ہلکی سی روشنی بھی آنکھوں میں چبھتی ہے، فیروز خان کا آنکھوں کے متاثر ہونے کا انکشاف
newsare.net
اداکار فیروز خان نے اپنی آنکھوں میں بڑھتی ہوئی حساسیت اور جلن کے بارے میں انکشاف کیا ہے، جو جعلی آنسو بنانے کے لیے وِکس کے استعمال کی وجہ سے ہوئہلکی سی روشنی بھی آنکھوں میں چبھتی ہے، فیروز خان کا آنکھوں کے متاثر ہونے کا انکشاف
اداکار فیروز خان نے اپنی آنکھوں میں بڑھتی ہوئی حساسیت اور جلن کے بارے میں انکشاف کیا ہے، جو جعلی آنسو بنانے کے لیے وِکس کے استعمال کی وجہ سے ہوئی ہے۔ وِکس دنیا بھر میں کھانسی اور بند ناک کو ٹھیک کرنے کے لیے لگائی جانے والی کریم ہے، جس میں خوشبو دار ٹھنڈک … Continue reading ہلکی سی روشنی بھی آنکھوں میں چبھتی ہے، فیروز خان کا آنکھوں کے متاثر ہونے کا انکشاف → Read more