اسحاق ڈار کا ایرانی ہم منصب سے ٹیلیفونک رابطہ، اعلیٰ سطحی دوروں پر بات چیت
newsare.net
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے، دونوں رہنماؤں نے غزہ میں انسانی بحران، فلسطینی عاسحاق ڈار کا ایرانی ہم منصب سے ٹیلیفونک رابطہ، اعلیٰ سطحی دوروں پر بات چیت
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے، دونوں رہنماؤں نے غزہ میں انسانی بحران، فلسطینی عوام کی مشکلات پر تبادلہ خیال کیا۔ دونوں رہنماؤں نے پاکستان ایران اعلیٰ سطح کے دورے کے تبادلے پر بھی بات چیت کی۔ اس موقع پر نائب وزیراعظم اسحاق ڈار … Continue reading اسحاق ڈار کا ایرانی ہم منصب سے ٹیلیفونک رابطہ، اعلیٰ سطحی دوروں پر بات چیت → Read more