نائٹ ڈیوٹی کے سنگین اثرات — ماہرین کی وارننگ
newsare.net
مسلسل رات کی شفٹ (Night Duty) کرنے والے افراد میں سنگین صحت کے خطرات لاحق ہوتے ہیں۔ ماہرین صحت نے بارہا خبردار کیا ہے کہ یہ معمول صحت کیلئے کئی پہلوؤنائٹ ڈیوٹی کے سنگین اثرات — ماہرین کی وارننگ
مسلسل رات کی شفٹ (Night Duty) کرنے والے افراد میں سنگین صحت کے خطرات لاحق ہوتے ہیں۔ ماہرین صحت نے بارہا خبردار کیا ہے کہ یہ معمول صحت کیلئے کئی پہلوؤں سے خطرناک ثابت ہو سکتا ہے۔ مطالعے سے ثابت ہوا ہے کہ مسلسل نائٹ ڈیوٹی سے ڈپریشن اور اینگزائٹی کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔ … Continue reading نائٹ ڈیوٹی کے سنگین اثرات — ماہرین کی وارننگ → Read more