Pakistan



The birthday 'gimmick' Meghan Markle project that never was: Royal expert reveals the Duchess's scrapped plans that would've featured Adele and Stella McCartney but was 'quietly shelved'

As Meghan Markle celebrates turning 44 today, royal observers may be reminded of the bold campaign she launched for her birthday in 2021 - which was dropped almost as quickly as it began.

یوم استحصال کشمیر کے 6 سال مکمل، دنیا بھر میں کشمیری آج یوم سیاہ منائیں گے

مقبوضہ کشمیر میں  بھارت کے ناجائز غاصبانہ انضمام کو 6 سال مکمل ہونے پر دنیا بھر میں کشمیری آج یوم استحصال منارہے ہیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ب
Khabrain Group Pakistan

یوم استحصال کشمیر کے 6 سال مکمل، دنیا بھر میں کشمیری آج یوم سیاہ منائیں گے

مقبوضہ کشمیر میں  بھارت کے ناجائز غاصبانہ انضمام کو 6 سال مکمل ہونے پر دنیا بھر میں کشمیری آج یوم استحصال منارہے ہیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق بھارت کے غاصبانہ قبضے کو 6 سال مکمل ہونے پر وادی میں آج حریت قیادت کی جانب سے شٹر ڈاؤن ہڑتال اور احتجاجی مظاہرے کیے جائیں گے۔ واضح … Continue reading یوم استحصال کشمیر کے 6 سال مکمل، دنیا بھر میں کشمیری آج یوم سیاہ منائیں گے →

بھارت کے ایک اور معروف مزاحیہ اداکار کسمپرسی کے عالم میں انتقال کرگئے

ساؤتھ انڈین موویز کے سپر اسٹارز رجنی کانت، کمل ہاسن، اجیت، سوریا اور وجے کے ساتھ متعدد فلموں میں کام کرنے والے مدھن بوب کے آخری ایام نہایت کس
Khabrain Group Pakistan

بھارت کے ایک اور معروف مزاحیہ اداکار کسمپرسی کے عالم میں انتقال کرگئے

ساؤتھ انڈین موویز کے سپر اسٹارز رجنی کانت، کمل ہاسن، اجیت، سوریا اور وجے کے ساتھ متعدد فلموں میں کام کرنے والے مدھن بوب کے آخری ایام نہایت کسمپرسی کے عالم میں گزرے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق تامل فلم انڈسٹری کے اداکار ایس کرشنا مورتھی نے اپنی زندگی کے 40 سال اس انڈسٹری وک دیئے وہ فلمی دنیا … Continue reading بھارت کے ایک اور معروف مزاحیہ اداکار کسمپرسی کے عالم میں انتقال کرگئے →

یوم استحصال، مقبوضہ کشمیر پر بھارتی قبضہ غیر قانونی اور انسانی المیے کو بڑھا رہا ہے، مسلح افواج

یومِ استحصال پر مسلح افواج نے کشمیری عوام سے غیر متزلزل یکجہتی کا اظہار کیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق یومِ استح
Khabrain Group Pakistan

یوم استحصال، مقبوضہ کشمیر پر بھارتی قبضہ غیر قانونی اور انسانی المیے کو بڑھا رہا ہے، مسلح افواج

یومِ استحصال پر مسلح افواج نے کشمیری عوام سے غیر متزلزل یکجہتی کا اظہار کیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق یومِ استحصال کشمیر کے موقع پر فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی، نیول چیف، ایئر چیف اور پاکستان کی مسلح افواج نے بھارت کے غیر … Continue reading یوم استحصال، مقبوضہ کشمیر پر بھارتی قبضہ غیر قانونی اور انسانی المیے کو بڑھا رہا ہے، مسلح افواج →

۔5دن تک زیرآب پھنسے رہنے والا شخص حیران کن طور پر زندہ بچ گیا

ایک چینی غوطہ خور زیرآب غار میں 5 دنوں تک پھنسے رہنے کے باوجود کرشماتی طور پر زندہ بچنے میں کامیاب ہوگیا۔ وانگ نامی 40 سال سے زائد عمر کا غوطہ خور
Khabrain Group Pakistan

۔5دن تک زیرآب پھنسے رہنے والا شخص حیران کن طور پر زندہ بچ گیا

ایک چینی غوطہ خور زیرآب غار میں 5 دنوں تک پھنسے رہنے کے باوجود کرشماتی طور پر زندہ بچنے میں کامیاب ہوگیا۔ وانگ نامی 40 سال سے زائد عمر کا غوطہ خور 19 جولائی کو اپنے ایک دوست کے ساتھ ایک دریا کی ڈائیونگ کے دوران غائب ہوگیا تھا۔ جنوبی چین کے صوبے Guangxi میں … Continue reading ۔5دن تک زیرآب پھنسے رہنے والا شخص حیران کن طور پر زندہ بچ گیا →

۔52سال سے ہاتھ ہوا میں معلق رکھنے والے شخص کی کہانی جانیے

بھارت میں رسم ورواج اور عقائد کی بنیاد پر انسانیت سوز واقعات کا سامنے آنا عام ہوتا چلے جارہا ہے انہی واقعات میں سے ایک  سابق بھارتی کلرک امر بھ
Khabrain Group Pakistan

۔52سال سے ہاتھ ہوا میں معلق رکھنے والے شخص کی کہانی جانیے

بھارت میں رسم ورواج اور عقائد کی بنیاد پر انسانیت سوز واقعات کا سامنے آنا عام ہوتا چلے جارہا ہے انہی واقعات میں سے ایک  سابق بھارتی کلرک امر بھارتی کی کہانی ہے جو گزشتہ 52 سالوں سے اپنا دایاں بازو ہوا میں معلق رکھے ہوئے ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق 1973 میں نئی … Continue reading ۔52سال سے ہاتھ ہوا میں معلق رکھنے والے شخص کی کہانی جانیے →

مسلسل 42 پروپوزل مسترد کرنیوالی خاتون کو امریکی شخص نے 7 برس انتظار کے بعد کیسے منایا؟

امریکی شخص نے 7 سال کے دوران  42 بار  پروپوزل مسترد ہونے کے باوجود ہار نہ مانی اور بالاخر  43 ویں مرتبہ پروپوز کرکے  محبوبہ کو شادی کیلئے منا لیا۔
Khabrain Group Pakistan

مسلسل 42 پروپوزل مسترد کرنیوالی خاتون کو امریکی شخص نے 7 برس انتظار کے بعد کیسے منایا؟

امریکی شخص نے 7 سال کے دوران  42 بار  پروپوزل مسترد ہونے کے باوجود ہار نہ مانی اور بالاخر  43 ویں مرتبہ پروپوز کرکے  محبوبہ کو شادی کیلئے منا لیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکا سے تعلق رکھنے والے 36 سالہ لیوک ونٹرپ نے اپنی 38 سالہ گرل فرینڈ سارہ سے ’ہاں’ سننے کیلئے … Continue reading مسلسل 42 پروپوزل مسترد کرنیوالی خاتون کو امریکی شخص نے 7 برس انتظار کے بعد کیسے منایا؟ →

انگلینڈ اور بھارت کی سیریز میں ٹیسٹ کرکٹ کا 70 سال پرانا ریکارڈ برابر ہوگیا

لندن: انگلینڈ اور  بھارت کے درمیان جاری 5 میچز کی سیریز میں ٹیسٹ کرکٹ کا 70 سال پرانا ریکارڈ برابر ہوگیا۔ انگلینڈ اور بھارت کے درمیان 5 میچز کی سی
Khabrain Group Pakistan

انگلینڈ اور بھارت کی سیریز میں ٹیسٹ کرکٹ کا 70 سال پرانا ریکارڈ برابر ہوگیا

لندن: انگلینڈ اور  بھارت کے درمیان جاری 5 میچز کی سیریز میں ٹیسٹ کرکٹ کا 70 سال پرانا ریکارڈ برابر ہوگیا۔ انگلینڈ اور بھارت کے درمیان 5 میچز کی سیریز کا آخری میچ اوول میں جاری ہے جہاں انگلش ٹیم کو میچ جیتنے کے لیے 35 رنز درکار ہیں تو بھارت کو کامیابی کیلئے 4 … Continue reading انگلینڈ اور بھارت کی سیریز میں ٹیسٹ کرکٹ کا 70 سال پرانا ریکارڈ برابر ہوگیا →

تمنا بھاٹیا کی عبدالرزاق سے شادی سے متعلق افواہوں پر پہلی بار لب کشائی

بالی ووڈ اداکارہ تمنا بھاٹیا نے سابق پاکستانی آل راؤنڈر عبدالرزاق کے ساتھ تعلقات کی افواہوں پر پہلی بار خاموشی توڑ دی۔ دونوں کی خفیہ شادی کی
Khabrain Group Pakistan

تمنا بھاٹیا کی عبدالرزاق سے شادی سے متعلق افواہوں پر پہلی بار لب کشائی

بالی ووڈ اداکارہ تمنا بھاٹیا نے سابق پاکستانی آل راؤنڈر عبدالرزاق کے ساتھ تعلقات کی افواہوں پر پہلی بار خاموشی توڑ دی۔ دونوں کی خفیہ شادی کی افواہ کئی سال پہلے اس وقت زور پکڑ گئی تھی جب تمنا اور عبدالرزاق کی ایک تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی۔ یہ تصویر ایک جیولری اسٹور کی … Continue reading تمنا بھاٹیا کی عبدالرزاق سے شادی سے متعلق افواہوں پر پہلی بار لب کشائی →

رانی مکھرجی نے اپنے پہلے نیشنل ایوارڈ کو تمام ماؤں کے نام وقف کیا

اپنے۳۰؍ سالہ فلمی کریئر میں پہلا نیشنل ایوارڈ پانے والی اداکارہ رانی مکھرجی نے اسے دنیا بھر کی ماؤں کےنام کیا ہے۔ ایوارڈ کیلئے منتخب ہونے پر غ
Khabrain Group Pakistan

رانی مکھرجی نے اپنے پہلے نیشنل ایوارڈ کو تمام ماؤں کے نام وقف کیا

اپنے۳۰؍ سالہ فلمی کریئر میں پہلا نیشنل ایوارڈ پانے والی اداکارہ رانی مکھرجی نے اسے دنیا بھر کی ماؤں کےنام کیا ہے۔ ایوارڈ کیلئے منتخب ہونے پر غیر معمولی خوشی کااظہار کرتے ہوئے اداکارہ نے کہا کہ ’’میں ’مسز چیٹرجی ورسیز ناروے‘ میں اپنی اداکاری کیلئے نیشنل ایوارڈ پانے پربے حد جذباتی اور شکر گزار … Continue reading رانی مکھرجی نے اپنے پہلے نیشنل ایوارڈ کو تمام ماؤں کے نام وقف کیا →

پی ٹی آئی صدر اور سابق وزیراعظم آزاد کشمیر عبدالقیوم نیازی گرفتار

پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر کے صدر اور  سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار عبدالقیوم نیازی کو حراست میں لے لیا گیا۔ پولیس کے مطابق عبدالقیوم ن
Khabrain Group Pakistan

پی ٹی آئی صدر اور سابق وزیراعظم آزاد کشمیر عبدالقیوم نیازی گرفتار

پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر کے صدر اور  سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار عبدالقیوم نیازی کو حراست میں لے لیا گیا۔ پولیس کے مطابق عبدالقیوم نیازی سماہنی میں ریلی سے خطاب کےلیے پہنچے تھے جہاں سے انہیں حراست میں لیا گیا۔ پولیس نے بتایا کہ ریلی میں شرکت سے پہلے عبدالقیوم نیازی کو حراست میں لیا … Continue reading پی ٹی آئی صدر اور سابق وزیراعظم آزاد کشمیر عبدالقیوم نیازی گرفتار →

اسرائیلی مظالم پر حمایت پر پاکستان کے شکر گزار ہیں — ابراہیم رئیسی

ایرانی صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ پاکستان ہمارا دوسرا گھر ہے اسرائیل کے خلاف جنگ میں پاکستان کی جانب سے ایران کی حمایت پر شکر گزار ہیں
Khabrain Group Pakistan

اسرائیلی مظالم پر حمایت پر پاکستان کے شکر گزار ہیں — ابراہیم رئیسی

ایرانی صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ پاکستان ہمارا دوسرا گھر ہے اسرائیل کے خلاف جنگ میں پاکستان کی جانب سے ایران کی حمایت پر شکر گزار ہیں، عصر حاضر میں مسلم امہ کا اتحاد ناگزیر ہے۔ یہ بات انہوں نے وزیراعظم شہباز شریف کے ہمراہ وزیراعظم ہاؤس میں مشترکہ پریس کانفرنس کرتے … Continue reading اسرائیلی مظالم پر حمایت پر پاکستان کے شکر گزار ہیں — ابراہیم رئیسی →

وزیراعلیٰ سے ملاقات کی خواہش: 14 سالہ فاطمہ، موت کے کنویں کی رائیڈر

پنجاب کے مختلف میلوں میں موت کے کنویں میں موٹر سائیکل دوڑا کر لوگوں کو حیران کرنے والی کم عمر مگر جرأت مند فاطمہ نور کہتی ہے کہ وہ وزیر اعلیٰ پن
Khabrain Group Pakistan

وزیراعلیٰ سے ملاقات کی خواہش: 14 سالہ فاطمہ، موت کے کنویں کی رائیڈر

پنجاب کے مختلف میلوں میں موت کے کنویں میں موٹر سائیکل دوڑا کر لوگوں کو حیران کرنے والی کم عمر مگر جرأت مند فاطمہ نور کہتی ہے کہ وہ وزیر اعلیٰ پنجاب سے ملنا چاہتی ہے اور خواہش رکھتی ہے کہ مریم نواز ایک بار اسے موت کے کنویں میں بائیک چلاتے ہوئے دیکھیں۔ فاطمہ … Continue reading وزیراعلیٰ سے ملاقات کی خواہش: 14 سالہ فاطمہ، موت کے کنویں کی رائیڈر →

صدر پی ٹی آئی اور سابق وزیراعظم آزاد کشمیر عبدالقیوم نیازی کو گرفتار کر لیا گیا

پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر کے صدر اور  سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار عبدالقیوم نیازی کو حراست میں لے لیا گیا۔ پولیس کے مطابق عبدالقیوم ن
Khabrain Group Pakistan

صدر پی ٹی آئی اور سابق وزیراعظم آزاد کشمیر عبدالقیوم نیازی کو گرفتار کر لیا گیا

پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر کے صدر اور  سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار عبدالقیوم نیازی کو حراست میں لے لیا گیا۔ پولیس کے مطابق عبدالقیوم نیازی سماہنی میں ریلی سے خطاب کےلیے پہنچے تھے جہاں سے انہیں حراست میں لیا گیا۔ پولیس نے بتایا کہ ریلی میں شرکت سے پہلے عبدالقیوم نیازی کو حراست میں لیا … Continue reading صدر پی ٹی آئی اور سابق وزیراعظم آزاد کشمیر عبدالقیوم نیازی کو گرفتار کر لیا گیا →

اسرائیلی حملوں کیخلاف حمایت پر پاکستان کے شکر گزار ہیں، مسلم امہ کا اتحاد ناگزیر ہے، ایرانی صدر

ایرانی صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ پاکستان ہمارا دوسرا گھر ہے اسرائیل کے خلاف جنگ میں پاکستان کی جانب سے ایران کی حمایت پر شکر گزار ہیں
Khabrain Group Pakistan

اسرائیلی حملوں کیخلاف حمایت پر پاکستان کے شکر گزار ہیں، مسلم امہ کا اتحاد ناگزیر ہے، ایرانی صدر

ایرانی صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ پاکستان ہمارا دوسرا گھر ہے اسرائیل کے خلاف جنگ میں پاکستان کی جانب سے ایران کی حمایت پر شکر گزار ہیں، عصر حاضر میں مسلم امہ کا اتحاد ناگزیر ہے۔ یہ بات انہوں نے وزیراعظم شہباز شریف کے ہمراہ وزیراعظم ہاؤس میں مشترکہ پریس کانفرنس کرتے … Continue reading اسرائیلی حملوں کیخلاف حمایت پر پاکستان کے شکر گزار ہیں، مسلم امہ کا اتحاد ناگزیر ہے، ایرانی صدر →

موت کے کنویں میں موٹر سائیکل چلانے والی با ہمت 14 سالہ فاطمہ وزیر اعلیٰ پنجاب سے ملاقات کی خواہاں

پنجاب کے مختلف میلوں میں موت کے کنویں میں موٹر سائیکل دوڑا کر لوگوں کو حیران کرنے والی کم عمر مگر جرأت مند فاطمہ نور کہتی ہے کہ وہ وزیر اعلیٰ پن
Khabrain Group Pakistan

موت کے کنویں میں موٹر سائیکل چلانے والی با ہمت 14 سالہ فاطمہ وزیر اعلیٰ پنجاب سے ملاقات کی خواہاں

پنجاب کے مختلف میلوں میں موت کے کنویں میں موٹر سائیکل دوڑا کر لوگوں کو حیران کرنے والی کم عمر مگر جرأت مند فاطمہ نور کہتی ہے کہ وہ وزیر اعلیٰ پنجاب سے ملنا چاہتی ہے اور خواہش رکھتی ہے کہ مریم نواز ایک بار اسے موت کے کنویں میں بائیک چلاتے ہوئے دیکھیں۔ فاطمہ … Continue reading موت کے کنویں میں موٹر سائیکل چلانے والی با ہمت 14 سالہ فاطمہ وزیر اعلیٰ پنجاب سے ملاقات کی خواہاں →

گڈانی کے سمندر کا پانی اچانک گلابی ہوگیا

گڈانی کا نیلا سمندر پراسرار طور پر گلابی رنگت اختیار کرگیا جب کہ ہاربر کے وسیع علاقے میں ناگوار بو پھیلنا شروع ہوگئی، سمندر کے قدرتی رنگ کے بجا
Khabrain Group Pakistan

گڈانی کے سمندر کا پانی اچانک گلابی ہوگیا

گڈانی کا نیلا سمندر پراسرار طور پر گلابی رنگت اختیار کرگیا جب کہ ہاربر کے وسیع علاقے میں ناگوار بو پھیلنا شروع ہوگئی، سمندر کے قدرتی رنگ کے بجائے بدلتے گلابی رنگ نے ماہی گیروں اور مقامی آبادی کو تشویش میں مبتلا کردیا۔ اس معاملے پر رد عمل دیتے ہوئے ڈبلیو ڈبلیو ایف(پاکستان )کے تیکنیکی مشیر معظم … Continue reading گڈانی کے سمندر کا پانی اچانک گلابی ہوگیا →

روزمرہ کی خوراک میں بھنڈی ضرور شامل کریں، حیرت انگیز فوائد

بھنڈی کو اگر روزانہ کی خوراک کا حصہ بنایا جائے تو یہ صحت کے لیے حیرت انگیز فوائد مہیا کرسکتی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ اسے “قدرتی ملٹی وٹامن” بھی کہا ج
Khabrain Group Pakistan

روزمرہ کی خوراک میں بھنڈی ضرور شامل کریں، حیرت انگیز فوائد

بھنڈی کو اگر روزانہ کی خوراک کا حصہ بنایا جائے تو یہ صحت کے لیے حیرت انگیز فوائد مہیا کرسکتی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ اسے “قدرتی ملٹی وٹامن” بھی کہا جاتا ہے۔ بھنڈی کے روزانہ استعمال کے بڑے فوائد ہیں جن میں کچھ درج ذیل ہیں؛ بھنڈی کے بیج اور گودا خون میں شوگر جذب … Continue reading روزمرہ کی خوراک میں بھنڈی ضرور شامل کریں، حیرت انگیز فوائد →

’’ہر بات کا مقصد تنقید نہیں ہوتا‘‘؛ عتیقہ اوڈھو اپنے متنازع بیانات کے دفاع میں بول اٹھیں

پاکستان ٹی وی اور فلم انڈسٹری کی سینئر اداکارہ عتیقہ اوڈھو نے اپنے ایک تازہ انٹرویو میں اپنے کچھ متنازع بیانات کا کھل کر دفاع کیا ہے۔ حال ہی می
Khabrain Group Pakistan

’’ہر بات کا مقصد تنقید نہیں ہوتا‘‘؛ عتیقہ اوڈھو اپنے متنازع بیانات کے دفاع میں بول اٹھیں

پاکستان ٹی وی اور فلم انڈسٹری کی سینئر اداکارہ عتیقہ اوڈھو نے اپنے ایک تازہ انٹرویو میں اپنے کچھ متنازع بیانات کا کھل کر دفاع کیا ہے۔ حال ہی میں ایک یوٹیوب چینل پر عتیقہ اوڈھو نے اپنے شو ’’کیا ڈرامہ ہے‘‘ کے دوران وائرل ہونے والے متنازع بیانات پر بات کی جس میں ارینج … Continue reading ’’ہر بات کا مقصد تنقید نہیں ہوتا‘‘؛ عتیقہ اوڈھو اپنے متنازع بیانات کے دفاع میں بول اٹھیں →

راولپنڈی میں محنت کش اسٹیل رول میں پھنس گیا

راولپنڈی کے علاقے راجہ بازار میں اسٹیل کے کارخانے میں محنت کش اسٹیل رول میں پھنس گیا۔ اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 کا عملہ موقع پر پہنچا اور ریسکیو آ
Khabrain Group Pakistan

راولپنڈی میں محنت کش اسٹیل رول میں پھنس گیا

راولپنڈی کے علاقے راجہ بازار میں اسٹیل کے کارخانے میں محنت کش اسٹیل رول میں پھنس گیا۔ اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 کا عملہ موقع پر پہنچا اور ریسکیو آپریشن شروع کیا،  اسٹیل رول میں پھنسے محنت کش کو رول میں سے نکال لیا گیا۔ ریسکیو 1122 راولپنڈی نے کہا کہ ابتدائی طبی امداد فراہم … Continue reading راولپنڈی میں محنت کش اسٹیل رول میں پھنس گیا →

پاکستان اور ایران کے درمیان متعدد معاہدوں اور مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط، تجارتی حجم 10ارب ڈالر تک بڑھانے کا عزم

پاکستان اور ایران کے درمیان مختلف معاہدوں اور مفاہمتی یاداشتوں کی دستاویزات کا تبادلہ ہوا۔ ایران کے وزیر تجارت اور پاکستان کے وزیر برائے تحفظ
Khabrain Group Pakistan

پاکستان اور ایران کے درمیان متعدد معاہدوں اور مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط، تجارتی حجم 10ارب ڈالر تک بڑھانے کا عزم

پاکستان اور ایران کے درمیان مختلف معاہدوں اور مفاہمتی یاداشتوں کی دستاویزات کا تبادلہ ہوا۔ ایران کے وزیر تجارت اور پاکستان کے وزیر برائے تحفظ خوراک کے درمیان مفاہمتی یادداشت کا تبادلہ ہوا جبکہ وفاقی وزیر خالد مگسی اور ایرانی سفیر رضا امیری مقدم کے درمیان مفاہمتی یادداشت کا تبادلہ ہوا۔ وزیر ملکت برائے خزانہ … Continue reading پاکستان اور ایران کے درمیان متعدد معاہدوں اور مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط، تجارتی حجم 10ارب ڈالر تک بڑھانے کا عزم →

بھارت کا ایشیا کپ میں شیڈول کے مطابق حصہ لینا کیوں ضروری ہے؟ بھارتی میڈیا نے وجہ بتادی

ایشیا کپ کے بائیکاٹ کے لیے بھارتی سیاستدانوں کا اصرار بڑھنے لگا ہے تاہم بھارتی کرکٹ بورڈ شیڈول کے مطابق ایشیا کپ میں شرکت کے فیصلے پر قائم ہے۔ ب
Khabrain Group Pakistan

بھارت کا ایشیا کپ میں شیڈول کے مطابق حصہ لینا کیوں ضروری ہے؟ بھارتی میڈیا نے وجہ بتادی

ایشیا کپ کے بائیکاٹ کے لیے بھارتی سیاستدانوں کا اصرار بڑھنے لگا ہے تاہم بھارتی کرکٹ بورڈ شیڈول کے مطابق ایشیا کپ میں شرکت کے فیصلے پر قائم ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کرکٹ بورڈ ایشیا کپ میں شرکت کے فیصلے پر قائم ہے اور کرکٹ بورڈ ٹورنامنٹ کا بائیکاٹ نہیں کرے گا، بھارت نے … Continue reading بھارت کا ایشیا کپ میں شیڈول کے مطابق حصہ لینا کیوں ضروری ہے؟ بھارتی میڈیا نے وجہ بتادی →

جس میڈیا میں اداکاراؤں کی لاشیں ملتی ہیں وہاں کام کون کرنا چاہتا ہے؟ نعیمہ بٹ

 مقبول پاکستانی اداکارہ نعیمہ بٹ نے حال ہی میں پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری میں کام نہ ملنے سے متعلق ایک طنزیہ ویڈیو شیئر کی جو  وائرل ہوگئی۔ نعیمہ ا
Khabrain Group Pakistan

جس میڈیا میں اداکاراؤں کی لاشیں ملتی ہیں وہاں کام کون کرنا چاہتا ہے؟ نعیمہ بٹ

 مقبول پاکستانی اداکارہ نعیمہ بٹ نے حال ہی میں پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری میں کام نہ ملنے سے متعلق ایک طنزیہ ویڈیو شیئر کی جو  وائرل ہوگئی۔ نعیمہ ان دنوں کسی نئے ڈرامے میں نظر نہیں آ رہیں لیکن وہ سوشل میڈیا پر خاصی سرگرم ہیں اور طرح طرح کی ویڈیوز بناکر اپنے مصدقہ انسٹاگرام اکاؤنٹ … Continue reading جس میڈیا میں اداکاراؤں کی لاشیں ملتی ہیں وہاں کام کون کرنا چاہتا ہے؟ نعیمہ بٹ →

ملک کے مختلف حصوں میں زلزلے کے جھٹکے,گہرائی 10 کلومیٹر ریکارڈ

اسلام آباد اور روالپنڈی سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں 24 گھنٹے کے اندر دوبارہ زمین لرز اٹھی ہے۔ پی ایم ڈی اسلام آباد کے مطابق جڑواں شہروں میں 12
Khabrain Group Pakistan

ملک کے مختلف حصوں میں زلزلے کے جھٹکے,گہرائی 10 کلومیٹر ریکارڈ

اسلام آباد اور روالپنڈی سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں 24 گھنٹے کے اندر دوبارہ زمین لرز اٹھی ہے۔ پی ایم ڈی اسلام آباد کے مطابق جڑواں شہروں میں 12 بج کر 10 منٹ پر زلزلہ آیا۔ ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 5.1 ریکارڈ کی گئی جبکہ گہرائی 10 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی۔ زلزلے … Continue reading ملک کے مختلف حصوں میں زلزلے کے جھٹکے,گہرائی 10 کلومیٹر ریکارڈ →

آسٹریلوی خلائی راکٹ پرواز کے فوراً بعد پھٹ گیا

آسٹریلیا میں بنایا گیا پہلا خلائی راکٹ پرواز کے چند سیکنڈ بعد ہی دھماکے سے پھٹ گیا۔ ایرِس نامی راکٹ بدھ کے روز گِلمور اسپیس ٹیکنالوجیز نے لان
Khabrain Group Pakistan

آسٹریلوی خلائی راکٹ پرواز کے فوراً بعد پھٹ گیا

آسٹریلیا میں بنایا گیا پہلا خلائی راکٹ پرواز کے چند سیکنڈ بعد ہی دھماکے سے پھٹ گیا۔ ایرِس نامی راکٹ بدھ کے روز گِلمور اسپیس ٹیکنالوجیز نے لانچ کیا تھا جس کو بنانے کا مقصد مدار میں چھوٹے سیٹلائٹس کو پہنچانا تھا۔ راکٹ کو آزمائش کے لیے شمالی کوئنزلینڈ کے ایک قصبے باون کے قریب … Continue reading آسٹریلوی خلائی راکٹ پرواز کے فوراً بعد پھٹ گیا →

بیٹر فیوچر پاکستان نے ناروے کپ میں انڈر 15 کا ٹائٹل جیت لیا

پاکستانی ٹیم بیٹر فیوچر پاکستان نے ناروے کپ میں انڈر 15 کا ٹائٹل جیت لیا، فائنل میں بیٹر فیوچر پاکستان نے ناروجیئن کلب کو شکست دے کر ٹائٹل اپنے ن
Khabrain Group Pakistan

بیٹر فیوچر پاکستان نے ناروے کپ میں انڈر 15 کا ٹائٹل جیت لیا

پاکستانی ٹیم بیٹر فیوچر پاکستان نے ناروے کپ میں انڈر 15 کا ٹائٹل جیت لیا، فائنل میں بیٹر فیوچر پاکستان نے ناروجیئن کلب کو شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کیا۔ ناروے کپ میں انڈر 15 ایونٹ میں شریک بیٹر فیوچر پاکستان کی ٹیم لیاری کے کھلاڑیوں پر مشتمل تھی۔ بیٹر فیوچر کی ٹیم پورے … Continue reading بیٹر فیوچر پاکستان نے ناروے کپ میں انڈر 15 کا ٹائٹل جیت لیا →

ان آزمودہ ٹوٹکوں سے دانتوں کی تکلیف کو دور بھگائیں

دانتوں کے امراض میں مبتلا مریض سخت اذیت سے دو چار ہوتے ہیں۔ اکثر افراد کو دانت گِرنے اور ان میں کیڑا لگنے جیسی بیماریوں کا سامنا رہتا ہے جس کے سب
Khabrain Group Pakistan

ان آزمودہ ٹوٹکوں سے دانتوں کی تکلیف کو دور بھگائیں

دانتوں کے امراض میں مبتلا مریض سخت اذیت سے دو چار ہوتے ہیں۔ اکثر افراد کو دانت گِرنے اور ان میں کیڑا لگنے جیسی بیماریوں کا سامنا رہتا ہے جس کے سبب ان کی صحت بھی بری طرح متاثر ہوتی ہے کیونکہ ہمارے دانتوں کا براہِ راست تعلق ہماری صحت سے ہوتا ہے۔ دانتوں میں … Continue reading ان آزمودہ ٹوٹکوں سے دانتوں کی تکلیف کو دور بھگائیں →

مارشل آرٹسٹ فاطمہ نسیم نے پھر عالمی ریکارڈ قائم کر لیا

8 برس کی عمر میں اپنا نام گنیز ورلڈ ریکارڈ میں درج کروانے والی پاکستان کی مارشل آرٹسٹ فاطمہ نسیم نے ایک بار پھر عالمی ریکارڈ قائم کر لیا ہے۔ کم
Khabrain Group Pakistan

مارشل آرٹسٹ فاطمہ نسیم نے پھر عالمی ریکارڈ قائم کر لیا

8 برس کی عمر میں اپنا نام گنیز ورلڈ ریکارڈ میں درج کروانے والی پاکستان کی مارشل آرٹسٹ فاطمہ نسیم نے ایک بار پھر عالمی ریکارڈ قائم کر لیا ہے۔ کم عمر اور باصلاحیت مارشل آرٹس کھلاڑی فاطمہ نسیم منفرد کارنامہ سرانجام دیکر ملک کا نام عالمی سطح پر روشن کر دیا۔ 12 سالہ فاطمہ … Continue reading مارشل آرٹسٹ فاطمہ نسیم نے پھر عالمی ریکارڈ قائم کر لیا →

چینی جے۔ 20 کی آبنائے سوشیما پر پرواز، امریکا، جاپان اور جنوبی کوریا کا جدید ریڈار سسٹم بھی نہ پکڑ سکا

چین کا کہنا ہے کہ اُس کا J-20 مائٹی ڈریگن اسٹیلتھ لڑاکا طیارہ جاپان کے قریب سخت نگرانی والے آبنائے سُوشیما سے کسی کے علم میں آئے بغیر گزرگیا ۔  چ
Khabrain Group Pakistan

چینی جے۔ 20 کی آبنائے سوشیما پر پرواز، امریکا، جاپان اور جنوبی کوریا کا جدید ریڈار سسٹم بھی نہ پکڑ سکا

چین کا کہنا ہے کہ اُس کا J-20 مائٹی ڈریگن اسٹیلتھ لڑاکا طیارہ جاپان کے قریب سخت نگرانی والے آبنائے سُوشیما سے کسی کے علم میں آئے بغیر گزرگیا ۔  چین کے سرکاری میڈیا کے مطابق یہ پرواز ایسے علاقے سے ہوئی جہاں امریکی، جاپانی اور جنوبی کوریائی ریڈار سسٹمز کا گہرا جال بچھا ہوا … Continue reading چینی جے۔ 20 کی آبنائے سوشیما پر پرواز، امریکا، جاپان اور جنوبی کوریا کا جدید ریڈار سسٹم بھی نہ پکڑ سکا →

محمد سراج کا بین الاقوامی کرکٹ میں اہم سنگ میل، ٹنڈولکر کو پیچھے چھوڑ دیا

بھارت کے فاسٹ بولر محمد سراج نے انگلینڈ کے خلاف پانچویں اور آخری ٹیسٹ کے دوسرے دن شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے بین الاقوامی کرکٹ میں ای
Khabrain Group Pakistan

محمد سراج کا بین الاقوامی کرکٹ میں اہم سنگ میل، ٹنڈولکر کو پیچھے چھوڑ دیا

بھارت کے فاسٹ بولر محمد سراج نے انگلینڈ کے خلاف پانچویں اور آخری ٹیسٹ کے دوسرے دن شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے بین الاقوامی کرکٹ میں ایک بڑا سنگ میل عبور کر لیا۔ محمد سراج نے نہ صرف انگلینڈ کی بیٹنگ لائن کو جھنجھوڑ کر رکھ دیا بلکہ بھارت کے عظیم بلے باز سچن ٹنڈولکر … Continue reading محمد سراج کا بین الاقوامی کرکٹ میں اہم سنگ میل، ٹنڈولکر کو پیچھے چھوڑ دیا →

بھارت کو شکست، خالد محمود ایشین باکسنگ کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے ممبر بن گئے

بھارت کو کھیل کے ایک اور محاذ پر شکست کا سامنا کرنا پڑگیا۔ بنکا ک میں ایشین باکسنگ کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے الیکشن کا اہتمام کیا گیا جس میں پاکست
Khabrain Group Pakistan

بھارت کو شکست، خالد محمود ایشین باکسنگ کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے ممبر بن گئے

بھارت کو کھیل کے ایک اور محاذ پر شکست کا سامنا کرنا پڑگیا۔ بنکا ک میں ایشین باکسنگ کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے الیکشن کا اہتمام کیا گیا جس میں پاکستان کے امیدوارکو بھاری ووٹوں سے کامیابی ملی۔ الیکشن میں ساؤتھ ایشیا ریجن میں پاکستان کے محمد خالد محمود کا مقابلہ  بھارت کے اجے سنگھ سے ہوا … Continue reading بھارت کو شکست، خالد محمود ایشین باکسنگ کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے ممبر بن گئے →

آٹھ شادیاں کرنے والی ‘لٹیری دلہن’ گرفتار، شادی کے بعد دھمکی دے کر پیسے وصول کرتی تھی

ناگپور: پولیس نے ‘لٹیری دلہن’ کو گرفتار کر لیا ہے جو شادی شدہ مردوں کو محبت کے جال میں پھنسانے کے بعد ان سے لاکھوں روپے وصول کرتی تھی۔ وہ ا
Khabrain Group Pakistan

آٹھ شادیاں کرنے والی ‘لٹیری دلہن’ گرفتار، شادی کے بعد دھمکی دے کر پیسے وصول کرتی تھی

ناگپور: پولیس نے ‘لٹیری دلہن’ کو گرفتار کر لیا ہے جو شادی شدہ مردوں کو محبت کے جال میں پھنسانے کے بعد ان سے لاکھوں روپے وصول کرتی تھی۔ وہ اب تک آٹھ شادیاں کر چکی ہے۔ پولیس کو شکایت موصول ہوئی تھی کہ ملزمہ مردوں پر ذہنی اور جسمانی تشدد کا الزام لگا کر رقم … Continue reading آٹھ شادیاں کرنے والی ‘لٹیری دلہن’ گرفتار، شادی کے بعد دھمکی دے کر پیسے وصول کرتی تھی →

انسٹاگرام نے صارفین سے بڑی سہولت چھین لی

ویڈیو اور فوٹو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام نے 1000 سے کم فالوورز رکھنے والے اکاؤنٹس سے لائیو اسٹریم کرنے سہولت چھین لی۔ سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ک
Khabrain Group Pakistan

انسٹاگرام نے صارفین سے بڑی سہولت چھین لی

ویڈیو اور فوٹو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام نے 1000 سے کم فالوورز رکھنے والے اکاؤنٹس سے لائیو اسٹریم کرنے سہولت چھین لی۔ سماجی رابطے کے پلیٹ فارم کی جانب سے اٹھائے جانے والے اس اقدام سے قبل کسی کو بھی لائیو اسٹریم کرنے کی اجازت تھی۔ تاہم، یہ فیصلہ 1000 سے کم فالوورز رکھنے والے … Continue reading انسٹاگرام نے صارفین سے بڑی سہولت چھین لی →

اکیس سال میں لکڑی کے ٹکڑوں سے نیو یارک شہر کا ماڈل بنانے والا ٹرک ڈرائیور

جو میکِن نامی ایک امریکی ٹرک ڈرائیور نے 21 سالوں میں نیویارک شہر کا ایک حیرت انگیز ماڈل بنایا ہے جو خشک لکڑیوں سے تیار کیا گیا ہے۔ جو میکن نہ تو م
Khabrain Group Pakistan

اکیس سال میں لکڑی کے ٹکڑوں سے نیو یارک شہر کا ماڈل بنانے والا ٹرک ڈرائیور

جو میکِن نامی ایک امریکی ٹرک ڈرائیور نے 21 سالوں میں نیویارک شہر کا ایک حیرت انگیز ماڈل بنایا ہے جو خشک لکڑیوں سے تیار کیا گیا ہے۔ جو میکن نہ تو معمار ہے نہ ماہر کارپینٹر لیکن ان کی محنت اور جذبے نے انہیں ایک “living legend” کے طور پر متعارف کروا دیا ہے۔ … Continue reading اکیس سال میں لکڑی کے ٹکڑوں سے نیو یارک شہر کا ماڈل بنانے والا ٹرک ڈرائیور →

ٹرمپ کا سابق روسی صدر کے بیان پر جوہری آبدوزیں روس کے قریب تعینات کرنے کا حکم

واشنگٹن: امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سابق روسی صدر کے بیان پر امریکی جوہری آبدوزیں روس کے قریبی علاقوں میں تعینات کرنے کرنے کا حکم دے دیا۔ امریک
Khabrain Group Pakistan

ٹرمپ کا سابق روسی صدر کے بیان پر جوہری آبدوزیں روس کے قریب تعینات کرنے کا حکم

واشنگٹن: امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سابق روسی صدر کے بیان پر امریکی جوہری آبدوزیں روس کے قریبی علاقوں میں تعینات کرنے کرنے کا حکم دے دیا۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹرتھ سوشل میں جاری بیان میں کہا کہ سابق روسی صدر دیمتری میڈویڈوف کے انتہائی اشتعال انگیز … Continue reading ٹرمپ کا سابق روسی صدر کے بیان پر جوہری آبدوزیں روس کے قریب تعینات کرنے کا حکم →

ٹرمپ کی آذربائیجان سمیت وسطی ایشیائی ممالک کو اسرائیل کو تسلیم کرنے کیلئے قائل کرنے کی کوششیں

واشنگٹن: امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ اسرائیل کے ساتھ تعلقات قائم کرنے کے لیے آذربائیجان اور دیگر متعدد وسطی ایشیائی ممالک کو ابراہم ا
Khabrain Group Pakistan

ٹرمپ کی آذربائیجان سمیت وسطی ایشیائی ممالک کو اسرائیل کو تسلیم کرنے کیلئے قائل کرنے کی کوششیں

واشنگٹن: امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ اسرائیل کے ساتھ تعلقات قائم کرنے کے لیے آذربائیجان اور دیگر متعدد وسطی ایشیائی ممالک کو ابراہم ایکارڈ میں شامل کرنے کے لیے متحرک ہیں اور مذاکرات کر رہے ہیں۔ غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق اس حوالے سے باخبر 5 ذرائع نے بتایا کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی … Continue reading ٹرمپ کی آذربائیجان سمیت وسطی ایشیائی ممالک کو اسرائیل کو تسلیم کرنے کیلئے قائل کرنے کی کوششیں →

Get more results via ClueGoal