپ دھنکھر عہدے سے مستعفی ہوگئے

نئی دہلی: بھارت کے نائب صدر جگ دیپ دھنکھر  عہدے سے مستعفیٰ ہوگئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق جگ دیپ دھنکھر نے طبی مسائل کو اپنے استعفے کی وجہ بتایا۔ میڈیا بھارتی کے مطابق پارلیمنٹ کی جانب سے نائب صدر کے انتخاب تک جگ دیپ دھنکھر عہدے کی ذمہ داریاں نبھائیں گے۔ خیال رہے کہ جگ … Continue reading بھارت کے نائب صدر جگ دیپ دھنکھر عہدے سے مستعفی ہوگئے →

چین نے تبت میں دنیا کے سب سے بڑے پن بجلی ڈیم کی تعمیر شروع کردی ماحولیات کی خبریں

تبت اور ہندوستان کے بہاو سے گزرنے والے ایک ندی پر یہ منصوبہ مکمل ہونے پر تھری گورجز ڈیم کو بونے کرسکتا ہے۔ چینی عہدیداروں کے مطابق ، چین نے تبت م
Khabrain Group Pakistan

چین نے تبت میں دنیا کے سب سے بڑے پن بجلی ڈیم کی تعمیر شروع کردی ماحولیات کی خبریں

تبت اور ہندوستان کے بہاو سے گزرنے والے ایک ندی پر یہ منصوبہ مکمل ہونے پر تھری گورجز ڈیم کو بونے کرسکتا ہے۔ چینی عہدیداروں کے مطابق ، چین نے تبت میں دریائے یارلنگ زنگبو پر میگا ڈیم بنانا شروع کیا ہے ، جو مکمل ہونے پر دنیا کا سب سے بڑا ہائیڈرو الیکٹرک طاقت … Continue reading چین نے تبت میں دنیا کے سب سے بڑے پن بجلی ڈیم کی تعمیر شروع کردی ماحولیات کی خبریں →

244 ارب کا بجلی بم! اووربلنگ کی خفیہ واردات بے نقاب! عوام کیساتھ خاموشی سےتاریخی واردات

بجلی کی آٹھ تقسیم کار کمپنیوں کی جانب سے اوور بلنگ کے ذریعے صارفین سے 244 ارب روپے بٹورنے کا انکشاف ہوا ہے۔ آڈٹ حکام نے 8 کمپنیوں کی مالی بےضابطگ
Khabrain Group Pakistan

244 ارب کا بجلی بم! اووربلنگ کی خفیہ واردات بے نقاب! عوام کیساتھ خاموشی سےتاریخی واردات

بجلی کی آٹھ تقسیم کار کمپنیوں کی جانب سے اوور بلنگ کے ذریعے صارفین سے 244 ارب روپے بٹورنے کا انکشاف ہوا ہے۔ آڈٹ حکام نے 8 کمپنیوں کی مالی بےضابطگیاں بے نقاب کردیں اور انکشاف کیا کہ اپنی نااہلی چھپانے کیلئے صارفین کی جیبوں سے اضافی پیسے نکلوانے والے کسی افسر کو سزا بھی … Continue reading 244 ارب کا بجلی بم! اووربلنگ کی خفیہ واردات بے نقاب! عوام کیساتھ خاموشی سےتاریخی واردات →

یوٹیوبر رجب بٹ کے گھر پر فائرنگ کا معمہ حل، ملزمان گرفتار، کیس سی ٹی ڈی کے سپرد

چوہنگ پولیس نے معروف یوٹیوبر رجب بٹ کے گھر پر ہونے والی فائرنگ کے واقعے کا معمہ حل کرتے ہوئے واردات میں ملوث ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے۔ پولیس ک
Khabrain Group Pakistan

یوٹیوبر رجب بٹ کے گھر پر فائرنگ کا معمہ حل، ملزمان گرفتار، کیس سی ٹی ڈی کے سپرد

چوہنگ پولیس نے معروف یوٹیوبر رجب بٹ کے گھر پر ہونے والی فائرنگ کے واقعے کا معمہ حل کرتے ہوئے واردات میں ملوث ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے۔ پولیس کے مطابق فائرنگ کرنے والے موٹرسائیکل سوار شوٹرز کی شناخت کاشف چوہان اور فرخ کے نام سے ہوئی ہے، جنہوں نے ابتدائی تفتیش میں انکشاف کیا … Continue reading یوٹیوبر رجب بٹ کے گھر پر فائرنگ کا معمہ حل، ملزمان گرفتار، کیس سی ٹی ڈی کے سپرد →

بھارتی پارلیمنٹ میں آپریشن سندور پر طوفان! اپوزیشن کی شدید ہنگامہ آرائی سے ایوان مفلوج

بھارتی پارلیمنٹ میں اپوزیشن ارکان نے پہلگام حملے اور آپریشن سندور پر تفصیلی بحث کرانے کا مطالبہ کردیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق پارلیمنٹ میں آپر
Khabrain Group Pakistan

بھارتی پارلیمنٹ میں آپریشن سندور پر طوفان! اپوزیشن کی شدید ہنگامہ آرائی سے ایوان مفلوج

بھارتی پارلیمنٹ میں اپوزیشن ارکان نے پہلگام حملے اور آپریشن سندور پر تفصیلی بحث کرانے کا مطالبہ کردیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق پارلیمنٹ میں آپریشن سندور پر بحث کے لیے اپوزیشن کی جانب سے ہنگامہ آرائی کی گئی۔ کانگریس رہنما راہول گاندھی نے کہا کہ پارلیمنٹ میں حکومتی ارکان کو ہی بولنے کی اجازت دی جاتی … Continue reading بھارتی پارلیمنٹ میں آپریشن سندور پر طوفان! اپوزیشن کی شدید ہنگامہ آرائی سے ایوان مفلوج →

سید پور میں طوفانی بارش کے بعد سیلابی ریلہ گھروں میں گھس آیا، گاڑیاں پانی میں بہہ گئیں

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور جڑواں شہر راولپنڈی میں گزشتہ روز سے وقفے وقفے سے ہونے والی موسلا دھار بارش نے جل تھل ایک کر دیا ہے، نالہ لئی می
Khabrain Group Pakistan

سید پور میں طوفانی بارش کے بعد سیلابی ریلہ گھروں میں گھس آیا، گاڑیاں پانی میں بہہ گئیں

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور جڑواں شہر راولپنڈی میں گزشتہ روز سے وقفے وقفے سے ہونے والی موسلا دھار بارش نے جل تھل ایک کر دیا ہے، نالہ لئی میں پانی کی سطح بلند ہونے کے باعث خطرے کے الارم بجا دیے گئے ہیں اور قریبی آبادی کو محفوظ مقام پر منتقل ہونے کی ہدایت … Continue reading سید پور میں طوفانی بارش کے بعد سیلابی ریلہ گھروں میں گھس آیا، گاڑیاں پانی میں بہہ گئیں →

کرکٹر عماد وسیم کے ساتھ تعلقات؛ نائلہ راجہ کا ردعمل سامنے آگیا

پاکستانی کرکٹر عماد وسیم کے ساتھ مبینہ افیئر کی افواہوں پر آخر کار سوشل میڈیا انفلوئنسر نائلہ راجہ نے خاموشی توڑتے ہوئے ان قیاس آرائیوں کی دو ٹ
Khabrain Group Pakistan

کرکٹر عماد وسیم کے ساتھ تعلقات؛ نائلہ راجہ کا ردعمل سامنے آگیا

پاکستانی کرکٹر عماد وسیم کے ساتھ مبینہ افیئر کی افواہوں پر آخر کار سوشل میڈیا انفلوئنسر نائلہ راجہ نے خاموشی توڑتے ہوئے ان قیاس آرائیوں کی دو ٹوک تردید کردی ہے۔ حال ہی میں سوشل میڈیا پر افواہیں پھیلی تھیں کہ عماد وسیم اور ان کی اہلیہ ثانیہ اشفاق کے درمیان ناچاقی کی وجہ عماد … Continue reading کرکٹر عماد وسیم کے ساتھ تعلقات؛ نائلہ راجہ کا ردعمل سامنے آگیا →

یارکشائر میں بھارتی بیٹر کی جگہ پاکستانی کھلاڑی کی شمولیت کا امکان

پاکستانی اسٹار بیٹر امام الحق بھارتی بیٹر رتراج گائیکواڈ کی جگہ یارکشائرکا حصہ بنیں گے۔  میڈیا رپورٹ کے مطابق پاکستانی اوپنر کو انگلش کلب یار
Khabrain Group Pakistan

یارکشائر میں بھارتی بیٹر کی جگہ پاکستانی کھلاڑی کی شمولیت کا امکان

پاکستانی اسٹار بیٹر امام الحق بھارتی بیٹر رتراج گائیکواڈ کی جگہ یارکشائرکا حصہ بنیں گے۔  میڈیا رپورٹ کے مطابق پاکستانی اوپنر کو انگلش کلب یارکشائر نے بطور متبادل کھلاڑی منتخب کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ بھارتی اوپنر رتراج گائیکواڈ ذاتی وجوہات کی بنا پر کائونٹی چیمپئن شپ 2025 کے آخری مرحلے سے دستبردار ہو گئے تھے۔  گائیکواڑ … Continue reading یارکشائر میں بھارتی بیٹر کی جگہ پاکستانی کھلاڑی کی شمولیت کا امکان →

نادرا نے قومی شناختی قوانین میں بڑی تبدیلیاں کردیں

ڈائریکٹر میڈیا نادرا سید شباہت علی نے کہا ہے کہ عوام کی مشکلات کے حل کے لیے قومی شناختی قوانین میں کئی تبدیلیاں کی گئیں ہیں۔ اپنے ایک جاری بیان
Khabrain Group Pakistan

نادرا نے قومی شناختی قوانین میں بڑی تبدیلیاں کردیں

ڈائریکٹر میڈیا نادرا سید شباہت علی نے کہا ہے کہ عوام کی مشکلات کے حل کے لیے قومی شناختی قوانین میں کئی تبدیلیاں کی گئیں ہیں۔ اپنے ایک جاری بیان میں انہوں نے کہا کہ پیدائش، موت، شادی اور طلاق کے سرٹیفکیٹ یونین کونسل جاری کرتے ہیں، بے فارم میں بچوں کی تصاویر شامل کی ہیں، چائلڈ … Continue reading نادرا نے قومی شناختی قوانین میں بڑی تبدیلیاں کردیں →

پی ایس بی کا عمر میں جلعسازی کرنیوالے جونیئر کھلاڑیوں کیخلاف سخت اقدامات کا فیصلہ

اسلام آباد: پاکستان اسپورٹس بورڈ (پی ایس بی) نے عمر میں جلعسازی کرنیوالے جونیئر کھلاڑیوں کیخلاف سخت اقدامات کا فیصلہ کرلیا۔ پی ایس بی کی جانب س
Khabrain Group Pakistan

پی ایس بی کا عمر میں جلعسازی کرنیوالے جونیئر کھلاڑیوں کیخلاف سخت اقدامات کا فیصلہ

اسلام آباد: پاکستان اسپورٹس بورڈ (پی ایس بی) نے عمر میں جلعسازی کرنیوالے جونیئر کھلاڑیوں کیخلاف سخت اقدامات کا فیصلہ کرلیا۔ پی ایس بی کی جانب سے 21 سال تک کے جونیئر کھلاڑیوں کے لیے شناختی کارڈ یا ‘ب فارم’، سلیکشن کمیٹی کے ارکان کے نام، دانتوں کا معائنہ اور ریڈیالوجیکل ٹیسٹ لازمی قرار دیدیا گیا … Continue reading پی ایس بی کا عمر میں جلعسازی کرنیوالے جونیئر کھلاڑیوں کیخلاف سخت اقدامات کا فیصلہ →

نجکاری سے قبل قومی ایئرلائن کے تمام شعبوں کا انٹرنل آڈٹ شروع

کراچی: نجکاری سے قبل قومی ایئرلائن کے تمام شعبوں کا انٹرنل آڈٹ شروع کردیا گیا۔ سالانہ آڈٹ کیلئے  پی آئی اے کے تمام شعبوں کے سربراہان کو انٹرنل آ
Khabrain Group Pakistan

نجکاری سے قبل قومی ایئرلائن کے تمام شعبوں کا انٹرنل آڈٹ شروع

کراچی: نجکاری سے قبل قومی ایئرلائن کے تمام شعبوں کا انٹرنل آڈٹ شروع کردیا گیا۔ سالانہ آڈٹ کیلئے  پی آئی اے کے تمام شعبوں کے سربراہان کو انٹرنل آڈٹ ٹیم کو ریکارڈ فراہم کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ پی آئی اے انتظامیہ کے مطابق آڈٹ کے نتائج کو نجکاری میں دلچسپی رکھنے والے کنسورشیم … Continue reading نجکاری سے قبل قومی ایئرلائن کے تمام شعبوں کا انٹرنل آڈٹ شروع →

سدھو موسے والا کا 2026 کنسرٹ، مداح حیران

سدھو موسے والا کی ٹیم کی جانب سے 14 جولائی کو ایک ویڈیو پوسٹ کی گئی جس میں ’سائنڈ ٹو گاڈ، ورلڈ ٹور-2026‘ لکھا تھا۔ یہ پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہے ک
Khabrain Group Pakistan

سدھو موسے والا کا 2026 کنسرٹ، مداح حیران

سدھو موسے والا کی ٹیم کی جانب سے 14 جولائی کو ایک ویڈیو پوسٹ کی گئی جس میں ’سائنڈ ٹو گاڈ، ورلڈ ٹور-2026‘ لکھا تھا۔ یہ پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہے کہ تین سال قبل قتل ہوجانے والے سدھو موسے والا کا ورلڈ ٹور 2026 میں ہوگا۔ تاہم ابھی تک کوئی باضابطہ مقام یا … Continue reading سدھو موسے والا کا 2026 کنسرٹ، مداح حیران →

پاک بھارت میچ پر آفریدی کا دلچسپ ردعمل

لندن. قومی کرکٹ ٹیم کےسابق کپتان شاہد آفریدی نے ورلڈ چیمپینز لیگ میں پاک ,بھارت ٹاکرا نہ ہونے پر کہاہےکہ صرف ایک آدھ لڑکے کی وجہ سے یہ فیصلہ ہو
Khabrain Group Pakistan

پاک بھارت میچ پر آفریدی کا دلچسپ ردعمل

لندن. قومی کرکٹ ٹیم کےسابق کپتان شاہد آفریدی نے ورلڈ چیمپینز لیگ میں پاک ,بھارت ٹاکرا نہ ہونے پر کہاہےکہ صرف ایک آدھ لڑکے کی وجہ سے یہ فیصلہ ہوا اور اس پر بھارتی ٹیم کے کھلاڑیوں کو بہت مایوسی ہوئی ہے کیونکہ وہ کھیلنا چاہتے تھے، اگرمجھے پتہ ہوتا کہ یہ میری وجہ سے … Continue reading پاک بھارت میچ پر آفریدی کا دلچسپ ردعمل →

پی ٹی آئی تحریک چلانے کے قابل نہیں: شیر افضل

  رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت کا کہنا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کی موجودہ قیادت میں تحریک چلانے کی صلاحیت موجود نہیں ہے، عمران خان کی جانب سے
Khabrain Group Pakistan

پی ٹی آئی تحریک چلانے کے قابل نہیں: شیر افضل

  رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت کا کہنا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کی موجودہ قیادت میں تحریک چلانے کی صلاحیت موجود نہیں ہے، عمران خان کی جانب سے دی گئی 5 اگست بھی تاریخ بھی گزر جائے گی۔  رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت نے کہا کہ جن لوگوں کی رسائی عمران خان … Continue reading پی ٹی آئی تحریک چلانے کے قابل نہیں: شیر افضل →

2026 میں سدھو موسے والا کے لائیو کنسرٹ کا اعلان: گلوکار کی موت کے بعد یہ کیسے ممکن ہوگا؟

سدھو موسے والا کی ٹیم کی جانب سے 14 جولائی کو ایک ویڈیو پوسٹ کی گئی جس میں ’سائنڈ ٹو گاڈ، ورلڈ ٹور-2026‘ لکھا تھا۔ یہ پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہے ک
Khabrain Group Pakistan

2026 میں سدھو موسے والا کے لائیو کنسرٹ کا اعلان: گلوکار کی موت کے بعد یہ کیسے ممکن ہوگا؟

سدھو موسے والا کی ٹیم کی جانب سے 14 جولائی کو ایک ویڈیو پوسٹ کی گئی جس میں ’سائنڈ ٹو گاڈ، ورلڈ ٹور-2026‘ لکھا تھا۔ یہ پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہے کہ تین سال قبل قتل ہوجانے والے سدھو موسے والا کا ورلڈ ٹور 2026 میں ہوگا۔ تاہم ابھی تک کوئی باضابطہ مقام یا … Continue reading 2026 میں سدھو موسے والا کے لائیو کنسرٹ کا اعلان: گلوکار کی موت کے بعد یہ کیسے ممکن ہوگا؟ →

ایک آدھاانڈہ خراب ہوتاہےجس کی وجہ سے سب خراب ہوجاتاہے ، پاک, بھارت ٹاکرا نہ ہونے پرشاہد آفریدی کا پہلارسپانس

لندن. قومی کرکٹ ٹیم کےسابق کپتان شاہد آفریدی نے ورلڈ چیمپینز لیگ میں پاک ,بھارت ٹاکرا نہ ہونے پر کہاہےکہ صرف ایک آدھ لڑکے کی وجہ سے یہ فیصلہ ہو
Khabrain Group Pakistan

ایک آدھاانڈہ خراب ہوتاہےجس کی وجہ سے سب خراب ہوجاتاہے ، پاک, بھارت ٹاکرا نہ ہونے پرشاہد آفریدی کا پہلارسپانس

لندن. قومی کرکٹ ٹیم کےسابق کپتان شاہد آفریدی نے ورلڈ چیمپینز لیگ میں پاک ,بھارت ٹاکرا نہ ہونے پر کہاہےکہ صرف ایک آدھ لڑکے کی وجہ سے یہ فیصلہ ہوا اور اس پر بھارتی ٹیم کے کھلاڑیوں کو بہت مایوسی ہوئی ہے کیونکہ وہ کھیلنا چاہتے تھے، اگرمجھے پتہ ہوتا کہ یہ میری وجہ سے … Continue reading ایک آدھاانڈہ خراب ہوتاہےجس کی وجہ سے سب خراب ہوجاتاہے ، پاک, بھارت ٹاکرا نہ ہونے پرشاہد آفریدی کا پہلارسپانس →

Get more results via ClueGoal