پاکستان کی 31 رنز سے فتح، جنوبی افریقا زیر
newsare.net
پاکستان چیمپئنز نے ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز 2025 میں جنوبی افریقا چیمپئنز کو شکست دے کر ایونٹ میں دوسری کامیابی حاصل کرلی۔ انگلینڈ میں جاری ورپاکستان کی 31 رنز سے فتح، جنوبی افریقا زیر
پاکستان چیمپئنز نے ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز 2025 میں جنوبی افریقا چیمپئنز کو شکست دے کر ایونٹ میں دوسری کامیابی حاصل کرلی۔ انگلینڈ میں جاری ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز میں جمعہ کو پاکستان چیمپئنز نے جنوبی افریقا چیمپئنز کو 31 رنز سے شکست دی۔ ٹاس ہارنے کے بعد پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے … Continue reading پاکستان کی 31 رنز سے فتح، جنوبی افریقا زیر → Read more