کراچی: پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کے دورہ آئرلینڈ کیلئے حتمی کیمپ کو ایک دن کیلئے موخر کردیا گیا۔ ذرائع کے مطابق حتمی کیمپ اب پیر کی بجائے منگل سے شروع ہوگا، یہ فیصلہ قومی ویمن کرکٹرز کو آرام دینے کی غرض سے کیا گیا ہے، ویمن کرکٹرز نے قبل ازیں 20 روزہ اسکلزاینڈ فٹنس کیمپ میں شرکت … Continue reading پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کا دورہ آئرلینڈ کیلئے حتمی کیمپ ایک دن کیلئے موخر →
کراچی میں تعینات بنگلہ دیشی ڈپٹی ہائی کمشنر محبوب العالم نے کہا ہے کہ پاکستان کے ساتھ آئی ٹی، سیمنٹ، فارما، کیمیکل اور جوٹ سمیت دیگر شعبہ جات میں مشترکہ منصوبوں کے وسیع امکانات ہیں جبکہ تجارتی حجم میں بھی اضافہ متوقع ہے۔ حیدر آباد اور میر پور خاص ڈویژن کے دورے کے موقع پر … Continue reading ہم پاکستان کو فارما، لیدر، پلاسٹک، کیمیکلز، چائے برآمد کرسکتے ہیں، بنگلہ دیشی ڈپٹی ہائی کمشنر →
اسلام آباد: کیپٹن محمد سرور شہید نشانِ حیدر کی یومِ شہادت کے موقع پر لائن آف کنٹرول چکوٹھی میں ایک پروقار تقریب منعقد ہوئی۔ تقریب کیپٹن سرور شہید گورنمنٹ بوائز ہائی اسکول چکوٹھی میں ہوئی جس میں عسکری حکام، سول سوسائٹی، اساتذہ اور طلبہ نے شرکت کی۔ مقررین نے شہید کی قربانی، جُرات اور قیادت کو … Continue reading کیپٹن محمد سرور کے یوم شہادت پر ایل او سی چکوٹھی میں پروقار تقریب →
پاکستان کے مختلف شہروں میں ایک بار پھر بارشوں کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج سے مون سون ہوائیں شدت کے ساتھ ملک کے بالائی علاقوں میں داخل ہوں گی۔ ان مون سون ہواؤں کے باعث آج سے جمعرات کے دوران اسلام آباد، پنجاب، خیبر پختونخوا،گلگت بلتستان اور کشمیر میں کے … Continue reading آج سے ملک بھر میں مون سون ہوائیں داخل ہونگی، شدید بارشوں کی پیشگوئی →
مظفر آباد: آزاد کشمیر کے علاقے ہٹیان بالا میں تیندوے نے ایک بار پھر حملہ کردیا۔ جیو نیوز کے مطابق ہٹیاں بالا آزاد کشمیر کے گاؤں نلئی میں تیندوے نے حملہ کرکے ایک 17 سالہ نوجوان کو زخمی کردیا جسے طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ یہ ایک ہفتے کے دوران ضلع … Continue reading آزاد کشمیر: 24 گھنٹوں میں تیندوے کا دوسرا حملہ، نوجوان زخمی →
کراچی: نیشنل ہائی وے پر کوسٹر کی چھت پر سفر کرنے والے 2 افراد گرکر جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق یہ واقعہ نیشنل ہائی وے پر رزاق آباد کے قریب پیش آیا جہاں کوسٹر ٹھٹھہ جارہی تھی اور دونوں افراد بس کی چھت پر سو ئے ہوئے تھے۔ پولیس کا کہنا ہےکہ کوسٹرفٹ پاتھ … Continue reading کراچی: نیشنل ہائی وے پر کوسٹر کی چھت پر سوئے 2 مسافر گرکر جاں بحق →
کراچی: سی ٹی ڈی (کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ) اور حساس ادارے کے مشترکہ آپریشن میں منگھو پیر کے ایک گھر پر چھاپہ مارا گیا، جس کے دوران دہشت گردوں سے شدید مقابلہ ہوا۔ پولیس حکام کے مطابق، فائرنگ کے تبادلے میں تین دہشت گرد مارے گئے۔ سی ٹی ڈی کے ڈی ایس پی راجہ عمر خطاب … Continue reading کراچی، سی ٹی ڈی اور حساس ادارے کی بڑی کارروائی، کالعدم ٹی ٹی پی کے 3 دہشت گرد ہلاک →
تہران: ایران میں دہشت گرد تنظیم مجاہدین خلق کے دو ارکان کو ملک میں رہائشی عمارات، تربینی اور سروسز سینٹرز پر دیسی ساختہ بموں سے حملوں کے الزام پر عدالت کے فیصلے کے بعد پھانسی دے دی گئی۔ ایرانی سرکاری خبرایجنسی تسنیم کی رپورٹ کے مطابق دہشت گرد تنظیم مجاہدین خلق کے دو ارکان مہدی … Continue reading ایران میں دو افراد کودہشت گردی کے الزام میں پھانسی دے دی گئی →
یہ ایک دلچسپ اور سائنسی طور پر سنجیدہ خیال ہے کہ زمین پر زندگی کی شروعات کا راز مریخ پر چھپا ہو سکتا ہے۔ اگرچہ یہ اب تک مکمل طور پر ثابت نہیں ہوا، مگر مختلف سائنسی مشاہدات، تجربات اور نظریات اس خیال کو تقویت دیتے ہیں۔ سائنسدانوں کے مطابق، زمین پر زندگی تقریباً 3.5 … Continue reading زمین پر زندگی کی شروعات کیسے ہوئی، جواب مریخ پر چھپا ہوسکتا ہے →
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ اسرائیل کے جنگ بندی بات چیت سے نکلنے کے بعد میں نہیں جانتا اب غزہ میں کیا ہوگا۔ اسکاٹ لینڈ میں یورپی کمیشن کی سربراہ سے ملاقات کے موقع پر میڈیا سے گفتگو میں صدر ٹرمپ نے کہا کہ حماس یرغمالیوں کو واپس نہیں کرنا چاہتی۔ امریکی … Continue reading ٹرمپ: اسرائیل کی علیحدگی کے بعد نہیں جانتا غزہ میں کیا ہوگا →
وزیراعظم نے خیبرپختونخوا کے علاقے وادی تیراہ میں پُرامن مظاہرین اور بے گناہ شہریوں کی شہادت پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعظم ہاؤس کی جانب سے جاری بیان کے مطابق وزیر اعظم نے وادی تیراہ کے علاقے باغ میدان میں خوارج کی فائرنگ سے بے گناہ معصوم اور پر امن شہریوں کی شہادت پر … Continue reading وادی تیراہ میں خوارج کی فائرنگ سے شہری شہید، وزیراعظم →
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے، دونوں رہنماؤں نے غزہ میں انسانی بحران، فلسطینی عوام کی مشکلات پر تبادلہ خیال کیا۔ دونوں رہنماؤں نے پاکستان ایران اعلیٰ سطح کے دورے کے تبادلے پر بھی بات چیت کی۔ اس موقع پر نائب وزیراعظم اسحاق ڈار … Continue reading اسحاق ڈار کا ایرانی ہم منصب سے ٹیلیفونک رابطہ، اعلیٰ سطحی دوروں پر بات چیت →
کمشنر کراچی نے کمشنر کراچی نے چینی قیمت مقرر کر کے نیا نوٹی فکیشن جاری کردیا۔ کمشنر کراچی نے چینی کی ہول سیل اور ریٹیل قیمت مقرر کر کے نئی سرکاری قیمت کا نوٹی فکیشن جاری کردیا۔ نوٹی فکیشن کے مطابق کراچی میں چینی کی ہول سیل قیمت 170 روپے مقرر کی گئی ہے جبکہ … Continue reading کراچی میں چینی کی ہول سیل قیمت 170 روپے مقرر →
مایہ ناز اداکارہ نشو بیگم ایک دل گرفتہ ویڈیو پیغام میں اپنے داماد کے اچانک انتقال کی خبر دیتے ہوئے زار و قطار رو پڑیں۔ اداکارہ نشو بیگم نے یوٹیوب پر جاری وی لاگ میں نم آنکھوں اور رندھی ہوئی آواز کے ساتھ بتایا کہ 22 جولائی کی رات اُن کی زندگی ہمیشہ کے لیے بدل گئی۔ اداکارہ نے بتایا … Continue reading اداکارہ نشو کے داماد کی اچانک موت سے اہل خانہ پر قیامت ٹوٹ پڑی؛ ویڈیو پیغام →
کرشمہ کپور کے سابق شوہر اور معروف بزنس مین سنجے کپور کی 300 ارب روپے کی سلطنت پر کنٹرول کے لیے ان کی والدہ اور دوسری بیوی کے درمیان تنازع شدت اختیار کر گیا۔ بھارت کی معروف آٹو پارٹس کمپنی سونا کومسٹار، چیئرمین سنجے کپور کی اچانک موت کے بعد ایک بڑے خاندانی تنازع کا شکار ہو گئی۔ سنجے … Continue reading کرشمہ کپور کے ارب پتی سابق شوہر کی موت؛ جائیداد پر تنازعات کھڑے ہوگئے →
کراچی: ایشیا کپ 2025 کے شیڈول کا باقاعدہ اعلان ہوگیا ہے جس کے مطابق پاک بھارت ٹاکرا 14 ستمبر کو ہوگا۔ ایونٹ متحدہ عرب امارات میں 9 ستمبر سے 28 ستمبر تک کھیلا جائے گا۔ اس بار ٹورنامنٹ میں آٹھ ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں، جو گزشتہ ایڈیشن کے مقابلے میں دو ٹیموں کا اضافہ … Continue reading ایشیا کپ 2025: پاک بھارت ٹاکرے کی تاریخ سامنے آگئی →
لاہور: پاکستان نے سکیورٹی وجوہات کی بنا پر تمام کھیلوں کی ٹیموں کو ہمسایہ ملک بھارت جانے سے روک دیا۔ پاکستان اسپورٹس بورڈ کی طرف سے باقاعدہ طورپر اس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے۔ ترجمان پی ایس بی کے مطابق یہ فیصلہ پی ایس بی بورڈ کی 34ویں اجلاس میں کیا گیا جو 23 … Continue reading پاکستان کا فیصلہ، بھارت میں کھیلوں سے مکمل کنارہ کشی →
نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان سیاست میں آنے سے پہلے میرے پاس چندہ لینے کے لیے آیا کرتے تھے۔ امریکا کے دورے پر موجود وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا امریکی تھنک ٹینک اٹلانٹک کونسل میں گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا پاکستان تحریک … Continue reading عمران چندے کیلئے میرے پاس آئے:اسحاق ڈار کا دعویٰ →
چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی نےکہا ہےکہ عدالتی معاملات 2 شفٹوں میں چلانے کا معاملہ زیرِ غور ہے ۔ اسلام آباد میں فیڈرل جوڈیشل اکیڈمی سے خطاب کرتے ہوئے چیف جسٹس نے کہا کہ مقررہ وقت میں کیسز کو حل ہونا چاہیے اسی لیے عدالتی معاملات 2 شفٹوں میں چلانے کا معاملہ زیرِ غور ہے … Continue reading عدالتی کام اب دو شفٹوں میں ممکن:چیف جسٹس →
لاہور: پاکستان نے سکیورٹی وجوہات کی بنا پر تمام کھیلوں کی ٹیموں کو ہمسایہ ملک بھارت جانے سے روک دیا۔ پاکستان اسپورٹس بورڈ کی طرف سے باقاعدہ طورپر اس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے۔ ترجمان پی ایس بی کے مطابق یہ فیصلہ پی ایس بی بورڈ کی 34ویں اجلاس میں کیا گیا جو 23 … Continue reading پاکستان کا بھارت میں منعقدہ کسی بھی اسپورٹس مقابلے میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ →
نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان سیاست میں آنے سے پہلے میرے پاس چندہ لینے کے لیے آیا کرتے تھے۔ امریکا کے دورے پر موجود وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا امریکی تھنک ٹینک اٹلانٹک کونسل میں گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا پاکستان تحریک … Continue reading عمران خان سیاست میں آنے سے پہلے چندے کیلئے میرے پاس آتے تھے: اسحاق ڈار →
چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی نےکہا ہےکہ عدالتی معاملات 2 شفٹوں میں چلانے کا معاملہ زیرِ غور ہے ۔ اسلام آباد میں فیڈرل جوڈیشل اکیڈمی سے خطاب کرتے ہوئے چیف جسٹس نے کہا کہ مقررہ وقت میں کیسز کو حل ہونا چاہیے اسی لیے عدالتی معاملات 2 شفٹوں میں چلانے کا معاملہ زیرِ غور ہے … Continue reading عدالتی معاملات 2 شفٹوں میں چلانے کا معاملہ زیرِ غور ہے : چیف جسٹس پاکستان →
تاشقند: (ویب ڈیسک) ازبکستان میں جاری ورلڈ انڈر 19 والی بال چیمپئن شپ میں پاکستان نے میزبان ازبکستان کو 3-0 سے شکست دے کر مسلسل دوسری کامیابی حاصل کر لی۔ ورلڈ انڈر 19 والی بال چیمپئن شپ میں جمعے کو پاکستان نے اپنے دوسرے گروپ میچ میں میزبان ازبکستان کو آؤٹ کلاس کیا، پاکستان کی … Continue reading انڈر 19 والی بال چیمپئن شپ: پاکستان کی ازبکستان پر 0-3 سے شاندار فتح →
کاغان ڈیویلپمنٹ اتھارٹی نے کامیاب ریسکیو آپریشن کے دوران 500 سے زائد پھنسے ہوئے سیاحوں کو بحفاظت نکال لیا، سیاح جھیل سیف الملوک کی طرف جانے والی سڑک پر اس وقت محصور ہو گئے تھے جب کلاؤڈ برسٹ کے باعث تودہ گرنے سے سڑک بند ہو گئی تھی۔ سیکرٹری محکمہ سیاحت و ثقافت خیبرپختونخوا عبدالصمد … Continue reading ۔500 سیاح بحفاظت بازیاب، سیف الملوک روٹ کلیئر →
پاکستان چیمپئنز نے ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز 2025 میں جنوبی افریقا چیمپئنز کو شکست دے کر ایونٹ میں دوسری کامیابی حاصل کرلی۔ انگلینڈ میں جاری ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز میں جمعہ کو پاکستان چیمپئنز نے جنوبی افریقا چیمپئنز کو 31 رنز سے شکست دی۔ ٹاس ہارنے کے بعد پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے … Continue reading پاکستان کی 31 رنز سے فتح، جنوبی افریقا زیر →
اعلان لا تعلقی درج ذیل نمائندگان کو ناقص کارکردگی کی وجہ سے ادارے سے الگ کر دیا گیا ہے آج سے خبریں میڈیا گروپ سے ان کا کوئی تعلق نہیں تمام حضرات نوٹ فرما لیں محمد اشرف پراچہ خانیوال عرفان عباسی مری امجد بٹ جہلم افتخار بخاری مظفرگڑھ شکیل جرمن کرک شاہد ملک شیخوپورہ محمد … Continue reading اعلان لا تعلقی درج ذیل نمائندگان کو ناقص کارکردگی کی وجہ سے ادارے سے الگ کر دیا گیا ہے آج سے خبریں میڈیا گروپ سے ان کا کوئی تعلق نہیں تمام حضرات نوٹ فرما لیں →
معروف بزنس مین اور اداکارہ کرشمہ کپور کے سابق شوہر سنجے کپور کی والدہ رانی کپور کا کہنا ہے کہ بیٹے کی موت کے بعد ان سے زبردستی کاغذات پر دستخط کروائے گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق گزشتہ سال انتقال کرجانیوالے نامور بزنس مین سنجے کپور کی والدہ رانی کپور نے خاندانی کمپنی سونا کومسٹر … Continue reading بیٹے کی موت کے بعد مجھ سے زبردستی کاغذات پر دستخط کروائے گئے، والدہ سنجے کپور →
ماہرین طب نے سخت تنبیہ کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ ویپنگ نوجوانوں کی صحت کے لیے خطرہ ہے۔ نوجوانوں میں بڑھتے ہوئے ویپنگ (E-Cigarette) کے رجحان کو ماہرین صحت نے نقصان دہ قرار دیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ ویپنگ ناصرف جسمانی بلکہ ذہنی صحت کو بھی متاثر کر رہی ہے اور یہ … Continue reading ویپنگ نوجوانوں کی صحت کیلئے خطرہ، ماہرین کی تنبیہ →
دورِ جدید میں جہاں ٹیکنالوجی اور مشینوں نے زندگی کو آسان بنا دیا ہے وہیں بیشتر افراد ان آسانیوں کے سبب سستی کا بھی شکار ہوگئے ہیں۔ اکثر افراد اپنا زیادہ تر وقت دفتری کام کے سلسلے میں بیٹھے کر گزارتے ہیں، جبکہ گھریلو خواتین بھی اپنا زیادہ تر وقت ٹی وی کے سامنے بیٹھ … Continue reading زیادہ دیر بیٹھ کر کام کرنا موت کے خطرے کو دو گنا کرتا ہے، تحقیق →
ایشیا کپ 5 سے 10ستمبر کے درمیان متحدہ عرب امارات میں شروع کرانے کی تجویز سامنے آئی ہے۔ ڈھاکا میں اے سی سی کے سالانہ اجلاس کے دوران ایشیا کپ 5 سے 10ستمبر کے درمیان متحدہ عرب امارات میں شروع کرانے کی تجویز سامنے آئی۔ ایشیا کپ میں پاکستان اوربھارت سمیت 8 ملکوں کی ٹیمیں ایکشن … Continue reading ایشیا کپ 2025 کے انعقاد کی تجاویز سامنے آ گئیں →
ایشیا کپ 5 سے 10ستمبر کے درمیان متحدہ عرب امارات میں شروع کرانے کی تجویز سامنے آئی ہے۔ ڈھاکا میں اے سی سی کے سالانہ اجلاس کے دوران ایشیا کپ 5 سے 10ستمبر کے درمیان متحدہ عرب امارات میں شروع کرانے کی تجویز سامنے آئی۔ ایشیا کپ میں پاکستان اوربھارت سمیت 8 ملکوں کی ٹیمیں ایکشن … Continue reading ایشیا کپ 2025 کا آغاز کب سے ہوگا اور میچز کہاں ہوں گے؟ تجاویز سامنے آگئیں →
اسلام آباد: پاکستان نے اسرائیلی پارلیمنٹ کی جانب سے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے پر خودمختاری کی کوشش کی شدید مذمت کی ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ نے مذمتی بیان میں کہا ہے کہ اسرائیلی پارلیمنٹ کی جانب سے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے پر خودمختاری کی کوشش بین الاقوامی قوانین کی سنگین خلاف ورزی ہے۔ … Continue reading پاکستان کی اسرائیلی پارلیمنٹ میں فلسطین سے متعلق قرارداد کی شدید مذمت →
اسلام آباد: پاکستان میں شرح سود 31جولائی سے ساڑھے 10 سے 10 فیصد ہونے کا امکان ہے۔ گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد کی زیر صدارت مالیاتی پالیسی کمیٹی کا اجلاس آئندہ بدھ کو منعقد ہوگا۔ پاکستان میں طویل عرصے بعد اسٹیٹ بینک آف پاکستان کا پالیسی ریٹ 100 بیسز پوائنٹ سے 150 بیسز پوانٹس تک کم … Continue reading جولائی سے شرح سود 10فیصد ہونے کا امکان۔31 →
قبرص کے جنگل میں لگنے والی آگ نے ایک گاڑی کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا جس کے نتیجے میں 2 افراد جھلس کر ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق گزشتہ 2 روز سے قبرص کے جنگل میں آگ بھڑک رہی ہے جسے بجھانے کیلئے ریسکیو آپریشن جاری ہے۔ میڈیا رپورٹس میں بتایا … Continue reading قبرص کے جنگل میں آتشزدگی، گاڑی سے 2 افراد کی جھلسی ہوئی لاشیں برآمد →
پاکستان کی اقتصادی صورتحال بہتری کی جانب گامزن ہے،عالمی ریٹنگ ایجنسی اسٹینڈرڈ اینڈ پورز(ایس اینڈ پی) نے پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ اپ گریڈ کر دی۔ ایس اینڈ پی کے مطابق پاکستان کی اقتصادی صورتحال بہتر ہے اور بیرونی ادائیگیوں نہ کرسکنے کے خدشات قابو میں ہے۔ اس لیے پاکستان کی لمبے عرصے کا قرض حاصل … Continue reading پاکستان کی معیشت میں بہتری، اسٹینڈرڈ اینڈ پورز نے ریٹنگ اپ گریڈ کردی →