معروف بھارتی اداکارہ کا بیٹے کی رنگت پر تنقید کرنیوالوں کیخلاف قانونی کارروائی کا فیصلہ
newsare.net
بھارتی ٹیلی ویژن کے مشہور ڈرامے میں گوپی بہو کا کردار نبھانے والی اداکارہ دیوولینا بھٹاچارجی نے اپنے 7 ماہ کے بیٹے کی رنگت پر تنقید کرنے والوں کمعروف بھارتی اداکارہ کا بیٹے کی رنگت پر تنقید کرنیوالوں کیخلاف قانونی کارروائی کا فیصلہ
بھارتی ٹیلی ویژن کے مشہور ڈرامے میں گوپی بہو کا کردار نبھانے والی اداکارہ دیوولینا بھٹاچارجی نے اپنے 7 ماہ کے بیٹے کی رنگت پر تنقید کرنے والوں کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ نے دسمبر 2022 میں اپنے جم ٹرینر شاہ نواز شیخ سے شادی کی اور دونوں کے ہاں … Continue reading معروف بھارتی اداکارہ کا بیٹے کی رنگت پر تنقید کرنیوالوں کیخلاف قانونی کارروائی کا فیصلہ → Read more