Pakistan



Heiva i Raromatai : les cousins du Pacifique sont arrivés à Raiatea

A Raiatea aura lieu ce dimanche soir la cérémonie d’ouverture du festival des Raromata’i prévu jusqu’au 30 juillet. 1 600 festivaliers sont attendus venus des 4 coins des îles Sous-le-Vent mais aussi de Nouvelle-Zélande, de Hawaii et de l’île d

شروع میں لوگ کہتے تھے میں ہیرو جیسا نہیں لگتا: سنیل شیٹی

بالی ووڈ اداکار سنیل شیٹی کا کہنا ہے کہ کیریئر کے شروع میں انہیں اپنی غیر روایتی شکل و صورت کی وجہ سے مزاحمت کا سامنا کرنا پڑا، بہت سے لوگوں کا ک
Khabrain Group Pakistan

شروع میں لوگ کہتے تھے میں ہیرو جیسا نہیں لگتا: سنیل شیٹی

بالی ووڈ اداکار سنیل شیٹی کا کہنا ہے کہ کیریئر کے شروع میں انہیں اپنی غیر روایتی شکل و صورت کی وجہ سے مزاحمت کا سامنا کرنا پڑا، بہت سے لوگوں کا کہنا تھا کہ وہ ہیرو جیسے نظر نہیں آتے۔ انہوں نے کہا کہ پہلے کے مقابلے میں اسٹار کڈز کو آج خود کو ثابت کرنے … Continue reading شروع میں لوگ کہتے تھے میں ہیرو جیسا نہیں لگتا: سنیل شیٹی →

صرف ’صحت مند‘ کھانے کی ضد نقصان دہ ہو سکتی ہے: ماہرین

ماہرین صحت نے خبردار کیا ہے کہ کلین ایٹنگ یعنی صرف صحت مند یا صاف خوراک کھانے کی شدید ضد ناصرف غذائی قلت بلکہ سنگین ذہنی مسائل اور ایٹنگ ڈس آرڈر
Khabrain Group Pakistan

صرف ’صحت مند‘ کھانے کی ضد نقصان دہ ہو سکتی ہے: ماہرین

ماہرین صحت نے خبردار کیا ہے کہ کلین ایٹنگ یعنی صرف صحت مند یا صاف خوراک کھانے کی شدید ضد ناصرف غذائی قلت بلکہ سنگین ذہنی مسائل اور ایٹنگ ڈس آرڈرز کا باعث بن سکتی ہے۔ ہنگری کی سیمیلوائس یونیورسٹی کی ایک تحقیق کے مطابق 179 فیشن ماڈلز پر کی گئی ایک تحقیق میں یہ … Continue reading صرف ’صحت مند‘ کھانے کی ضد نقصان دہ ہو سکتی ہے: ماہرین →

بغیر ہٹ فلم کے 6 سال سے سب سے زیادہ معاوضہ لینے والا اداکار کون؟

دنیا کے سب سے زیادہ معاوضہ لینے والے امریکی کامیڈین اور اداکار ایڈم سینڈلر کی آخری باکس آفس پر ہٹ فلم 2019 میں آئی تھی، لیکن وہ اب بھی ہر سال ٹام
Khabrain Group Pakistan

بغیر ہٹ فلم کے 6 سال سے سب سے زیادہ معاوضہ لینے والا اداکار کون؟

دنیا کے سب سے زیادہ معاوضہ لینے والے امریکی کامیڈین اور اداکار ایڈم سینڈلر کی آخری باکس آفس پر ہٹ فلم 2019 میں آئی تھی، لیکن وہ اب بھی ہر سال ٹام کروز، رابرٹ ڈاؤنی جونیئر اور وین جانسن سے زیادہ کماتے ہیں۔ 2019 میں جب دنیا نے کوویڈ 19  کا نام بھی نہیں سنا … Continue reading بغیر ہٹ فلم کے 6 سال سے سب سے زیادہ معاوضہ لینے والا اداکار کون؟ →

سام سنگ کے تین نئے ٹیبلٹس پر کام جاری

ٹیکنالوجی کمپنی سام سنگ جلد ہی اپنے تین نئے ٹیبلٹ متعارف کرانے جا رہا ہے۔ ان ٹیبلٹس میں گلیکسی ٹیب ایس 11، ایس 11 الٹرا اور گلیکسی ٹیب ایس 10 لائٹ ش
Khabrain Group Pakistan

سام سنگ کے تین نئے ٹیبلٹس پر کام جاری

ٹیکنالوجی کمپنی سام سنگ جلد ہی اپنے تین نئے ٹیبلٹ متعارف کرانے جا رہا ہے۔ ان ٹیبلٹس میں گلیکسی ٹیب ایس 11، ایس 11 الٹرا اور گلیکسی ٹیب ایس 10 لائٹ شامل ہیں۔ ڈیوائسز کے لیے جاری ہونے والے سرٹیفیکٹس سے معلوم ہوتا ہے کہ یہ ڈیوائسز فروخت کے لیے جلد پیش کر دی جائیں … Continue reading سام سنگ کے تین نئے ٹیبلٹس پر کام جاری →

جنوبی خیبرپختونخوا میں پولیو کا نیا کیس رپورٹ

ضلع ٹانک، جنوبی خیبرپختونخوا سے پولیو کا نیا کیس رپورٹ ہوا ہے۔ قومی ادارہ صحت کی پولیو لیبارٹری کے مطابق یہ کیس 10 ماہ کے بچے میں رپورٹ ہوا ہے جس
Khabrain Group Pakistan

جنوبی خیبرپختونخوا میں پولیو کا نیا کیس رپورٹ

ضلع ٹانک، جنوبی خیبرپختونخوا سے پولیو کا نیا کیس رپورٹ ہوا ہے۔ قومی ادارہ صحت کی پولیو لیبارٹری کے مطابق یہ کیس 10 ماہ کے بچے میں رپورٹ ہوا ہے جس کے بعد رواں سال ملک بھر میں پولیو کیسز کی مجموعی تعداد 18 ہو گئی ہے۔ نیشنل ای او سی کا کہنا تھا کہ … Continue reading جنوبی خیبرپختونخوا میں پولیو کا نیا کیس رپورٹ →

پنجاب میں سینیٹ کی خالی نشست پر ضمنی انتخاب ملتوی

لاہور: پنجاب میں سینیٹ کی خالی نشست پر ضمنی انتخاب ملتوی کردیا گیا۔ الیکشن کمیشن کی طرف سے انتخاب ملتوی کرنے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا ہے، ج
Khabrain Group Pakistan

پنجاب میں سینیٹ کی خالی نشست پر ضمنی انتخاب ملتوی

لاہور: پنجاب میں سینیٹ کی خالی نشست پر ضمنی انتخاب ملتوی کردیا گیا۔ الیکشن کمیشن کی طرف سے انتخاب ملتوی کرنے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا ہے، جس کے مطابق پنجاب اسمبلی کے اراکین کی عدم دستیابی اور انتخابی عمل مکمل نہ ہونے پر ضمنی انتخاب ملتوی کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ الیکشن … Continue reading پنجاب میں سینیٹ کی خالی نشست پر ضمنی انتخاب ملتوی →

مائیکل جیکسن کا پرانا اور داغدار موزہ ہزاروں ڈالرز میں نیلام

پاپ میوزک کے شہنشاہ اور کروڑوں مداحوں کے دلوں پر راج کرنے والے مائیکل جیکسن کا پرانا اور داغدار موزہ ہزاروں ڈالرز میں نیلام کردیا گیا۔  غیر ملک
Khabrain Group Pakistan

مائیکل جیکسن کا پرانا اور داغدار موزہ ہزاروں ڈالرز میں نیلام

پاپ میوزک کے شہنشاہ اور کروڑوں مداحوں کے دلوں پر راج کرنے والے مائیکل جیکسن کا پرانا اور داغدار موزہ ہزاروں ڈالرز میں نیلام کردیا گیا۔  غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق فرانس میں 30 جولائی 2025 کو ایک نیلامی کے دوران مائیکل جیکسن کا پہنی ہوئی جراب تقریباً €7,688 یعنی $8,822 امریکی ڈالر جس … Continue reading مائیکل جیکسن کا پرانا اور داغدار موزہ ہزاروں ڈالرز میں نیلام →

اروشی روٹیلا کا زیورات سے بھرا بیگ ایئرپورٹ سے چوری، کتنی مالیت تھی؟

بالی ووڈ اداکارہ اروشی روٹیلا نے دعویٰ کیا ہے کہ ان کا زیورات سے بھرا ہوا قیمتی بیگ لندن کے گیٹ وِک ایئرپورٹ سے چوری ہو گیا ہے۔ اداکارہ اروشی ر
Khabrain Group Pakistan

اروشی روٹیلا کا زیورات سے بھرا بیگ ایئرپورٹ سے چوری، کتنی مالیت تھی؟

بالی ووڈ اداکارہ اروشی روٹیلا نے دعویٰ کیا ہے کہ ان کا زیورات سے بھرا ہوا قیمتی بیگ لندن کے گیٹ وِک ایئرپورٹ سے چوری ہو گیا ہے۔ اداکارہ اروشی روٹیلا نے سوشل میڈیا پر بتایا کہ وہ وِمبلڈن ٹینس ٹورنامنٹ میں شرکت کے لیے لندن گئی تھیں۔ جس سے واپسی پر ائیرپورٹ پر ان کا تقریباً 70 … Continue reading اروشی روٹیلا کا زیورات سے بھرا بیگ ایئرپورٹ سے چوری، کتنی مالیت تھی؟ →

یوٹیلیٹی اسٹورز کی بندش کے حکومتی فیصلے پر شرجیل میمن کا تحفظات کا اظہار

سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن کا یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن آف پاکستان کی اچانک بندش پر شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یوٹیلیٹی
Khabrain Group Pakistan

یوٹیلیٹی اسٹورز کی بندش کے حکومتی فیصلے پر شرجیل میمن کا تحفظات کا اظہار

سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن کا یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن آف پاکستان کی اچانک بندش پر شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یوٹیلیٹی اسٹورز ملازمین کئی دہائیوں سے ایمانداری اور محنت سے اپنی خدمات انجام دیتے آئے ہیں، ان کی خدمات کو ٹھکرا دینا قابلِ افسوس ہے۔ ایک بیان مین سندھ … Continue reading یوٹیلیٹی اسٹورز کی بندش کے حکومتی فیصلے پر شرجیل میمن کا تحفظات کا اظہار →

مہنگے کپڑوں اور لگژری گاڑیاں؛ حرا مانی نے خوشی کا راز بتا دیا

بے باک اور کسی حد تک منہ پھٹ اداکارہ حرا مانی کے ایک پیغام نے سوشل میڈیا پر مداحوں کے دل جیت لیے ہیں۔ حرا مانی اس بار موضوعِ بحث اپنے بولڈ لباس ی
Khabrain Group Pakistan

مہنگے کپڑوں اور لگژری گاڑیاں؛ حرا مانی نے خوشی کا راز بتا دیا

بے باک اور کسی حد تک منہ پھٹ اداکارہ حرا مانی کے ایک پیغام نے سوشل میڈیا پر مداحوں کے دل جیت لیے ہیں۔ حرا مانی اس بار موضوعِ بحث اپنے بولڈ لباس یا بے باک بیان پر نہیں بلکہ ایک ایسے پیغام پر ہیں جو ان کی زندگی کا نچوڑ ہے۔ حرا مانی نے انسٹاگرام پر اپنی … Continue reading مہنگے کپڑوں اور لگژری گاڑیاں؛ حرا مانی نے خوشی کا راز بتا دیا →

ایس بی سی اے کی ٹیم کو دھکے دینے اور کار سرکار میں مداخلت پر 7 ملزمان پر مقدمہ

صدر پولیس نے ایس بی سی اے کی ٹیم کو دھکے دینے اور کار سرکار میں مداخلت کرنے کے الزام میں 4 نامزد سمیت 7 ملزمان کے خلاف مقدمہ نمبر 232 سال 2025 بجرم دفع
Khabrain Group Pakistan

ایس بی سی اے کی ٹیم کو دھکے دینے اور کار سرکار میں مداخلت پر 7 ملزمان پر مقدمہ

صدر پولیس نے ایس بی سی اے کی ٹیم کو دھکے دینے اور کار سرکار میں مداخلت کرنے کے الزام میں 4 نامزد سمیت 7 ملزمان کے خلاف مقدمہ نمبر 232 سال 2025 بجرم دفعات 147، 148 ، 149 اور 186 کے تحت درج کرلیا۔ پولیس نے موقع سے 3 ملزمان کو گرفتار بھی کرلیا … Continue reading ایس بی سی اے کی ٹیم کو دھکے دینے اور کار سرکار میں مداخلت پر 7 ملزمان پر مقدمہ →

پاکستان کے حمزہ خان ویلینشیا اوپن اسکواش کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

پاکستان کے نوجوان اسکواش پلیئر حمزہ خان نے اسپین میں جاری 15 ہزار ڈالرز انعامی رقم والے ویلینشیا اوپن اسکواش کے کوارٹر فائنل کیلئے کوالیفائی کر
Khabrain Group Pakistan

پاکستان کے حمزہ خان ویلینشیا اوپن اسکواش کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

پاکستان کے نوجوان اسکواش پلیئر حمزہ خان نے اسپین میں جاری 15 ہزار ڈالرز انعامی رقم والے ویلینشیا اوپن اسکواش کے کوارٹر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔ پاکستان کے حمزہ خان ویلینشیا اوپن اسکواش میں بھرپور فارم میں ہیں اور ایونٹ کے کوارٹر فائنل میں جگہ بنالی ہے، انہوں نے ایونٹ کے ابتدائی دونوں راؤنڈز کے … Continue reading پاکستان کے حمزہ خان ویلینشیا اوپن اسکواش کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے →

میری7 سالہ بیٹی کو 24 گھنٹوں میں 2 بار دل کا دورہ پڑا تھا: عینی خالد کا انکشاف

پاکستانی میوزک انڈسٹری کی معروف گلوکارہ عینی خالد نے انکشاف کیا ہے کہ 2024 میں ان کی 7 سالہ بیٹی کو 24 گھنٹوں کے دوران 2 بار دل کا دورہ پڑا۔ گلوکارہ
Khabrain Group Pakistan

میری7 سالہ بیٹی کو 24 گھنٹوں میں 2 بار دل کا دورہ پڑا تھا: عینی خالد کا انکشاف

پاکستانی میوزک انڈسٹری کی معروف گلوکارہ عینی خالد نے انکشاف کیا ہے کہ 2024 میں ان کی 7 سالہ بیٹی کو 24 گھنٹوں کے دوران 2 بار دل کا دورہ پڑا۔ گلوکارہ نے چند دن قبل  انسٹاگرام پر ایک پوسٹ میں اپنی بیٹی عیشا کی جرات اور ہمت کے سفر کی داستان سنائی۔ اُنہوں نے … Continue reading میری7 سالہ بیٹی کو 24 گھنٹوں میں 2 بار دل کا دورہ پڑا تھا: عینی خالد کا انکشاف →

بیرون ملک سے آن لائن منگوائی جانے والی اشیاء اور سروسزپر ڈیجیٹل ٹیکس ختم

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے بیرون ملک سے ڈیجیٹل طریقے سے درآمدکی جانیوالے اشیاء یا خدمات پر عائد 5فیصد ٹیکس ختم کر دیا۔  وفاقی حکومت کی ہدایت پ
Khabrain Group Pakistan

بیرون ملک سے آن لائن منگوائی جانے والی اشیاء اور سروسزپر ڈیجیٹل ٹیکس ختم

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے بیرون ملک سے ڈیجیٹل طریقے سے درآمدکی جانیوالے اشیاء یا خدمات پر عائد 5فیصد ٹیکس ختم کر دیا۔  وفاقی حکومت کی ہدایت پر اس حوالے سے ایف بی آر نے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ ذرائع کے مطابق حکومت نےگوگل سمیت امریکی و دیگر ٹیکنالوجی کمپنیوں پر عائد 5 فیصد ڈیجیٹل … Continue reading بیرون ملک سے آن لائن منگوائی جانے والی اشیاء اور سروسزپر ڈیجیٹل ٹیکس ختم →

سابق کینیڈین وزیراعظم اور امریکی گلوکارہ کے معاشقے کے چرچے

کینیڈا کے سابق وزیراعظم جسٹن ٹروڈو اور امریکی پوپ سنگر کیٹی پیری کی ڈنر پر ایک خاص ملاقات نے سوشل میڈیا پر ہلچ مچادی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے ک
Khabrain Group Pakistan

سابق کینیڈین وزیراعظم اور امریکی گلوکارہ کے معاشقے کے چرچے

کینیڈا کے سابق وزیراعظم جسٹن ٹروڈو اور امریکی پوپ سنگر کیٹی پیری کی ڈنر پر ایک خاص ملاقات نے سوشل میڈیا پر ہلچ مچادی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق کینیڈا کے سابق وزیرِ اعظم جسٹن ٹروڈو اور امریکی پوپ اسٹار کیٹی پیری کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔ اس ویڈیو میں دونوں کو … Continue reading سابق کینیڈین وزیراعظم اور امریکی گلوکارہ کے معاشقے کے چرچے →

ٹرمپ کا پاکستان سے تجارتی معاہدے کا اعلان

پاکستان اور امریکا کے درمیان دو طرفہ تعلقات میں بڑی پیش رفت، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ دونوں ممالک کے درمیان تجارتی معاہدہ مکمل
Khabrain Group Pakistan

ٹرمپ کا پاکستان سے تجارتی معاہدے کا اعلان

پاکستان اور امریکا کے درمیان دو طرفہ تعلقات میں بڑی پیش رفت، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ دونوں ممالک کے درمیان تجارتی معاہدہ مکمل ہو چکا ہے۔ سوشل میڈیا پر جاری اپنے بیان میں صدر ٹرمپ نے کہا کہ پاکستان کے ساتھ ٹریڈ ڈیل حتمی شکل اختیار کر چکی ہے اور … Continue reading ٹرمپ کا پاکستان سے تجارتی معاہدے کا اعلان →

خیبرپختونخوا سینیٹ نشست کا انتخاب آج ہوگا

خیبر پختونخوا کے سینیٹ الیکشن میں حکومت اور اپوزیشن کا اتحاد تمام نشتیں جیت گیا، حکومت کے حصے میں 6 اور اپوزیشن کےحصے میں 5 نشستیں آئیں۔ خیبر پخ
Khabrain Group Pakistan

خیبرپختونخوا سینیٹ نشست کا انتخاب آج ہوگا

خیبر پختونخوا کے سینیٹ الیکشن میں حکومت اور اپوزیشن کا اتحاد تمام نشتیں جیت گیا، حکومت کے حصے میں 6 اور اپوزیشن کےحصے میں 5 نشستیں آئیں۔ خیبر پختونخوا اسمبلی میں سینیٹ انتخاب کا غیر حتمی غیر سرکاری  نتیجہ آگیا، جس کے مطابق 7 جنرل نشستوں میں سے 4 پر پی ٹی آئی اور 3 … Continue reading خیبرپختونخوا سینیٹ نشست کا انتخاب آج ہوگا →

چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کا عمر ایوب سے رابطہ

چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور رہنما پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمرایوب سے رابطہ کرکے ملنے کے لیے بلالیا۔  عم
Khabrain Group Pakistan

چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کا عمر ایوب سے رابطہ

چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور رہنما پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمرایوب سے رابطہ کرکے ملنے کے لیے بلالیا۔  عمر ایوب کی جانب سے چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کو لکھے گئے خط کے معاملے پر بتایا کہ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے پی ٹی آئی کے رہنما … Continue reading چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کا عمر ایوب سے رابطہ →

پشاور میں دلیپ کمار اور راج کپور کی حویلیوں کی بحالی شروع

 پشاور میں واقع بالی ووڈ کے لیجنڈ اداکاروں دلیپ کمار اور راج کپور کی تاریخی حویلیوں کو اصل حالت میں بحال کرنے کے منصوبے پر باضابطہ کام کا آغاز ک
Khabrain Group Pakistan

پشاور میں دلیپ کمار اور راج کپور کی حویلیوں کی بحالی شروع

 پشاور میں واقع بالی ووڈ کے لیجنڈ اداکاروں دلیپ کمار اور راج کپور کی تاریخی حویلیوں کو اصل حالت میں بحال کرنے کے منصوبے پر باضابطہ کام کا آغاز کر دیا گیا۔ سیکرٹری آثار قدیمہ خیبرپختونخوا ڈاکٹر عبدالصمد کے مطابق یہ منصوبہ دو سال میں مکمل کیا جائے گا اور اس پر مجموعی طور پر … Continue reading پشاور میں دلیپ کمار اور راج کپور کی حویلیوں کی بحالی شروع →

پاکستانی ڈرامے نیٹ فلکس، ایمیزون پر نشر ہونے چاہئیں: احسن اقبال

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی اور خصوصی اقدامات احسن اقبال کا کہنا ہے کہ ملک کے تفریحی شعبے میں عالمی سطح پر جانے کی بڑی صلاحیت ہے۔ انہوں ن
Khabrain Group Pakistan

پاکستانی ڈرامے نیٹ فلکس، ایمیزون پر نشر ہونے چاہئیں: احسن اقبال

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی اور خصوصی اقدامات احسن اقبال کا کہنا ہے کہ ملک کے تفریحی شعبے میں عالمی سطح پر جانے کی بڑی صلاحیت ہے۔ انہوں نے گزشتہ روز کراچی میں پاکستانی شوبز انڈسٹری کے ممتاز پروڈیوسرز اور ڈائریکٹرز کے ساتھ ایک گول میز میٹنگ کی، جس میں ڈرامہ اور فلم کی … Continue reading پاکستانی ڈرامے نیٹ فلکس، ایمیزون پر نشر ہونے چاہئیں: احسن اقبال →

کومل میر کی شادی کروانے کی کوشش کررہی ہوں: یشما گل

 پاکستان شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ یشما گل نے اپنی دوست اداکارہ کومل میر کی ذاتی زندگی سے متعلق دلچسپ انکشاف کر دیا۔ یشما گل نے ایک مزاحیہ
Khabrain Group Pakistan

کومل میر کی شادی کروانے کی کوشش کررہی ہوں: یشما گل

 پاکستان شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ یشما گل نے اپنی دوست اداکارہ کومل میر کی ذاتی زندگی سے متعلق دلچسپ انکشاف کر دیا۔ یشما گل نے ایک مزاحیہ شو میں شرکت کی جہاں انہوں نے میزبان کی جانب سے پوچھے گئے مختلف سوالات کے جواب دیئے۔ شو کے دوران کومل میر کی بھی انٹری ہوئی … Continue reading کومل میر کی شادی کروانے کی کوشش کررہی ہوں: یشما گل →

پشاور: دلیپ کمار اور راج کپور کی حویلیوں کی بحالی کا کام شروع

 پشاور میں واقع بالی ووڈ کے لیجنڈ اداکاروں دلیپ کمار اور راج کپور کی تاریخی حویلیوں کو اصل حالت میں بحال کرنے کے منصوبے پر باضابطہ کام کا آغاز ک
Khabrain Group Pakistan

پشاور: دلیپ کمار اور راج کپور کی حویلیوں کی بحالی کا کام شروع

 پشاور میں واقع بالی ووڈ کے لیجنڈ اداکاروں دلیپ کمار اور راج کپور کی تاریخی حویلیوں کو اصل حالت میں بحال کرنے کے منصوبے پر باضابطہ کام کا آغاز کر دیا گیا۔ سیکرٹری آثار قدیمہ خیبرپختونخوا ڈاکٹر عبدالصمد کے مطابق یہ منصوبہ دو سال میں مکمل کیا جائے گا اور اس پر مجموعی طور پر … Continue reading پشاور: دلیپ کمار اور راج کپور کی حویلیوں کی بحالی کا کام شروع →

فرانس نے فلسطینیوں پر حملے کرنے والے اسرائیلی آبادکاروں کو ’دہشت گرد‘ قرار دے دیا

الخلیل کے قریب ایک گاؤں میں اسرائیلی آبادکاروں کے مبینہ حملے میں ایک فلسطینی استاد اور آسکر ایوارڈ یافتہ فلم سے جڑے کارکن عودہ محمد ہتھلین شہی
Khabrain Group Pakistan

فرانس نے فلسطینیوں پر حملے کرنے والے اسرائیلی آبادکاروں کو ’دہشت گرد‘ قرار دے دیا

الخلیل کے قریب ایک گاؤں میں اسرائیلی آبادکاروں کے مبینہ حملے میں ایک فلسطینی استاد اور آسکر ایوارڈ یافتہ فلم سے جڑے کارکن عودہ محمد ہتھلین شہید ہو گئے۔ فرانس نے واقعے کی شدید مذمت کرتے ہوئے ان حملوں کو “دہشت گردی” قرار دیا ہے۔ فلسطینی حکام کے مطابق، یہ واقعہ پیر کے روز ام … Continue reading فرانس نے فلسطینیوں پر حملے کرنے والے اسرائیلی آبادکاروں کو ’دہشت گرد‘ قرار دے دیا →

لیبیا کے ساحل پر تارکین وطن کی کشتی الٹ گئی، 18 ہلاک، 50 لاپتہ

طرابلس: مشرقی لیبیا کے شہر طبرق کے قریب تارکین وطن کی کشتی سمندر میں الٹنے سے کم از کم 18 افراد ہلاک ہو گئے جبکہ 50 سے زائد لاپتہ ہیں۔ یہ افسوسناک و
Khabrain Group Pakistan

لیبیا کے ساحل پر تارکین وطن کی کشتی الٹ گئی، 18 ہلاک، 50 لاپتہ

طرابلس: مشرقی لیبیا کے شہر طبرق کے قریب تارکین وطن کی کشتی سمندر میں الٹنے سے کم از کم 18 افراد ہلاک ہو گئے جبکہ 50 سے زائد لاپتہ ہیں۔ یہ افسوسناک واقعہ رواں ہفتے کے اختتام پر پیش آیا جس کی تصدیق اقوام متحدہ کے ادارہ برائے بین الاقوامی مہاجرت (IOM) نے گزشتہ رات … Continue reading لیبیا کے ساحل پر تارکین وطن کی کشتی الٹ گئی، 18 ہلاک، 50 لاپتہ →

اسرائیل نے ستمبر تک غزہ میں روش نہ بدلی تو فلسطین کو تسلیم کرلیں گے، برطانیہ

فرانس کے بعد اب برطانیہ نے بھی غزہ میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں پر اسرائیل کو خبردار کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ وہ فلسطین کو باضابطہ طور
Khabrain Group Pakistan

اسرائیل نے ستمبر تک غزہ میں روش نہ بدلی تو فلسطین کو تسلیم کرلیں گے، برطانیہ

فرانس کے بعد اب برطانیہ نے بھی غزہ میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں پر اسرائیل کو خبردار کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ وہ فلسطین کو باضابطہ طور پر ایک خود مختار ملک تسلیم کرلیں گے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق برطانوی وزیر اعظم کیئر اسٹارمر نے خبردار کیا ہے کہ اگر … Continue reading اسرائیل نے ستمبر تک غزہ میں روش نہ بدلی تو فلسطین کو تسلیم کرلیں گے، برطانیہ →

پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز ٹی ٹوئنٹی سیریز

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان تین میچوں پر مشتمل دلچسپ ٹی ٹوئنٹی سیریز امریکہ کے شہر فلوریڈا میں کھیلی جائے گی۔ یہ میچز 31 جولائی، 2 اگست اور
Khabrain Group Pakistan

پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز ٹی ٹوئنٹی سیریز

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان تین میچوں پر مشتمل دلچسپ ٹی ٹوئنٹی سیریز امریکہ کے شہر فلوریڈا میں کھیلی جائے گی۔ یہ میچز 31 جولائی، 2 اگست اور 3 اگست 2025 کو ہوں گے، جو شائقین کرکٹ کے لیے زبردست ایکشن سے بھرپور ہوں گے۔

مودی کا جنگی جنون؛ خطے کو ایٹمی تصادم کی طرف دھکیلنے کی سازش

مودی کا بڑھتا ہوا جنگی جنون بھارت کو ایک انتہا پسند فوجی ریاست میں بدل رہا ہے، جنوبی ایشیا میں عسکری دباؤ بڑھانے کے لیے مودی سرکار ہائپر سانک می
Khabrain Group Pakistan

مودی کا جنگی جنون؛ خطے کو ایٹمی تصادم کی طرف دھکیلنے کی سازش

مودی کا بڑھتا ہوا جنگی جنون بھارت کو ایک انتہا پسند فوجی ریاست میں بدل رہا ہے، جنوبی ایشیا میں عسکری دباؤ بڑھانے کے لیے مودی سرکار ہائپر سانک میزائلوں جیسے مہلک ہتھیاروں پر اندھا دھند سرمایہ لگا رہی ہے۔ تعلیم، صحت اور روزگار جیسے بنیادی مسائل سے منہ موڑ کر مودی سرکار اپنی ناکامیوں … Continue reading مودی کا جنگی جنون؛ خطے کو ایٹمی تصادم کی طرف دھکیلنے کی سازش →

آپریشن سندور میں مودی سرکار کی ناکامی اور خاموشی پر کانگریس رہنماؤں کی کڑی تنقید

آپریشن سندور میں بدترین ناکامی نے مودی سرکار کی نااہلی اور جھوٹے دعوؤں کو بے نقاب کر دیا۔ نہ وضاحت نہ جواب دہی، آپریشن سندور نے مودی سرکار کی ک
Khabrain Group Pakistan

آپریشن سندور میں مودی سرکار کی ناکامی اور خاموشی پر کانگریس رہنماؤں کی کڑی تنقید

آپریشن سندور میں بدترین ناکامی نے مودی سرکار کی نااہلی اور جھوٹے دعوؤں کو بے نقاب کر دیا۔ نہ وضاحت نہ جواب دہی، آپریشن سندور نے مودی سرکار کی کھوکھلی قیادت کی قلعی کھول دی۔ کانگریس رہنما، سابق مرکزی وزیر داخلہ پی چدمبرم نے پہلگام حملے اور آپریشن سندور کے حوالے سے مودی سرکار کی پالیسیوں … Continue reading آپریشن سندور میں مودی سرکار کی ناکامی اور خاموشی پر کانگریس رہنماؤں کی کڑی تنقید →

ایشون نے پاک بھارت میچز سے متعلق خود سے منسوب خبر کو جعلی قرار دے دیا

سابق بھارتی اسپنر روی چندرن  ایشون نے پاک بھارت میچز پر خود سے منسوب خبر کو جعلی قرار دے دیا۔ سوشل میڈیا پر سابق بھارتی اسپنر کا ایک بیان گردش ک
Khabrain Group Pakistan

ایشون نے پاک بھارت میچز سے متعلق خود سے منسوب خبر کو جعلی قرار دے دیا

سابق بھارتی اسپنر روی چندرن  ایشون نے پاک بھارت میچز پر خود سے منسوب خبر کو جعلی قرار دے دیا۔ سوشل میڈیا پر سابق بھارتی اسپنر کا ایک بیان گردش کررہا ہے جس میں مبینہ طور پر وہ کہہ رہے ہیں کہ ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز میں پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ مالی … Continue reading ایشون نے پاک بھارت میچز سے متعلق خود سے منسوب خبر کو جعلی قرار دے دیا →

مودی کا جنگی جنون، ہتھیاروں کی دوڑ، خطے کو ایٹمی تصادم کی جانب دھکیلنے کی سازش

مودی کا بڑھتا ہوا جنگی جنون بھارت کو ایک انتہا پسند فوجی ریاست میں بدل رہا ہے، جنوبی ایشیا میں عسکری دباؤ بڑھانے کے لیے مودی سرکار ہائپر سانک می
Khabrain Group Pakistan

مودی کا جنگی جنون، ہتھیاروں کی دوڑ، خطے کو ایٹمی تصادم کی جانب دھکیلنے کی سازش

مودی کا بڑھتا ہوا جنگی جنون بھارت کو ایک انتہا پسند فوجی ریاست میں بدل رہا ہے، جنوبی ایشیا میں عسکری دباؤ بڑھانے کے لیے مودی سرکار ہائپر سانک میزائلوں جیسے مہلک ہتھیاروں پر اندھا دھند سرمایہ لگا رہی ہے۔ تعلیم، صحت اور روزگار جیسے بنیادی مسائل سے منہ موڑ کر مودی سرکار اپنی ناکامیوں … Continue reading مودی کا جنگی جنون، ہتھیاروں کی دوڑ، خطے کو ایٹمی تصادم کی جانب دھکیلنے کی سازش →

فلسطینیوں کی نسل کشی پر نیدرلینڈ کا سخت ردعمل، اسرائیلی سفیر طلب، دو انتہاپسند وزیروں پر پابندی

ڈچ حکومت نے غزہ میں اسرائیلی مظالم کو “ناقابلِ برداشت اور ناقابلِ دفاع” قرار دیتے ہوئے شدید ردِعمل کا اظہار کیا ہے۔  نیدرلینڈ نے اسرائیل
Khabrain Group Pakistan

فلسطینیوں کی نسل کشی پر نیدرلینڈ کا سخت ردعمل، اسرائیلی سفیر طلب، دو انتہاپسند وزیروں پر پابندی

ڈچ حکومت نے غزہ میں اسرائیلی مظالم کو “ناقابلِ برداشت اور ناقابلِ دفاع” قرار دیتے ہوئے شدید ردِعمل کا اظہار کیا ہے۔  نیدرلینڈ نے اسرائیلی سفیر کو طلب کرنے اور دو انتہاپسند اسرائیلی وزرا پر ملک میں داخلے پر پابندی عائد کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ رائٹرز کے مطابق، ڈچ حکومت نے پیر کی … Continue reading فلسطینیوں کی نسل کشی پر نیدرلینڈ کا سخت ردعمل، اسرائیلی سفیر طلب، دو انتہاپسند وزیروں پر پابندی →

پی آئی اے کی برطانیہ کے لیے فلائٹ آپریشن کی تیاری تیز، اہم پیشرفت سامنے آگئی

لاہور: پی آئی اے نے برطانیہ کے تین ایئر پورٹس پر پروازوں کے آغاز سے قبل انتظامات شروع کر دیے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق لندن، مانچیسٹر اور برمنگھم ای
Khabrain Group Pakistan

پی آئی اے کی برطانیہ کے لیے فلائٹ آپریشن کی تیاری تیز، اہم پیشرفت سامنے آگئی

لاہور: پی آئی اے نے برطانیہ کے تین ایئر پورٹس پر پروازوں کے آغاز سے قبل انتظامات شروع کر دیے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق لندن، مانچیسٹر اور برمنگھم ایئرپورٹس پر مسافروں کے لیے کھانے کا بندوست کرنے کے انتظامات شروع کر دیے گئے۔ پی آئی اے نے مسافروں کے کھانوں کے لیے کیٹرنگ سروس کے … Continue reading پی آئی اے کی برطانیہ کے لیے فلائٹ آپریشن کی تیاری تیز، اہم پیشرفت سامنے آگئی →

آسٹریلیا کا ویسٹ انڈیز کیخلاف تاریخی کلین سویپ، پانچواں ٹی ٹوئنٹی بھی جیت لیا

آسٹریلیا نے ویسٹ انڈیز کو پانچویں اور آخری ٹی ٹوئنٹی میچ میں بھی شکست دے کر سیریز میں کلین سویپ مکمل کر لیا۔ بیسٹر میں کھیلے گئے پانچویں ٹی 20 می
Khabrain Group Pakistan

آسٹریلیا کا ویسٹ انڈیز کیخلاف تاریخی کلین سویپ، پانچواں ٹی ٹوئنٹی بھی جیت لیا

آسٹریلیا نے ویسٹ انڈیز کو پانچویں اور آخری ٹی ٹوئنٹی میچ میں بھی شکست دے کر سیریز میں کلین سویپ مکمل کر لیا۔ بیسٹر میں کھیلے گئے پانچویں ٹی 20 میں ویسٹ انڈیز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے آسٹریلیا کو 171 رنز کا ہدف دیا جو کینگروز نے 18 گیندیں قبل ہی 7 وکٹوں کے … Continue reading آسٹریلیا کا ویسٹ انڈیز کیخلاف تاریخی کلین سویپ، پانچواں ٹی ٹوئنٹی بھی جیت لیا →

ملک بھر میں بجلی سستی ہونے کا امکان، صارفین کے لیے خوشخبری

اسلام آباد: ملک بھر کے صارفین کے لیے بجلی کی قیمت میں ایک روپے 75 پیسے فی یونٹ کمی کا امکان ہے۔ سی پی پی اے نے سہہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں درخواست
Khabrain Group Pakistan

ملک بھر میں بجلی سستی ہونے کا امکان، صارفین کے لیے خوشخبری

اسلام آباد: ملک بھر کے صارفین کے لیے بجلی کی قیمت میں ایک روپے 75 پیسے فی یونٹ کمی کا امکان ہے۔ سی پی پی اے نے سہہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں درخواست دائر کر دی۔ درخواست مالی سال 2024-25 کی چوتھی سہہ ماہی کی مد میں دائر کی گئی، منظوری کی صورت میں … Continue reading ملک بھر میں بجلی سستی ہونے کا امکان، صارفین کے لیے خوشخبری →

نومئی مقدمات: عمران کی ضمانت پر سماعت ملتوی

اسلام آباد: سپریم کورٹ میں  بانی پی ٹی آئی عمران خان کی 9 مئی مقدمات سے متعلق ضمانت کی اپیلوں پر سماعت بغیر کارروائی کے ملتوی کردی گئی۔ سپریم ک
Khabrain Group Pakistan

نومئی مقدمات: عمران کی ضمانت پر سماعت ملتوی

اسلام آباد: سپریم کورٹ میں  بانی پی ٹی آئی عمران خان کی 9 مئی مقدمات سے متعلق ضمانت کی اپیلوں پر سماعت بغیر کارروائی کے ملتوی کردی گئی۔ سپریم کورٹ میں  چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ عمران خان کی 9 مئی مقدمات سے متعلق ضمانت کی اپیلوں پر سماعت کے … Continue reading نومئی مقدمات: عمران کی ضمانت پر سماعت ملتوی →

Get more results via ClueGoal