نازیبا اشارہ،پاکستانی سکواش کھلاڑی مہوش علی پر چھ ماہ پابندی عائد
newsare.net
پشاور سے تعلق رکھنے والی علی سسٹرز کی سب سے بڑی بہن مہوش علی پر ایشین اسکواش فیڈریشن نے چھ ماہ کی پابندی عائد کر دی۔ نامناسب رویے کے خلاف پاکستانازیبا اشارہ،پاکستانی سکواش کھلاڑی مہوش علی پر چھ ماہ پابندی عائد
پشاور سے تعلق رکھنے والی علی سسٹرز کی سب سے بڑی بہن مہوش علی پر ایشین اسکواش فیڈریشن نے چھ ماہ کی پابندی عائد کر دی۔ نامناسب رویے کے خلاف پاکستان اسکواش فیڈریشن نے بھی تادیبی کاروائی کرے گی۔ بین الاقوامی مقابلوں میں پاکستان کی نمائندگی کرنے والی مہوش علی پر شکست کے بعد حریف … Continue reading نازیبا اشارہ،پاکستانی سکواش کھلاڑی مہوش علی پر چھ ماہ پابندی عائد → Read more