پشاور: دلیپ کمار اور راج کپور کی حویلیوں کی بحالی کا کام شروع
newsare.net
پشاور میں واقع بالی ووڈ کے لیجنڈ اداکاروں دلیپ کمار اور راج کپور کی تاریخی حویلیوں کو اصل حالت میں بحال کرنے کے منصوبے پر باضابطہ کام کا آغاز کپشاور: دلیپ کمار اور راج کپور کی حویلیوں کی بحالی کا کام شروع
پشاور میں واقع بالی ووڈ کے لیجنڈ اداکاروں دلیپ کمار اور راج کپور کی تاریخی حویلیوں کو اصل حالت میں بحال کرنے کے منصوبے پر باضابطہ کام کا آغاز کر دیا گیا۔ سیکرٹری آثار قدیمہ خیبرپختونخوا ڈاکٹر عبدالصمد کے مطابق یہ منصوبہ دو سال میں مکمل کیا جائے گا اور اس پر مجموعی طور پر … Continue reading پشاور: دلیپ کمار اور راج کپور کی حویلیوں کی بحالی کا کام شروع → Read more