قبرص کے جنگل میں آتشزدگی، گاڑی سے 2 افراد کی جھلسی ہوئی لاشیں برآمد
newsare.net
قبرص کے جنگل میں لگنے والی آگ نے ایک گاڑی کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا جس کے نتیجے میں 2 افراد جھلس کر ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق گزشتہ 2قبرص کے جنگل میں آتشزدگی، گاڑی سے 2 افراد کی جھلسی ہوئی لاشیں برآمد
قبرص کے جنگل میں لگنے والی آگ نے ایک گاڑی کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا جس کے نتیجے میں 2 افراد جھلس کر ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق گزشتہ 2 روز سے قبرص کے جنگل میں آگ بھڑک رہی ہے جسے بجھانے کیلئے ریسکیو آپریشن جاری ہے۔ میڈیا رپورٹس میں بتایا … Continue reading قبرص کے جنگل میں آتشزدگی، گاڑی سے 2 افراد کی جھلسی ہوئی لاشیں برآمد → Read more