کفایت شعاری کے دعوؤں کے باوجود وفاقی حکومت کے امور چلانے کا خرچہ بڑھ گیا
newsare.net
سلام آباد: اخراجات میں کمی کے دعوؤں اور کفایت شعاری اقدامات کے باوجود وفاقی حکومت کے امور چلانے کا خرچہ تقریباً 14 فیصد بڑھ گیا۔ تفصیلات کے مطکفایت شعاری کے دعوؤں کے باوجود وفاقی حکومت کے امور چلانے کا خرچہ بڑھ گیا
سلام آباد: اخراجات میں کمی کے دعوؤں اور کفایت شعاری اقدامات کے باوجود وفاقی حکومت کے امور چلانے کا خرچہ تقریباً 14 فیصد بڑھ گیا۔ تفصیلات کے مطابق حکومتی امور چلانےکے اخراجات حکومتی ہدف اورنظرثانی تخمینے سے بھی زیادہ ہوگئے ہیں۔ وفاقی وزارتوں ، ڈویژنز اور اداروں کے روز مرہ آپریشنل اخراجات، تنخواہوں اور انتظامی … Continue reading کفایت شعاری کے دعوؤں کے باوجود وفاقی حکومت کے امور چلانے کا خرچہ بڑھ گیا → Read more