Pakistan



Trump intervenes to boost Hegseth aide who left military for politics

A waiver granted by Trump allows Ricky Buria, a top adviser to Pete Hegseth, to bypass federal law and depart the Marine Corps at a rank he held only briefly.

بھارت اے سی سی میں تنہا؟ ایشیا کپ ستمبر میں اپنے شیڈول پر ہونے کا امکان

کراچی : ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی ) کا اجلاس آج ڈھاکا میں چیئرمین محسن نقوی کی صدارت میں ہوگا۔  اجلاس کے  دوران ایشیا کپ کے مستقبل کے حوالے سے ا
Khabrain Group Pakistan

بھارت اے سی سی میں تنہا؟ ایشیا کپ ستمبر میں اپنے شیڈول پر ہونے کا امکان

کراچی : ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی ) کا اجلاس آج ڈھاکا میں چیئرمین محسن نقوی کی صدارت میں ہوگا۔  اجلاس کے  دوران ایشیا کپ کے مستقبل کے حوالے سے اہم فیصلے کا امکان ہے جب کہ  بھارت اور سری لنکا کے نمائندے ڈھاکا نہ پہنچ سکے ہیں۔ محسوس ہورہا ہے کہ بھارت اے … Continue reading بھارت اے سی سی میں تنہا؟ ایشیا کپ ستمبر میں اپنے شیڈول پر ہونے کا امکان →

گیس سیکٹر کے 2800 ارب کے گردشی قرض پر قابو پانے کیلئے نئی حکمت عملی تیار

اسلام آباد:گیس سیکٹر کے 2800 ارب روپے کے گردشی قرضے پر قابو پانے کیلئے نئی حکمت عملی تیار کی گئی ہے جس کے لیے ٹاسک فورس سرگرم ہے۔ حکومت نے لیوی و گ
Khabrain Group Pakistan

گیس سیکٹر کے 2800 ارب کے گردشی قرض پر قابو پانے کیلئے نئی حکمت عملی تیار

اسلام آباد:گیس سیکٹر کے 2800 ارب روپے کے گردشی قرضے پر قابو پانے کیلئے نئی حکمت عملی تیار کی گئی ہے جس کے لیے ٹاسک فورس سرگرم ہے۔ حکومت نے لیوی و گیس نرخ بڑھانے سے انکار کر دیا ہے اور عام صارفین کو بچا کرگیس سیکٹر کی سرکاری کمپنیوں کے منافع کو استعمال کر … Continue reading گیس سیکٹر کے 2800 ارب کے گردشی قرض پر قابو پانے کیلئے نئی حکمت عملی تیار →

2013 کی فلم ’رانجھنا‘ کا اختتام اے آئی سے تبدیل کرکے دوبارہ ریلیز کی تیاری، ڈائریکٹر ناراض

2013 میں ریلیز کی جانے والی بالی وڈ فلم ‘رانجھنا’ کا افسوسناک انجام مصنوعی ذہانت کے ذریعے تبدیل کرکے اب اسے خوشگوار انداز میں ریلیز کیا جار
Khabrain Group Pakistan

2013 کی فلم ’رانجھنا‘ کا اختتام اے آئی سے تبدیل کرکے دوبارہ ریلیز کی تیاری، ڈائریکٹر ناراض

2013 میں ریلیز کی جانے والی بالی وڈ فلم ‘رانجھنا’ کا افسوسناک انجام مصنوعی ذہانت کے ذریعے تبدیل کرکے اب اسے خوشگوار انداز میں ریلیز کیا جارہا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق فلم میں اتنی بڑی تبدیلی کرکے اس کی دوبارہ ریلیز کی خبر نہ تو فلم کے ہدایتکار کو دی گئی اور نہ ہی اداکاروں کو، … Continue reading 2013 کی فلم ’رانجھنا‘ کا اختتام اے آئی سے تبدیل کرکے دوبارہ ریلیز کی تیاری، ڈائریکٹر ناراض →

مختلف ممالک پر 15 سے 50 فیصد ٹیرف عائد کریں گے، ڈونلڈ ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ مختلف ممالک پر 15 سے 50 فیصد کے درمیان ٹیرف عائد کریں گے، اگر وہ امریکا میں کاروبار کھولنے پر راضی ہوتے ہیں تو ہ
Khabrain Group Pakistan

مختلف ممالک پر 15 سے 50 فیصد ٹیرف عائد کریں گے، ڈونلڈ ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ مختلف ممالک پر 15 سے 50 فیصد کے درمیان ٹیرف عائد کریں گے، اگر وہ امریکا میں کاروبار کھولنے پر راضی ہوتے ہیں تو ہم ان کا ٹیرف کم کر دیں گے۔ واشنگٹن میں اے آئی سمٹ سے خطاب میں انہوں نے کہا کہ یورپی یونین کے ساتھ … Continue reading مختلف ممالک پر 15 سے 50 فیصد ٹیرف عائد کریں گے، ڈونلڈ ٹرمپ →

امریکا اور جاپان کے درمیان تجارتی معاہدہ طے پا گیا، درآمدی محصولات میں کمی

واشنگٹن: امریکا اور جاپان کے درمیان ایک اہم تجارتی معاہدہ طے پا گیا ہے، جس کے تحت جاپانی مصنوعات پر مجوزہ 25 فیصد درآمدی ٹیکس کو کم کر کے 15 فیصد ک
Khabrain Group Pakistan

امریکا اور جاپان کے درمیان تجارتی معاہدہ طے پا گیا، درآمدی محصولات میں کمی

واشنگٹن: امریکا اور جاپان کے درمیان ایک اہم تجارتی معاہدہ طے پا گیا ہے، جس کے تحت جاپانی مصنوعات پر مجوزہ 25 فیصد درآمدی ٹیکس کو کم کر کے 15 فیصد کر دیا گیا ہے۔ اس معاہدے کے ساتھ ہی جاپان نے امریکا میں 550 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری اور امریکی مصنوعات کے لیے … Continue reading امریکا اور جاپان کے درمیان تجارتی معاہدہ طے پا گیا، درآمدی محصولات میں کمی →

مغربی کنارے میں اسرائیلی خودمختاری کی درخواست منظور، خبر ایجنسی

اسرائیلی پارلیمنٹ نے مغربی کنارے میں اسرائیلی خودمختاری کی مجوزہ درخواست کی منظوری دے دی۔ عرب میڈیا کے مطابق حماس نے اسرائیلی پارلیمنٹ کے فی
Khabrain Group Pakistan

مغربی کنارے میں اسرائیلی خودمختاری کی درخواست منظور، خبر ایجنسی

اسرائیلی پارلیمنٹ نے مغربی کنارے میں اسرائیلی خودمختاری کی مجوزہ درخواست کی منظوری دے دی۔ عرب میڈیا کے مطابق حماس نے اسرائیلی پارلیمنٹ کے فیصلے کو مسترد کردیا ہے۔ دوسری جانب حماس جنگ بندی تجاویز پر رضامند ہوگیا، معاہدے پر دستخط کرکے ثالثوں کے حوالے کر دیا گیا ہے۔ حماس کا کہنا ہے کہ اب جنگ بندی … Continue reading مغربی کنارے میں اسرائیلی خودمختاری کی درخواست منظور، خبر ایجنسی →

فرانسیسی خاتون اول سے متعلق دعویٰ امریکی پوڈکاسٹر کو مہنگا پڑگیا، صدر نے مقدمہ کر دیا

فرانس کے صدر ایمانوئیل میکرون اور ان کی اہلیہ خاتون اول بریگٹ نے امریکی عدالت میں دائیں بازو کے انفلوئنسر اور پوڈ کاسٹر کینڈیس اوئنز کے خلاف مق
Khabrain Group Pakistan

فرانسیسی خاتون اول سے متعلق دعویٰ امریکی پوڈکاسٹر کو مہنگا پڑگیا، صدر نے مقدمہ کر دیا

فرانس کے صدر ایمانوئیل میکرون اور ان کی اہلیہ خاتون اول بریگٹ نے امریکی عدالت میں دائیں بازو کے انفلوئنسر اور پوڈ کاسٹر کینڈیس اوئنز کے خلاف مقدمہ درج کردیا ہے جبکہ پوڈکاسٹر نے دعویٰ کیا تھا کہ فرانسیسی خاتون اول مرد کے طور پر پیدا ہوئی تھیں اور دراصل وہ مرد ہیں۔ غیرملکی خبرایجنسی … Continue reading فرانسیسی خاتون اول سے متعلق دعویٰ امریکی پوڈکاسٹر کو مہنگا پڑگیا، صدر نے مقدمہ کر دیا →

معاوضے کا تنازع، اداکار براق اوزچیویت نے کورولش عثمان سیریز کو خیر باد کہہ دیا

 ترک اداکار براق اوزچیویت نے مشہور ڈرامہ سیریز کورولش عثمان کو معاوضے کے تنازع کے باعث خیر باد کہہ دیا ہے۔ ترکی میڈیا ادارے کے مطابق براق گزشت
Khabrain Group Pakistan

معاوضے کا تنازع، اداکار براق اوزچیویت نے کورولش عثمان سیریز کو خیر باد کہہ دیا

 ترک اداکار براق اوزچیویت نے مشہور ڈرامہ سیریز کورولش عثمان کو معاوضے کے تنازع کے باعث خیر باد کہہ دیا ہے۔ ترکی میڈیا ادارے کے مطابق براق گزشتہ پانچ سیزنز سےاس ڈرامے میں ’عثمان بے‘ کا مرکزی کردار ادا کر رہے تھے جوکہ ارتغرل غازی کے بیٹے کا کردار ہیں اب اس ڈرامہ سیریز کو … Continue reading معاوضے کا تنازع، اداکار براق اوزچیویت نے کورولش عثمان سیریز کو خیر باد کہہ دیا →

ایشین کرکٹ کونسل کا سالانہ اجلاس آج ڈھاکہ میں ہوگا، بھارت آن لائن شرکت کریگا

ایشین کرکٹ کونسل کے صدر محسن نقوی کی کوششیں رنگ لے آئیں، اے سی سی کا سالانہ تاریخی اجلاس آج ڈھاکہ میں ہو گا۔ ذرائع کے مطابق اجلاس ڈھاکہ کے مقام
Khabrain Group Pakistan

ایشین کرکٹ کونسل کا سالانہ اجلاس آج ڈھاکہ میں ہوگا، بھارت آن لائن شرکت کریگا

ایشین کرکٹ کونسل کے صدر محسن نقوی کی کوششیں رنگ لے آئیں، اے سی سی کا سالانہ تاریخی اجلاس آج ڈھاکہ میں ہو گا۔ ذرائع کے مطابق اجلاس ڈھاکہ کے مقامی ہوٹل میں پاکستان کے وقت کے مطابق دوپہر ایک بجے شروع ہو گا، اے سی سی کے سالانہ اجلاس کا کورم مکمل کر لیا … Continue reading ایشین کرکٹ کونسل کا سالانہ اجلاس آج ڈھاکہ میں ہوگا، بھارت آن لائن شرکت کریگا →

عدالت نے 9 مئی جلاؤ گھیراؤ کیس کا تحریری فیصلہ جاری کردیا

لاہور کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے 9 مئی جلاؤ گھیرا کیس کا 42 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کردیا۔  انسداد دہشت گردی کی عدالت نمبر 3 لاہور ک
Khabrain Group Pakistan

عدالت نے 9 مئی جلاؤ گھیراؤ کیس کا تحریری فیصلہ جاری کردیا

لاہور کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے 9 مئی جلاؤ گھیرا کیس کا 42 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کردیا۔  انسداد دہشت گردی کی عدالت نمبر 3 لاہور کے جج ارشد جاوید نے تحریری فیصلہ جاری کیا جس کے مطابق پراسیکیوشن شاہ محمود قریشی کے خلاف اپنا مقدمہ ثابت نہیں کر سکی۔ اس … Continue reading عدالت نے 9 مئی جلاؤ گھیراؤ کیس کا تحریری فیصلہ جاری کردیا →

سلمان خان بگ باس 19 کی میزبانی کا کتنا معاوضہ لیں گے؟

بالی وڈ اسٹار سلمان خان فلموں میں اپنی لاجواب اداکاری سے اپنے مداحوں اور فلم بینوں کو خوب محظوظ کرتے ہیں اسی طرح میزبانی کے شعبے میں بھی وہ مقبو
Khabrain Group Pakistan

سلمان خان بگ باس 19 کی میزبانی کا کتنا معاوضہ لیں گے؟

بالی وڈ اسٹار سلمان خان فلموں میں اپنی لاجواب اداکاری سے اپنے مداحوں اور فلم بینوں کو خوب محظوظ کرتے ہیں اسی طرح میزبانی کے شعبے میں بھی وہ مقبولیت کی عروج پر پہنچے ہوئے ہیں اور اس حوالے سے بھارتی انٹرٹینمنٹ انڈسٹری میں ان کی منفرد پہچان بن چکی ہے۔ سلمان خان بھارتی رئیلٹی … Continue reading سلمان خان بگ باس 19 کی میزبانی کا کتنا معاوضہ لیں گے؟ →

پاکستان اور افغانستان کے درمیان ترجیحی معاہدہ، دستخط بھی ہوگئے

پاکستان اور افغانستان کے درمیان ترجیحی معاہدہ(پی ٹی اے) طے پا گیا ہے، دونوں ممالک کے درمیان طے پانے والے معاہدے پر دستخط ہوگئے ہیں۔ اسلام آباد م
Khabrain Group Pakistan

پاکستان اور افغانستان کے درمیان ترجیحی معاہدہ، دستخط بھی ہوگئے

پاکستان اور افغانستان کے درمیان ترجیحی معاہدہ(پی ٹی اے) طے پا گیا ہے، دونوں ممالک کے درمیان طے پانے والے معاہدے پر دستخط ہوگئے ہیں۔ اسلام آباد میں معاہدے پر دستخط کی تقریب منعقد ہوئی، جہاں پاکستان کے سیکریٹری تجارت جواد پال اور افغانستان کی جانب سے افغان ڈپٹی وزیر تجارت ملا احمد اللہ زاہد … Continue reading پاکستان اور افغانستان کے درمیان ترجیحی معاہدہ، دستخط بھی ہوگئے →

اسلام آباد؛ سیلاب میں بہہ جانے والے باپ بیٹی کی تلاش جاری، سینیٹ کمیٹی نے رپورٹ طلب کرلی

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں بارش کے دوران نجی ہاؤسنگ سوسائٹی میں سیلاب میں بہہ جانے والے باپ بیٹی کو تلاش نہیں کیا جاسکا تاہم آپریشن دوسر
Khabrain Group Pakistan

اسلام آباد؛ سیلاب میں بہہ جانے والے باپ بیٹی کی تلاش جاری، سینیٹ کمیٹی نے رپورٹ طلب کرلی

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں بارش کے دوران نجی ہاؤسنگ سوسائٹی میں سیلاب میں بہہ جانے والے باپ بیٹی کو تلاش نہیں کیا جاسکا تاہم آپریشن دوسرے روز بھی جاری ہے جبکہ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی نے واقعے پر اظہار تشویش کرتے ہوئے متعلقہ حکام سے رپورٹ طلب کرتے ہوئے مکمل چھان بین کی ہدایت … Continue reading اسلام آباد؛ سیلاب میں بہہ جانے والے باپ بیٹی کی تلاش جاری، سینیٹ کمیٹی نے رپورٹ طلب کرلی →

بالی وڈ کا نیا ستارہ، خانز کو بھی پیچھے چھوڑ دیا

بالی وڈ کے تینوں خانز یعنی شاہ رخ خان، سلمان خان اور عامر خان، گزشتہ تین دہائیوں سے ہندی سنیما کے ستون بن ابھرے ہیں۔ ساؤتھ انڈیا کے سُپر اسٹارز
Khabrain Group Pakistan

بالی وڈ کا نیا ستارہ، خانز کو بھی پیچھے چھوڑ دیا

بالی وڈ کے تینوں خانز یعنی شاہ رخ خان، سلمان خان اور عامر خان، گزشتہ تین دہائیوں سے ہندی سنیما کے ستون بن ابھرے ہیں۔ ساؤتھ انڈیا کے سُپر اسٹارز رجنی کانت، موہن لال، کمل ہاسن، پربھاس اور چرن جیوی کے ساتھ مل کر انہوں نے طویل عرصے تک بھارتی باکس آفس پر راج کیا … Continue reading بالی وڈ کا نیا ستارہ، خانز کو بھی پیچھے چھوڑ دیا →

علیزے شاہ، منسا ملک کی سوشل میڈیا پر بھی لڑائی

اداکارہ علیزے شاہ کی جانب سے ڈرامہ سیٹ پر جھگڑے کا الزام منسا ملک پر لگانے کے بعد ان پر خود سے متاثر اور جیلس ہو کر کمر پر ٹیٹو بنوانے کا بھی الزا
Khabrain Group Pakistan

علیزے شاہ، منسا ملک کی سوشل میڈیا پر بھی لڑائی

اداکارہ علیزے شاہ کی جانب سے ڈرامہ سیٹ پر جھگڑے کا الزام منسا ملک پر لگانے کے بعد ان پر خود سے متاثر اور جیلس ہو کر کمر پر ٹیٹو بنوانے کا بھی الزام لگادیا، جبکہ منسا ملک کی جانب سے بھی ڈھکے چھپے انداز میں جواب دیا جارہا ہے۔ حال ہی میں انہوں نے … Continue reading علیزے شاہ، منسا ملک کی سوشل میڈیا پر بھی لڑائی →

نیوزی لینڈ ہاکی ٹیم پرو ہاکی لیگ سے دستبردار

لاہور: نیوزی لینڈ ہاکی ٹیم پرو لیگ سے دستبردار ہوگئی، پاکستان ہاکی ٹیم کیلئے ٹورنامنٹ میں شرکت کا دروازہ کھل گیا۔ ذرائع کے مطابق نیوزی لینڈ ہاک
Khabrain Group Pakistan

نیوزی لینڈ ہاکی ٹیم پرو ہاکی لیگ سے دستبردار

لاہور: نیوزی لینڈ ہاکی ٹیم پرو لیگ سے دستبردار ہوگئی، پاکستان ہاکی ٹیم کیلئے ٹورنامنٹ میں شرکت کا دروازہ کھل گیا۔ ذرائع کے مطابق نیوزی لینڈ ہاکی فیڈریشن نے باقاعدہ طورپر انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن کو تحریری طورپرلکھ کر دے دیا ہے کہ ان کی ٹیم پرو ہاکی لیگ میں حصہ نہیں لے گی۔ نیوزی لینڈ … Continue reading نیوزی لینڈ ہاکی ٹیم پرو ہاکی لیگ سے دستبردار →

1912ء کے ماڈل سے سیلابی وارننگ دینا تشویشناک ہے: شیری رحمان

سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ ملک میں ارلی وارننگ کا سسٹم موجود نہیں، 1912ء کے ماڈل سے لوگوں کو ارلی وارننگ دی جا رہی ہے۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برا
Khabrain Group Pakistan

1912ء کے ماڈل سے سیلابی وارننگ دینا تشویشناک ہے: شیری رحمان

سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ ملک میں ارلی وارننگ کا سسٹم موجود نہیں، 1912ء کے ماڈل سے لوگوں کو ارلی وارننگ دی جا رہی ہے۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے ماحولیاتی تبدیلی کے اجلاس سے کمیٹی چیئرمین، شیری رحمان نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ این ڈی ایم اے نے اپنی ذمہ داری … Continue reading 1912ء کے ماڈل سے سیلابی وارننگ دینا تشویشناک ہے: شیری رحمان →

اولمپک گیمز 2036 کی میزبانی کےلیے قطر نے تاریخی بولی لگادی

قطر نے 2036 کے اولمپک اور پیرا اولمپک گیمز کی میزبانی کےلیے باضابطہ طور پر بولی دے دی ہے، جس کے بعد خلیجی ریاست کی کھیلوں کی دنیا میں مزید آگے بڑھن
Khabrain Group Pakistan

اولمپک گیمز 2036 کی میزبانی کےلیے قطر نے تاریخی بولی لگادی

قطر نے 2036 کے اولمپک اور پیرا اولمپک گیمز کی میزبانی کےلیے باضابطہ طور پر بولی دے دی ہے، جس کے بعد خلیجی ریاست کی کھیلوں کی دنیا میں مزید آگے بڑھنے کی خواہش واضح ہوگئی ہے۔ خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق توانائی پر انحصار کرنے والا ملک قطر اپنی معیشت کو … Continue reading اولمپک گیمز 2036 کی میزبانی کےلیے قطر نے تاریخی بولی لگادی →

بیٹنگ کرنے آیا تو دباؤ تھا، کیونکہ 3 وکٹیں جلد گر چکی تھیں: حیدر علی

پاکستان شاہینز کے بیٹر حیدر علی نے کہا ہے کہ بیٹنگ کرنے آیا تو دباؤ تھا، کیونکہ 3 وکٹیں جلد گر چکی تھیں. میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ
Khabrain Group Pakistan

بیٹنگ کرنے آیا تو دباؤ تھا، کیونکہ 3 وکٹیں جلد گر چکی تھیں: حیدر علی

پاکستان شاہینز کے بیٹر حیدر علی نے کہا ہے کہ بیٹنگ کرنے آیا تو دباؤ تھا، کیونکہ 3 وکٹیں جلد گر چکی تھیں. میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سعود شکیل کے ساتھ اچھی پارٹنرشپ بنانا اور وکٹ پر زیادہ دیر کھڑا رہنا تھا، پہلے بھی سعود کے ساتھ کھیل چکا ہوں، وہ … Continue reading بیٹنگ کرنے آیا تو دباؤ تھا، کیونکہ 3 وکٹیں جلد گر چکی تھیں: حیدر علی →

نیوزی لینڈ ہاکی ٹیم پرو لیگ سے دستبردار، پاکستان کیلئے ٹورنامنٹ میں شرکت کا دروازہ کھل گیا

لاہور: نیوزی لینڈ ہاکی ٹیم پرو لیگ سے دستبردار ہوگئی، پاکستان ہاکی ٹیم کیلئے ٹورنامنٹ میں شرکت کا دروازہ کھل گیا۔ ذرائع کے مطابق نیوزی لینڈ ہاک
Khabrain Group Pakistan

نیوزی لینڈ ہاکی ٹیم پرو لیگ سے دستبردار، پاکستان کیلئے ٹورنامنٹ میں شرکت کا دروازہ کھل گیا

لاہور: نیوزی لینڈ ہاکی ٹیم پرو لیگ سے دستبردار ہوگئی، پاکستان ہاکی ٹیم کیلئے ٹورنامنٹ میں شرکت کا دروازہ کھل گیا۔ ذرائع کے مطابق نیوزی لینڈ ہاکی فیڈریشن نے باقاعدہ طورپر انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن کو تحریری طورپرلکھ کر دے دیا ہے کہ ان کی ٹیم پرو ہاکی لیگ میں حصہ نہیں لے گی۔ نیوزی لینڈ … Continue reading نیوزی لینڈ ہاکی ٹیم پرو لیگ سے دستبردار، پاکستان کیلئے ٹورنامنٹ میں شرکت کا دروازہ کھل گیا →

چولستان میں نایاب پرندوں کی آبادی بڑھی

پنجاب کے صحرائے چولستان میں نایاب نسل کے پرندے گریٹ انڈین بسٹرڈ(بھکھڑ) کی آبادی میں اضافہ ہوا ہے۔ ماہرین کے مطابق پاکستان اور بھارت کے صحرا میں
Khabrain Group Pakistan

چولستان میں نایاب پرندوں کی آبادی بڑھی

پنجاب کے صحرائے چولستان میں نایاب نسل کے پرندے گریٹ انڈین بسٹرڈ(بھکھڑ) کی آبادی میں اضافہ ہوا ہے۔ ماہرین کے مطابق پاکستان اور بھارت کے صحرا میں پائے جانے والے اس پرندے کی آبادی کا تخمینہ 80 سے 90 تک جبکہ پاکستان میں ان کی تعداد کا تخمینہ 30 سے 35 کے قریب ہے۔ وائلڈلائف … Continue reading چولستان میں نایاب پرندوں کی آبادی بڑھی →

وزیراعظم کا چین کے ساتھ بی ٹو بی تعاون بڑھانے کا عزم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاک-چین اقتصادی راہداری (سی پیک) دونوں ممالک کے درمیان اہم مشترکہ منصوبہ ہے جو اب دوسرے مرحلے میں داخل ہو رہا ہے
Khabrain Group Pakistan

وزیراعظم کا چین کے ساتھ بی ٹو بی تعاون بڑھانے کا عزم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاک-چین اقتصادی راہداری (سی پیک) دونوں ممالک کے درمیان اہم مشترکہ منصوبہ ہے جو اب دوسرے مرحلے میں داخل ہو رہا ہے، جس میں دونوں ممالک کے مابین بزنس ٹو بزنس طرز پر معاملات طے کیے جائیں گے۔ وزیراعظم آفس سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف … Continue reading وزیراعظم کا چین کے ساتھ بی ٹو بی تعاون بڑھانے کا عزم →

رحیم یار خان: پولیس کی کارروائی، دو مغوی بازیاب

پنجاب پولیس نے رحیم یار خان کے کچہ کریمینلز کے خلاف جاری انٹیلی جنس کی بنیاد پر ٹارگٹڈ آپریشنز کے دوران دو مغویوں کو بازیاب کروا دیا۔ ترجمان پن
Khabrain Group Pakistan

رحیم یار خان: پولیس کی کارروائی، دو مغوی بازیاب

پنجاب پولیس نے رحیم یار خان کے کچہ کریمینلز کے خلاف جاری انٹیلی جنس کی بنیاد پر ٹارگٹڈ آپریشنز کے دوران دو مغویوں کو بازیاب کروا دیا۔ ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق رحیم یار خان پولیس نے تھانہ احمد پور لمہ کی حدود سے اغوا ہونے والے دو مغوی بحفاظت بازیاب کروا لیے ہیں،  علی … Continue reading رحیم یار خان: پولیس کی کارروائی، دو مغوی بازیاب →

انجلینا جولی کا 10 سال تک جوان رہنے کا پلان

انجلینا جولی نے اگلی دہائی تک بھی اسی طرح جوان اور دلکش نظر آنے کے لیے خصوصی تیاری شروع کردی۔ لاس اینجلس کی چمکتی دنیا میں جب سبھی بڑھتی عمر کے
Khabrain Group Pakistan

انجلینا جولی کا 10 سال تک جوان رہنے کا پلان

انجلینا جولی نے اگلی دہائی تک بھی اسی طرح جوان اور دلکش نظر آنے کے لیے خصوصی تیاری شروع کردی۔ لاس اینجلس کی چمکتی دنیا میں جب سبھی بڑھتی عمر کے اثرات سے بچنے کے لیے مہنگے کریموں اور فلٹرز کے پیچھے دوڑ رہے ہیں۔ ہالی وڈ کی اسٹائل کوئین انجلینا جولی نے تو جیسے … Continue reading انجلینا جولی کا 10 سال تک جوان رہنے کا پلان →

اقوام متحدہ میں پاکستان کی قرارداد منظور

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے تنازعات کے پرامن حل کے لیے پاکستان کی جانب سے پیش کی گئی قرارداد متفقہ طور پر منظور کر لی۔  نائب وزیراعظم اور وزی
Khabrain Group Pakistan

اقوام متحدہ میں پاکستان کی قرارداد منظور

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے تنازعات کے پرامن حل کے لیے پاکستان کی جانب سے پیش کی گئی قرارداد متفقہ طور پر منظور کر لی۔  نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاس ہوا اور اجلاس میں پاکستان کی جانب سے قرارداد پیش کی گئی، … Continue reading اقوام متحدہ میں پاکستان کی قرارداد منظور →

سابق گورنر پنجاب اور بیرسٹر حماد اظہر کے والد ممبر قومی اسمبلی میاں محمد اظہر رضائے الٰہی سے انتقال کر گئے ہیں

سابق گورنر پنجاب اور سیاستدان حماد اظہر کے والد، میاں اظہر محمود انتقال کر گئے۔ پاکستانی سیاست میں ان کی خدمات کو قدر کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے،
Khabrain Group Pakistan

سابق گورنر پنجاب اور بیرسٹر حماد اظہر کے والد ممبر قومی اسمبلی میاں محمد اظہر رضائے الٰہی سے انتقال کر گئے ہیں

سابق گورنر پنجاب اور سیاستدان حماد اظہر کے والد، میاں اظہر محمود انتقال کر گئے۔ پاکستانی سیاست میں ان کی خدمات کو قدر کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے، اور ملک بھر سے تعزیت کا سلسلہ جاری ہے۔

شاہ محمود قریشی بری، یاسمین راشد و میاں محمود الرشید ,‏عمر سرفراز چیمہ اور سینیٹر اعجاز چوہدری کوکو 10، 10 سال قید

مئی 9 کیس میں شاہ محمود قریشی کو بری کر دیا گیا، جبکہ یاسمین راشد، میاں محمود الرشید، عمر سرفراز چیمہ اور سینیٹر اعجاز چوہدری کو 10، 10 سال قید کی
Khabrain Group Pakistan

شاہ محمود قریشی بری، یاسمین راشد و میاں محمود الرشید ,‏عمر سرفراز چیمہ اور سینیٹر اعجاز چوہدری کوکو 10، 10 سال قید

مئی 9 کیس میں شاہ محمود قریشی کو بری کر دیا گیا، جبکہ یاسمین راشد، میاں محمود الرشید، عمر سرفراز چیمہ اور سینیٹر اعجاز چوہدری کو 10، 10 سال قید کی سزا سنا دی گئی ہے۔ اس فیصلے نے پاکستان میں سیاسی ہلچل کو مزید بڑھا دیا ہے۔

دوسرا ٹی 20: بنگلادیش کی پاکستان کیخلاف بیٹنگ جاری

ڈھاکا: دوسرے ٹی 20 میچ میں بنگلادیش کی پاکستان کیخلاف بیٹنگ جاری ہے۔ میرپور کے شیر بنگلا کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں پاکستان نے ٹاس جی
Khabrain Group Pakistan

دوسرا ٹی 20: بنگلادیش کی پاکستان کیخلاف بیٹنگ جاری

ڈھاکا: دوسرے ٹی 20 میچ میں بنگلادیش کی پاکستان کیخلاف بیٹنگ جاری ہے۔ میرپور کے شیر بنگلا کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا تھا۔ آج کے میچ میں پاکستان ٹیم میں ایک تبدیلی کی گئی ہے، ابرار کی جگہ احمد دانیال اپنا ڈیبیو میچ کھیل رہے ہیں۔ … Continue reading دوسرا ٹی 20: بنگلادیش کی پاکستان کیخلاف بیٹنگ جاری →

حمیرا اصغر قتل کیس میں اہم پیشرفت

کراچی: ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ساؤتھ نے ماڈل و اداکارہ حمیرہ اصغر کی لاش ملنے کے واقعہ سے متعلق کی اندراج مقدمہ درج کی درخواست پر پولیس سے ت
Khabrain Group Pakistan

حمیرا اصغر قتل کیس میں اہم پیشرفت

کراچی: ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ساؤتھ نے ماڈل و اداکارہ حمیرہ اصغر کی لاش ملنے کے واقعہ سے متعلق کی اندراج مقدمہ درج کی درخواست پر پولیس سے تفصیلی رپورٹ طلب کرلی۔ رپورٹ کے ماطابق ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ساؤتھ کی عدالت کے روبرو ماڈل و اداکارہ حمیرہ اصغر کی لاش ملنے کے … Continue reading حمیرا اصغر قتل کیس میں اہم پیشرفت →

دوسرا ٹی 20: بنگلا دیش نے پاکستان کو شکست دیکر سیریز جیت لی

دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں بنگلا دیش نے پاکستان کو 8 رنز سے شکست دے کر تین میچز کی سیریز 0-2 سے جیت لی۔ میر پور میں کھیلے گئے سیریز کے دوسرے میچ میں پاکستا
Khabrain Group Pakistan

دوسرا ٹی 20: بنگلا دیش نے پاکستان کو شکست دیکر سیریز جیت لی

دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں بنگلا دیش نے پاکستان کو 8 رنز سے شکست دے کر تین میچز کی سیریز 0-2 سے جیت لی۔ میر پور میں کھیلے گئے سیریز کے دوسرے میچ میں پاکستان کی ٹیم 134 رنز کے تعاقب میں 20ویں اوور میں 125 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔ پاکستان کی جانب سے فہیم … Continue reading دوسرا ٹی 20: بنگلا دیش نے پاکستان کو شکست دیکر سیریز جیت لی →

ایران نے یورینیم افزودگی ترک کرنے سے انکار کر دیا

ران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے دوٹوک الفاظ میں کہا ہے کہ ایران کا اپنے جوہری پروگرام، بشمول یورینیم کی افزودگی ترک کرنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے
Khabrain Group Pakistan

ایران نے یورینیم افزودگی ترک کرنے سے انکار کر دیا

ران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے دوٹوک الفاظ میں کہا ہے کہ ایران کا اپنے جوہری پروگرام، بشمول یورینیم کی افزودگی ترک کرنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔ ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے امریکی نیوز چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ فی الحال افزودگی رکی ہوئی ہے کیونکہ ہاں،جوہری تنصیبات … Continue reading ایران نے یورینیم افزودگی ترک کرنے سے انکار کر دیا →

بھارت کے نائب صدر جگ دیپ دھنکھر عہدے سے مستعفی ہوگئے

نئی دہلی: بھارت کے نائب صدر جگ دیپ دھنکھر  عہدے سے مستعفیٰ ہوگئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق جگ دیپ دھنکھر نے طبی مسائل کو اپنے استعفے کی وجہ بتایا۔
Khabrain Group Pakistan

بھارت کے نائب صدر جگ دیپ دھنکھر عہدے سے مستعفی ہوگئے

نئی دہلی: بھارت کے نائب صدر جگ دیپ دھنکھر  عہدے سے مستعفیٰ ہوگئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق جگ دیپ دھنکھر نے طبی مسائل کو اپنے استعفے کی وجہ بتایا۔ میڈیا بھارتی کے مطابق پارلیمنٹ کی جانب سے نائب صدر کے انتخاب تک جگ دیپ دھنکھر عہدے کی ذمہ داریاں نبھائیں گے۔ خیال رہے کہ جگ … Continue reading بھارت کے نائب صدر جگ دیپ دھنکھر عہدے سے مستعفی ہوگئے →

چین نے تبت میں دنیا کے سب سے بڑے پن بجلی ڈیم کی تعمیر شروع کردی ماحولیات کی خبریں

تبت اور ہندوستان کے بہاو سے گزرنے والے ایک ندی پر یہ منصوبہ مکمل ہونے پر تھری گورجز ڈیم کو بونے کرسکتا ہے۔ چینی عہدیداروں کے مطابق ، چین نے تبت م
Khabrain Group Pakistan

چین نے تبت میں دنیا کے سب سے بڑے پن بجلی ڈیم کی تعمیر شروع کردی ماحولیات کی خبریں

تبت اور ہندوستان کے بہاو سے گزرنے والے ایک ندی پر یہ منصوبہ مکمل ہونے پر تھری گورجز ڈیم کو بونے کرسکتا ہے۔ چینی عہدیداروں کے مطابق ، چین نے تبت میں دریائے یارلنگ زنگبو پر میگا ڈیم بنانا شروع کیا ہے ، جو مکمل ہونے پر دنیا کا سب سے بڑا ہائیڈرو الیکٹرک طاقت … Continue reading چین نے تبت میں دنیا کے سب سے بڑے پن بجلی ڈیم کی تعمیر شروع کردی ماحولیات کی خبریں →

244 ارب کا بجلی بم! اووربلنگ کی خفیہ واردات بے نقاب! عوام کیساتھ خاموشی سےتاریخی واردات

بجلی کی آٹھ تقسیم کار کمپنیوں کی جانب سے اوور بلنگ کے ذریعے صارفین سے 244 ارب روپے بٹورنے کا انکشاف ہوا ہے۔ آڈٹ حکام نے 8 کمپنیوں کی مالی بےضابطگ
Khabrain Group Pakistan

244 ارب کا بجلی بم! اووربلنگ کی خفیہ واردات بے نقاب! عوام کیساتھ خاموشی سےتاریخی واردات

بجلی کی آٹھ تقسیم کار کمپنیوں کی جانب سے اوور بلنگ کے ذریعے صارفین سے 244 ارب روپے بٹورنے کا انکشاف ہوا ہے۔ آڈٹ حکام نے 8 کمپنیوں کی مالی بےضابطگیاں بے نقاب کردیں اور انکشاف کیا کہ اپنی نااہلی چھپانے کیلئے صارفین کی جیبوں سے اضافی پیسے نکلوانے والے کسی افسر کو سزا بھی … Continue reading 244 ارب کا بجلی بم! اووربلنگ کی خفیہ واردات بے نقاب! عوام کیساتھ خاموشی سےتاریخی واردات →

یوٹیوبر رجب بٹ کے گھر پر فائرنگ کا معمہ حل، ملزمان گرفتار، کیس سی ٹی ڈی کے سپرد

چوہنگ پولیس نے معروف یوٹیوبر رجب بٹ کے گھر پر ہونے والی فائرنگ کے واقعے کا معمہ حل کرتے ہوئے واردات میں ملوث ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے۔ پولیس ک
Khabrain Group Pakistan

یوٹیوبر رجب بٹ کے گھر پر فائرنگ کا معمہ حل، ملزمان گرفتار، کیس سی ٹی ڈی کے سپرد

چوہنگ پولیس نے معروف یوٹیوبر رجب بٹ کے گھر پر ہونے والی فائرنگ کے واقعے کا معمہ حل کرتے ہوئے واردات میں ملوث ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے۔ پولیس کے مطابق فائرنگ کرنے والے موٹرسائیکل سوار شوٹرز کی شناخت کاشف چوہان اور فرخ کے نام سے ہوئی ہے، جنہوں نے ابتدائی تفتیش میں انکشاف کیا … Continue reading یوٹیوبر رجب بٹ کے گھر پر فائرنگ کا معمہ حل، ملزمان گرفتار، کیس سی ٹی ڈی کے سپرد →

Get more results via ClueGoal