Pakistan



جرات اور حکمت بھارت کیخلاف حالیہ کامیابی کا باعث بنی: صدر مملکت

صدر مملکت آصف علی زرداری نے یوم آزادی پر اپنے پیغام میں کہا جرات اور حکمت بھارت کیخلاف حالیہ کامیابی کا باعث بنی، معرکہ حق میں کامیابی نے قوم

اداکارہ عائشہ خان کی گھر میں اکیلے موت، پروین اکبر نے اولاد کی تربیت کا ذمہ دار والدین کو ٹھہرا دیا

پاکستان شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ پروین اکبر نے اولاد کی تربیت کا ذمہ دار  والدین کو ٹھہرا دیا۔ پروین اکبر نے حال ہی میں ایک نجی ٹی  وی کے پ
Khabrain Group Pakistan

اداکارہ عائشہ خان کی گھر میں اکیلے موت، پروین اکبر نے اولاد کی تربیت کا ذمہ دار والدین کو ٹھہرا دیا

پاکستان شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ پروین اکبر نے اولاد کی تربیت کا ذمہ دار  والدین کو ٹھہرا دیا۔ پروین اکبر نے حال ہی میں ایک نجی ٹی  وی کے پروگرام میں شرکت کی جہاں میزبان کی جانب سے ان کے ساتھ شوبز انڈسٹری سمیت مختلف موضوعات  پرگفتگو کی گئی۔ میزبان کی جانب سے سوال … Continue reading اداکارہ عائشہ خان کی گھر میں اکیلے موت، پروین اکبر نے اولاد کی تربیت کا ذمہ دار والدین کو ٹھہرا دیا →

45 سالہ سابق امریکی ٹینس چیمپئن وینس ولیمز منفرد اعزاز پانے کے قریب

سابقہ امریکی ٹینس چیمپئن وینس ولیمز  ایک بار  پھر یو ایس اوپن کھیلیں گی۔ 45 سالہ سابقہ چیمپئن وینس ولیمز کو  یو ایس اوپن کے لیے وائلڈ کارڈ مل گی
Khabrain Group Pakistan

45 سالہ سابق امریکی ٹینس چیمپئن وینس ولیمز منفرد اعزاز پانے کے قریب

سابقہ امریکی ٹینس چیمپئن وینس ولیمز  ایک بار  پھر یو ایس اوپن کھیلیں گی۔ 45 سالہ سابقہ چیمپئن وینس ولیمز کو  یو ایس اوپن کے لیے وائلڈ کارڈ مل گیا ہے، جس کے بعد وینس ولیمز ایک بار پھر یو ایس اوپن گرینڈ سلام میں ایکشن میں دکھائی دیں گی۔ اس طرح وینس ولیمز 44 برسوں … Continue reading 45 سالہ سابق امریکی ٹینس چیمپئن وینس ولیمز منفرد اعزاز پانے کے قریب →

سچن ٹنڈولکر کے بیٹے ارجن کی منگنی ہوگئی، منگیتر کون ہے؟

سابق بھارتی کپتان اور کرکٹ لیجنڈ سچن ٹنڈولکر کے بیٹے ارجن ٹنڈولکر کی منگنی ہوگئی۔ بھارتی میڈیاکے مطابق ارجن ٹنڈولکر کی منگنی قریبی دوست ثانی
Khabrain Group Pakistan

سچن ٹنڈولکر کے بیٹے ارجن کی منگنی ہوگئی، منگیتر کون ہے؟

سابق بھارتی کپتان اور کرکٹ لیجنڈ سچن ٹنڈولکر کے بیٹے ارجن ٹنڈولکر کی منگنی ہوگئی۔ بھارتی میڈیاکے مطابق ارجن ٹنڈولکر کی منگنی قریبی دوست ثانیہ چندوک سے ہوئی ہے، جو ممبئی کے معروف بزنس مین روی گھائی کی پوتی ہیں۔ بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ منگنی کی  تقریب میں صرف دونوں خاندانوں کے قریبی رشتہ … Continue reading سچن ٹنڈولکر کے بیٹے ارجن کی منگنی ہوگئی، منگیتر کون ہے؟ →

کراچی: جشنِ آزادی کی ہوائی فائرنگ کے باعث بچی سمیت 3 افراد جاں بحق، 75 افراد زخمی

14 اگست 2025 کو جشنِ آزادی کے موقع پر شہرِ قائد کے مختلف علاقوں میں ہوائی فائرنگ کے نتیجے میں بچی سمیت سمیت تین افراد جاں بحق جبکہ کم از کم 75 افراد ز
Khabrain Group Pakistan

کراچی: جشنِ آزادی کی ہوائی فائرنگ کے باعث بچی سمیت 3 افراد جاں بحق، 75 افراد زخمی

14 اگست 2025 کو جشنِ آزادی کے موقع پر شہرِ قائد کے مختلف علاقوں میں ہوائی فائرنگ کے نتیجے میں بچی سمیت سمیت تین افراد جاں بحق جبکہ کم از کم 75 افراد زخمی ہو گئے۔ ریسکیو ادارے چھیپا کے مطابق ہوائی فائرنگ کے باعث پیش آنے والے ان واقعات میں زیادہ تر زخمی افراد … Continue reading کراچی: جشنِ آزادی کی ہوائی فائرنگ کے باعث بچی سمیت 3 افراد جاں بحق، 75 افراد زخمی →

تل ابیب میں اسرائیلی قیدیوں کے اہل خانہ کا احتجاج اور مکمل اقتصادی ہڑتال کی کال

مقبوضہ بیت المقدس – مرکزاطلاعات فلسطین غزہ میں فلسطینی مزاحمت کے قبضے میں موجود اسرائیلی قیدیوں کے اہل خانہ نے تل ابیب میں وزارت دفاع کے دفتر
Khabrain Group Pakistan

تل ابیب میں اسرائیلی قیدیوں کے اہل خانہ کا احتجاج اور مکمل اقتصادی ہڑتال کی کال

مقبوضہ بیت المقدس – مرکزاطلاعات فلسطین غزہ میں فلسطینی مزاحمت کے قبضے میں موجود اسرائیلی قیدیوں کے اہل خانہ نے تل ابیب میں وزارت دفاع کے دفتر کے سامنے مظاہرہ کیا۔ یہ احتجاج اس وقت کیا گیا جب صہیونی کابینہ نے غزہ شہر پر قبضے کا فیصلہ کیا، جس کے بعد اہل خانہ نے ایک … Continue reading تل ابیب میں اسرائیلی قیدیوں کے اہل خانہ کا احتجاج اور مکمل اقتصادی ہڑتال کی کال →

پہلے شوہر سے طلاق 36 سال بعد کیوں لی؟ بشریٰ انصاری کا پہلی بار بے باک انکشاف

سینیئر اداکارہ بشریٰ انصاری نے اپنی پہلی شادی کے اختتام سے متعلق برسوں بعد پہلی بار بے باک انداز میں انکشاف کردیا۔ نجی ٹی وی کے مارننگ شو میں
Khabrain Group Pakistan

پہلے شوہر سے طلاق 36 سال بعد کیوں لی؟ بشریٰ انصاری کا پہلی بار بے باک انکشاف

سینیئر اداکارہ بشریٰ انصاری نے اپنی پہلی شادی کے اختتام سے متعلق برسوں بعد پہلی بار بے باک انداز میں انکشاف کردیا۔ نجی ٹی وی کے مارننگ شو میں گفتگو کرتے ہوئے بشریٰ نے اعتراف کیا کہ انھوں نے مالی مجبوریوں کی وجہ سے پہلے شوہر سے طلاق تاخیر سے نہیں لی تھی بلکہ اس تاخیر کی وجہ دل سے جڑی … Continue reading پہلے شوہر سے طلاق 36 سال بعد کیوں لی؟ بشریٰ انصاری کا پہلی بار بے باک انکشاف →

بھارت؛ دو شادیاں کرنے پر معروف یوٹیوبر کو بیویوں سمیت عدالت نے طلب کرلیا

بھارت کے مقبول ترین یوٹیوبر اور بگ باس کے سابق امیدوار ارمان ملک اور ان کی دو بیویاں پائل ملک اور کرتیکا ملک ایک بڑے قانونی بحران میں گھر گئے
Khabrain Group Pakistan

بھارت؛ دو شادیاں کرنے پر معروف یوٹیوبر کو بیویوں سمیت عدالت نے طلب کرلیا

بھارت کے مقبول ترین یوٹیوبر اور بگ باس کے سابق امیدوار ارمان ملک اور ان کی دو بیویاں پائل ملک اور کرتیکا ملک ایک بڑے قانونی بحران میں گھر گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق پٹیالہ کورٹ نے تینوں کو دو مختلف کیسز میں 2 ستمبر کو عدالت میں پیش ہونے کا نوٹس جاری کر دیا۔ درخواست گزار دیویندر راجپوت نے … Continue reading بھارت؛ دو شادیاں کرنے پر معروف یوٹیوبر کو بیویوں سمیت عدالت نے طلب کرلیا →

عظیم تر اسرائیلی ریاست کا قیام میرا روحانی مشن ہے؛ نیتن یاہو

وزیر اعظم نیتن یاہو نے گریٹر اسرائیل کو تاریخی اور روحانی مشن قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ ماضی کے خوابوں کی تعبیر اور مستقبل کی رہنمائی ہے۔ یہ
Khabrain Group Pakistan

عظیم تر اسرائیلی ریاست کا قیام میرا روحانی مشن ہے؛ نیتن یاہو

وزیر اعظم نیتن یاہو نے گریٹر اسرائیل کو تاریخی اور روحانی مشن قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ ماضی کے خوابوں کی تعبیر اور مستقبل کی رہنمائی ہے۔ یہ دعویٰ اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے ایک حالیہ انٹرویو میں کیا جس میں انھوں نے خود کو ایک “تاریخی اور روحانی مشن” پر مامور قرار دیا۔ نیتن یاہو نے کہا … Continue reading عظیم تر اسرائیلی ریاست کا قیام میرا روحانی مشن ہے؛ نیتن یاہو →

روس کا انٹرنیٹ پر کڑا کنٹرول: واٹس ایپ اور ٹیلیگرام کالز بلاک!

ماسکو: روس کے سرکاری کمیونیکیشن ریگولیٹر روس کوم نادزور (Roskomnadzor) نے اعلان کیا کہ ملک میں مشہور میسجنگ ایپس ٹیلیگرام اور واٹس ایپ پر کالنگ فیچر ک
Khabrain Group Pakistan

روس کا انٹرنیٹ پر کڑا کنٹرول: واٹس ایپ اور ٹیلیگرام کالز بلاک!

ماسکو: روس کے سرکاری کمیونیکیشن ریگولیٹر روس کوم نادزور (Roskomnadzor) نے اعلان کیا کہ ملک میں مشہور میسجنگ ایپس ٹیلیگرام اور واٹس ایپ پر کالنگ فیچر کو جزوی طور پر محدود کر دیا گیا ہے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کےمطابق یہ اقدام مجرمانہ سرگرمیوں کی روک تھام کے لیے اٹھایا گیا ہے جبکہ دیگر تمام … Continue reading روس کا انٹرنیٹ پر کڑا کنٹرول: واٹس ایپ اور ٹیلیگرام کالز بلاک! →

حادثے کے شکار برطانوی شخص کی باقیات 66 سال بعد انٹارکٹیکا کے گلیشیئرز سے مل گئیں

انٹارکٹیکا میں حادثے کا شکار ہونے والے برطانوی شخص کی باقیات 66 سال بعد انٹارکٹیکا کے گلیشیئرز سے مل گئیں۔ برطانوی میڈیا کے مطابق 25 سالہ ڈینس ٹن
Khabrain Group Pakistan

حادثے کے شکار برطانوی شخص کی باقیات 66 سال بعد انٹارکٹیکا کے گلیشیئرز سے مل گئیں

انٹارکٹیکا میں حادثے کا شکار ہونے والے برطانوی شخص کی باقیات 66 سال بعد انٹارکٹیکا کے گلیشیئرز سے مل گئیں۔ برطانوی میڈیا کے مطابق 25 سالہ ڈینس ٹنک بیل نامی برطانوی شہری 1959 میں انٹارکٹیکا گلیشیئرز پر تحقیقی کام کے دوران برف کی گہری دراڑ میں گر کر ہلاک ہوا تھا۔ برطانوی میڈیا کا کہناہے … Continue reading حادثے کے شکار برطانوی شخص کی باقیات 66 سال بعد انٹارکٹیکا کے گلیشیئرز سے مل گئیں →

نوجوان بیٹر بریوس نے ٹی ٹوئنٹی میں جنوبی افریقا کیلئے نئی تاریخ رقم کر دی

جنوبی افریقا کے نو جوان بیٹر ڈیولڈبریوس نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں اپنے ملک کیلئے نئی تاریخ رقم کر دی۔ منگل کو جنوبی افریقا نے  سیریز کے دوسرے
Khabrain Group Pakistan

نوجوان بیٹر بریوس نے ٹی ٹوئنٹی میں جنوبی افریقا کیلئے نئی تاریخ رقم کر دی

جنوبی افریقا کے نو جوان بیٹر ڈیولڈبریوس نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں اپنے ملک کیلئے نئی تاریخ رقم کر دی۔ منگل کو جنوبی افریقا نے  سیریز کے دوسرے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں  ڈیولڈبریوس کی برق رفتار سنچری کی بدولت  میزبان آسٹریلیا کو 53 رنز سے ہرا دیا۔ جنوبی افریقا نے آسٹریلیا کی دعوت پر پہلے … Continue reading نوجوان بیٹر بریوس نے ٹی ٹوئنٹی میں جنوبی افریقا کیلئے نئی تاریخ رقم کر دی →

ویسٹ انڈیز کے ہاتھوں پاکستان کو بدترین شکست، 34 سال بعد سیریز جیت لی

ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو تیسرے اور آخری میچ میں 202 رنز سے شکست دے کر 34 سال بعد پاکستان سے ایک روزہ سیریز جیت لی۔ ٹاروبا میں کھیلے گئے میچ میں پاک
Khabrain Group Pakistan

ویسٹ انڈیز کے ہاتھوں پاکستان کو بدترین شکست، 34 سال بعد سیریز جیت لی

ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو تیسرے اور آخری میچ میں 202 رنز سے شکست دے کر 34 سال بعد پاکستان سے ایک روزہ سیریز جیت لی۔ ٹاروبا میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان کی ٹیم 295 رنز کے تعاقب میں 92 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔ پاکستان کی جانب سے نائب کپتان سلمان آغا 30 رنز … Continue reading ویسٹ انڈیز کے ہاتھوں پاکستان کو بدترین شکست، 34 سال بعد سیریز جیت لی →

میڈونا کی پوپ سے اپیل؛ اس سے قبل بہت دیر ہوجائے، غزہ کے بچوں کو بچائیں

عالمی شہرت یافتہ امریکی گلوکارہ میڈونا نے پوپ آف ویٹیکن پوپ لیو سے غزہ کا دورہ کرنے اور جنگ سے متاثرہ بچوں کے لیے امدادی راستے کھلوانے کے لیے ک
Khabrain Group Pakistan

میڈونا کی پوپ سے اپیل؛ اس سے قبل بہت دیر ہوجائے، غزہ کے بچوں کو بچائیں

عالمی شہرت یافتہ امریکی گلوکارہ میڈونا نے پوپ آف ویٹیکن پوپ لیو سے غزہ کا دورہ کرنے اور جنگ سے متاثرہ بچوں کے لیے امدادی راستے کھلوانے کے لیے کردار ادا کرنے اپیل کی ہے۔ موسیقی کی دنیا کی 66 سالہ اسٹار نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم “ایکس” (سابقہ ٹوئٹر) پر جذباتی پیغام شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ … Continue reading میڈونا کی پوپ سے اپیل؛ اس سے قبل بہت دیر ہوجائے، غزہ کے بچوں کو بچائیں →

مداح کے سیلفی لینے پر جیا بچن آپے سے باہر، ویڈیو وائرل

ماضی کی مقبول ترین ہیروئن اور موجودہ سیاست دان جیا بچن ان دنوں مداحوں کے ساتھ اپنے رویے کے باعث کڑی تنقید کی زد میں ہیں۔ جیا بچن سماج وادی پارٹ
Khabrain Group Pakistan

مداح کے سیلفی لینے پر جیا بچن آپے سے باہر، ویڈیو وائرل

ماضی کی مقبول ترین ہیروئن اور موجودہ سیاست دان جیا بچن ان دنوں مداحوں کے ساتھ اپنے رویے کے باعث کڑی تنقید کی زد میں ہیں۔ جیا بچن سماج وادی پارٹی کی رکنِ پارلیمان اور لیجنڈری اداکار امیتابھ بچن کی اہلیہ بھی ہیں اور ان کا شاندار فلمی کیریئر بھی کسی سے ڈھکا چھپا نہیں ہے۔ تاہم … Continue reading مداح کے سیلفی لینے پر جیا بچن آپے سے باہر، ویڈیو وائرل →

غزہ میں اسرائیلی جارحیت پر مودی کی بھی خاموشی سنگین جرم اور بے حسی ہے؛ پریانکا گاندھی

بھارتی اپوزیشن جماعت کانگریس کی جنرل سیکریٹری پریانکا گاندھی نے غزہ میں اسرائیلی حملوں پر شدید تنقید کی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق پریانکا گان
Khabrain Group Pakistan

غزہ میں اسرائیلی جارحیت پر مودی کی بھی خاموشی سنگین جرم اور بے حسی ہے؛ پریانکا گاندھی

بھارتی اپوزیشن جماعت کانگریس کی جنرل سیکریٹری پریانکا گاندھی نے غزہ میں اسرائیلی حملوں پر شدید تنقید کی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق پریانکا گاندھی نے کہا کہ اسرائیل فلسطینیوں کی نسل کشی کر رہا ہے، اور اب تک 60 ہزار سے زائد افراد قتل ہوچکے ہیں جن میں 18,430 بچے بھی شامل ہیں۔ پریانکا گاندھی نے اپنے … Continue reading غزہ میں اسرائیلی جارحیت پر مودی کی بھی خاموشی سنگین جرم اور بے حسی ہے؛ پریانکا گاندھی →

عالمی اسنوکر چیمپئن محمد آصف کی سیمی فائنل میں انٹری، عالمی گیمز میں پاکستان کا میڈل یقینی ہوگیا

عالمی گیمز 2025 کے اسنوکر مقابلوں میں پاکستان کا میڈل یقینی ہوگیا جب کہ عالمی چیمپئن محمد آصف  اسنوکر ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں پہنچ گئے۔ موصول
Khabrain Group Pakistan

عالمی اسنوکر چیمپئن محمد آصف کی سیمی فائنل میں انٹری، عالمی گیمز میں پاکستان کا میڈل یقینی ہوگیا

عالمی گیمز 2025 کے اسنوکر مقابلوں میں پاکستان کا میڈل یقینی ہوگیا جب کہ عالمی چیمپئن محمد آصف  اسنوکر ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں پہنچ گئے۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق چین کے شہر چینگ ڈو میں جاری 12 ویں عالمی گیمز کےاسنوکر ٹورنامنٹ میں شریک پاکستان کے واحد کھلاڑی تین مرتبہ کے عالمی چیمپین محمد آصف … Continue reading عالمی اسنوکر چیمپئن محمد آصف کی سیمی فائنل میں انٹری، عالمی گیمز میں پاکستان کا میڈل یقینی ہوگیا →

پاکستان اسپورٹس بورڈ اور ہاکی فیڈریشن کے درمیان جاری تناؤ میں مزید شدت کا امکان

لاہور: پاکستان اسپورٹس بورڈ اور ہاکی فیڈریشن کے درمیان جاری تناؤ میں مزید شدت کا امکان ہے۔ پاکستان اسپورٹس بورڈ نے صدر پی ایچ ایف کو سات الزام
Khabrain Group Pakistan

پاکستان اسپورٹس بورڈ اور ہاکی فیڈریشن کے درمیان جاری تناؤ میں مزید شدت کا امکان

لاہور: پاکستان اسپورٹس بورڈ اور ہاکی فیڈریشن کے درمیان جاری تناؤ میں مزید شدت کا امکان ہے۔ پاکستان اسپورٹس بورڈ نے صدر پی ایچ ایف کو سات الزامات پرمبنی خط کا سات دن میں جواب دینے کی ہدایت کی ہے۔  خط کے متن  میں واضح کیا گیا ہے کہ بطور پی ایچ ایف کے صدر … Continue reading پاکستان اسپورٹس بورڈ اور ہاکی فیڈریشن کے درمیان جاری تناؤ میں مزید شدت کا امکان →

عالمی گیمز 2025: پاکستان کے نور زمان بخار کی وجہ سے پلیٹ ایونٹ کے فائنل مقابلے سے دستبردار

کراچی: عالمی گیمز 2025 میں پاکستان کے نور زمان بخار کی وجہ سے پلیٹ ایونٹ کے فائنل مقابلے سے دستبردار ہوگئے۔ چین کے شہر چینگ ڈو سے موصولہ اطلاعات ک
Khabrain Group Pakistan

عالمی گیمز 2025: پاکستان کے نور زمان بخار کی وجہ سے پلیٹ ایونٹ کے فائنل مقابلے سے دستبردار

کراچی: عالمی گیمز 2025 میں پاکستان کے نور زمان بخار کی وجہ سے پلیٹ ایونٹ کے فائنل مقابلے سے دستبردار ہوگئے۔ چین کے شہر چینگ ڈو سے موصولہ اطلاعات کے مطابق 12 ویں عالمی گیمز کے اسکواش ٹورنامنٹ کے پلیٹ ایونٹ کے فائنل سے قبل نور زمان سخت بخار میں مبتلا ہوگئے۔ عالمی انڈر 23 … Continue reading عالمی گیمز 2025: پاکستان کے نور زمان بخار کی وجہ سے پلیٹ ایونٹ کے فائنل مقابلے سے دستبردار →

صدر ٹرمپ کا چین کے ساتھ ٹیرف معاہدے میں 3 ماہ کی توسیع۔

امریکی صدرٹرمپ نے چین کے ساتھ ٹیرف معاہدے میں 3 ماہ کی توسیع کر دی۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق چین امریکا ٹیرف معاہدے کی مدت آج ختم ہو رہی
Khabrain Group Pakistan

صدر ٹرمپ کا چین کے ساتھ ٹیرف معاہدے میں 3 ماہ کی توسیع۔

امریکی صدرٹرمپ نے چین کے ساتھ ٹیرف معاہدے میں 3 ماہ کی توسیع کر دی۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق چین امریکا ٹیرف معاہدے کی مدت آج ختم ہو رہی تھی تاہم  ٹرمپ نے صدارتی حکم پر دستخط کرتے ہوئے چین کے ساتھ ٹیرف معاہدے میں 3 ماہ کی توسیع کر دی۔ خبرایجنسی کے مطابق جنوری … Continue reading صدر ٹرمپ کا چین کے ساتھ ٹیرف معاہدے میں 3 ماہ کی توسیع۔ →

۔45 برس بعد سپریم کورٹ کے نئے رولز، 6 اگست سے نافذ۔

اسلام آباد: ۔45سال گزرنے کے بعد سپریم کورٹ نے ’’ سپریم کورٹ رولز 2025 ‘‘ کے عنوان سے نئی رولز نوٹیفائی کردیے۔ سپریم کورٹ کے 1980کے رولز کو منسوخ کر
Khabrain Group Pakistan

۔45 برس بعد سپریم کورٹ کے نئے رولز، 6 اگست سے نافذ۔

اسلام آباد: ۔45سال گزرنے کے بعد سپریم کورٹ نے ’’ سپریم کورٹ رولز 2025 ‘‘ کے عنوان سے نئی رولز نوٹیفائی کردیے۔ سپریم کورٹ کے 1980کے رولز کو منسوخ کردیا گیا ہے۔ عدالتی کارروائیوں میں شفافیت، کارکردگی اور مجموعی تاثیر کو بڑھانے کے لیے چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے جسٹس شاہد وحید کی سربراہی میں … Continue reading ۔45 برس بعد سپریم کورٹ کے نئے رولز، 6 اگست سے نافذ۔ →

۔9مئی کیسز: عمران خان کی 8 ضمانت اپیلوں پر پنجاب حکومت کو نوٹس۔

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے 9 مئی کے مقدمات میں عمران خان کی ضمانت کی 8 اپیلوں پر پنجاب حکومت کو نوٹس جاری کردیا۔ سپریم کورٹ میں چیف جسٹس یحییٰ آف
Khabrain Group Pakistan

۔9مئی کیسز: عمران خان کی 8 ضمانت اپیلوں پر پنجاب حکومت کو نوٹس۔

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے 9 مئی کے مقدمات میں عمران خان کی ضمانت کی 8 اپیلوں پر پنجاب حکومت کو نوٹس جاری کردیا۔ سپریم کورٹ میں چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے عمران خان کی8 اپیلوں پر سماعت کی جس سلسلے میں متعلقہ حکام عدالت میں پیش ہوئے۔ دوران … Continue reading ۔9مئی کیسز: عمران خان کی 8 ضمانت اپیلوں پر پنجاب حکومت کو نوٹس۔ →

ہلکی سی روشنی بھی آنکھوں میں چبھتی ہے، فیروز خان کا آنکھوں کے متاثر ہونے کا انکشاف

اداکار فیروز خان نے اپنی آنکھوں میں بڑھتی ہوئی حساسیت اور جلن کے بارے میں انکشاف کیا ہے، جو جعلی آنسو بنانے کے لیے وِکس کے استعمال کی وجہ سے ہوئ
Khabrain Group Pakistan

ہلکی سی روشنی بھی آنکھوں میں چبھتی ہے، فیروز خان کا آنکھوں کے متاثر ہونے کا انکشاف

اداکار فیروز خان نے اپنی آنکھوں میں بڑھتی ہوئی حساسیت اور جلن کے بارے میں انکشاف کیا ہے، جو جعلی آنسو بنانے کے لیے وِکس کے استعمال کی وجہ سے ہوئی ہے۔ وِکس دنیا بھر میں کھانسی اور بند ناک کو ٹھیک کرنے کے لیے لگائی جانے والی کریم ہے، جس میں خوشبو دار ٹھنڈک … Continue reading ہلکی سی روشنی بھی آنکھوں میں چبھتی ہے، فیروز خان کا آنکھوں کے متاثر ہونے کا انکشاف →

مومنہ اقبال نے علامہ اقبال کے ساتھ کھانے کی خواہش کی انوکھی وجہ بتادی

مقبول اداکارہ مومنہ اقبال نے شاعر مشرق علامہ اقبال کے ساتھ کھانے کی خواہش کی دلچسپ وجہ بتا کر مداحوں کو حیران کر دیا۔ مومنہ اقبال نے حال ہی میں
Khabrain Group Pakistan

مومنہ اقبال نے علامہ اقبال کے ساتھ کھانے کی خواہش کی انوکھی وجہ بتادی

مقبول اداکارہ مومنہ اقبال نے شاعر مشرق علامہ اقبال کے ساتھ کھانے کی خواہش کی دلچسپ وجہ بتا کر مداحوں کو حیران کر دیا۔ مومنہ اقبال نے حال ہی میں انٹرویو دیا جہاں انہوں نے مختلف سوالات کے جوابات دیے۔ اداکارہ کے مطابق بعض دفعہ ڈراموں کے سیٹ پر ان کے منہ سے کچھ غلط … Continue reading مومنہ اقبال نے علامہ اقبال کے ساتھ کھانے کی خواہش کی انوکھی وجہ بتادی →

میڈونا کی پاپائے روم لیو چہاردہم سے غزہ کا دورہ کرنے کی اپیل

ہالی وڈ:  پاپ سٹار میڈونا نے پوپ لیو سے اپیل کی ہے کہ وہ براہ کرم غزہ جائیں اور بچوں کے لیے اپنی روشنی لے کر آئیں، اس سے پہلے کہ بہت دیر ہو جائے۔ ا
Khabrain Group Pakistan

میڈونا کی پاپائے روم لیو چہاردہم سے غزہ کا دورہ کرنے کی اپیل

ہالی وڈ:  پاپ سٹار میڈونا نے پوپ لیو سے اپیل کی ہے کہ وہ براہ کرم غزہ جائیں اور بچوں کے لیے اپنی روشنی لے کر آئیں، اس سے پہلے کہ بہت دیر ہو جائے۔ انہوں نے انسٹاگرام پر ایک پوسٹ میں لکھا کہ ایک ماں ہونے کے ناطے میں ان کا دکھ دیکھ نہیں … Continue reading میڈونا کی پاپائے روم لیو چہاردہم سے غزہ کا دورہ کرنے کی اپیل →

آسٹریلیا نے ٹی20 کرکٹ میں نیا ریکارڈ قائم کر لیا

آسٹریلیا نے ٹی 20  فارمیٹ میں لگاتار 9 فتوحات حاصل کرکے نیا ریکارڈ قائم کردیا۔ ڈارون میں کھیلے گئے سیریز کے پہلے ٹی 20 میچ میں  جنوبی افریقہ نے ٹ
Khabrain Group Pakistan

آسٹریلیا نے ٹی20 کرکٹ میں نیا ریکارڈ قائم کر لیا

آسٹریلیا نے ٹی 20  فارمیٹ میں لگاتار 9 فتوحات حاصل کرکے نیا ریکارڈ قائم کردیا۔ ڈارون میں کھیلے گئے سیریز کے پہلے ٹی 20 میچ میں  جنوبی افریقہ نے ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ کیا، آسٹریلیا نے پہلے کھیل کر مقررہ 20 اوورز میں تمام وکٹیں گنواکر 178 رنز اسکور بورڈ پر سجائے۔ آسٹریلیا … Continue reading آسٹریلیا نے ٹی20 کرکٹ میں نیا ریکارڈ قائم کر لیا →

ایشیا کپ سے قبل پاکستان ٹیم میں ردوبدل کا امکان

مان کی  شمولیت کا بھی قوی امکان ہے،  شاداب خان کے نام پر غور نہیں کیا جارہا، ممکنہ کھلاڑیوں کا اعلان  اگلے ہفتے اور کیمپ لاہورمیں لگانے کی تجوی
Khabrain Group Pakistan

ایشیا کپ سے قبل پاکستان ٹیم میں ردوبدل کا امکان

مان کی  شمولیت کا بھی قوی امکان ہے،  شاداب خان کے نام پر غور نہیں کیا جارہا، ممکنہ کھلاڑیوں کا اعلان  اگلے ہفتے اور کیمپ لاہورمیں لگانے کی تجویزہے تاہم  حتمی فیصلہ ویسٹ انڈیز سے واپسی پر ہیڈکوچ اور کپتان سلمان آغا کی مشاورت سے کیا جائے گا۔  ذرائع کے مطابق ہیمسٹرنگ انجری کے شکار … Continue reading ایشیا کپ سے قبل پاکستان ٹیم میں ردوبدل کا امکان →

بھارتی کرکٹر پر خاتون سے زیادتی کے الزام میں پابندی

بھارتی کرکٹر یش دیال پر خاتون سے زیادتی کے الزامات کے باعث پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق فاسٹ بولر یش دیال کو یو پی ٹی 20 لیگ کے
Khabrain Group Pakistan

بھارتی کرکٹر پر خاتون سے زیادتی کے الزام میں پابندی

بھارتی کرکٹر یش دیال پر خاتون سے زیادتی کے الزامات کے باعث پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق فاسٹ بولر یش دیال کو یو پی ٹی 20 لیگ کے تیسرے ایڈیشن میں شرکت سے روک دیا گیا ہے۔ یش دیال گورکھپور لائنز کی نمائندگی کرنے والے تھے تاہم اب لیگ جو … Continue reading بھارتی کرکٹر پر خاتون سے زیادتی کے الزام میں پابندی →

آسٹریلیا نے ٹی20 کرکٹ میں نیا ریکارڈ قائم کیا

آسٹریلیا نے ٹی 20  فارمیٹ میں لگاتار 9 فتوحات حاصل کرکے نیا ریکارڈ قائم کردیا۔ ڈارون میں کھیلے گئے سیریز کے پہلے ٹی 20 میچ میں  جنوبی افریقہ نے ٹ
Khabrain Group Pakistan

آسٹریلیا نے ٹی20 کرکٹ میں نیا ریکارڈ قائم کیا

آسٹریلیا نے ٹی 20  فارمیٹ میں لگاتار 9 فتوحات حاصل کرکے نیا ریکارڈ قائم کردیا۔ ڈارون میں کھیلے گئے سیریز کے پہلے ٹی 20 میچ میں  جنوبی افریقہ نے ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ کیا، آسٹریلیا نے پہلے کھیل کر مقررہ 20 اوورز میں تمام وکٹیں گنواکر 178 رنز اسکور بورڈ پر سجائے۔ آسٹریلیا … Continue reading آسٹریلیا نے ٹی20 کرکٹ میں نیا ریکارڈ قائم کیا →

طلاق کے دن ڈونلڈ ٹرمپ نے ڈیٹ کی پیشکش کی: برطانوی اداکارہ ایما تھامسن کا انکشاف

آسکر ایوارڈ یافتہ برطانوی اداکارہ ایما تھامسن نے انکشاف کیا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے 1998ء میں ان سے ڈیٹ پر چلنے کی پیشکش اِس دن کی تھی جس د
Khabrain Group Pakistan

طلاق کے دن ڈونلڈ ٹرمپ نے ڈیٹ کی پیشکش کی: برطانوی اداکارہ ایما تھامسن کا انکشاف

آسکر ایوارڈ یافتہ برطانوی اداکارہ ایما تھامسن نے انکشاف کیا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے 1998ء میں ان سے ڈیٹ پر چلنے کی پیشکش اِس دن کی تھی جس دن ان کی طلاق کا عمل مکمل ہوا تھا۔ سوئٹزرلینڈ میں لوکارنو فلم فیسٹیول کے دوران ایما تھامسن کو کیریئر کے دوران حاصل ہونے … Continue reading طلاق کے دن ڈونلڈ ٹرمپ نے ڈیٹ کی پیشکش کی: برطانوی اداکارہ ایما تھامسن کا انکشاف →

سلمان خان کے گھر رکشا بندھن کی تقریب، بہنوں نے راکھی باندھی

بالی ووڈ سپر اسٹار سلمان خان نے ہفتے کو اپنے گھر پر رکشا بندھن کی تقریب میں شرکت کی۔ اس موقع پر وہ اپنے بڑے خاندان میں گھرے ہوئے تھے جہاں انہوں ن
Khabrain Group Pakistan

سلمان خان کے گھر رکشا بندھن کی تقریب، بہنوں نے راکھی باندھی

بالی ووڈ سپر اسٹار سلمان خان نے ہفتے کو اپنے گھر پر رکشا بندھن کی تقریب میں شرکت کی۔ اس موقع پر وہ اپنے بڑے خاندان میں گھرے ہوئے تھے جہاں انہوں نے اپنی بہنوں سے راکھیاں بندھوائیں اور مسکراتے نظر آئے۔ تقریب کی سوشل میڈیا پر شیئر ہونے والی تصاویر پر مداحوں کا کہنا … Continue reading سلمان خان کے گھر رکشا بندھن کی تقریب، بہنوں نے راکھی باندھی →

سمندری حادثے میں شوہر کی موت، خاتون نے سمندر کی تہہ میں منفرد یادگار قائم کردی

سمندری حادثے میں شوہر کی موت کے بعد خاتون نے سمندر کی تہہ میں منفرد یادگار قائم کر کے محبت امر کردی۔ ہوائی کی رہائشی ایشلے بگ نے اپنے شوہر کو ای
Khabrain Group Pakistan

سمندری حادثے میں شوہر کی موت، خاتون نے سمندر کی تہہ میں منفرد یادگار قائم کردی

سمندری حادثے میں شوہر کی موت کے بعد خاتون نے سمندر کی تہہ میں منفرد یادگار قائم کر کے محبت امر کردی۔ ہوائی کی رہائشی ایشلے بگ نے اپنے شوہر کو ایک غوطہ خوری کے حادثے میں کھو دیا تھا، شوہر کی یاد کو امر کرنے کے لیے انہوں نے ایک ایسا قدم اٹھایا جس … Continue reading سمندری حادثے میں شوہر کی موت، خاتون نے سمندر کی تہہ میں منفرد یادگار قائم کردی →

ایران ایئر کی پاکستان کے لیے براہ راست پروازیں

ایران نے پاکستان کیلیے براہ راست پروازیں شروع کرنے کا اعلان کردیا۔ پاکستان میں تعینات ایرانی سفیر مدثر نے اس پیشرفت سے آگاہ کرتے ہوئے سماجی ر
Khabrain Group Pakistan

ایران ایئر کی پاکستان کے لیے براہ راست پروازیں

ایران نے پاکستان کیلیے براہ راست پروازیں شروع کرنے کا اعلان کردیا۔ پاکستان میں تعینات ایرانی سفیر مدثر نے اس پیشرفت سے آگاہ کرتے ہوئے سماجی رابطے کی سائٹ ایکس پر پیغام جاری کیا۔ اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ مجھے بہت خوشی ہے کہ ایران ایئر نے کوئٹہ – زاہدان – مشہد کی براہ … Continue reading ایران ایئر کی پاکستان کے لیے براہ راست پروازیں →

جشن آزادی کے بعد کشمیر کی آزادی کا جشن منائیں گے، ترجمان سندھ حکومت

سندھ حکومت کی جانب سے سکھر میں جشن آزادی کی مناسبت سے میوزیکل کنسرٹ کا انعقاد کیا گیا جس میں معروف گلوکار و قوال استاد راحت فتح علی خان نے بھی ا
Khabrain Group Pakistan

جشن آزادی کے بعد کشمیر کی آزادی کا جشن منائیں گے، ترجمان سندھ حکومت

سندھ حکومت کی جانب سے سکھر میں جشن آزادی کی مناسبت سے میوزیکل کنسرٹ کا انعقاد کیا گیا جس میں معروف گلوکار و قوال استاد راحت فتح علی خان نے بھی اپنی آواز کا جادو جگایا۔  سکھر کے جناح میونسپل اسٹیڈیم میں سندھ حکومت کی جانب سے معرکہ حق جشنِ آزادی کے موقع پر ایک … Continue reading جشن آزادی کے بعد کشمیر کی آزادی کا جشن منائیں گے، ترجمان سندھ حکومت →

نیتن یاہو کے منصوبے کے خلاف اسرائیل میں ایک لاکھ سے زائد افراد کا احتجاج

اسرائیلی وزیراعظم بینجمن نیتن یاہو کے غزہ پر فوجی قبضے کے منصوبے کے خلاف تل ابیب میں ایک لاکھ سے زائد افراد نے مظاہرہ کیا اور مطالبہ کیا کہ جنگ
Khabrain Group Pakistan

نیتن یاہو کے منصوبے کے خلاف اسرائیل میں ایک لاکھ سے زائد افراد کا احتجاج

اسرائیلی وزیراعظم بینجمن نیتن یاہو کے غزہ پر فوجی قبضے کے منصوبے کے خلاف تل ابیب میں ایک لاکھ سے زائد افراد نے مظاہرہ کیا اور مطالبہ کیا کہ جنگ فوری طور پر بند کرکے گرفتار افراد کو رہا کروایا جائے اور ٹرمپ سے مداخلت کا مطالبہ کیا۔ خبرایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق نیتن … Continue reading نیتن یاہو کے منصوبے کے خلاف اسرائیل میں ایک لاکھ سے زائد افراد کا احتجاج →

ایران ایئر کا پاکستان کیلیے براہ راست پراوزیں چلانے کا اعلان

ایران نے پاکستان کیلیے براہ راست پروازیں شروع کرنے کا اعلان کردیا۔ پاکستان میں تعینات ایرانی سفیر مدثر نے اس پیشرفت سے آگاہ کرتے ہوئے سماجی ر
Khabrain Group Pakistan

ایران ایئر کا پاکستان کیلیے براہ راست پراوزیں چلانے کا اعلان

ایران نے پاکستان کیلیے براہ راست پروازیں شروع کرنے کا اعلان کردیا۔ پاکستان میں تعینات ایرانی سفیر مدثر نے اس پیشرفت سے آگاہ کرتے ہوئے سماجی رابطے کی سائٹ ایکس پر پیغام جاری کیا۔ اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ مجھے بہت خوشی ہے کہ ایران ایئر نے کوئٹہ – زاہدان – مشہد کی براہ … Continue reading ایران ایئر کا پاکستان کیلیے براہ راست پراوزیں چلانے کا اعلان →

Get more results via ClueGoal