بھارتی پارلیمنٹ میں آپریشن سندور پر طوفان! اپوزیشن کی شدید ہنگامہ آرائی سے ایوان مفلوج
newsare.net
بھارتی پارلیمنٹ میں اپوزیشن ارکان نے پہلگام حملے اور آپریشن سندور پر تفصیلی بحث کرانے کا مطالبہ کردیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق پارلیمنٹ میں آپربھارتی پارلیمنٹ میں آپریشن سندور پر طوفان! اپوزیشن کی شدید ہنگامہ آرائی سے ایوان مفلوج
بھارتی پارلیمنٹ میں اپوزیشن ارکان نے پہلگام حملے اور آپریشن سندور پر تفصیلی بحث کرانے کا مطالبہ کردیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق پارلیمنٹ میں آپریشن سندور پر بحث کے لیے اپوزیشن کی جانب سے ہنگامہ آرائی کی گئی۔ کانگریس رہنما راہول گاندھی نے کہا کہ پارلیمنٹ میں حکومتی ارکان کو ہی بولنے کی اجازت دی جاتی … Continue reading بھارتی پارلیمنٹ میں آپریشن سندور پر طوفان! اپوزیشن کی شدید ہنگامہ آرائی سے ایوان مفلوج → Read more