بھارتی کرکٹر پر خاتون سے زیادتی کے الزام میں پابندی
newsare.net
بھارتی کرکٹر یش دیال پر خاتون سے زیادتی کے الزامات کے باعث پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق فاسٹ بولر یش دیال کو یو پی ٹی 20 لیگ کےبھارتی کرکٹر پر خاتون سے زیادتی کے الزام میں پابندی
بھارتی کرکٹر یش دیال پر خاتون سے زیادتی کے الزامات کے باعث پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق فاسٹ بولر یش دیال کو یو پی ٹی 20 لیگ کے تیسرے ایڈیشن میں شرکت سے روک دیا گیا ہے۔ یش دیال گورکھپور لائنز کی نمائندگی کرنے والے تھے تاہم اب لیگ جو … Continue reading بھارتی کرکٹر پر خاتون سے زیادتی کے الزام میں پابندی → Read more