وادی تیراہ میں خوارج کی فائرنگ سے شہری شہید، وزیراعظم
newsare.net
وزیراعظم نے خیبرپختونخوا کے علاقے وادی تیراہ میں پُرامن مظاہرین اور بے گناہ شہریوں کی شہادت پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعظم ہاؤس کی جانب سےوادی تیراہ میں خوارج کی فائرنگ سے شہری شہید، وزیراعظم
وزیراعظم نے خیبرپختونخوا کے علاقے وادی تیراہ میں پُرامن مظاہرین اور بے گناہ شہریوں کی شہادت پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعظم ہاؤس کی جانب سے جاری بیان کے مطابق وزیر اعظم نے وادی تیراہ کے علاقے باغ میدان میں خوارج کی فائرنگ سے بے گناہ معصوم اور پر امن شہریوں کی شہادت پر … Continue reading وادی تیراہ میں خوارج کی فائرنگ سے شہری شہید، وزیراعظم → Read more