راولپنڈی میں محنت کش اسٹیل رول میں پھنس گیا
newsare.net
راولپنڈی کے علاقے راجہ بازار میں اسٹیل کے کارخانے میں محنت کش اسٹیل رول میں پھنس گیا۔ اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 کا عملہ موقع پر پہنچا اور ریسکیو آراولپنڈی میں محنت کش اسٹیل رول میں پھنس گیا
راولپنڈی کے علاقے راجہ بازار میں اسٹیل کے کارخانے میں محنت کش اسٹیل رول میں پھنس گیا۔ اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 کا عملہ موقع پر پہنچا اور ریسکیو آپریشن شروع کیا، اسٹیل رول میں پھنسے محنت کش کو رول میں سے نکال لیا گیا۔ ریسکیو 1122 راولپنڈی نے کہا کہ ابتدائی طبی امداد فراہم … Continue reading راولپنڈی میں محنت کش اسٹیل رول میں پھنس گیا → Read more