شیراز اپل نے اے آر رحمان کو اپنا استاد قرار دے دیا
newsare.net
پاکستان میوزک انڈسٹری کے معروف گلوکار شیراز اپل نے بھارتی لیجنڈری گلوکار اور موسیقار اے آر رحمان کو اپنا استاد قرار دے دیا۔ انہوں نے ایک سیگمشیراز اپل نے اے آر رحمان کو اپنا استاد قرار دے دیا
پاکستان میوزک انڈسٹری کے معروف گلوکار شیراز اپل نے بھارتی لیجنڈری گلوکار اور موسیقار اے آر رحمان کو اپنا استاد قرار دے دیا۔ انہوں نے ایک سیگمنٹ کے دوران سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ اگر آج بھی اے آر رحمان مجھے بلائیں گے تو میں چلا جاؤں گا کیونکہ ان سے میرا رشتہ … Continue reading شیراز اپل نے اے آر رحمان کو اپنا استاد قرار دے دیا → Read more