یارکشائر میں بھارتی بیٹر کی جگہ پاکستانی کھلاڑی کی شمولیت کا امکان
newsare.net
پاکستانی اسٹار بیٹر امام الحق بھارتی بیٹر رتراج گائیکواڈ کی جگہ یارکشائرکا حصہ بنیں گے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق پاکستانی اوپنر کو انگلش کلب یاریارکشائر میں بھارتی بیٹر کی جگہ پاکستانی کھلاڑی کی شمولیت کا امکان
پاکستانی اسٹار بیٹر امام الحق بھارتی بیٹر رتراج گائیکواڈ کی جگہ یارکشائرکا حصہ بنیں گے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق پاکستانی اوپنر کو انگلش کلب یارکشائر نے بطور متبادل کھلاڑی منتخب کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ بھارتی اوپنر رتراج گائیکواڈ ذاتی وجوہات کی بنا پر کائونٹی چیمپئن شپ 2025 کے آخری مرحلے سے دستبردار ہو گئے تھے۔ گائیکواڑ … Continue reading یارکشائر میں بھارتی بیٹر کی جگہ پاکستانی کھلاڑی کی شمولیت کا امکان → Read more